ٹرمپ نے ایک بار پھر ایران کو متنبہ کر دیا
فوٹو: فائلامریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے مظاہرین کے خلاف کارروائی کی صورت میں ایک بار پھر ایران کو سخت وارننگ دیدی۔امریکی صدر نے ایک انٹر ویو کے دوران متنبہ کیا کہ اگر احتجاج کے دوران مظاہرین کو قتل کیا گیا...
دہشتگردی کا خاتمہ چاہتے ہیں، وفاق صوبائی اسمبلی کو اعتماد میں لیکر فیصلہ کرے: بیرسٹر گوہر
فوٹو: فائلتحریک انصاف کے چیئرمین بیرسٹر گوہر نے دہشت گردی کے خاتمے میں تحریک انصاف پر تعاون نہ کرنے کے الزام کو جھوٹ اور حقیقت کے برعکس قرار دیدیا۔ بیرسٹر گوہر نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے اس اُمید کا اظہار...
ٹرمپ کی روسی تیل کے خریدار ممالک پر 500 فیصد ٹیرف کے بل کی حمایت، بھارتی اسٹاک مارکیٹ کریش کرگئی
فوٹو: فائلامریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے روس سے تیل خریدنے والے ملکوں پر 500 فیصد ٹیرف لگانے کے بل کی حمایت کردی۔بھاری ٹیرف کی خبروں کے بعد بھارتی اسٹاک مارکیٹ کریش کرگئی، مسلسل چوتھے دن گراوٹ کی شکار بھارتی اسٹاک...
میڈیا آواز تب اٹھاتا ہے جب واقعہ وائرل ہوجاتا ہے، مختاراں مائی کا ڈرامہ ‘کیس نمبر 9’ پر تبصرہ
فوٹو: فائلسماجی کارکن مختاراں مائی کا جیو کے ڈرامہ کیس نمبر 9 سے متعلق کہنا ہے کہ یہ ڈرامہ ایک درد بھری حقیقت ہے۔کیس نمبر 9 کی آخری قسط آج رات 8 بجے جیو انٹرٹینمنٹ پر نشر کی جائے گی،...
علیحدگی پسند گروہ ایس ٹی سی کے سربراہ صومالی لینڈ کے راستے یمن سے فرار ہوگئے: سعودی اتحاد
فوٹو: رائٹرزسعودی عرب کی قیادت میں قائم یمن کے فوجی اتحاد نے دعویٰ کیا ہے کہ علیحدگی پسند سدرن ٹرانزیشنل کونسل (ایس ٹی سی) کے سربراہ عیدروس الزبیدی یمن سے فرار ہوگئے ہیں۔سعودی اتحاد نے دعویٰ کیا ہے کہ عیدروس...
خوارج کو ہمسایہ ملکوں کی سپورٹ حاصل ہے، دہشتگردی کے خاتمے تک چین سے نہيں بیٹھیں گے: وزیر اعظم
فوٹو: پی آئی ڈی کوئٹہ: وزیر اعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ دہشت گردی کے خلاف جنگ آج بھی جاری ہے ، خوارج کو ہمسایہ ملکوں کی جانب سے سپورٹ دی جارہی ہے ، دہشت گردی کے خاتمے تک چین...
فیلڈ مارشل سے بنگلادیشی ائیر چیف کی ملاقات، دوطرفہ دفاعی تعلقات ، علاقائی سلامتی پر تبادلہ خیال
فوٹو: آئی ایس پی آرراولپنڈی: چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل عاصم منیر سے بنگلا دیش کی فضائیہ کے سربراہ حسن محمود خان نے ملاقات کی جس میں دوطرفہ دفاعی تعلقات اور علاقائی سلامتی پر تبادلہ خیال کیا گیا۔پاک فوج...
پی ایس ایل کی 2 نئی ٹیموں کی نیلامی کیلئے اسلام آباد میں تقریب جاری
https://www.youtube.com/watch?v=ifgOMEerYQI پاکستان سپر لیگ(پی ایس ایل) کی 2 نئی ٹیموں کی نیلامی کیلئے اسلام آباد میں تقریب جاری ہے۔پاکستان سپر لیگ میں 2 نئی ٹیموں کی شمولیت کیلئے نیلامی کا عمل جناح کنونشن سینٹر اسلام آباد میں ہورہا ہے۔علی ترین...
علی ترین عین وقت پر پی ایس ایل کی نئی ٹیموں کی نیلامی سے دستبردار ہوگئے
فوٹو: فائل لاہور: پاکستان سپر لیگ کی فرنچائز ملتان سلطانز کے سابق مالک علی ترین نے پی ایس ایل کی 2 نئی ٹیموں کی نیلامی میں شامل نہ ہونے کا اعلان کر دیا۔پی ایس ایل کی2 نئی ٹیموں کی نیلامی آج...
تراب نفیس پاکستان آئیڈل کا حصہ کیسے بنیں؟
جیو پوڈ کاسٹ کی 55 ویں قسط میں پاکستان آئیڈل کے ٹاپ 16 کے دو نام نبیل اور تراب نفیس نے شرکت کی__فوٹو: اسکرین گریبپاکستان آئیڈل میں اپنی آواز کا جادو جگانے والی تراب نفیس کا کہنا ہے کہ انہوں...
نبیل عباس نے پاکستان آئیڈیل کا حصہ بننےکی دلچسپ کہانی سنادی
جیو پوڈ کاسٹ میں نیبل عباس نے شرکت کی جہاں انہوں نے میزبان مبشر ہاشمی کے سوال کا جواب دیا اور اپنی کہانی سنائی/ فوٹو اسکرین گریبپاکستان آئیڈل میں اپنے سروں سے داد سمیٹنے والے نبیل عباس نے پروگرام کا...
کراچی پورٹ پر فیری ٹرمینل کا افتتاح ، چاہ بہار کیلئے پہلی فیری کا آغاز رواں ماہ ہوگا
فوٹو: پی آئی ڈیکراچی پورٹ پر فیری ٹرمینل کا افتتاح کردیا گیا، ایرانی بندر گاہ چاہ بہار کے لیے پہلی فیری کا آغاز 20 جنوری سے ہوگا۔کراچی بندرگاہ کے ایسٹ ہارف پر پہلے فیری ٹرمینل کا افتتاح کر دیا گیا،...
بنگلادیش کا آئی سی سی کو جوابی خط، ایک مرتبہ پھر ٹی20 ورلڈکپ کیلئے ٹیم بھارت بھیجنے سے انکار کردیا
ذرائع کے مطابق بی سی بی نے آئی سی سی کی جانب سے اٹھائے گئے تمام سوالات کا شواہد کے ساتھ جواب دیا ہے__فوٹو: فائلبنگلا دیش کرکٹ بورڈ نے انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کو تفصیلی خط لکھ دیا۔ذرائع کے مطابق بی...
اسٹیبلشمنٹ مخالف بیانیے پر سہیل آفریدی اور پی ٹی آئی انفارمیشن ونگ آمنے سامنے آگئے
فائل فوٹواسٹیبلشمنٹ مخالف بیانیے پر وزیراعلیٰ سہیل آفریدی اور پی ٹی آئی کا انفارمیشن ونگ آمنے سامنے آگئے۔دی نیوز کے ایڈیٹر انویسٹی گیشن انصار عباسی کی رپورٹ کے مطابق پی ٹی آئی کی نئی تشکیل دی گئی سیاسی کمیٹی کے...
بھارت کا دہشتگردی پر من گھڑت بیانیہ حقائق کو نہیں چھپاسکتا: ترجمان دفترخارجہ
فوٹو: فائلاسلام آباد: ترجمان دفترخارجہ کا کہنا ہےکہ بھارت کا دہشت گردی پر من گھڑت بیانیہ اورپاکستان کے خلاف جارحیت حقائق کو نہیں چھپاسکتی، بھارت خطے میں امن کا مسلسل خلل ڈالنے والا کردار ادا کرتا رہا ہے۔دفتر خارجہ میں ہفتہ...
جعلی پولیس مقابلہ، جرم ثابت ہونے پر ایس ایچ او سمیت 10 اہلکاروں کو 7 سال قیدکی سزا
فائل فوٹودادو: جعلی پولیس مقابلے کا جرم ثابت ہونے پر ایس ایچ او سمیت 10 اہلکاروں کو قید کی سزا سنا دی گئی۔سیشن کورٹ میں جعلی پولیس مقابلہ کیس کی سماعت ہوئی جس میں جرم ثابت ہونے پر عدالت نے سزا...
ہر ظالم اور مافیا کیلئے پنجاب کی زمین تنگ کردی ،کسی فتنےکو پنپنےکی اجازت نہیں دینگے: مریم نواز
فوٹو: اسکرین شاٹوزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کا کہنا ہےکہ ہر ظالم، مافیا کے لیے پنجاب کی زمین تنگ کردی گئی ہے، کسی بھی فتنے کو پنپنےکی اجازت نہیں دی جائےگی۔لاہور میں علمائے کرام میں اعزازیہ کارڈ کی تقسیم کی...
سائنسدانوں نےگرین لینڈکی برف تیزی سے پگھلنے پر دنیا بھر کے ساحلی علاقوں کو خبردار کردیا
فائل فوٹوسائنسدانوں نےگرین لینڈ کی برف کی چادریں تیزی سے پگھلنے پر دنیا بھر کے ساحلی علاقوں کو خبردار کردیا۔ ایک نئی تحقیق کے مطابق گرین لینڈ کی برف کی تہہ کے بڑے حصے ماضی میں مکمل طور پر پگھل چکے...
قومی سلامتی کو لاحق خطرات کے حوالے سے زیرو ٹالرنس پالیسی ہے، فیلڈ مارشل عاصم منیر
فوٹو: اسکری شاٹچیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل سید عاصم منیرکا کہنا ہےکہ قومی سلامتی کو لاحق خطرات کے حوالے سے زیرو ٹالرنس پالیسی ہے، خودمختاری اور علاقائی سالمیت کا تحفظ پاک فوج کا اولین مشن ہے۔آئی ایس پی آر...
بلوچستان میں صرف 11 اسپتال ہیلتھ سروسز معیار پر پورا اترنےکا انکشاف
11 اسپتالوں کو ایس او پیز کے مطابق طبی سہولتوں کی فراہمی پر لائسنس کا اجرا کیا گیا ہے: رپورٹ__فوٹو: فائلبلوچستان میں صرف 11 اسپتال ہیلتھ سروسز کے معیار پر پورا اترنے کا انکشاف ہوا ہے۔بلوچستان ہیلتھ کیئر کمیشن کی...










