Skip to content
  • Monday, 16 March 2026
  • 7:40 PM
Dailymithan news logo
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • کاروبار
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • Home
  • امریکی وزیر خزانہ بھی چڑ گئے

حالیہ پوسٹس

  • ایران کیخلاف جنگ کا حصہ نہیں بنیں گے: برطانوی وزیراعظم
  • وزیراعظم نے کفایت شعاری مہم پر عملدرآمد کی نگرانی کیلئے آئی بی کو ٹاسک سونپ دیا
  • ذیابیطس جیسے مرض سے بچنے روزانہ کتنے گھنٹے کی نیند مثالی ہوتی ہے؟
  • صہیونی جارحیت کیخلاف حمایت پر ایرانی وزیر خارجہ کا پاکستان کی حکومت اور عوام سے اظہار تشکر
  • معدے اور یادداشت کے درمیان حیران کن تعلق دریافت
تازہ ترین

امریکی وزیر خزانہ بھی چڑ گئے

DAILY MITHAN Aug 13, 2025 0


بھارت ہٹ دھرمی پر اترا ہوا ہے : امریکی وزیر خزانہ بھی چڑ گئے

بھارت امریکا کے ساتھ مذاکرات میں ہٹ دھرم رہا ہے۔امید ہے ٹرمپ انتظامیہ تجارتی مذاکرات اکتوبر کے آخرتک مکمل کرےگی: امریکی وزیر خزانہ —فوٹو: فائل

واشنگٹن: امریکی وزیر خزانہ اسکاٹ بیسنٹ چڑ گئے  ، انہوں نے کہا کہ بھارت ہٹ دھرمی پر اترا ہوا ہے۔

غیر ملکی میڈیا کے مطابق ایک  انٹرویو میں امریکی وزیرخزانہ اسکاٹ بیسنٹ نے کہاکہ سوئٹزر لینڈ اوربھارت سمیت کئی ممالک کے ساتھ تجارتی معاہدے ابھی مکمل ہونا باقی ہیں۔ 

امریکی وزیر خزانہ کا کہنا تھا کہ  بھارت امریکا کے ساتھ مذاکرات میں ہٹ دھرم رہا ہے۔امید ہے ٹرمپ  انتظامیہ تجارتی مذاکرات اکتوبر کے آخرتک مکمل کرےگی۔

انہوں نے کہا  کہ امریکی حکام اگلے 2 سے 3 ماہ کے اندر چینی حکام سے دوبارہ ملاقات کریں گے۔دونوں ممالک کےدرمیان معاشی تعلقات کے مستقبل پربات چیت ہوگی،۔

امریکی وزیر خزانہ کا کہنا تھا کہ میرا خیال ہے ہم تمام ممالک کے ساتھ کافی شرائط پر متفق ہو جائیں گے۔

دوسری جانب  ترجمان امریکی محکمہ خارجہ ٹیمی بروس نے کہا کہ پاکستان اور بھارت کے ساتھ تنازع کے دوران ہمارا تجربہ رہاہے۔یہ جنگ خوفناک شکل اختیار کرسکتی تھی،جو کچھ ہو رہا تھا اس کی نوعیت کو حل کرنے میں نائب صدر، صدر اور وزیرخارجہ حرکت میں آئے۔ 

انہوں نے کہاکہ فریقین کو قریب لا کر کچھ پائیدار تخلیق کیا۔یہ قابل فخر لمحہ ہے کہ سیکرٹری روبیو،نائب صدر وینس اور سرکردہ رہنما ممکنہ تباہی کو روکنےمیں شامل تھے۔

ترجمان امریکی محکمہ کاکہنا تھا کہ دونوں ممالک کے ساتھ ہمارے تعلقات برقرار اور اچھے ہیں۔ہمارے سفارتکار دونوں ممالک کے لیے پرعزم ہیں، خطے اور دنیا کے لیے امریکا کا ان دونوں ممالک کےساتھ کام کرنااچھی خبر ہے یہ ایک ایسے مستقبل کو فروغ دے گا جو فائدہ مند ہو۔

واضح رہے کہ  امریکی صدر ٹرمپ نے آج بھارت پر مزید 25 فیصد ٹیرف عائد کیا ہے جس کے بعد اب بھارت پر مجموعی امریکی ٹیرف 50 فیصد ہوگیا ہے۔



Source link

DAILY MITHAN

Website: https://dailymithan.com

متعلقہ کہانی
تازہ ترین
ایران کیخلاف جنگ کا حصہ نہیں بنیں گے: برطانوی وزیراعظم
DAILY MITHAN Mar 16, 2026
تازہ ترین
وزیراعظم نے کفایت شعاری مہم پر عملدرآمد کی نگرانی کیلئے آئی بی کو ٹاسک سونپ دیا
DAILY MITHAN Mar 16, 2026
Headline تازہ ترین
ذیابیطس جیسے مرض سے بچنے روزانہ کتنے گھنٹے کی نیند مثالی ہوتی ہے؟
DAILY MITHAN Mar 16, 2026
تازہ ترین
صہیونی جارحیت کیخلاف حمایت پر ایرانی وزیر خارجہ کا پاکستان کی حکومت اور عوام سے اظہار تشکر
DAILY MITHAN Mar 16, 2026
Headline تازہ ترین
معدے اور یادداشت کے درمیان حیران کن تعلق دریافت
DAILY MITHAN Mar 16, 2026
Headline تازہ ترین
گولڈ فش نے منفرد گاڑی چلا کر عالمی ریکارڈ قائم کر دیا
DAILY MITHAN Mar 16, 2026
Headline تازہ ترین
چین میں بچی کے ہاتھ میں موبائل فون پھٹ گیا
DAILY MITHAN Mar 16, 2026
Headline تازہ ترین
اسپتال کے ٹراما کیئر یونٹ میں آگ لگنےسے 10 مریض ہلاک
DAILY MITHAN Mar 16, 2026
Headline تازہ ترین
متنازع ریویو پر پی سی بی کا احتجاج، شکایت درج کروا دی
DAILY MITHAN Mar 16, 2026
Headline تازہ ترین
چیٹ جی پی ٹی میں بہت بڑی تبدیلی جو آپ کو ضرور پسند آئے گی
DAILY MITHAN Mar 16, 2026
Headline تازہ ترین
آسٹریلوی ڈومیسٹک کرکٹ میچ میں فائرالارم بج گیا، وجہ کیا بنی؟
DAILY MITHAN Mar 16, 2026
Headline تازہ ترین
14 اپریل کے بعد ملک میں ایل این جی دستیاب نہیں ہوگی: سیکرٹری پیٹرولیم
DAILY MITHAN Mar 16, 2026
تازہ ترین
نیب نے مریم نواز کیخلاف چوہدری شوگر ملز کیس میں لاہور ہائیکورٹ کا فیصلہ چیلنج کردیا
DAILY MITHAN Mar 16, 2026
Headline تازہ ترین
سونا 1800 روپے سستا، فی تولہ سونے کی قیمت کیا ہوگئی؟
DAILY MITHAN Mar 16, 2026
Headline تازہ ترین
مشہور رمضان ٹرانسمیشن ہوسٹ نے شادی کی پیشکش کی تھی: رابعہ انعم کا انکشاف
DAILY MITHAN Mar 16, 2026
Headline تازہ ترین
دبئی ائیرپورٹ سے فلائٹ آپریشن بحال ہونا شروع
DAILY MITHAN Mar 16, 2026
تازہ ترین
گل پلازہ تک فاصلہ، تعمیراتی کام اورٹریفک جام سے آگ کنٹرول میں مشکلات ہوئیں، سی ای او واٹر کارپوریشن
DAILY MITHAN Mar 16, 2026
Headline تازہ ترین
ویسٹ انڈین فاسٹ بولر الزاری جوزف کوئٹہ گلیڈی ایٹرز میں شامل
DAILY MITHAN Mar 16, 2026
تازہ ترین
اسرائیلی فوج نے لبنان میں زمینی کارروائی کا آغاز کردیا
DAILY MITHAN Mar 16, 2026
Headline تازہ ترین
میٹا کی جانب سے فیس بک میں صارفین کیلئے بہترین فیچر متعارف
DAILY MITHAN Mar 16, 2026

Leave a Reply
Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

حالیہ نیوز
پاکستان
امدادی رقم کی تقسیم کے موقع پر چھت گرنے سے 5 خواتین جاں بحق
DAILY MITHAN Mar 16, 2026
پاکستان
حج پروازوں کے ملتوی ہونے کی خبروں میں کوئی صداقت نہیں: وزارت مذہبی امور
DAILY MITHAN Mar 15, 2026
پاکستان
دنیا بھر میں مسلمانوں کیخلاف نفرت اور تعصب کے خاتمے کی ضرورت ہے: صدر زرداری
DAILY MITHAN Mar 15, 2026
پاکستان
پاک فوج کی افغان طالبان کیخلاف مؤثر فضائی کارروائی، قندھار میں ٹیکنیکل سپورٹ انفراسٹرکچر تباہ کر دیا
DAILY MITHAN Mar 15, 2026