آئی ای ڈی دھماکے میں امن کمیٹی کے سربراہ معمولی زخمی

آئی ای ڈی دھماکے میں امن کمیٹی کے سربراہ معمولی زخمی

فائل فوٹوجنوبی وزیرستان میں آئی ای ڈی دھماکے سے امن کمیٹی کے سربراہ زخمی ہوگئے۔ڈی پی او ارشد خان کے مطابق جنوبی وزیرستان اپر کی  تحصیل سرویکئی کےعلاقے برواند میں آئی ای ڈی دھماکا ہوا جس کے نتیجے میں امن...
اگر ایران میں لوگوں کو قتل کیا گیا تو امریکا مداخلت کرے گا: ٹرمپ

اگر ایران میں لوگوں کو قتل کیا گیا تو امریکا مداخلت کرے گا: ٹرمپ

ایران اس وقت مصیبت میں ہے،مجھے ایسا لگتا ہے کہ ایران کے کچھ شہروں پرلوگ قابض ہیں: امریکی صدر/ فائل فوٹوواشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہےکہ امریکا نے ایران کی صورتحال پرنظررکھی ہوئی ہے اور اگر ایران میں...
گلشن اقبال کے فلیٹ میں گیس لیکج دھماکا، 6 افراد زخمی

گلشن اقبال کے فلیٹ میں گیس لیکج دھماکا، 6 افراد زخمی

اسکرین گریبکراچی: گلشن اقبال بلاک 2 کی ایک رہائشی عمارت کے فلیٹ میں گیس لیکج کے باعث زور دار دھماکا ہوا۔پولیس کے مطابق گیس لیکج کے باعث دھماکے کے نتیجے میں عمارت کی پہلی منزل پر واقع فلیٹ میں آگ...
سہیل آفریدی کو ہر سہولت دینگے وہ بس قانون کو ہاتھ میں نہ لیں: شرجیل میمن

سہیل آفریدی کو ہر سہولت دینگے وہ بس قانون کو ہاتھ میں نہ لیں: شرجیل میمن

 سندھ میں وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی کو سیاسی سرگرمیوں کی اجازت ہے ، باغ جناح میں جلسے کی اجازت دی جارہی ہے: ناصر شاہ/ فائل فوٹوکراچی: وزیر اطلاعات سندھ شرجیل میمن نے کہا ہےکہ سہیل آفریدی کو ہر سہولت دیں گے...
نیو اسلام آباد ائیرپورٹ سمیت حیدرآباد اور سکھر الیکٹرک سپلائی کمپنی کی نجکاری کیلئے کمیٹی قائم

نیو اسلام آباد ائیرپورٹ سمیت حیدرآباد اور سکھر الیکٹرک سپلائی کمپنی کی نجکاری کیلئے کمیٹی قائم

بورڈ نے ہاؤس بلڈنگ فائنانس کمپنی کی نجکاری کا موجودہ عمل ختم کرنے کی سفارش کردی/ فائل فوٹو نیو اسلام آباد ائیرپورٹ سمیت حیدرآباد الیکٹرک سپلائی کمپنی اور سکھر الیکٹرک سپلائی کمپنی کی نجکاری کا فیصلہ کیا گیا ہے۔وزیراعظم کے مشیر...

اسحاق ڈار سعودی عرب کے دورے کے پہلے مرحلے میں مدینہ منورہ پہنچ گئے

اسحاق ڈار سعودی عرب کے دورے کے پہلے مرحلے میں مدینہ منورہ پہنچ گئے

نائب وزیر اعظم آج شام جدہ میں او آئی سی وزرائے خارجہ کونسل کےغیرمعمولی اجلاس میں شرکت کریں گے/ فائل فوٹونائب وزیر اعظم اسحاق ڈار سعودی عرب کے دورے کے پہلے مرحلے میں مدینہ منورہ پہنچ گئے۔نائب وزیراعظم اسحاق ڈار...
سکیورٹی فورسز کی مختلف کارروائیوں میں 11 خوارج ہلاک، اسلحہ برآمد

سکیورٹی فورسز کی مختلف کارروائیوں میں 11 خوارج ہلاک، اسلحہ برآمد

شمالی وزیرستان اور ضلع کرم میں پولیس اور سکیورٹی فورسز نے مشترکہ کارروائیاں کیں: آئی ایس پی آرراولپنڈی: خیبرپختونخوا میں سکیورٹی فورسز کی دو مختلف کارروائیوں میں 11 خوارج ہلاک ہوگئے۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر)...
ایران میں پُرتشدد مظاہرے بے قابو، کئی شہروں میں توڑ پھوڑ ، مساجد، اسپتالوں کو نقصان، 217 افراد ہلاک

ایران میں پُرتشدد مظاہرے بے قابو، کئی شہروں میں توڑ پھوڑ ، مساجد، اسپتالوں کو نقصان، 217 افراد ہلاک

مظاہرین نے سرکاری عمارتوں اور پولیس اسٹیشنز پر بھی حملےکیے جس کے نتیجے میں کئی اہلکار زخمی ہوئے، ڈھائی ہزار افراد گرفتار جبکہ انٹرنیٹ سروس بدستور ببند ہے، رپورٹایران میں مہنگائی کے خلاف جاری پُرتشدد مظاہرے  بے قابو ہوگئے،  معروف امریکی...
پاکستان آئندہ برس جون میں آئی ایم ایف سے باہر ہوگا: رانا مشہود

پاکستان آئندہ برس جون میں آئی ایم ایف سے باہر ہوگا: رانا مشہود

فوٹو: فائلپرائم منسٹر یوتھ پروگرام کے چیئرمین رانا مشہود احمد خان نے دعویٰ کیا کہ پاکستان آئندہ برس جون میں آئی ایم ایف سے باہر ہوگا۔ رانا مشہود احمد خان نے لندن میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ  2018...
امریکا کو گرین لینڈ کا مالک ہونا چاہیے تاکہ روس یا چین اس پر قبضہ نہ کرسکیں: ٹرمپ

امریکا کو گرین لینڈ کا مالک ہونا چاہیے تاکہ روس یا چین اس پر قبضہ نہ کرسکیں: ٹرمپ

فوٹو: فائلامریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے گرین لینڈ کے معاملے پر روس اور چین کو واضح پیغام دیا ہے کہ وہ اس علاقے پر کسی کو قبضے کی اجازت نہیں دیں گے۔امریکی صدر نے وائٹ ہاؤس میں صحافیوں سے گفتگو...
امریکی مفادات کیلئےکسی بھی ملک میں کارروائی کا حق رکھتے ہیں: ٹرمپ

امریکی مفادات کیلئےکسی بھی ملک میں کارروائی کا حق رکھتے ہیں: ٹرمپ

فوٹو: فائلامریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے خود کو  عالمی اور  امریکی قوانین سے ماورا قرار دے دیا۔امریکی صدر نے انٹرویو کے دوران کہا کہ انہیں کسی بین الاقوامی قانون کی ضرورت نہیں، نہ وہ عالمی قوانین پر عمل کرنے کے...
ترکیے نے پاکستان اور سعودی عرب کے دفاعی اتحاد میں شامل ہونے کی خواہش ظاہر کردی

ترکیے نے پاکستان اور سعودی عرب کے دفاعی اتحاد میں شامل ہونے کی خواہش ظاہر کردی

فوٹو: فائلترکیے نے پاکستان اور سعودی عرب کے دفاعی اتحاد میں شامل ہونے کی خواہش ظاہر کردی۔ غیر ملکی میڈیا ادارے بلوم برگ نے  دعویٰ کیا ہے کہ پاکستان، ترکیے اور سعودی عرب کے دفاعی اتحاد سے مشرق وسطیٰ اور اس...
امریکی فوج نے بحیرہ کیریبین میں ایک اور آئل ٹینکر پر قبضہ کرلیا

امریکی فوج نے بحیرہ کیریبین میں ایک اور آئل ٹینکر پر قبضہ کرلیا

فوٹو: فائل/ اسکرین گریبامریکی فوج نے وینزویلا پر دباؤ کی مہم کے تحت پابندیوں کی زد میں آنے والے بحری جہازوں کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے ایک اور آئل ٹینکر پر قبضہ کر لیا۔جمعے کو جاری بیان میں امریکی فوج...
حق کے مطابق پیسے ملتے کے پی دیگر صوبوں سے زیادہ ترقی کر لیتا: وزیراعلیٰ سہیل آفریدی

حق کے مطابق پیسے ملتے کے پی دیگر صوبوں سے زیادہ ترقی کر لیتا: وزیراعلیٰ سہیل آفریدی

پنجاب بھی گیا لیکن وہاں ہمارے ساتھ اچھا برتاؤ نہیں ہوا، وزیراعلیٰ سندھ خیبرپختونخوا آئیں تو ہم عزت و تکریم دینگے: وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا— فوٹو:سہیل آفریدی آفیشلخیبرپختونخوا کے وزیراعلیٰ سہیل آفریدی نے کہا ہے کہ حق کے مطابق پیسے ملتے کے پی...
ایران میں جاری مظاہرے 100 سے زائد شہروں میں پھیل گئے، 47 افراد ہلاک

ایران میں جاری مظاہرے 100 سے زائد شہروں میں پھیل گئے، 47 افراد ہلاک

ایران میں جاری حکومت مخالف مظاہروں میں شدت آگئی ، انسانی حقوق کے غیر ملکی اداروں کا کہنا ہے کہ احتجاج 100 سے زائد شہروں میں پھیل چکا ہے۔  تہران اور مشہد میں رات گئے حکومت کے خلاف سڑکوں پر مارچ کیا...
پنجاب کے اسپتالوں میں سکیورٹی گارڈ، وارڈ بوائز، نرس، فارمیسی اسٹاف کو باڈی کیم لگانے کا فیصلہ

پنجاب کے اسپتالوں میں سکیورٹی گارڈ، وارڈ بوائز، نرس، فارمیسی اسٹاف کو باڈی کیم لگانے کا فیصلہ

فوٹو: فائل لاہور: پنجاب کے اسپتالوں میں سکیورٹی گارڈ،  وارڈ بوائز،نرس، فارمیسی اسٹاف کو باڈی کیم لگانے کا اصولی فیصلہ کیا گیا ہے جبکہ  ڈاکٹروں کیلئے دوران ڈیوٹی موبائل فون کے استعمال پر پابندی لگانے پر اتفاق ہوا ہے۔وزیر اعلیٰ پنجاب...
افغان طالبان نے 24 صوبوں میں جانداروں کی تصاویر شائع اور نشر کرنے پر پابندی عائد کردی

افغان طالبان نے 24 صوبوں میں جانداروں کی تصاویر شائع اور نشر کرنے پر پابندی عائد کردی

فوٹو: فائلافغانستان کی طالبان حکومت نے جانداروں کی تصاویر شائع اور نشر کرنے پر عائد پابندی کو مزید سخت کرتے ہوئے اسے ملک کے 24 صوبوں تک توسیع دے دی۔ افغان میڈیا نے افغانستان جرنلسٹس سینٹر کا حوالہ دیتے ہوئے کہا...
2025 میں7 لاکھ سے زائد پاکستانی ملازمت کیلئے بیرون ملک گئے، 18 ہزار اعلیٰ تعلیم یافتہ افراد بھی شامل

2025 میں7 لاکھ سے زائد پاکستانی ملازمت کیلئے بیرون ملک گئے، 18 ہزار اعلیٰ تعلیم یافتہ افراد بھی شامل

فوٹو: فائل اسلام آباد: سال 2025 میں 7 لاکھ سے زائد پاکستانی بیرون ملک ملازمت کیلئے گئے جن میں 18 ہزار 352 اعلیٰ تعلیم یافتہ لوگ  شامل ہیں۔بیورو آف امیگریشن نے بیرون ملک جانے والوں کا ڈیٹا جاری کردیا۔ بیورو آف امیگریشن کے مطابق2025...
وزیر اعظم شہباز شریف کا زیادہ خسارے والے بجلی فیڈرز شمسی توانائی پر منتقل کرنے کا حکم

وزیر اعظم شہباز شریف کا زیادہ خسارے والے بجلی فیڈرز شمسی توانائی پر منتقل کرنے کا حکم

فوٹو: پی آئی ڈی اسلام آباد: وزیر اعظم شہباز شریف نے زیادہ خسارے والے بجلی فیڈرز شمسی توانائی پر منتقل کرنے کا حکم  دے دیا۔بجلی کے شعبے میں جاری اصلاحات سے متعلق جائزہ اجلاس میں وزیراعظم نے کہا زیادہ خسارے والے...
1 78 79 80 81 82 385