Skip to content
  • Friday, 13 March 2026
  • 3:55 PM
Dailymithan news logo
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • کاروبار
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • Home
  • بھارتی میڈیا نے حملہ آور کے بھارتی شہری ہونے کا اعتراف کرلیا

حالیہ پوسٹس

  • بہترین میچ میکنگ 40 فیصد خصوصی ڈسکاؤنٹ کے ساتھ
  • عراق میں امریکی جہاز کو پیش آنیوالے حادثے میں 4 ہلاکتیں ہوئیں: سینٹکام کی تصدیق
  • حکومت نے گورنر سندھ کی تبدیلی پر ایم کیو ایم کو گزشتہ سال نومبر میں آگاہ کردیا تھا: ذرائع
  • روس کو تیل سے یومیہ 150 ملین ڈالر اضافی آمدن ہونے لگی
  • دی ہنڈریڈ میں ابرار ا کی بھارتی ملکیتی ٹیم میں شمولیت، بی سی سی آئی کے نائب صدر نے خاموشی توڑ دی
تازہ ترین

بھارتی میڈیا نے حملہ آور کے بھارتی شہری ہونے کا اعتراف کرلیا

DAILY MITHAN Dec 16, 2025 0


سڈنی حملہ: بھارتی میڈیا نے حملہ آور کے بھارتی شہری ہونے کا اعتراف کرلیا

بھارتی میڈیا کے مطابق حملہ آور ساجد اکرم 1998 میں بھارتی شہر حیدرآباد سے آسٹریلیا منتقل ہوا۔ فوٹو فائل

بھارتی میڈیا نے آسٹریلیا کے شہر سڈنی کے بونڈی ساحل پر حملہ کرنے والے ساجد اکرم کے بھارتی شہری ہونے کا اعتراف کر لیا۔

بھارتی میڈیا کے مطابق حملہ آور ساجد اکرم 1998 میں بھارتی شہر حیدرآباد سے آسٹریلیا منتقل ہوا۔

بھارتی سکیورٹی اسٹیبلشمنٹ کے ذرائع نے بھارتی میڈیا سےگفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ ساجد اکرم کا تعلق بھارتی ریاست تلنگانہ کے شہر حیدرآباد سے ہے۔ 

بھارتی میڈیا کے مطابق ساجد اکرم کا بیٹا نوید اکرم آسٹریلیا میں پیدا ہوا۔

یاد رہے کہ دو روز قبل بھارت کے شہر سڈنی کے بونڈی ساحل پر دو حملہ آوروں نے فائرنگ کی جس کے نتیجے میں ایک حملہ آور سمیت 16 افراد ہلاک اور 40 زخمی ہو گئے۔

بونڈی ساحل پر فائرنگ کے واقعے کے فوری بعد اسرائیلی میڈیا نے پاکستان کے خلاف پروپیگنڈا شروع کر دیا تھا اور اسرئیلی میڈیا کی دیکھا دیکھی بھارتی میڈیا نے بھی پاکستان کے خلاف زہر اگلتے ہوئے حملہ آوروں کو پاکستانی قرار دیدیا تھا۔

تاہم پہلے بین الاقوامی میڈیا نے حملہ آور کا تعلق بھارت سے بتایا اور پھر بھارتی میڈیا نے بھی اس بات کا اعتراف کر لیا جس کے بعد یہ بات ثابت ہو چکی ہے کہ حملہ آور ساجد اکرم کا تعلق بھارت سے ہے جبکہ اس کا بیٹا نوید اکرم آسٹریلیا میں ہی پیدا ہوا۔

غیر ملکی میڈیا کے مطابق ساجد اکرم 1998 میں اسٹوڈنٹ ویزے پر آسٹریلیا منتقل ہوا اور اسے 2001 میں پارٹنر ویزا ملا۔

دوسری جانب آسٹریلیا نے بھی حملہ آور ساجد اکرم سے متعلق معلومات کے لیے بھارتی انٹیلی جنس اداروں سے رابطہ کیا ہے۔



Source link

DAILY MITHAN

Website: https://dailymithan.com

متعلقہ کہانی
Headline تازہ ترین
بہترین میچ میکنگ 40 فیصد خصوصی ڈسکاؤنٹ کے ساتھ
DAILY MITHAN Mar 13, 2026
تازہ ترین
عراق میں امریکی جہاز کو پیش آنیوالے حادثے میں 4 ہلاکتیں ہوئیں: سینٹکام کی تصدیق
DAILY MITHAN Mar 13, 2026
تازہ ترین
حکومت نے گورنر سندھ کی تبدیلی پر ایم کیو ایم کو گزشتہ سال نومبر میں آگاہ کردیا تھا: ذرائع
DAILY MITHAN Mar 13, 2026
Headline تازہ ترین
روس کو تیل سے یومیہ 150 ملین ڈالر اضافی آمدن ہونے لگی
DAILY MITHAN Mar 13, 2026
Headline تازہ ترین
دی ہنڈریڈ میں ابرار ا کی بھارتی ملکیتی ٹیم میں شمولیت، بی سی سی آئی کے نائب صدر نے خاموشی توڑ دی
DAILY MITHAN Mar 13, 2026
Headline تازہ ترین
مائی کولاچی اور ایم ٹی خان روڈ سکیورٹی وجوہات کی بنا پر بند
DAILY MITHAN Mar 13, 2026
تازہ ترین
لکی مروت میں پولیس موبائل کے قریب دھماکا، ایس ایچ او سمیت 7 اہلکار شہید
DAILY MITHAN Mar 13, 2026
Headline تازہ ترین
ایرانی سپریم لیڈر مجتبیٰ خامنہ ای
DAILY MITHAN Mar 13, 2026
Headline تازہ ترین
اسکول بس کا فرش ٹوٹنے سے ایک طالب علم گر کر ہلاک
DAILY MITHAN Mar 13, 2026
Headline تازہ ترین
بنگلادیش کا پاکستان کیخلاف فیلڈنگ کا فیصلہ
DAILY MITHAN Mar 13, 2026
Headline تازہ ترین
عمیر جسوال کی پارٹنر کو دھوکا دینے والوں سے متعلق انسٹا اسٹوری وائرل
DAILY MITHAN Mar 13, 2026
تازہ ترین
نادرا نے ڈیجیٹل شناختی کارڈ قبول نا کرنے والے اداروں کو خبردار کردیا
DAILY MITHAN Mar 13, 2026
تازہ ترین
امریکا نے عارضی طور پر روسی تیل پر عائد پابندیاں اٹھا لیں، سپلائی میں بڑی تبدیلی
DAILY MITHAN Mar 13, 2026
Headline تازہ ترین
اعجاز اسلم نے عدنان صدیقی کا جہاز میں نہانے کا واقعہ سنادیا
DAILY MITHAN Mar 13, 2026
Headline تازہ ترین
اربوں روپے کے ای چالان سسٹم میں بڑی خرابی کا بھانڈا عدالت میں پھوٹ گیا
DAILY MITHAN Mar 13, 2026
Headline تازہ ترین
فائیو جی اسپیکٹرم کی نیلامی مکمل، حکومت کا فائیو جی پائلٹ پروجیکٹ شروع کرنے کا اعلان
DAILY MITHAN Mar 13, 2026
تازہ ترین
ٹیسوری کو ہٹاکر وفاق نے واضح پیغام دیا ہے کہ انھیں اب ہماری ضرورت نہیں: فاروق ستار
DAILY MITHAN Mar 13, 2026
Headline تازہ ترین
نتین یاہو مخالف اسرائیلی ایکٹیوسٹ نے تل ابیب میں تباہ حال عمارت کی ویڈیو شیئر کردی
DAILY MITHAN Mar 13, 2026
تازہ ترین
کے پی 40 ارب کا سولر منصوبہ، پراجیکٹ ڈائریکٹر کی تقرری میں سنگین بے ضابطگیاں
DAILY MITHAN Mar 13, 2026
Headline تازہ ترین
کراچی میں گرمی کی شدت میں مزید اضافے کا امکان
DAILY MITHAN Mar 13, 2026

Leave a Reply
Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

حالیہ نیوز
پاکستان
خیبرپختونخوا حکومت نے سرکاری گاڑیوں کے فیول کوٹے میں 25 فیصد کمی کردی
DAILY MITHAN Mar 13, 2026
پاکستان
لاہور میں ڈھائی سال کا بچہ کھلے مین ہول میں گر کر جاں بحق
DAILY MITHAN Mar 11, 2026
پاکستان
پی ٹی آئی پارلیمانی پارٹی اجلاس میں تلخ کلامی، اندرونی کہانی سامنے آگئی
DAILY MITHAN Mar 11, 2026
پاکستان
سندھ کی تمام سرکاری ونجی جامعات میں 16 سے 31 مارچ تک آن لائن کلاسز کا حکم
DAILY MITHAN Mar 11, 2026