معاشی استحکام کی طرف گامزن ہیں، جی ڈی پی گروتھ 2.7 فیصد رہی ، اقتصادی سروے جاری

معاشی استحکام کی طرف گامزن ہیں، جی ڈی پی گروتھ 2.7 فیصد رہی ، اقتصادی سروے جاری

انہوں نے بتایا کہ گزشتہ سال پالیسی ریٹ 22 فیصد تھا، جو اب 22 فیصد سے کم ہو کر 11 فیصد پرآگیا، ہے: وزیر خزانہ۔ فوٹو فائلاسلام آباد : وزیر خزانہ سینیٹر محمد اورنگزیب نے قومی اقتصادی سروے جاری کر...
تنخواہ داروں پر ٹیکس شرح کتنی ہونی چاہیے؟ سابق نگران وفاقی وزیر نے حکومت کو بجٹ تجاویز پیش کردیں

تنخواہ داروں پر ٹیکس شرح کتنی ہونی چاہیے؟ سابق نگران وفاقی وزیر نے حکومت کو بجٹ تجاویز پیش کردیں

صنعت کاری ہماری اولین ترجیح ہونی چاہیے، مستقل 5 سال کی صنعتی اور برآمدی پالیسی ضروری ہے: گوہر اعجاز۔ فوٹو فائلسابق نگران وفاقی وزیر ڈاکٹر گوہر اعجاز نے حکومت کو بجٹ تجاویز پیش کر دیں۔چئیرمین اکنامک پالیسی تھنک ٹینک اور...
اسرائیلی فوج کا غزہ تک امداد لیجانے والی کشتی پر ڈرونز سے حملہ، میڈلین کو قبضے میں لے لیا

اسرائیلی فوج کا غزہ تک امداد لیجانے والی کشتی پر ڈرونز سے حملہ، میڈلین کو قبضے میں لے لیا

جہاز پر سوار لوگوں پر ڈرونز سے ایسا سفید اسپرے کیا گیا جس نے جلد کو متاثر کیا اور چند ہی منٹ بعد فلوٹیلا کا کمیونی کیشن نظام جام کردیا گیااسرائیلی فوج نے غزہ تک امداد لیجانے والی کشتی ’میڈلین‘...
بھارتی وفد پاکستان کیخلاف بیان لینے آیا تھا جس میں انہیں ناکامی ہوئی: شیری رحمان

بھارتی وفد پاکستان کیخلاف بیان لینے آیا تھا جس میں انہیں ناکامی ہوئی: شیری رحمان

برطانوی حکام کو بھارتی ہتھکنڈوں کو تفصیل سے آگاہ کریں گے: سینیٹر شیری رحمان/ فائل فوٹوپاکستان کے اعلیٰ سطح کے سفارتی وفد کی رکن سینیٹر شیری رحمان کا کہنا ہے کہ  بھارتی وفدکا ایجنڈا کسی کو سمجھ نہیں آیا۔لندن میں...
وزیر اعلیٰ کے پی کا دعویٰ

وزیر اعلیٰ کے پی کا دعویٰ

وفاقی حکومت نے افغانستان کیساتھ مذاکرات شروع کر دیے ہیں، ہم چاہتے ہیں صوبے کے جرگہ ممبران کو بھی اس میں شامل کیا جائے: علی امین گنڈاپور/ فائل فوٹووزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور کا دعویٰ ہے کہ صوبے کے...
اسپیکر نے بجٹ کیلئے قومی اسمبلی اجلاس کے شیڈول کی منظوری دیدی

اسپیکر نے بجٹ کیلئے قومی اسمبلی اجلاس کے شیڈول کی منظوری دیدی

 آئندہ مالی سال کا وفاقی بجٹ 10 جون کو قومی اسمبلی میں پیش کیا جائے گا، اسپیکر ایاز صادق/ فائل فوٹو اسپیکر قومی اسمبلی   ایاز صادق نے آئندہ مالی سال کے وفاقی بجٹ کے لیے قومی اسمبلی اجلاس کے شیڈول کی...
وزیر اعظم شہباز شریف کا ترک صدر کو فون، عید الاضحیٰ کی مبارکباد دی

وزیر اعظم شہباز شریف کا ترک صدر کو فون، عید الاضحیٰ کی مبارکباد دی

فوٹو: فائلوزیراعظم شہباز شریف کا ترکیہ کے صدر رجب طیب اردوان سے ٹیلیفونک رابطہ، وزیر اعظم نے ترک صدر کو عید الاضحیٰ کی مبارکباد دی۔دونوں رہنماؤں نے پاکستان اور ترکیہ کے بنیادی مفادات پر ایک دوسرے کی غیر متزلزل حمایت...
سعودی ولی عہد کا حج کیلئے آئے مسلم رہنماؤں کے اعزاز میں ظہرانہ، اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق کی شرکت

سعودی ولی عہد کا حج کیلئے آئے مسلم رہنماؤں کے اعزاز میں ظہرانہ، اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق کی شرکت

اسکرین گریبسعودی ولی عہد محمد بن سلمان کی جانب سے حج کے لیے آئے مسلم رہنماؤں کے اعزازمیں ظہرانہ دیا گیا جس میں اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق نے بھی شرکت کی۔اسپیکرقومی اسمبلی نے ظہرانے کے دوران سعودی ولی عہد...
مختصر وقت میں صفائی کا بہترین ریکارڈ، وزیر اعلیٰ پنجاب کا صفائی مہم پر اظہار اطمینان

مختصر وقت میں صفائی کا بہترین ریکارڈ، وزیر اعلیٰ پنجاب کا صفائی مہم پر اظہار اطمینان

عید کے دنوں میں صفائی کے انتظامات کی ذاتی طورپر مانیٹرنگ کر رہی ہوں: وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز/فوٹوفائللاہور: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے عید کے دنوں میں صوبے میں جاری صفائی مہم پر  اطمینان  کا اظہار کیا ہے۔اپنے ایک...
کس شعبے کی گروتھ کیا رہی؟ اکنامک سروے کو حتمی شکل دیدی گئی

کس شعبے کی گروتھ کیا رہی؟ اکنامک سروے کو حتمی شکل دیدی گئی

رواں مالی سال معیشت کی عبوری شرح نمو 2.68 فیصد رہی جبکہ ہدف 3.6 فیصد تھا۔ فوٹو فائلاسلام آباد: رواں مالی سال کے اکنامک سروے کو حتمی شکل دے دی گئی جو کل پیش کیا جائے گا۔ذرائع کے مطابق رواں...
عید کے دوسرے روز بھی سنت ابراہیمی کی پیروی میں جانوروں کی قربانی کا عمل جاری

عید کے دوسرے روز بھی سنت ابراہیمی کی پیروی میں جانوروں کی قربانی کا عمل جاری

آج عید کے دوسرے روز جو افراد پہلے دن مہمان بنے تھےآج میزبان بنیں گےملک بھر میں عیدالاضحیٰ کا پہلا دن مذہبی جوش و جذبے سے منایا گیا، مسلمان عیدالاضحیٰ کے دوسرے روز بھی سنت ابراہیمی کی پیروی میں جانوروں...
عامر خان کی 91 سالہ والدہ کی فلمی دنیا میں انٹری

عامر خان کی 91 سالہ والدہ کی فلمی دنیا میں انٹری

عامر خان والدہ کے ہمراہ —فوٹو: فائلبالی وڈ اسٹار عامر خان کی آنے والی فلم 'ستارے زمین پر' جہاں اپنی کہانی کے باعث شائقین کی توجہ کا مرکز بنی ہوئی ہے، وہیں اب اس فلم میں ایک سرپرائز بھی سامنے...
روس کا یوکرین کے دوسرے بڑے شہر پر اب تک کا سب سے بڑا حملہ، متعدد عمارتیں تباہ

روس کا یوکرین کے دوسرے بڑے شہر پر اب تک کا سب سے بڑا حملہ، متعدد عمارتیں تباہ

خار کیف پر روس کے میزائل اور ڈرون حملوں میں 3 افراد ہلاک اور 20 سے زائد زخمی ہوئے، متعدد ڈرونز کو یوکرین کے فضائی دفاعی نظام نے تباہ کر دیا۔ فوٹو رائٹرزروس نے یوکرین کے دوسرے بڑے شہر خارکیف...
کسی بھی جارحیت کو شکست دینے کیلئے مکمل تیار ہیں، فیلڈ مارشل کا ایل او سی پر جوانوں سے خطاب

کسی بھی جارحیت کو شکست دینے کیلئے مکمل تیار ہیں، فیلڈ مارشل کا ایل او سی پر جوانوں سے خطاب

فیلڈ مارشل جنرل عاصم منیر کا کہنا ہے کہ پاکستانی افواج کسی بھی جارحیت کو مؤثر طور پر روکنے اور شکست دینے کے لیے مکمل طور پر تیار ہیں۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق فیلڈ مارشل سید عاصم...
معروف بالی وڈ ڈائریکٹر نے تنخواہ مانگنے پر ڈرائیور کو چھری مار کر زخمی کردیا

معروف بالی وڈ ڈائریکٹر نے تنخواہ مانگنے پر ڈرائیور کو چھری مار کر زخمی کردیا

ڈرائیور نے ہدایت کار کے خلاف مقامی پولیس اسٹیشن میں مقدمہ درج کروالیا— فوٹو:فائلبالی وڈ ہدایت کار منیش گپتا نے تنخواہ مانگنے پر ڈرائیو کو چھری سے حملہ کرکے زخمی کردیا۔رپورٹس کے مطابق ڈرائیور محمد لشکر 3 سال سے ہدایت...
ٹرمپ نے پاک بھارت جنگ بندی کا سہرا ایک بار پھر اپنے سر لے لیا

ٹرمپ نے پاک بھارت جنگ بندی کا سہرا ایک بار پھر اپنے سر لے لیا

فوٹو: فائلامریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے پاک بھارت جنگ بندی کا سہرا ایک بار پھر اپنے سر لے لیا ۔ صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ بھارت اور پاکستان جنگ کے اگلے مرحلے میں جوہری ہتھیار استعمال...
میرا جسم میری مرضی کا مطلب فحاشی نہیں بلکہ خود مختاری ہے: میرا سیٹھی

میرا جسم میری مرضی کا مطلب فحاشی نہیں بلکہ خود مختاری ہے: میرا سیٹھی

چاہے شادی ہو، زچگی ہو، یا ذاتی تحفظ، اس سے متعلق فیصلے کا حق عورت کا ہونا چاہیے: اداکارہ کی گفتگو__فوٹو: انسٹاگرام/میرا سیٹھیپاکستانی اداکارہ و مصنفہ میرا سیٹھی نے پاکستان میں سب سے زیادہ متنازع اور موضوعِ بحث رہنے والے...
غیرقانونی غیر ملکیوں اورافغان سٹیزن کارڈ ہولڈرز کی باعزت وطن واپسی کا عمل جاری

غیرقانونی غیر ملکیوں اورافغان سٹیزن کارڈ ہولڈرز کی باعزت وطن واپسی کا عمل جاری

 روزانہ کی بنیاد پر سینکڑوں افغان شہریوں کو افغانستان روانہ کیا جا رہا ہے، اب تک 5 لاکھ 50 ہزار سے زائد افغان شہری وطن واپس جا چکے ہیں۔ فوٹو فائلپاکستان میں غیرقانونی، غیر ملکی اور افغان سٹیزن کارڈ ہولڈرز...
پی ٹی آئی جو تحریک شروع کرنے جارہی ہے ان کو اس سے کچھ نہیں ملےگا: رانا ثنا

پی ٹی آئی جو تحریک شروع کرنے جارہی ہے ان کو اس سے کچھ نہیں ملےگا: رانا ثنا

اپوزیشن پہلے میثاق معیشت کرے، میثاق معیشت کے بعد سیاست سمیت دیگر مسائل پر بھی بات ہوجائے گی: رانا ثنا اللہ__فوٹو: فائلوزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے سیاسی امور رانا ثنا اللہ کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی جو...
بجٹ میں 3 اور 5 مرلہ گھروں کیلئے شرح سود کی سبسڈی پر کام جاری

بجٹ میں 3 اور 5 مرلہ گھروں کیلئے شرح سود کی سبسڈی پر کام جاری

حکومت 10 سے 12 سال کی ادائیگی کی مدت پر مشتمل ایک سستا پیکج تیار کرنے میں مصروف ہے۔ فوٹو فائلاسلام آباد: آئندہ بجٹ میں 3 اور 5 مرلہ گھروں کیلئے شرح سود کی سبسڈی پر کام جاری ہے، حکومت...
1 84 85 86 87 88 122