Skip to content
  • Saturday, 14 March 2026
  • 6:19 PM
Dailymithan news logo
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • کاروبار
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • Home
  • آج زندگی میں جس مقام پر ہوں میری محنت کا نتیجہ ہے: طوبیٰ انوار

حالیہ پوسٹس

  • نام نہاد افغان وزارت دفاع کا پاکستان کی کچھ چوکیوں پرقبضےاورنقصان کا دعویٰ من گھڑت ہے: وزارت اطلاعات
  • دہشتگرد افغان طالبان حکومت نے شہریوں کونشانہ بنانے کی کوشش کرکے سرخ لکیر عبور کرلی: صدر مملکت
  • ‘بیوی کا حق ہے وہ شوہر سے ڈیمانڈ کرسکتی ہے،’ حنا آفریدی کا نکاح کی ویڈیو پر تنقید کرنیوالوں کو جواب
  • کراچی میں ایک نیا قبرستان بنانے جارہے ہیں جس سے شہریوں کو آسانی ہوگی: مرتضیٰ وہاب
  • حکومتی اقدامات اور کفایت شعاری سے ہونیوالی بچت عوامی ریلیف پر استعمال ہوگی: وزیراعظم
انٹرٹینمنٹ

آج زندگی میں جس مقام پر ہوں میری محنت کا نتیجہ ہے: طوبیٰ انوار

DAILY MITHAN Aug 19, 2025 0


آج زندگی میں جس مقام پر ہوں میری محنت کا نتیجہ ہے: طوبیٰ انوار

جب انسان خود جواب نہیں دیتا تو اللہ اس کے لیے جواب دیتا ہے: اداکارہ کی جیو پوڈ کاسٹ میں گفتگو/ فائل فوٹو

پاکستانی اداکارہ طوبیٰ انوار  نے کہا ہےکہ آج وہ زندگی میں جس مقام پر ہیں یہ ان کی محنت کا نتیجہ ہے۔

حال ہی میں جیو پوڈکاسٹ میں شرکت کرنے والی اداکارہ طوبیٰ انوار نے کیرئیر سمیت ذاتی زندگی اور اس دوران سامنے آنے والے مختلف چیلنجز  سے متعلق تفصیلی بات چیت کی۔

طوبیٰ نے خود پر ہونے والی تنقید سے متعلق  جواب میں کہا کہ ‘ زندگی میں بہت سے  مسائل  کا سامنا ہونے پر خاموش رہی  لیکن اس وقت شاید کمزور تھی یا ذہنی طور تیار نہیں تھی  یہی وجہ تھی کہ میں  جواب نہیں دے سکی‘۔

ان کا کہنا تھا کہ ’ہم زندگی میں بعض اوقات لوگوں کی سوچ نہیں بدل سکتے، میرے نزدیک جب میر ی  پوری زندگی داؤ پر لگی ہو تو  ایسی صورتحال میں، میرے لیے میرا ذہنی سکون سب سے اہم تھا ، اس کے بعد ہی میں کسی تنقید کا جواب دیتی اور جب یہ سکون میں نے حاصل کرلیا تب بھی اللہ نے ہر چیز کو میرے لیے آسان کردیا کیوں کہ اگر انسان غلط نا ہو اس کی نیت صاف ہو تو اللہ راستے آسان کردیتا ہے‘۔

طوبیٰ انوار نے اپنے شوبز کیرئیر پر بات کرتے ہوئے  مزید کہا کہ  ’لوگ یہ محسوس کرتے ہیں کہ  اداکار بننا آسان ہے لیکن ایسا نہیں ہے، اداکاری میں آئی تو صورتحال بہت مشکل تھی لیکن پھر اللہ نے میرے لیے سب آسان کردیا،  آج زندگی کے جس مقام پر ہوں یہ سب  اللہ کے فضل و کرم سے، میری محنت کا نتیجہ ہے کیوں کہ جب آپ جواب نہیں دیتے تو اللہ آپ کیلئے جواب دیتا ہے‘۔ 



Source link

DAILY MITHAN

Website: https://dailymithan.com

متعلقہ کہانی
انٹرٹینمنٹ
فلم، ٹی وی کے نامور اداکار اور صداکار شجاعت ہاشمی لاہور میں سپرد خاک
DAILY MITHAN Mar 14, 2026
انٹرٹینمنٹ
کیا ہانیہ اور عاصم کی شادی ہو رہی ہے؟ یشما گل نے سوال پر کیا جواب دیا؟
DAILY MITHAN Mar 13, 2026
انٹرٹینمنٹ
بالی وڈ میں اپنی جگہ خود بناؤ، سیف علی خان کا بیٹے ابراہیم کو پیغام
DAILY MITHAN Mar 8, 2026
انٹرٹینمنٹ
بھارتی گلوکار بادشاہ مشکل میں پھنس گئے، مقدمہ درج
DAILY MITHAN Mar 7, 2026
انٹرٹینمنٹ
اردو پر فخر کریں، پاکستانی کرکٹرز اردو بولا کریں: فیصل قریشی
DAILY MITHAN Mar 6, 2026
انٹرٹینمنٹ
رشمیکا سے شادی کے بعد وجے کا احسن اقدام، درجنوں سرکاری اسکولوں میں اسکالرشپ دینے کا اعلان
DAILY MITHAN Mar 3, 2026
انٹرٹینمنٹ
تامل فلموں کے معروف اداکار وجے کی اہلیہ نے شادی کے 28 سال بعد طلاق کا کیس دائر کردیا
DAILY MITHAN Feb 28, 2026
انٹرٹینمنٹ
خاندان کے درمیان کوئی نفرت نہیں، ہیما مالنی نے خاندانی اختلافات پر خاموشی توڑ دی
DAILY MITHAN Feb 27, 2026
انٹرٹینمنٹ
شوبز چھوڑنے کا ارادہ ہے اور نہ کبھی ایسا خیال آیا: سنبل اقبال
DAILY MITHAN Feb 26, 2026
انٹرٹینمنٹ
ڈرامہ سیریل ‘خوش نصیبی’ کے شاندار پہلے ٹیزر نے دھوم مچادی
DAILY MITHAN Feb 26, 2026
انٹرٹینمنٹ
شادی سے قبل رشمیکا اور وجے کی دولت کی مالیت سامنے آگئی
DAILY MITHAN Feb 25, 2026
انٹرٹینمنٹ
عامر خان کی اریجیت سے ملاقات، کیا سپر اسٹار نے گلوکار کو دوبارہ گانے کیلئے منالیا؟
DAILY MITHAN Feb 25, 2026
انٹرٹینمنٹ
عماد کے بعد آپکی کیوں دوسری شادی کی خواہش جاگ رہی ہے؟ ندا کی بات پر رزاق نے کیا جواب دیا؟
DAILY MITHAN Feb 25, 2026
انٹرٹینمنٹ
فہد کا عتیقہ اوڈھو کے بیان پر ردعمل
DAILY MITHAN Feb 24, 2026
انٹرٹینمنٹ
بالی وڈ کے معروف اسکرین رائٹر اور سلمان خان کے والد سلیم خان طبیعت ناساز ہونے پر آئی سی یو منتقل
DAILY MITHAN Feb 17, 2026
انٹرٹینمنٹ
منی لانڈرنگ کے ملزم سوکیشن چندر نے جیکولن کو 30 کروڑ کاہیلی کاپٹر گفٹ کیا: بھارتی میڈیا
DAILY MITHAN Feb 16, 2026
انٹرٹینمنٹ
بُکر انعام یافتہ بھارتی مصنفہ اروندھتی رائے کا احتجاجاً برلن فلم فیسٹیول میں شرکت سے انکار
DAILY MITHAN Feb 14, 2026
انٹرٹینمنٹ
‘اگر رائٹر نہیں ہے تو آپ کہاں کہ ہیرو ہیں؟’ ناصر ادیب شان شاہد پر برس پڑے
DAILY MITHAN Feb 12, 2026
انٹرٹینمنٹ
جیو ٹی وی کے میگا سیریل ”ہمراہی“کا شاندار ٹریلر ریلیز، سوشل میڈیا پر دھوم مچا دی
DAILY MITHAN Feb 10, 2026
انٹرٹینمنٹ
’اتنا پیسہ بھی نہیں ملتا کہ ہم روزی روٹی برقرار رکھ سکیں‘، بھارتی گلوکار ابھیجیت ساونت کا انکشاف
DAILY MITHAN Feb 6, 2026

Leave a Reply
Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

حالیہ نیوز
پاکستان
کراچی میں ایک نیا قبرستان بنانے جارہے ہیں جس سے شہریوں کو آسانی ہوگی: مرتضیٰ وہاب
DAILY MITHAN Mar 14, 2026
پاکستان
خیبرپختونخوا حکومت نے سرکاری گاڑیوں کے فیول کوٹے میں 25 فیصد کمی کردی
DAILY MITHAN Mar 13, 2026
پاکستان
لاہور میں ڈھائی سال کا بچہ کھلے مین ہول میں گر کر جاں بحق
DAILY MITHAN Mar 11, 2026
پاکستان
پی ٹی آئی پارلیمانی پارٹی اجلاس میں تلخ کلامی، اندرونی کہانی سامنے آگئی
DAILY MITHAN Mar 11, 2026