2025 میں7 لاکھ سے زائد پاکستانی ملازمت کیلئے بیرون ملک گئے، 18 ہزار اعلیٰ تعلیم یافتہ افراد بھی شامل

2025 میں7 لاکھ سے زائد پاکستانی ملازمت کیلئے بیرون ملک گئے، 18 ہزار اعلیٰ تعلیم یافتہ افراد بھی شامل

فوٹو: فائل اسلام آباد: سال 2025 میں 7 لاکھ سے زائد پاکستانی بیرون ملک ملازمت کیلئے گئے جن میں 18 ہزار 352 اعلیٰ تعلیم یافتہ لوگ  شامل ہیں۔بیورو آف امیگریشن نے بیرون ملک جانے والوں کا ڈیٹا جاری کردیا۔ بیورو آف امیگریشن کے مطابق2025...
وزیر اعظم شہباز شریف کا زیادہ خسارے والے بجلی فیڈرز شمسی توانائی پر منتقل کرنے کا حکم

وزیر اعظم شہباز شریف کا زیادہ خسارے والے بجلی فیڈرز شمسی توانائی پر منتقل کرنے کا حکم

فوٹو: پی آئی ڈی اسلام آباد: وزیر اعظم شہباز شریف نے زیادہ خسارے والے بجلی فیڈرز شمسی توانائی پر منتقل کرنے کا حکم  دے دیا۔بجلی کے شعبے میں جاری اصلاحات سے متعلق جائزہ اجلاس میں وزیراعظم نے کہا زیادہ خسارے والے...
وادی تیراہ میں آپریشن کی تیاری، علاقہ مکینوں کی نقل مکانی کل سے شروع ہوگی

وادی تیراہ میں آپریشن کی تیاری، علاقہ مکینوں کی نقل مکانی کل سے شروع ہوگی

علاقے میں دہشت گردوں کے خلاف آپریشن آئندہ دو ماہ کے اندر مکمل کر لیا جائے گا، آپریشن کے بعد متاثرین کی واپسی اور بحالی کا عمل 5 اپریل سے شروع کیا جائے گا: ضلعی انتظامیہ— فوٹو: رپورٹرصوبہ خیبرپختونخوا کے...
روس کا یوکرین پر بڑا حملہ، اوریشنک بیلسٹک میزائل کا استعمال

روس کا یوکرین پر بڑا حملہ، اوریشنک بیلسٹک میزائل کا استعمال

اس میزائل کا وارہیڈ آخری مرحلے میں کئی حصوں میں تقسیم ہو جاتا ہے جو الگ الگ اہداف پر گرتے ہیںروس نے گزشتہ شب یوکرین میں مختلف مقامات پر حملہ کیا جس میں متعدد ڈرونز اور میزائلوں کے ساتھ ساتھ...
وزیراعظم کی اس سال بھی رمضان پیکج کی امدادی رقوم کی تقسیم ڈیجیٹل والٹس کےذریعے کرنے کی ہدایت

وزیراعظم کی اس سال بھی رمضان پیکج کی امدادی رقوم کی تقسیم ڈیجیٹل والٹس کےذریعے کرنے کی ہدایت

گزشتہ سال 40 لاکھ خاندانوں میں فی خاندان 5 ہزار روپے کے حساب سے 20 ارب روپے ڈیجیٹل والٹس کے ذریعےتقسیم کیے گئےتھے: شہباز شریف/ فائل فوٹواسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے اس سال بھی رمضان پیکج کی امدادی رقوم...
ایران کرائے کے فوجیوں کو برداشت نہیں کرے گا: آیت اللہ خامنہ ای

ایران کرائے کے فوجیوں کو برداشت نہیں کرے گا: آیت اللہ خامنہ ای

عوام سے خطاب کرتے ہوئے آیت اللہ خامنہ ای نے ایرانیوں سے اتحاد کو برقرار رکھنے کی تاکید کی ہے/ فائل فوٹوتہران: ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای نے کہا ہےکہ ایران کرائے کے فوجیوں کو برداشت نہیں...
وزیر اعلیٰ کے پی سہیل آفریدی کراچی پہنچ گئے، ائیرپورٹ پر سعید غنی نے استقبال کیا

وزیر اعلیٰ کے پی سہیل آفریدی کراچی پہنچ گئے، ائیرپورٹ پر سعید غنی نے استقبال کیا

اسکرین گریبوزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی کراچی پہنچ گئے۔کراچی ائیرپورٹ پر صوبائی وزیر سعید غنی نے وزیر اعلیٰ سہیل آفریدی کا استقبال کیا، انہوں نے وزیراعلیٰ کے پی کو اجرک اور سندھی ٹوپی پہنائی۔دوسری جانب کراچی ائیر پورٹ کے...
2025 میں بیرون ملک پاکستانیوں نے 40.18 ارب ڈالر وطن بھیجے: اسٹیٹ بینک

2025 میں بیرون ملک پاکستانیوں نے 40.18 ارب ڈالر وطن بھیجے: اسٹیٹ بینک

بیرون ملک مقیم پاکستانیوں نے دسمبر میں 3.58 ارب ڈالر وطن بھیجے: مرکزی بینک__فوٹو: فائل اسٹیٹ بینک نے بیرون ملک سے بھیجی گئی ترسیلات کی تفصیلات جاری کر دیں۔اسٹیٹ بینک کے مطابق بیرون ملک مقیم پاکستانیوں نے دسمبر میں 3.58 ارب...
عمران خان قید تنہائی میں ہیں، پتا نہیں کس حال میں ہیں: علیمہ خان

عمران خان قید تنہائی میں ہیں، پتا نہیں کس حال میں ہیں: علیمہ خان

بشریٰ بی بی اور عمران خان کا کیس اس لیے نہیں لگا رہے تاکہ ان کی ضمانت نہ ہو: میڈیا سے گفتگو__فوٹو: فائلبانی پی ٹی آئی کی ہمشیرہ علیمہ خان نے کہا ہےکہ عمران خان قید تنہائی میں ہیں اور پتا...
ملک بھر میں آج پھر سونے کی قیمت میں ہزاروں روپے کا اضافہ

ملک بھر میں آج پھر سونے کی قیمت میں ہزاروں روپے کا اضافہ

 عالمی بازار میں سونے کا بھاؤ 34 ڈالر اضافے سے 4472 ڈالر فی اونس ہے/ فائل فوٹوکراچی: ملک بھر میں سونے کی قیمت میں آج بھی ہزاروں روپے کا اضافہ ہوا ہے۔آل پاکستان جیمز اینڈ جیولر ایسوسی ایشن کے مطابق...
والد عمرے پر ویل چیئر پرگئے اور چل کر واپس آئے، اداکار حارث وحید نے معجزاتی واقعہ شیئر کردیا

والد عمرے پر ویل چیئر پرگئے اور چل کر واپس آئے، اداکار حارث وحید نے معجزاتی واقعہ شیئر کردیا

فوٹو حارث وحید انسٹاگرامپاکستانی اداکار حارث وحید نے عمرے کے دوران اپنے والد کے ساتھ پیش آئے معجزے کا تذکرہ کیا ہے۔اداکار نے حال ہی میں اپنے والد کے ساتھ عمرے کی سعادت حاصل کی اور اس دوران پیش آنے...
‘کیس نمبر 9’، زیادتی کا شکار سحر کو انصاف مل گیا، مجرم کامران کو 25 برس قید بامشقت کی سزا!

‘کیس نمبر 9’، زیادتی کا شکار سحر کو انصاف مل گیا، مجرم کامران کو 25 برس قید بامشقت کی سزا!

فوٹو: اسکرین گریبکراچی :  پہلی ہی قسط سے ناظرین کی توجہ حاصل کرنے والا جیو ٹی وی کا سنسنی خیز ڈرامہ سیریل ”کیس نمبر 9“ اپنے فیصلہ کن انجام کو پہنچ گیا، جہاں طویل قانونی جدوجہد کے بعد ریپ کی...
بہترین سفارت کاری کی بدولت پاکستان خطے میں مرکز نگاہ بن گیا: عالمی جریدہ

بہترین سفارت کاری کی بدولت پاکستان خطے میں مرکز نگاہ بن گیا: عالمی جریدہ

چین نے پاکستان کے خطے میں بڑھتے مؤثرکرداراوربہترین سفارت کاری کوبھرپوراندازمیں سراہا ہے: دی ڈپلومیٹ/ فائل فوٹوعالمی جریدے دی ڈپلومیٹ کا کہنا ہےکہ بہترین سفارت کاری کی بدولت پاکستان خطے میں مرکز نگاہ بن گیا ہے۔عالمی جریدے کے مطابق چین نے...
غیر قانونی امیگریشن مافیا کیخلاف بلا امتیاز سخت کارروائی جاری رکھیں: محسن نقوی

غیر قانونی امیگریشن مافیا کیخلاف بلا امتیاز سخت کارروائی جاری رکھیں: محسن نقوی

انسانی اسمگلنگ میں ملوث عناصر کسی رعایت کے مستحق نہیں: وفاقی وزیر داخلہ__فوٹو: فائلوزیر داخلہ محسن نقوی نے غیر قانونی امیگریشن میں ملوث مافیا کیخلاف بلا امتیاز سخت کارروائی جاری رکھنے کے احکامات دیے ہیں۔محسن نقوی کی زیرِ صدارت اہم...
پی ٹی آئی کا کراچی میں تاریخ کا سب سے بڑاجلسہ کرنے کا اعلان

پی ٹی آئی کا کراچی میں تاریخ کا سب سے بڑاجلسہ کرنے کا اعلان

بانی پی ٹی آئی کا پیغام سندھ کے کونےکونے تک پہنچاؤں گا: وزیر اعلیٰ خیبر پختونخواں سہیل آفریدی/ فائل فوٹوپشاور: وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی نے کراچی میں تاریخ کا سب سے بڑا جلسہ کرنے کا اعلان کیا ہے۔سندھ کے دورے...
گرین لینڈ کی خریداری کا ممکنہ امریکی منصوبہ سامنے آگیا

گرین لینڈ کی خریداری کا ممکنہ امریکی منصوبہ سامنے آگیا

خبر ایجنسی کے مطابق57 ہزار آبادی کو براہ راست 10 ہزار سے1 لاکھ ڈالر تک ادائیگی پر غور کیا جارہا ہے__فوٹو: فائلگرین لینڈ کی خریداری کا ممکنہ امریکی منصوبہ سامنے آگیا۔خبر ایجنسی کے مطابق57 ہزار آبادی کو براہ راست 10...
بیرسٹر سیف کی عمران کی ہدایت پر پی ٹی آئی اور اسٹیبلشمنٹ میں صلح کی کوششیں

بیرسٹر سیف کی عمران کی ہدایت پر پی ٹی آئی اور اسٹیبلشمنٹ میں صلح کی کوششیں

اسٹیبلشمنٹ کے ساتھ میرے روابط کئی دہائیوں پر محیط ہیں، میں صرف ان روابط کو اپنے قائد اور پارٹی کی مدد کیلئے استعمال کر رہا ہوں: بیرسٹر سیف/ فائل فوٹواسلام آباد: پی ٹی آئی رہنما بیرسٹر محمد علی سیف نے...
سکیورٹی خدشات، بنگلادیش نے بھارتی شہریوں کیلئے ویزوں کا اجرا روک دیا

سکیورٹی خدشات، بنگلادیش نے بھارتی شہریوں کیلئے ویزوں کا اجرا روک دیا

فوٹو: فائلبنگلادیش نے سکیورٹی خدشات کی بنا پر بھارت کے لیے ویزہ پابندیوں کا دائرہ بڑھادیا۔بنگلادیش نے  بھارت میں مزید 3 اہم سفارتی مشنز کے ویزا سیکشنز  عارضی طور پر بند کرنےکا اعلان کردیا۔بنگلا دیش کی وزارت خارجہ نے  فیصلے...
ایران میں حکومت مخالف پُرتشدد مظاہرے، 45 افراد ہلاک، ملک بھر میں انٹرنیٹ سروس معطل

ایران میں حکومت مخالف پُرتشدد مظاہرے، 45 افراد ہلاک، ملک بھر میں انٹرنیٹ سروس معطل

فوٹو: امریکی میڈیاایران میں معاشی بحران کے خلاف ملک گیر مظاہروں کا سلسلہ نہ تھم سکا، 28 دسمبر  سے جاری مظاہروں میں سکیورٹی اہلکاروں سمیت 45 افراد ہلاک ہوچکے ہیں۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق ایران میں جاری مظاہرے 27...
پاکستان کے مختلف شہروں میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 5.8 ریکارڈ

پاکستان کے مختلف شہروں میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 5.8 ریکارڈ

فوٹو: فائلپاکستان کے مختلف شہروں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے۔اسلام آباد اور راولپنڈی میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے،  سوات، شانگلہ، بونیر میں بھی زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے۔زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت...
1 79 80 81 82 83 386