پاکستان نے وائٹ ہاؤس کو کیسے اپنا ہم نوا بنایا؟
صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کانگریس سے خطاب میں پاکستان کا کھل کر شکریہ ادا کیا اور اسے اہم سفارتی پیشرفت قرار دیا__فوٹو: فائلپاکستان کی جانب سے وائٹ ہاؤس کو اپنا ہم نوا بنانے کے حوالے سے ماہرین کا کہنا ہے...
پی ٹی آئی کیساتھ وہی رویہ اختیار کیا جائے جو ایم کیو ایم سے کیا گیا تھا، گورنرسندھ کامران ٹیسوری
فوٹو: کامران ٹیسوری فیس بککراچی: گورنرسندھ کامران ٹیسوری نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کے ساتھ وہی رویہ اختیار کیا جائے جو ایم کیوایم کے ساتھ کیا گیا تھا۔گورنرسندھ کامران ٹیسوری نے چیئرمین ایم کیو ایم خالد مقبول صدیقی...
20 روز سے جاری جھڑپوں کے بعد تھائی لینڈ اور کمبوڈیا کے درمیان جنگ بندی پر عمل درآمد شروع
تھائی لینڈ اور کمبوڈیا کے درمیان جنگ بندی 3روز سے جاری مذاکرات کے بعد عمل میں آئی ہے۔—فوٹو: رائٹرز تھائی لینڈ اور کمبوڈیا کے درمیان جنگ بندی پر عمل درآمد شروع ہوگیا۔غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق تھائی لینڈ اور...
لاہور ہائیکورٹ نے غیرت کے نام پر بہن کے قتل کے کیس میں بھائی کی عمر قید کی سزا کالعدم قرار دیدی
فوٹو: فائل لاہور ہائیکورٹ نے غیرت کے نام پر بہن کے مبینہ قتل میں ملوث بھائی کی عمر قید کی سزا کالعدم قرار دے دی۔فیصلے میں کہا گیا کہ قانون میں پولیس کے سامنے اعترافی بیان کو بطور شہادت تسلیم نہیں...
ہمارا ملک امریکا، اسرائیل اور یورپ کے ساتھ حالت جنگ میں ہے: ایرانی صدر
فوٹو: فائلایرانی صدر مسعود پزشکیان کا کہنا ہےکہ ایران، امریکا، اسرائیل اور یورپ کے ساتھ حالت جنگ میں ہے لیکن ایران اب فوجی لحاظ سے پہلے سےکہیں زیادہ مضبوط ہے۔ایک انٹرویو میں ایرانی صدر کا کہنا تھا کہ امریکا، اسرائیل ...
امارات کے ایک ارب ڈالر رول اوور کرنے تھے، اب وہ فوجی فاؤنڈیشن گروپ کے کچھ شیئر لے گا: نائب وزیراعظم
گزشتہ روز کی ملاقات میں جنوری کے دو ارب ڈالرز کے رول اوور پر بھی بات ہوئی، کوشش ہوگی کہ یواے ای ان 2 ارب ڈالرز سے پاکستان میں سرمایہ کاری کرے: اسحاق ڈار— فوٹو: پی آئی ڈینائب وزیراعظم اسحاق...
حکومت نے عادل راجہ پر انسداد دہشتگردی ایکٹ کے تحت پابندی عائدکردی
فوٹو: فائلحکومت نے عادل فاروق راجہ پر انسداد دہشت گردی ایکٹ کے تحت پابندی عائد کردی ہے۔وفاقی کابینہ نے عادل فاروق راجہ پرپابندی کی داخلہ ڈویژن کی سرکولیشن سمری منظور کرلی ہے۔عادل فاروق راجہ پرپابندی انسداد دہشت گردی ایکٹ1997...
سیاسی بحران سے نکالنےکیلئے مفاہمت کی ضرورت ہوگی، اسکی کامیابی کیلئے سیاسی انتہاپسندی کو چھوڑنا ہوگا: بلاول
9 مئی جیسے حملے اور اداروں کو گالیاں دینا یہ سیاست کے دائرے میں نہیں ہوتے، بلاول، فوٹو: اسکرین شاٹچیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہےکہ سب کو مل کر پاکستان کو معاشی بحران سے نکالنا ہے، سیاسی ...
پاکستان کبڈی فیڈریشن نے بھارت کی جانب سےکھیلنے اور بھارتی جھنڈا لہرانے پر پاکستانی کھلاڑی پر پابندی لگادی
فوٹو: اسکرین شاٹپاکستان کبڈی فیڈریشن نے بھارت کی جانب سےکھیلنے اور بھارتی جھنڈا لہرانے پر پاکستانی کبڈی کھلاڑی عبیداللہ راجپوت پر پابندی لگادی۔لاہورمیں پاکستان کبڈی فیڈریشن کی جنرل کونسل کا اجلاس چیئرمین پاکستان کبڈی فیڈریشن چوہدری شافع حسین کی زیر صدارت...
پی ٹی آئی برطانیہ نے فیلڈ مارشل سے متعلق خاتون کی تقریر سے اظہارلاتعلقی کا اپنا ٹوئٹ ڈیلیٹ کردیا
سوشل میڈیاپر جاری بیان میں کہا گیا تھا کہ برطانیہ میں احتجاج کے دوران خاتون کی تقریرسے اُن کوئی تعلق نہیں— فوٹو:فائلپاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) برطانیہ نے احتجاجی جلسے میں فیلڈ مارشل سے متعلق خاتون کی تقریرسے اظہار...
اسرائیل کا خود ساختہ صومالی لینڈکو خود مختار ریاست تسلیم کرنےکا اعلان، سعودیہ اور پاکستان کی مذمت
فوٹو: فائلاسرائیل نے خود ساختہ جمہوریہ صومالی لینڈ کو آزاد اور خود مختار ریاست کے طور پر باضابطہ تسلیم کرنےکا اعلان کردیا۔اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کا کہنا ہےکہ اسرائیل صومالی لینڈ کے ساتھ زراعت، صحت، ٹیکنالوجی اور معیشت کے شعبوں میں...
بھارت کےمزید جہاز گراسکتے تھے لیکن ہم نےتھوڑا رحم کیا پھر سے جنگ مسلط کی تو ہم تیار ہیں: صدر مملکت
میرے ملٹری سیکرٹری نےکہا سر جنگ شروع ہوگئی ہے، بنکر میں چلیں، میں نےاپنی ملٹری سیکٹری کو کہا ہم میدان میں مرتےہیں، ہم تیار ہیں: آصف زرداری— فوٹو: اسکرین گریبصدر مملکت آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ بھارت کےمزید...
ہم حماس کو غیرمسلح کرنے نہیں جائینگے، اس حوالے سے سول ملٹری قیادت میں بڑی وضاحت ہے: اسحاق ڈار
فوٹو: فائلنائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار کا کہنا ہےکہ ہم حماس کو غیر مسلح کرنے نہیں جائیں گے، اس حوالے سے سول ملٹری قیادت میں بڑی وضاحت ہے۔اسلام آباد میں صحافیوں کو بریفنگ میں نائب وزیراعظم نےکہا کہ پاکستان...
اٹلی، پاکستانیوں کیلئے نوکریوں میں کوٹہ الاٹ کرنے والا پہلا ملک بن گیا
3500 پاکستانی ہرسال سیزنل اور نان سیزنل کوٹہ پر اٹلی روزگار کیلئے جائیں گے: ترجمان وزارت اوورسیز پاکستانیز/ فائل فوٹواٹلی نے پاکستان کو آئندہ 3سال کیلئے ہزاروں نوکریوں میں کوٹہ الاٹ کر دیا۔ترجمان وزارت اوورسیز پاکستانیز کی جانب سے بتایا...
بھارتی اخبار نے 2025 کو بھارت کی عالمی سطح پر ناکامیوں کا سال قرار دیدیا
2025 بھارت کیلئے صدی کا مشکل ترین سال ثابت ہوا، مئی میں بھارتی کارروائی کے بعد طیاروں کے نقصانات پر خاموشی نے بھارت کی ساکھ کو نقصان پہنچایا: دی ہندو۔ فوٹو فائلنامور بھارتی اخبار دی ہندو نے 2025 کو بھارتی...
پاکستان کا یمن میں امن و استحکام کی سعودی و اماراتی کوششوں کی حمایت کا اعلان
فریقین سے جامع، مذاکراتی سیاسی حل کیلئے تعمیری انداز اور نیک نیتی کے ساتھ بات چیت پر زوردیتے ہیں: ترجمان دفتر خارجہ/ فائل فوٹوپاکستان نے یمن میں امن و استحکام کی کوششوں کی حمایت کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ...
بینظیر بھٹو کی برسی، اعلیٰ حکومتی وفد شرکت کیلئے سکھر پہنچ پہنچ گیا
وزیراعظم شہبازشریف کی خصوصی ہدایت پر اعلیٰ حکومتی وفد بینظیر بھٹو کی برسی کی تقریب میں شرکت کرے گا۔ فوٹو فائلسابق وزیراعظم بینظیر بھٹو کی برسی میں شرکت کے لیے اعلیٰ حکومتی وفد سکھر پہنچ گیا۔وزیراعظم شہبازشریف کی خصوصی ہدایت...
اداکارہ نادیہ خان کو بیٹے کے ساتھ بھارتی گانے پر ڈانس کرنا مہنگا پڑگیا
فوٹو اسکرین گریب/ نادیہ خان انسٹاگرام اکاؤنٹپاکستان کی سینئر اداکارہ و ٹی وی میزبان نادیہ خان کو بیٹے کے ساتھ بھارتی گانے پر ڈانس کرنا مہنگا پڑ گیا۔نادیہ خان نے حال ہی میں اپنی فیملی کے ساتھ ایک مہندی کی...
چاندی کی قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی
رواں سال کے دوران چاندی کی مجموعی قیمت میں 158 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ فوٹو فائلعالمی منڈی میں معاشی بے یقینی کے باعث چاندی کی قیمت نئی ریکارڈ سطح پر پہنچ گئی۔ دی نیوز کی رپورٹ کے مطابق چاندی...
راکیش روشن بھتیجے کی شادی میں خواجہ سرا سے الجھ پڑے، ویڈیو وائرل
فوٹو سوشل میڈیابالی وڈ کے سینئر ڈائریکٹر راکیش روشن اپنے ہی بھتیجے ایشان روشن کی شادی میں خواجہ سرا سے الجھ پڑے۔بھارتی میڈیا کے مطابق ممبئی میں فلم ساز راکیش روشن کے بھتیجے کی شادی کی تقریب سجی تھی، جس...










