Skip to content
  • Saturday, 7 March 2026
  • 10:35 AM
Dailymithan news logo
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • کاروبار
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • Home
  • برطانیہ کیجانب سے اسرائیل کو ایف 35 لڑاکا طیاروں کے پرزوں کی فراہمی عدالت میں چیلنج

حالیہ پوسٹس

  • بھارتی ٹیم ٹی 20 ورلڈکپ فائنل سے قبل توہم پرستی کا شکار، جیت کیلئے کہیں ہوٹل تبدیل تو کہیں پچ
  • ایران جنگ سے متعلق متنازع بیانات، امریکی سینیٹرٹرمپ انتظامیہ پر برس پڑے
  • یو اے ای میں رہنے والے کاروباری حلقے اور سرمایہ کاروں کی امریکا پر کڑی تنقید
  • ’15سال کی تھی جب ٹرمپ نے زیادتی کی کوشش کی‘، نئی ایپسٹین فائلز میں امریکی صدر پر خاتون سے زیادتی کا الزام
  • امریکا کو ایف بی آئی نیٹ ورک پر چینی ہیکرز کے سائبر حملے کا شبہ
پاکستان

برطانیہ کیجانب سے اسرائیل کو ایف 35 لڑاکا طیاروں کے پرزوں کی فراہمی عدالت میں چیلنج

DAILY MITHAN May 13, 2025 0


برطانیہ کیجانب سے اسرائیل کو ایف 35 لڑاکا طیاروں کے پرزوں کی فراہمی عدالت میں چیلنج

فوٹو: فائل

لندن: برطانیہ کی جانب سے اسرائیل کو ایف 35 لڑاکا طیاروں کے پرزوں کی فراہمی عدالت میں چیلنج کردی گئی۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق انسانی حقوق کی فلسطینی تنظیم الحق نے امریکی ساختہ ایف 35 لڑاکا طیاروں کے پرزوں کی اسرائیل کو فراہمی کے خلاف ہائی کورٹ سے رجوع کیا ہے۔

برطانیہ نے گزشتہ برس اسرائیل کو اسلحہ فراہمی کے متعدد لائسنس معطل کیے تھے تاہم اس معاملے میں ایف 35 کے پرزوں کی فراہمی کو استثنیٰ دیا گیا تھا۔

وکیل درخواست گزار کا کہنا تھا کہ جرائم میں سہولت کاری ایک بڑے خطرے کو جنم دیتا ہے۔ برطانیہ نے مہلک طیاروں کے پرزوں کی فراہمی پر عالمی قانون کو درست طور پر نہیں سمجھا۔

وکیل کے مطابق غزہ میں رونما آفت کو الفاظ میں بیان کرنا مشکل ہے۔ غزہ میں اکتوبر 2023 سے اب تک 55 ہزار سے زائد فلسطینیوں کو شہیدکیا جاچکا ہے، صرف 18 ماہ میں اسرائیل نے ایک پورا معاشرہ تباہ کردیا۔

رپورٹ کے مطابق اسرائیل کو ایف 35 کے پرزوں کی فراہمی کا لائسنس برقرار رکھنےکا فیصلہ ڈیفنس سیکرٹری کے مشورے سے کیا گیا تھا۔

برطانوی حکومت کا مؤقف ہےکہ پرزوں کی فراہمی سے انٹرنیشنل پیس اینڈ سکیورٹی پر گہرا اثر پڑےگا۔

رپورٹ کے مطابق جنگ مخالف برطانوی اراکین پارلیمنٹ بھی مقدمےکی حمایت کر رہے ہیں۔ مقدمےکا فیصلہ آئندہ چند روز میں سنایا جائےگا۔



Source link

DAILY MITHAN

Website: https://dailymithan.com

متعلقہ کہانی
پاکستان
ارکان پارلیمنٹ کے اثاثوں تک عوامی رسائی محدود کرنے کی کوشش، شفافیت پر سنگین خدشات
DAILY MITHAN Mar 7, 2026
پاکستان
ایران امریکا اسرائیل جنگ، پاکستان سے مشرق وسطیٰ کی آج بھی 104 پروازیں منسوخ
DAILY MITHAN Mar 6, 2026
پاکستان
مہنگی توانائی لینے سے بہتر ہے لوڈ مینجمنٹ کرلیں، مارچ تک سسٹم میں کوئی مسئلہ نہیں: وزیر پیٹرولیم
DAILY MITHAN Mar 5, 2026
پاکستان
ملکی تاریخ میں پہلی بار بیوگان اور یتیموں کیلئے رحمت کارڈ متعارف کرانےکا فیصلہ
DAILY MITHAN Mar 5, 2026
پاکستان
مشرق وسطیٰ میں جنگ سے فضائی آپریشن شدید متاثر، 5 روز میں 20 ہزار سے زائد پروازیں منسوخ
DAILY MITHAN Mar 5, 2026
پاکستان
مشرق وسطیٰ اور افغانستان کی صورتحال پرحکومت کا پارلیمنٹ کا مشترکہ ان کیمرا اجلاس بلانے پرغور
DAILY MITHAN Mar 4, 2026
پاکستان
پاکستان نے آپریشن “غضب للحق” میں افغانستان کے بگرام ائیربیس کو نشانہ بنایا: امریکی اخبار
DAILY MITHAN Mar 4, 2026
پاکستان
موجودہ قومی اسمبلی نے سب سے زیادہ قانون سازی کا نیا ریکارڈ قائم کردیا
DAILY MITHAN Mar 4, 2026
پاکستان
خطے میں کشیدگی سے فضائی نظام مفلوج، پاکستان کی مشرق وسطیٰ کیلئے آج بھی 166 پروازیں منسوخ
DAILY MITHAN Mar 4, 2026
پاکستان
وزیراعظم کا اپوزیشن اور سیاسی قیادت کو موجودہ صورتحال پر اعتماد میں لینےکا فیصلہ
DAILY MITHAN Mar 3, 2026
پاکستان
پاکستان سے مشرق وسطیٰ کی آج بھی 155 پروازیں منسوخ
DAILY MITHAN Mar 3, 2026
پاکستان
کراچی اور لاہور ریجن کے مخصوص فضائی روٹس کو مختلف اوقات میں بند کرنے کا فیصلہ
DAILY MITHAN Mar 2, 2026
پاکستان
جیو نیوز کی نشریات کو مسلسل رکاوٹ کا سامنا، اسکرین ہیک کرکے نشر کیے گئے پیغام کا جیو سے کوئی تعلق نہیں
DAILY MITHAN Mar 1, 2026
پاکستان
احتجاج کا خدشہ، اسلام آباد میں دفعہ 144 نافذ، ہرقسم کے اجتماع پر پابندی عائد
DAILY MITHAN Mar 1, 2026
پاکستان
چیف جسٹس یحییٰ آفریدی نے چیئرمین پی ٹی آئی کو کیا بتایا؟
DAILY MITHAN Mar 1, 2026
پاکستان
پاکستان سے مشرق وسطیٰ جانے والی 100 پروازیں منسوخ
DAILY MITHAN Mar 1, 2026
پاکستان
ایران میں مقیم پاکستانی نقل و حرکت محدود رکھیں اور محتاط رہیں: دفتر خارجہ
DAILY MITHAN Feb 28, 2026
پاکستان
پولیس اسٹیشن اور چوکی پردستی بم حملے، 2 پولیس اہلکاروں سمیت 8 افراد زخمی
DAILY MITHAN Feb 28, 2026
پاکستان
خیبر پختونخوا میں اینٹی ڈرون سسٹمز فعال، سکیورٹی ہائی الرٹ
DAILY MITHAN Feb 28, 2026
پاکستان
اٹلی کے بعد 5 دیگر یورپی ممالک کا پاکستانیوں کو نوکریاں دینے کا فیصلہ
DAILY MITHAN Feb 27, 2026

Leave a Reply
Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

حالیہ نیوز
پاکستان
ارکان پارلیمنٹ کے اثاثوں تک عوامی رسائی محدود کرنے کی کوشش، شفافیت پر سنگین خدشات
DAILY MITHAN Mar 7, 2026
پاکستان
ایران امریکا اسرائیل جنگ، پاکستان سے مشرق وسطیٰ کی آج بھی 104 پروازیں منسوخ
DAILY MITHAN Mar 6, 2026
پاکستان
مہنگی توانائی لینے سے بہتر ہے لوڈ مینجمنٹ کرلیں، مارچ تک سسٹم میں کوئی مسئلہ نہیں: وزیر پیٹرولیم
DAILY MITHAN Mar 5, 2026
پاکستان
ملکی تاریخ میں پہلی بار بیوگان اور یتیموں کیلئے رحمت کارڈ متعارف کرانےکا فیصلہ
DAILY MITHAN Mar 5, 2026