Skip to content
  • Friday, 6 March 2026
  • 4:10 PM
Dailymithan news logo
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • کاروبار
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • Home
  • ایک شخص نے ایک گھنٹے 20 منٹ تک کرسی کو تھوڑی میں کھڑے رکھ کر عالمی ریکارڈ بنا دیا

حالیہ پوسٹس

  • مشرقِ وسطیٰ میں جنگ سے تیل کی قیمت 150 ڈالر فی بیرل تک جا سکتی ہے: قطری وزیرِ توانائی
  • معیاری رشتوں تک آسان رسائی
  • ‘ملبے کی تصاویر سوشل میڈیا پر شیئر نہ کریں’، امارات کے رہائشیوں کیلئے پولیس کی اُردو میں ہدایات
  • چین میں ایک شخص نے بطخ کو کاٹا تو اس میں سے لاکھوں روپوں کا سونا نکل آیا
  • امریکا کی پاکستان کیلئے ٹریول ایڈوائزری لیول 3 برقرار، سفر پر نظرثانی کی ہدایت
Headline تازہ ترین

ایک شخص نے ایک گھنٹے 20 منٹ تک کرسی کو تھوڑی میں کھڑے رکھ کر عالمی ریکارڈ بنا دیا

DAILY MITHAN Feb 12, 2026 0


ایک شخص نے ایک گھنٹے 20 منٹ تک کرسی کو تھوڑی میں کھڑے رکھ کر عالمی ریکارڈ بنا دیا

یہ وہ شخص ہے / اسکرین شاٹ

ایک شخص نے تھوڑی پر کرسی کو کھڑے رکھنا کا گنیز ورلڈ ریکارڈ قائم کر دیا ہے۔

ڈیوڈ رش نامی اکثر گنیز ورلڈ ریکارڈز قائم کرتے رہتے ہیں اور کچھ عرصے قبل سیڑھی کو تھوڑی پر 19 منٹ 11 سیکنڈ تک کھڑے رکھنے کا ریکارڈ اپنے نام کیا تھا۔

اب انہوں نے ایسا ایک کرسی کے ساتھ کیا اور اسے تھوڑی پر ایک گھنٹے 20 منٹ تک کھڑے رکھا۔

کچھ عرصے پہلے انہوں نے یہ ریکارڈ ایک گھنٹے 8 منٹ وقت کے ساتھ بنایا تھا مگر پھر ایک اور فرد نے اسے ایک گھنٹے 19 منٹ وقت کے ستھ اپنے نام کرلیا تھا۔

ڈیوڈ رش نے بتایا کہ ‘گزشتہ چند ماہ کے دوران میں نے گردن کو مضبوط بنانے کی ورزشیں کیں’۔

انہوں نے کہا کہ ‘اس طرح کے ریکارڈز سے جبڑوں، گردن اور ریڑھ کی ہڈی کے اوپری حصے میں مسلسل دباؤ پڑتا ہے اور گردن میں تکلیف ہوتی ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ جب کرسی تھوڑی پر ہو تو کوئی ریلیف نہیں ملتا، بلکہ ہر سیکنڈ کنٹرول کو برقرار رکھنا پڑتا ہے۔

مگر ان کی محنت کے نتیجے میں گنیز ورلڈ ریکارڈز میں ایک بار پھر یہ ریکارڈ ان کے نام ہوگیا ہے۔



Source link

DAILY MITHAN

Website: https://dailymithan.com

متعلقہ کہانی
تازہ ترین
مشرقِ وسطیٰ میں جنگ سے تیل کی قیمت 150 ڈالر فی بیرل تک جا سکتی ہے: قطری وزیرِ توانائی
DAILY MITHAN Mar 6, 2026
Headline تازہ ترین
معیاری رشتوں تک آسان رسائی
DAILY MITHAN Mar 6, 2026
Headline تازہ ترین
‘ملبے کی تصاویر سوشل میڈیا پر شیئر نہ کریں’، امارات کے رہائشیوں کیلئے پولیس کی اُردو میں ہدایات
DAILY MITHAN Mar 6, 2026
Headline تازہ ترین
چین میں ایک شخص نے بطخ کو کاٹا تو اس میں سے لاکھوں روپوں کا سونا نکل آیا
DAILY MITHAN Mar 6, 2026
Headline تازہ ترین
امریکا کی پاکستان کیلئے ٹریول ایڈوائزری لیول 3 برقرار، سفر پر نظرثانی کی ہدایت
DAILY MITHAN Mar 6, 2026
تازہ ترین
ابوظبی ائیرپورٹ سے آج سے محدود کمرشل پروازوں کی بحالی کا اعلان
DAILY MITHAN Mar 6, 2026
تازہ ترین
وزیراعظم نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کے ہفتہ وار تعین کی منظوری دیدی
DAILY MITHAN Mar 6, 2026
Headline تازہ ترین
فاسٹ بولر سلمان مرزا کا نجی ٹی وی چینل کے صحافی کیخلاف لیگل ایکشن لینے کا فیصلہ
DAILY MITHAN Mar 6, 2026
Headline تازہ ترین
برطانیہ میں موجود ڈاکٹر روبوٹ کے ذریعے 1500 میل دور موجود مریض کا کامیاب آپریشن کرنے میں کامیاب
DAILY MITHAN Mar 6, 2026
Headline تازہ ترین
وزیراعظم کے 13ہزار روپے کے رمضان ریلیف پیکج کےلئے رجسٹریشن کا مطالبہ کرنے والی ویب سائٹ جعلی ہے
DAILY MITHAN Mar 6, 2026
Headline تازہ ترین
آذربائیجان سے انخلاکرنیوالے پاکستانیوں کیلئے ہدایات نامہ جاری
DAILY MITHAN Mar 6, 2026
Headline تازہ ترین
ایران سے جنگ کے پہلے 100 گھنٹوں میں امریکا کو 3.7 ارب ڈالر کا نقصان ہوا، امریکی تھنک ٹینک کی رپورٹ
DAILY MITHAN Mar 6, 2026
Headline تازہ ترین
گوگل میپس میں خاموشی سے دلچسپ تبدیلی کر دی گئی
DAILY MITHAN Mar 6, 2026
تازہ ترین
کراٹے ٹیم کے دورہ روس میں انسانی اسمگلنگ کی شکایت، ایف آئی اے نے تحقیقات کا آغاز کردیا
DAILY MITHAN Mar 6, 2026
Headline تازہ ترین
امریکا اسرائیل جنگ کے باعث مشرق وسطیٰ میں تقریباً 200 بچے جان سے گئے: یونیسیف
DAILY MITHAN Mar 6, 2026
Headline تازہ ترین
خیبرپختونخوا حکومت کا وادی پشاور میں وفاق کے تعاون سے ٹرین چلانےکا فیصلہ
DAILY MITHAN Mar 6, 2026
تازہ ترین
پنجاب کے تمام اضلاع میں’ اینٹی ڈرون یونٹ‘ قائم کرنے کا فیصلہ
DAILY MITHAN Mar 6, 2026
Headline تازہ ترین
کراچی میں مختلف بند سڑکوں کو ٹریفک کیلئے کھول دیا گیا
DAILY MITHAN Mar 6, 2026
تازہ ترین
پاکستان میں معاشی سرگرمیوں میں تیزی، ہزاروں نئی کمپنیاں رجسٹرڈ
DAILY MITHAN Mar 6, 2026
Headline تازہ ترین
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کی اختتامی تقریب میں کون اپنی آواز کا جادو جگائے گا؟
DAILY MITHAN Mar 6, 2026

Leave a Reply
Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

حالیہ نیوز
پاکستان
ایران امریکا اسرائیل جنگ، پاکستان سے مشرق وسطیٰ کی آج بھی 104 پروازیں منسوخ
DAILY MITHAN Mar 6, 2026
پاکستان
مہنگی توانائی لینے سے بہتر ہے لوڈ مینجمنٹ کرلیں، مارچ تک سسٹم میں کوئی مسئلہ نہیں: وزیر پیٹرولیم
DAILY MITHAN Mar 5, 2026
پاکستان
ملکی تاریخ میں پہلی بار بیوگان اور یتیموں کیلئے رحمت کارڈ متعارف کرانےکا فیصلہ
DAILY MITHAN Mar 5, 2026
پاکستان
مشرق وسطیٰ میں جنگ سے فضائی آپریشن شدید متاثر، 5 روز میں 20 ہزار سے زائد پروازیں منسوخ
DAILY MITHAN Mar 5, 2026