Skip to content
  • Friday, 6 March 2026
  • 1:53 PM
Dailymithan news logo
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • کاروبار
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • Home
  • بھارت نےدریائے ستلج میں پانی چھوڑ دیا، پنجاب میں سیلابی صورتحال، ہزاروں ایکڑ تیار فصل زیر آب

حالیہ پوسٹس

  • پاکستان میں سونا آج بھی 3400 روپے فی تولہ سستا ہوگیا
  • گوگل میپس میں خاموشی سے دلچسپ تبدیلی کر دی گئی
  • کراٹے ٹیم کے دورہ روس میں انسانی اسمگلنگ کی شکایت، ایف آئی اے نے تحقیقات کا آغاز کردیا
  • امریکا اسرائیل جنگ کے باعث مشرق وسطیٰ میں تقریباً 200 بچے جان سے گئے: یونیسیف
  • خیبرپختونخوا حکومت کا وادی پشاور میں وفاق کے تعاون سے ٹرین چلانےکا فیصلہ
تازہ ترین

بھارت نےدریائے ستلج میں پانی چھوڑ دیا، پنجاب میں سیلابی صورتحال، ہزاروں ایکڑ تیار فصل زیر آب

DAILY MITHAN Aug 20, 2025 0


بھارت نےدریائے ستلج میں پانی چھوڑ دیا، پنجاب میں سیلابی صورتحال، ہزاروں ایکڑ تیار فصل زیر آب

سیلابی صورتحال کے باعث بہاولپور میں ڈیرہ بکھا کے قریب زمیندارہ بند ٹوٹ گیا، ہزاروں ایکڑ پرتیار فصلیں زیرِ آب آ گئیں/ فائل فوٹو

بھارت کی جانب سے دریائے ستلج میں پانی چھوڑے جانے کے بعد پانی کی سطح میں اضافے کے باعث سیلابی صورتحال کا سامنا ہے۔ 

بھارت کی جانب سے دریائے ستلج میں اضافی پانی چھوڑے جانے کے بعد ہیڈ سلیمانکی اور ہیڈ اسلام پر بھی پانی کی سطح بڑھ گئی ہے۔

دریا میں پانی کی سطح بلند ہونے کے باعث بہاولپور میں ڈیرہ بکھا کے قریب زمیندارہ بند ٹوٹ گیا اور ہزاروں ایکڑ پر کھڑی تیار فصلیں زیرِ آب آ گئیں،  پانی کی سطح میں اضافے سے ایمپریس برج پر بھی دباؤ بڑھنے لگا ہے۔

قصور میں گنڈا سنگھ والا سے ملحقہ دیہات میں پانی داخل ہونے سے فصلیں بری طرح متاثر ہوئیں جبکہ پاکپتن  اور عارف والا میں سیلابی صورتحال کے باعث احتیاطی اقدامات کرلیے گئے ہیں۔ 

دوسری جانب دریا ئےسندھ میں تونسہ کے مقام پر اونچے درجے کا سیلاب  ہے جس کے نتیجے میں تونسہ کی 60 سے زائد بستیاں زیرِ آب آگئی ہیں جب کہ تونسہ، دراہمہ، غازی گھاٹ کے کچے علاقوں میں پانی داخل  ہوگیا جس کے بعد انتظامیہ نے لوگوں کو نقل مکانی کی ہدایت کر دی ہے۔



Source link

DAILY MITHAN

Website: https://dailymithan.com

متعلقہ کہانی
Headline تازہ ترین
گوگل میپس میں خاموشی سے دلچسپ تبدیلی کر دی گئی
DAILY MITHAN Mar 6, 2026
تازہ ترین
کراٹے ٹیم کے دورہ روس میں انسانی اسمگلنگ کی شکایت، ایف آئی اے نے تحقیقات کا آغاز کردیا
DAILY MITHAN Mar 6, 2026
Headline تازہ ترین
امریکا اسرائیل جنگ کے باعث مشرق وسطیٰ میں تقریباً 200 بچے جان سے گئے: یونیسیف
DAILY MITHAN Mar 6, 2026
Headline تازہ ترین
خیبرپختونخوا حکومت کا وادی پشاور میں وفاق کے تعاون سے ٹرین چلانےکا فیصلہ
DAILY MITHAN Mar 6, 2026
تازہ ترین
پنجاب کے تمام اضلاع میں’ اینٹی ڈرون یونٹ‘ قائم کرنے کا فیصلہ
DAILY MITHAN Mar 6, 2026
Headline تازہ ترین
کراچی میں مختلف بند سڑکوں کو ٹریفک کیلئے کھول دیا گیا
DAILY MITHAN Mar 6, 2026
تازہ ترین
پاکستان میں معاشی سرگرمیوں میں تیزی، ہزاروں نئی کمپنیاں رجسٹرڈ
DAILY MITHAN Mar 6, 2026
Headline تازہ ترین
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کی اختتامی تقریب میں کون اپنی آواز کا جادو جگائے گا؟
DAILY MITHAN Mar 6, 2026
Headline تازہ ترین
خاتون فین لندن سے فون کرتی اور کہتی بیوی کو چھوڑ کر مجھ سے شادی کرلو، اداکار محمود اسلم کا انکشاف
DAILY MITHAN Mar 6, 2026
Headline تازہ ترین
مشرق وسطیٰ سے امریکی شہریوں کا انخلا امریکا کیلئے نیا چیلنج بن گیا
DAILY MITHAN Mar 6, 2026
Headline تازہ ترین
پلئیر آف دی ٹورنامنٹ کیلئے نامزدگیوں کا اعلان، پاکستانی کھلاڑی بھی شامل
DAILY MITHAN Mar 6, 2026
تازہ ترین
امریکی نشریاتی ادارے کی تحقیقات میں ایران کی جنگی کامیابیوں کی تصدیق
DAILY MITHAN Mar 6, 2026
Headline تازہ ترین
برطانوی وزیراعظم کا 4 لڑاکا طیارے ٹائفون قطر بھیجنے کا اعلان
DAILY MITHAN Mar 6, 2026
تازہ ترین
اس وقت جوہری ہتھیاروں کے استعمال کا خطرہ دہائیوں میں سب سے زیادہ ہے، انٹونیو گوٹریس
DAILY MITHAN Mar 6, 2026
Headline تازہ ترین
جرمنی کا دو ٹوک اعلان
DAILY MITHAN Mar 6, 2026
Headline تازہ ترین
پاپ اسٹار برٹنی اسپیئرز نشے کی حالت میں ڈرائیونگ کرنے پر گرفتار
DAILY MITHAN Mar 6, 2026
تازہ ترین
حکومت نے کورونا جیسے منصوبے کو حتمی شکل دیدی، جلد اعلان متوقع
DAILY MITHAN Mar 6, 2026
Headline تازہ ترین
گریٹر اسرائیل منصوبہ!
DAILY MITHAN Mar 6, 2026
Headline تازہ ترین
ایران کا کلسٹر بموں سے لیس خیبر شکن میزائل سے تل ابیب پر حملہ
DAILY MITHAN Mar 6, 2026
تازہ ترین
ایران جنگ 8 ہفتےسے زیادہ بھی جاری رہ سکتی ہے: امریکی وزیر جنگ
DAILY MITHAN Mar 6, 2026

Leave a Reply
Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

حالیہ نیوز
پاکستان
ایران امریکا اسرائیل جنگ، پاکستان سے مشرق وسطیٰ کی آج بھی 104 پروازیں منسوخ
DAILY MITHAN Mar 6, 2026
پاکستان
مہنگی توانائی لینے سے بہتر ہے لوڈ مینجمنٹ کرلیں، مارچ تک سسٹم میں کوئی مسئلہ نہیں: وزیر پیٹرولیم
DAILY MITHAN Mar 5, 2026
پاکستان
ملکی تاریخ میں پہلی بار بیوگان اور یتیموں کیلئے رحمت کارڈ متعارف کرانےکا فیصلہ
DAILY MITHAN Mar 5, 2026
پاکستان
مشرق وسطیٰ میں جنگ سے فضائی آپریشن شدید متاثر، 5 روز میں 20 ہزار سے زائد پروازیں منسوخ
DAILY MITHAN Mar 5, 2026