ٹیکس بیس بڑھانا اور غریب پر ٹیکس کم کرنا اولین ترجیح ہے: وزیراعظم
وزیر اعظم کی زیر صدارت ایف بی آر کی ڈیجیٹائیزیشن پر جائزہ اجلاس ہوا جس میں ٹیکس سے متعلق مختلف امور زیر غور آئے— فوٹو: پی آئی ڈیوزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ ٹیکس گوشواروں کو ڈیجیٹل، مختصر اور...
معروف بھارتی اسٹنٹ مین کی دوران شوٹنگ ہلاکت، حادثے کی ویڈیو سامنے آگئی
ایس ایم راجو کو تامل انڈسٹری کے مشہور اسٹنٹ مین کے طور پر جانا جاتا تھا/اسکرین گریب گزشتہ روز بھارت کی مقامی ( تامل انڈسٹری ) کے مشہور اداکار اور پروڈیوسر' آریا' کی نئی آنے والی فلم کی شوٹنگ کے دوران...
حکومت اور شوگر انڈسٹری کے درمیان معاملات طے، چینی کی ایکس مل قیمت 165 روپے فی کلو مقرر
صوبائی حکومتیں فیصلے کی روشنی میں عوام کو سستی چینی کی دستیابی یقینی بنائیں گی: وزارت غذائی تحفظ— فوٹو:فائلحکومت اور شوگر انڈسٹری کے درمیان معاملات طے پا گئے۔ وزارت غذائی تحفظ کے مطابق چینی کی ایکس مل قیمت 165 روپے فی...
26 سالہ معروف بھارتی ماڈل گرل نے مالی حالات کے باعث خودکشی کرلی
ماڈل گرل میس بیسٹ ایٹیٹیوڈ 2019، مس ڈارک کوئین تامل ناڈو 2019 اور 2022 کوئین آف مدراس رہیں— فوٹو:فائلبھارت کی 26 سالہ معروف ماڈل سان ریچل گاندھی نے خودکشی کرلی۔رپورٹس کے مطابق ماڈل گرل میس بیسٹ ایٹیٹیوڈ 2019، مس ڈارک...
حیدرآباد میں کلاؤڈ برسٹ، شدید موسلادھار بارش سے نشیبی علاقے زیر آب آگئے
فوٹو: ایکسحیدرآباد شہر میں کلاؤڈ برسٹ ہوا ہے، شدید موسلادھار بارش کے باعث نشیبی علاقے زیر آب آگئے۔حیدرآباد، ٹنڈو الٰہ یار، ٹنڈو محمد خان ، جامشورو، مٹیاری اور ہالہ میں تیز ہواؤں کے ساتھ موسلادھار بارش ہوئی ہے۔ موسلا دھاربارش...
ملک بھر میں حالیہ مون سون بارشوں کے دوران 53 بچوں سمیت 100 سے زائد افراد جاں بحق
فوٹو: فائلحالیہ مون سون بارشوں کے دوران ملک بھر میں 53 بچوں سمیت 100 سے زائد افراد جاں بحق ہوئے۔غیر ملکی خبررساں ایجنسی نے سرکاری اعداد و شمار کا حوالہ دیتے ہوئے بتایا ہے کہ 26 جون سے 14 جولائی...
ایرانی جوہری خطرے اور میزائل پروگرام کو نشانہ بنانےکا کام جاری رہےگا: اسرائیلی فوج
ایران کے زمین سے زمین تک مار کرنے والے ایک تہائی میزائل لانچرز تباہ کردیے گئے ہیں:ترجمان اسرائیلی فوج/ فائل فوٹواسرائیلی فوج کے ترجمان نے کہا ہےکہ ایرانی جوہری خطرے اور میزائل پروگرام کو نشانہ بنانےکا کام جاری رہےگا۔پیر کے روز...
پنجاب کا 5 ہزار ارب روپے سے زائد کا بجٹ پیش، تنخواہوں میں 10 فیصد اضافہ
اسکرین گریبلاہور: پنجاب کے وزیر خزانہ مجتبی شجاع الرحمان آئندہ مالی سال کا بجٹ پیش کررہے ہیں۔پنجاب اسمبلی کے بجٹ اجلاس میں وزیراعلیٰ پنجاب اور کابینہ کے اراکین بھی ایران میں موجود ہیں جب کہ اپوزیشن ارکان اسمبلی میں احتجاج کرتے...
خوراک کی تلاش میں نکلے شہریوں اسرائیلی حملے، 59 فلسطینی شہید
اسرائیلی فوج نے خوراک ملنے کی امید پر کھڑے ہجوم پر فائرنگ کرنے سے پہلے کوئی انتباہ جاری نہیں کیا: مقامی افراد/ فائل فوٹوغزہ میں جاری اسرائیلی حملوں میں مزید 59 فلسطینی شہید ہوگئے۔ عرب میڈیا کے مطابق غزہ میں اسرائیلی...
طیارے کا دوسرا ‘کاک پٹ وائس ریکارڈر ‘ بھی مل گیا
لندن جانے والی بدقسمت پرواز 171 کے ملبے سے دونوں بلیک باکسز برآمد کر لیے گئے ہیں —فوٹو: بھارتی میڈیابھارتی ریاست گجرات کے شہر احمد آباد میں 12 جون کو گرنے والے ائیر انڈیا بوئنگ 787 کا دوسرا بلیک باکس...
پی ٹی آئی نے بجٹ میں ووٹ نہ دینے کیلئے پیپلز پارٹی سے رابطہ کر لیا
پی ٹی آئی رہنما اسد قیصر نے پیپلز پارٹی کے رہنما راجہ پرویز اشرف کو بجٹ ووٹنگ کے بائیکاٹ کی تجویز دی/ فائل فوٹو اسلام آباد: تحریک انصاف نے بجٹ میں ووٹ نہ دینے کے لیے پیپلز پارٹی سے رابطہ کر...
ایران پر حملے سے قبل امریکا نے اسرائیل کو کتنی تعداد میں ہیل فائر میزائل بھیجے؟ امریکی عہدیداروں کا انکشاف
اتنی بڑی مقدار میں ہیل فائرز میزائل کی منتقلی سے پتہ چلتا ہے کہ ٹرمپ انتظامیہ اسرائیل کے ایران پر حملہ کے منصوبے سے بخوبی واقف اتھی : غیر ملکی خبر رساں ادارے/فوٹو غیر ملکی میڈیا امریکا کی جانب سے اسرائیل...
وزیراعظم نے ٹیکس فراڈکرنے والے تاجروں کی گرفتاری کی تجویز کا نوٹس لے لیا
فنانس بل میں ٹیکس فراڈکرنےوالے تاجروں کی گرفتاری اور 10سال تک قید تجویزدی گئی ہے/ فائل فوٹواسلام آباد: وزیراعظم نے ٹیکس فراڈ کرنے والے تاجروں کو گرفتار کرنے کی تجویز کا نوٹس لے لیا۔ذرائع ایف بی آر کا کہنا ہے...
مزید 36 ممالک کے شہریوں کے داخلے پر پابندی پر غور، کون سے ممالک شامل؟
فہرست میں شامل ممالک کو نئے معیار اور تقاضے پورے کرنے کے لیے 60 دن کی مہلت دی جا رہی ہے: میمو/ فائل فوٹوواشنگٹن: ٹرمپ انتظامیہ نے نئی سفری پابندیوں کا منصوبہ شروع کردیا جس کے تحت مزید 36 ممالک...
ایران کے پاس اب بھی ہزاروں بیلسٹک میزائل ہیں: اسرائیلی مشیر قومی سلامتی
ایران کے ساتھ موجودہ لڑائی کوئی ایسی جنگ نہیں جو طویل مدت کے لیے ایرانی خطرے کو ختم کردے: زاچی ہنیبی/ فائل فوٹوتل ابیب: اسرائیل کے مشیر قومی سلامتی کے مشیر نے کہا ہےکہ ایران کے پاس اب بھی ہزاروں بیلسٹک...
بھارت نے پانی روکا رو جنگ کے سوا دوسرا آپشن نہیں: بلاول
بھارت کی طرف سے پانی روکنا ہمارے وجود کو خطرے میں ڈالنے کے مترداف ہے: چیئرمین پی پی—فوٹو: فائلیورپ کے دورے پر موجود پاکستان کے پارلیمانی وفد کے سربراہ بلاول بھٹو زرداری نے ایک بار پھر بھارت کی جانب سے...
اسرائیل کا ایرانی وزارتِ خارجہ کی عمارت پر حملہ، متعدد افراد زخمی
فوٹو: ایکسایران نے الزام عائد کیا ہے کہ اسرائیل نے ایرانی وزارتِ خارجہ کی عمارت پر جان بوجھ کر حملہ کیا ہے جس میں کئی شہری زخمی ہوئے ہیں۔خبر رساں ایجنسی کے مطابق ایران نے اتوار کو اسرائیل پر الزام...
موساد نے کس طرح مسلح ڈرونز اور ہتھیار ایران اسمگل کیے؟ امریکی اخبار تفصیلات سامنے لے آیا
جمعرات کو تہران پر اسرائیل کے ایف 35 جنگی طیاروں کے حملے سے پہلے ہی ایک کم درجے کی مگر مہلک ٹیکنالوجی ایران کی سرزمین میں داخل ہوچکی تھی۔ایران میں موجود موساد ایجنٹس کے ذریعے استعمال ہونے والی اس ٹیکنالوجی...
’مقبوضہ علاقے چھوڑدیں، یہ مستقبل میں ناقابلِ رہائش ہو جائیں گے‘ ایرانی فوج کا اسرائیلی شہریوں کو انتباہ
اسکرین گریبایران کی مسلح افواج نے اسرائیل میں رہنے والے شہریوں کو متنبہ کیا ہے کہ وہ حساس علاقوں کے قریب جانے یا رہنے سے گریز کریں۔ ایرانی سرکاری ٹی وی پر نشر ہونے والے ایک ویڈیو بیان میں ایرانی...
ایران کا چند گھنٹوں میں اسرائیل پر دوسرا حملہ، درجنوں ڈرون اور میزائل فائر کیے
فوٹو: فائلایران نے چند گھنٹوں میں ایک بار پھر اسرائیل پر میزائل داغ دیے۔ایران نے اسرائیل پر سپر سانک میزائلوں سے تازہ حملہ شروع کر دیا ہے۔ ایک میزائل جنوبی اسرائیل میں گھر پر لگا۔ تل ابیب کے علاقے کارمل...