Skip to content
  • Friday, 13 March 2026
  • 6:26 PM
Dailymithan news logo
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • کاروبار
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • Home
  • ارجیت سنگھ ایک پرفارمنس کا کتنا معاوضہ لیتے ہیں؟ جان کر حیران رہ جائیں گے

حالیہ پوسٹس

  • وزیراعظم کا عالمی منڈی میں تیل کی قیمتیں بڑھنے کے باوجود پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں نہ بڑھانے کا فیصلہ
  • نہال ہاشمی نے گورنر سندھ کے عہدےکا حلف اٹھا لیا
  • جوان دکھنے والے اس شخص کی عمر نے سب کو حیران کردیا
  • بہترین میچ میکنگ 40 فیصد خصوصی ڈسکاؤنٹ کے ساتھ
  • عراق میں امریکی جہاز کو پیش آنیوالے حادثے میں 4 ہلاکتیں ہوئیں: سینٹکام کی تصدیق
انٹرٹینمنٹ

ارجیت سنگھ ایک پرفارمنس کا کتنا معاوضہ لیتے ہیں؟ جان کر حیران رہ جائیں گے

DAILY MITHAN Aug 1, 2025 0


ارجیت سنگھ ایک پرفارمنس کا کتنا معاوضہ لیتے ہیں؟ جان کر حیران رہ جائیں گے

بھارت کے میوزک کمپوزر مونٹی شرما نے ارجیت سنگھ کی پرفارمنس کے حوالے سے حیران کن انکشاف کیا ہے/فوٹوفائل

اگر آپ بھی بالی وڈ گانوں کے شوقین ہیں  تو یقیناً  ارجیت سنگھ کے فین تو ضرور  ہوں گے  کیوں کہ  ارجیت اپنی مسحور کن  آواز اور جذبات کو  چھوتے گانوں کی وجہ  سے  دنیا بھر میں موسیقی کے دیوانوں کے دلوں میں  خاص مقام رکھتے ہیں ۔

لیکن کیا آپ جانتے ہیں کہ ارجیت سنگھ ایک پرفارمنس کا معاوضہ کتنے کروڑ وصول کرتے ہیں؟

بھارتی میڈیا سے گفتگو کے دوران ماضی کے مشہور بھارتی میوزک کمپوزر پیارے لال شرما کے بھتیجے مونٹی شرما  نے ارجیت کے معاوضے کے حوالے سے حیران کن انکشاف کیا۔

مونٹی شرما نے کہا کہ’ ارجیت سنگھ میرے پاس 6، 6 گھنٹے آکر بیٹھا کرتے تھےلیکن اب وہ ایک پرفارمنس کیلئے 2 کروڑ کا معاوضہ وصول کرتے ہیں، جو لوگ ارجیت کی پرفارمنس دیکھنا چاہتے ہیں وہ اسے 2 کروڑ اداکرتے ہیں‘ ۔

 بھارتی کمپوزر کا کہنا تھا کہ  پہلے لوگ ریڈیو یا ٹیلی ویژن پر گانے سنتے تھے، اب لوگوں نے یوٹیوب پر سننا شروع کردیا ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ  او ٹی ٹی اوریوٹیوب کے آنے کے بعد پیسہ بڑھا گیا ہے، اگر میں ایک گانا 15، 20 لاکھ میں گا تا ہوں تو اس کے 90 فیصد حقوق آڈیو کمپنی حاصل کرلیتی ہے۔



Source link

DAILY MITHAN

Website: https://dailymithan.com

متعلقہ کہانی
انٹرٹینمنٹ
کیا ہانیہ اور عاصم کی شادی ہو رہی ہے؟ یشما گل نے سوال پر کیا جواب دیا؟
DAILY MITHAN Mar 13, 2026
انٹرٹینمنٹ
بالی وڈ میں اپنی جگہ خود بناؤ، سیف علی خان کا بیٹے ابراہیم کو پیغام
DAILY MITHAN Mar 8, 2026
انٹرٹینمنٹ
بھارتی گلوکار بادشاہ مشکل میں پھنس گئے، مقدمہ درج
DAILY MITHAN Mar 7, 2026
انٹرٹینمنٹ
اردو پر فخر کریں، پاکستانی کرکٹرز اردو بولا کریں: فیصل قریشی
DAILY MITHAN Mar 6, 2026
انٹرٹینمنٹ
رشمیکا سے شادی کے بعد وجے کا احسن اقدام، درجنوں سرکاری اسکولوں میں اسکالرشپ دینے کا اعلان
DAILY MITHAN Mar 3, 2026
انٹرٹینمنٹ
تامل فلموں کے معروف اداکار وجے کی اہلیہ نے شادی کے 28 سال بعد طلاق کا کیس دائر کردیا
DAILY MITHAN Feb 28, 2026
انٹرٹینمنٹ
خاندان کے درمیان کوئی نفرت نہیں، ہیما مالنی نے خاندانی اختلافات پر خاموشی توڑ دی
DAILY MITHAN Feb 27, 2026
انٹرٹینمنٹ
شوبز چھوڑنے کا ارادہ ہے اور نہ کبھی ایسا خیال آیا: سنبل اقبال
DAILY MITHAN Feb 26, 2026
انٹرٹینمنٹ
ڈرامہ سیریل ‘خوش نصیبی’ کے شاندار پہلے ٹیزر نے دھوم مچادی
DAILY MITHAN Feb 26, 2026
انٹرٹینمنٹ
شادی سے قبل رشمیکا اور وجے کی دولت کی مالیت سامنے آگئی
DAILY MITHAN Feb 25, 2026
انٹرٹینمنٹ
عامر خان کی اریجیت سے ملاقات، کیا سپر اسٹار نے گلوکار کو دوبارہ گانے کیلئے منالیا؟
DAILY MITHAN Feb 25, 2026
انٹرٹینمنٹ
عماد کے بعد آپکی کیوں دوسری شادی کی خواہش جاگ رہی ہے؟ ندا کی بات پر رزاق نے کیا جواب دیا؟
DAILY MITHAN Feb 25, 2026
انٹرٹینمنٹ
فہد کا عتیقہ اوڈھو کے بیان پر ردعمل
DAILY MITHAN Feb 24, 2026
انٹرٹینمنٹ
بالی وڈ کے معروف اسکرین رائٹر اور سلمان خان کے والد سلیم خان طبیعت ناساز ہونے پر آئی سی یو منتقل
DAILY MITHAN Feb 17, 2026
انٹرٹینمنٹ
منی لانڈرنگ کے ملزم سوکیشن چندر نے جیکولن کو 30 کروڑ کاہیلی کاپٹر گفٹ کیا: بھارتی میڈیا
DAILY MITHAN Feb 16, 2026
انٹرٹینمنٹ
بُکر انعام یافتہ بھارتی مصنفہ اروندھتی رائے کا احتجاجاً برلن فلم فیسٹیول میں شرکت سے انکار
DAILY MITHAN Feb 14, 2026
انٹرٹینمنٹ
‘اگر رائٹر نہیں ہے تو آپ کہاں کہ ہیرو ہیں؟’ ناصر ادیب شان شاہد پر برس پڑے
DAILY MITHAN Feb 12, 2026
انٹرٹینمنٹ
جیو ٹی وی کے میگا سیریل ”ہمراہی“کا شاندار ٹریلر ریلیز، سوشل میڈیا پر دھوم مچا دی
DAILY MITHAN Feb 10, 2026
انٹرٹینمنٹ
’اتنا پیسہ بھی نہیں ملتا کہ ہم روزی روٹی برقرار رکھ سکیں‘، بھارتی گلوکار ابھیجیت ساونت کا انکشاف
DAILY MITHAN Feb 6, 2026
انٹرٹینمنٹ
چیٹ جی پی ٹی سے کہا میری بیٹی بن جاؤ، اب میں اسکی اماں جانو ہوں: اسما عباس
DAILY MITHAN Feb 5, 2026

Leave a Reply
Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

حالیہ نیوز
پاکستان
خیبرپختونخوا حکومت نے سرکاری گاڑیوں کے فیول کوٹے میں 25 فیصد کمی کردی
DAILY MITHAN Mar 13, 2026
پاکستان
لاہور میں ڈھائی سال کا بچہ کھلے مین ہول میں گر کر جاں بحق
DAILY MITHAN Mar 11, 2026
پاکستان
پی ٹی آئی پارلیمانی پارٹی اجلاس میں تلخ کلامی، اندرونی کہانی سامنے آگئی
DAILY MITHAN Mar 11, 2026
پاکستان
سندھ کی تمام سرکاری ونجی جامعات میں 16 سے 31 مارچ تک آن لائن کلاسز کا حکم
DAILY MITHAN Mar 11, 2026