ہمارے ڈھائی کروڑ بچے اسکول سے باہر ہیں، معرکہ حق کےبعد معرکہ ترقی کیلئےکام کرنا ہوگا: احسن اقبال
فوٹو: فائل وفاقی وزیرمنصوبہ بندی احسن اقبال نےکہا ہےکہ ہمارے ڈھائی کروڑ بچے اسکول سے باہر ہیں، معرکہ حق کے بعد معرکہ ترقی کے لیےکام کرنا ہوگا۔اسلام آباد میں ہاؤس ہولڈ انٹگریٹڈ اکنامک سروے جاری کرتے ہوئے وزیرمنصوبہ بندی احسن اقبال...
پاکستان سے کشیدگی، امریکا سے تجارتی محاذ آرائی، بھارت کیلئے 2025 بحرانوں کا سال ثابت ہوا: برطانوی اخبار
فوٹو: اے آئی بھارت سے متعلق برطانوی اخبار فنانشل ٹائمز کی رپورٹ سامنے آگئی جس میں کہا گیا ہے کہ بھارت کے لیے 2025 بحرانوں کا سال ثابت ہوا، پاک بھارت فوجی کشیدگی، کرنسی کی کمزوری اور معاشی بے چینی نے...
سیف اللہ ابڑو کی پی ٹی آئی سینیٹرز پر تنقید، حکومت سے ملکر کمیٹی چیئرمین شپ چھیننے کا الزام
ہمارے بندوں نےحکومتی افراد سے مل کرمجھ سے کمیٹی چیئرمین شپ چھینی، چیئرمین سینیٹ،شیری رحمان،اعظم نذیرتارڑسے مل کرکمیٹی چیئرمین شپ چھینی گئی: سیف اللہ ابڑو__فوٹو: فائلسینیٹر سیف اللہ ابڑو کا کہنا ہے کہ بنیادی نقطہ یہ ہے پی ٹی آئی...
پاکستان اوربھارت کے درمیان جوہری تنصیبات اور قیدیوں کی فہرستوں کا تبادلہ
پاکستان کی جوہری تنصیبات کی فہرست بھارتی ہائی کمیشن کےنمائندے کے حوالے کی گئی: ترجمان دفتر خارجہ__فوٹو: فائلاسلام آباد: پاکستان اوربھارت کے درمیان جوہری تنصیبات اورسہولتوں کی فہرستوں کا تبادلہ ہوگیا۔ترجمان دفتر خارجہ طاہر حسین اندرابی نے ہفتہ وار پریس...
تنقید کو نظرانداز نہیں کرتی، اس سے بہت کچھ سیکھتی ہوں: ندا یاسر
میں تنقید کرنے والوں کو دیکھتی ہوں انہیں سنتی ہوں اگر مجھے لگتا ہے یہ غیر ضروری ہے اسے چھوڑ دیتی ہوں: اداکارہ ندا یاسر/ فائل فوٹوپاکستانی اداکارہ اور ٹی وی میزبان ندا یاسر کا کہنا ہے کہ میں خود...
پلوامہ حملہ بی جے پی کی سازش تھی، پاکستان پر بے بنیاد الزامات لگائے گئے، بھارتی سیاستدان کا انکشاف
بغیر تحقیقات اور ثبوت پاکستان پر الزام لگانا مودی حکومت کی عادت بن گئی ہے: رہنما سماج وادی پارٹی سنتان پانڈے/ فائل فوٹوبھارتی سیاستدان اور سماج وادی پارٹی کے رہنما سنتان پانڈے نے مودی سرکار کے جھوٹ کا پردہ چاک...
پاکستان نے معیشت اور امن کے حوالے سے بھارت کو پیچھے چھوڑ دیا، گلوبل اکنامک سروے
60 ممالک میں کیے گئے گلوبل اکناک گیلپ سروے میں بتایا گیا ہے کہ پاکستان بھارت اور عالمی اوسط دونوں سے آگے رہا: سروےگلوبل اکنامک گیلپ سروے کے مطابق پاکستان نے بھارت کو معیشت اور امن کے حوالے سے پیچھے...
سوئٹزرلینڈ کے سیاحتی مقام پر نیوائیر نائٹ پر دھماکا، 10 افراد ہلاک، متعدد زخمی
دھماکے کے وقت نیو ائیر نائٹ منانے والے افراد کی بڑی تعداد بار میں موجود تھی۔ فوٹو سوشل میڈیاسوئٹزرلینڈ کے لگژری ریزورٹ کے بار میں دھماکے سے 10 افراد ہلاک اور 10 زخمی ہو گئے۔غیرملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق سوئس...
‘ہمارے علاقے کے بچے بڑے نہیں ہوتے’، جیکی چن غزہ کے ایک بچے کی ویڈیو دیکھ کر آبدیدہ
ہر روز بمباری کی زندگی دکھاتی ہےکہ بڑھنا نعمت ہے: ہالی وڈاداکار جیکی چین/ فائل فوٹومعروف ہالی وڈ اداکار جیکی چین بھی غزہ پر اسرائیل کی جانب سے ڈھائی گئی قیامت پر جذباتی ہوگئے۔اسرائیل کی جانب سے غزہ میں ظلم...
نئے سال کے پہلے روز اسٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی، 100 انڈیکس ایک لاکھ 76 ہزار کی حد عبور کرگیا
پی ایس ایکس 100 انڈیکس 1954 پوائنٹس اضافے سے سے ایک لاکھ 76 ہزار کی حد عبور کر گیا۔ فوٹو فائلسال 2026 کے پہلے روز پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی دیکھنے میں آ رہی ہے۔آج کاروباری روز کے آغاز...
قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر کی تقرری میں بڑی رکاوٹ دور
قانونی اعتراضات ختم ہونے کے بعد اپوزیشن لیڈر کی تقرری کے پروسس کا آغاز ہو گیا۔ فوٹو فائلاسلام آباد: قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر کی تقرری میں بڑی رکاوٹ دور ہو گئی، پی ٹی آئی نے سابق اپوزیشن لیڈر عمر...
ہالی وڈ اداکار میل گبسن اور انکی دیرینہ ساتھی روزالینڈ راس کی علیحدگی کی تصدیق
69 سالہ میل گبسن اور 35 سالہ روزالینڈ راس نے بتایا کہ وہ خاموشی سے تقریباً ایک سال قبل الگ ہو گئے تھے: پیپلز میگزین/ فائل فوٹوہالی وڈ کے معروف اداکار میل گبسن اور ان کی دیرینہ ساتھی روزالینڈ راس...
نئی امنگوں، امیدوں اور خوابوں کیساتھ 2026 کا پہلا سورج طلوع ہو گیا
شہریوں نے نئے سال کے پہلے طلوع آفتاب کا نظارہ کرنے کے لیے ساحلی علاقوں، پارکوں اور کھلے مقامات کا رخ کیانئی امنگوں، امیدوں اور خوابوں کے ساتھ سال 2026 کا پہلا سورج پوری آب و تاب کے ساتھ طلوع...
صدر مملکت اور وزیر اعظم کی نئے سال پر پوری قوم کو مبارکباد، ملک کی ترقی و خوشحالی کیلئے دعائیں
فوٹو: فائلصدر مملکت آصف علی زرداری اور وزیر اعظم پاکستان شہباز شریف نے نئے سال کے موقع پر قوم کو مبارکباد پیش کرتے ہوئے ملک کی ترقی و خوشحالی کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔صدر مملکت آصف علی زرداری ...
شام میں پولیس گشت پر خودکش حملہ، ایک اہلکار ہلاک، متعدد زخمی
خودکش بمبار نے حلب کے علاقے باب الفرج میں پولیس گشت کو نشانہ بنایا، شامی میڈیا شمالی شہر حلب میں خودکش حملے کے نتیجے میں ایک شخص ہلاک جبکہ سکیورٹی فورسز کے متعدد اہلکار زخمی ہو گئے۔شامی میڈیا کے مطابق خودکش...
نئے خواب، نئی اُمیدیں، نیا سال، خوش آمدید 2026
https://www.youtube.com/watch?v=ifgOMEerYQI نئے خواب، نئی اُمیدیں، نیا سال، خوش آمدید 2026، جیونیوز کی طرف سے اہل وطن کو نیا سال مبارک ہو۔12 بجتے ہی سال نو کے آغاز کے ساتھ ملک بھر میں آتش بازی اور جشن کا سلسلہ شروع ہوگیا۔کراچی،...
بنگلادیش میں والہانہ استقبال ہوا، ہم نے مسلسل ’پاکستان زندہ باد، آئی لو پاکستان‘ کے نعرے سنے: ایاز صادق
گاڑی کا شیشہ نیچے کیا تو وہاں لوگ کیمرے لیکر آگئے اور تصاویر کھینچنا شروع کردیں، لوگ ہاتھ ملانے لگے ان کو نہیں پتا میں کون ہوں لیکن یہ ضرور پتا تھا کہ پاکستان کا نمائندہ ہوں: اسپیکر قومی اسمبلی—...
حکومت نے پیٹرول کی قیمت میں 10 روپے سے زائد کمی کردی
فوٹو: فائلحکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی کا اعلان کردیا۔پیٹرولیم ڈویژن کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق پیٹرول کی قیمت میں 10روپے 28 پیسے فی لیٹر کمی کی گئی ہے۔ پیٹرول کی نئی قیمت 253 روپے17...
سال 2025 میں فن، سیاست، کھیل اور میڈیا سے وابستہ کئی معروف شخصیات ہم سے بچھڑ گئیں
فوٹو: فائل سال 2025 میں فن، سیاست، کھیل اور میڈیا سے وابستہ کئی معروف شخصیات کا انتقال ہوا۔سیاست کے شعبے میں عرفان صدیقی، میاں منظور وٹو، میاں محمد اظہر اور آغا سراج درانی دنیا سے رخصت ہوئے ۔ماہر معیشت اور پہلی...
ایف بی آر کا بڑے ایکسپورٹرزکی قابل ٹیکس آمدن میں کمی پر اسکروٹنی کا فیصلہ
فوٹو: فائلاسلام آباد: ایف بی آر نے بڑے ایکسپورٹرز کی قابل ٹیکس آمدن میں کمی پر اسکروٹنی کا فیصلہ کرتے ہوئے ایکسپورٹرز کے ٹیکس گوشواروں کی جانچ کا حکم دے دیا۔ایف بی آر کا کہنا ہےکہ ٹیکس نظام میں تبدیلی کے...










