رواں سال عید الاضحیٰ پر قربانی میں کتنی کمی واقع ہوئی؟
عید الاضحٰی پر مجموعی طور پر 69 لاکھ 77ہزار جانور قربان کیے گئے: پاکستان ٹینرز ایسوسی ایشن/ فائل فوٹوپاکستان ٹینریز ایسوسی ایشن اور مویشی پال کسانوں کے مطابق رواں سال عید الاضحیٰ پر تقریباً 6 لاکھ سے 10لاکھ کم جانورقربان...
قومی اسمبلی کا بجٹ اجلاس آج ہوگا، اجلاس کا 4 نکاتی ایجنڈا جاری
فوٹو: فائلاسلام آباد: اسپیکر ایازصادق کی زیرصدارت قومی اسمبلی کا بجٹ اجلاس آج شام 5 بجے ہوگا۔قومی اسمبلی اجلاس کا 4 نکاتی ایجنڈا جاری کردیا گیا ہے۔ تلاوت،حدیث،نعت رسول مقبول ﷺ اور قومی ترانہ ایجنڈے کا پہلا حصہ ہے۔قومی ترانے...
قرضوں پر سودکی ادائیگی کے لیے8207 ارب اور دفاع کیلئے 2550 ارب روپے مختص کرنےکی تجویز
فوٹو: فائلاسلام آباد: آئندہ مالی سال 26-2025 کے وفاقی بجٹ کے اہم نکات سامنے آگئے ہیں جن کے مطابق قرضوں پر سود کی ادائیگی کے لیے 8207 ارب روپے اور دفاع کے لیے 2550 ارب روپے مختص کرنےکی تجویز ہے۔ذرائع...
قرضوں پر سودکی ادائیگی کے لیے8207 ارب اور دفاع کیلئے 2550 ارب روپے مختص کرنےکی تجویز
فوٹو: فائلاسلام آباد: آئندہ مالی سال 26-2025 کے وفاقی بجٹ کے اہم نکات سامنے آگئے ہیں جن کے مطابق قرضوں پر سود کی ادائیگی کے لیے 8207 ارب روپے اور دفاع کے لیے 2550 ارب روپے مختص کرنےکی تجویز ہے۔ذرائع...
کروڑوں لوگ خط غربت سے نیچے چلےگئے، یہ گروتھ بھی فارم 47 کی طرح کی دکھا رہے ہیں: شیخ وقاص
فوٹو: اسکرین شاٹاسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سیکرٹری اطلاعات شیخ وقاص اکرم نےکہا ہےکہ 3 سال میں 3 کروڑ لوگ خط غربت سے نیچے چلےگئے، یہ گروتھ بھی فارم 47 کی طرح کی دکھا رہے ہیں۔اسلام...
کروڑوں لوگ خط غربت سے نیچے چلےگئے، یہ گروتھ بھی فارم 47 کی طرح کی دکھا رہے ہیں: شیخ وقاص
فوٹو: اسکرین شاٹاسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سیکرٹری اطلاعات شیخ وقاص اکرم نےکہا ہےکہ 3 سال میں 3 کروڑ لوگ خط غربت سے نیچے چلےگئے، یہ گروتھ بھی فارم 47 کی طرح کی دکھا رہے ہیں۔اسلام...
زراعت حکومت کی ترجیحات میں شامل نہیں،کسان کا بیڑہ غرق کردیا ہے: صدرکسان اتحاد
فوٹو: فائلپاکستان کسان اتحاد کے مرکزی صدر خالد محمودکھوکھرکا کہنا ہےکہ زراعت حکومت کی ترجیحات میں شامل نہیں ہے، حکومت نےکسان کا بیڑہ غرق کردیا ہے۔ملتان میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے خالد محمود کھوکھر کا کہنا تھا کہ پاکستان کی معیشت...
جاوید شیخ نے اداکارہ میرا سے متعلق ماضی کا دلچسپ قصہ سنا دیا
فائل فوٹوپاکستان شوبز انڈسٹری کے سینئر اداکار جاوید شیخ نے اداکارہ میرا سے متعلق ماضی کا دلچسپ قصہ سنایا۔ نجی ٹی وی کے عید اسپیشل شو میں سینئر اداکار جاوید شیخ اور ریمبو سمیت دیگر اداکاروں نے بھی شرکت کی جہاں...
معاشی استحکام کی طرف گامزن ہیں، جی ڈی پی گروتھ 2.7 فیصد رہی ، اقتصادی سروے جاری
انہوں نے بتایا کہ گزشتہ سال پالیسی ریٹ 22 فیصد تھا، جو اب 22 فیصد سے کم ہو کر 11 فیصد پرآگیا، ہے: وزیر خزانہ۔ فوٹو فائلاسلام آباد : وزیر خزانہ سینیٹر محمد اورنگزیب نے قومی اقتصادی سروے جاری کر...
تنخواہ داروں پر ٹیکس شرح کتنی ہونی چاہیے؟ سابق نگران وفاقی وزیر نے حکومت کو بجٹ تجاویز پیش کردیں
صنعت کاری ہماری اولین ترجیح ہونی چاہیے، مستقل 5 سال کی صنعتی اور برآمدی پالیسی ضروری ہے: گوہر اعجاز۔ فوٹو فائلسابق نگران وفاقی وزیر ڈاکٹر گوہر اعجاز نے حکومت کو بجٹ تجاویز پیش کر دیں۔چئیرمین اکنامک پالیسی تھنک ٹینک اور...
اسرائیلی فوج کا غزہ تک امداد لیجانے والی کشتی پر ڈرونز سے حملہ، میڈلین کو قبضے میں لے لیا
جہاز پر سوار لوگوں پر ڈرونز سے ایسا سفید اسپرے کیا گیا جس نے جلد کو متاثر کیا اور چند ہی منٹ بعد فلوٹیلا کا کمیونی کیشن نظام جام کردیا گیااسرائیلی فوج نے غزہ تک امداد لیجانے والی کشتی ’میڈلین‘...
بھارتی وفد پاکستان کیخلاف بیان لینے آیا تھا جس میں انہیں ناکامی ہوئی: شیری رحمان
برطانوی حکام کو بھارتی ہتھکنڈوں کو تفصیل سے آگاہ کریں گے: سینیٹر شیری رحمان/ فائل فوٹوپاکستان کے اعلیٰ سطح کے سفارتی وفد کی رکن سینیٹر شیری رحمان کا کہنا ہے کہ بھارتی وفدکا ایجنڈا کسی کو سمجھ نہیں آیا۔لندن میں...
وزیر اعلیٰ کے پی کا دعویٰ
وفاقی حکومت نے افغانستان کیساتھ مذاکرات شروع کر دیے ہیں، ہم چاہتے ہیں صوبے کے جرگہ ممبران کو بھی اس میں شامل کیا جائے: علی امین گنڈاپور/ فائل فوٹووزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور کا دعویٰ ہے کہ صوبے کے...
اسپیکر نے بجٹ کیلئے قومی اسمبلی اجلاس کے شیڈول کی منظوری دیدی
آئندہ مالی سال کا وفاقی بجٹ 10 جون کو قومی اسمبلی میں پیش کیا جائے گا، اسپیکر ایاز صادق/ فائل فوٹو اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق نے آئندہ مالی سال کے وفاقی بجٹ کے لیے قومی اسمبلی اجلاس کے شیڈول کی...
وزیر اعظم شہباز شریف کا ترک صدر کو فون، عید الاضحیٰ کی مبارکباد دی
فوٹو: فائلوزیراعظم شہباز شریف کا ترکیہ کے صدر رجب طیب اردوان سے ٹیلیفونک رابطہ، وزیر اعظم نے ترک صدر کو عید الاضحیٰ کی مبارکباد دی۔دونوں رہنماؤں نے پاکستان اور ترکیہ کے بنیادی مفادات پر ایک دوسرے کی غیر متزلزل حمایت...
سعودی ولی عہد کا حج کیلئے آئے مسلم رہنماؤں کے اعزاز میں ظہرانہ، اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق کی شرکت
اسکرین گریبسعودی ولی عہد محمد بن سلمان کی جانب سے حج کے لیے آئے مسلم رہنماؤں کے اعزازمیں ظہرانہ دیا گیا جس میں اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق نے بھی شرکت کی۔اسپیکرقومی اسمبلی نے ظہرانے کے دوران سعودی ولی عہد...
مختصر وقت میں صفائی کا بہترین ریکارڈ، وزیر اعلیٰ پنجاب کا صفائی مہم پر اظہار اطمینان
عید کے دنوں میں صفائی کے انتظامات کی ذاتی طورپر مانیٹرنگ کر رہی ہوں: وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز/فوٹوفائللاہور: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے عید کے دنوں میں صوبے میں جاری صفائی مہم پر اطمینان کا اظہار کیا ہے۔اپنے ایک...
کس شعبے کی گروتھ کیا رہی؟ اکنامک سروے کو حتمی شکل دیدی گئی
رواں مالی سال معیشت کی عبوری شرح نمو 2.68 فیصد رہی جبکہ ہدف 3.6 فیصد تھا۔ فوٹو فائلاسلام آباد: رواں مالی سال کے اکنامک سروے کو حتمی شکل دے دی گئی جو کل پیش کیا جائے گا۔ذرائع کے مطابق رواں...
عید کے دوسرے روز بھی سنت ابراہیمی کی پیروی میں جانوروں کی قربانی کا عمل جاری
آج عید کے دوسرے روز جو افراد پہلے دن مہمان بنے تھےآج میزبان بنیں گےملک بھر میں عیدالاضحیٰ کا پہلا دن مذہبی جوش و جذبے سے منایا گیا، مسلمان عیدالاضحیٰ کے دوسرے روز بھی سنت ابراہیمی کی پیروی میں جانوروں...
عامر خان کی 91 سالہ والدہ کی فلمی دنیا میں انٹری
عامر خان والدہ کے ہمراہ —فوٹو: فائلبالی وڈ اسٹار عامر خان کی آنے والی فلم 'ستارے زمین پر' جہاں اپنی کہانی کے باعث شائقین کی توجہ کا مرکز بنی ہوئی ہے، وہیں اب اس فلم میں ایک سرپرائز بھی سامنے...