امریکا اور اسرائیل اپنے مذموم مقاصد کیلئے ایران میں فسادات کرا رہےہیں: ایرانی صدر

امریکا اور اسرائیل اپنے مذموم مقاصد کیلئے ایران میں فسادات کرا رہےہیں: ایرانی صدر

عوام فسادیوں کو انتشار پھیلانےکی اجازت نہ دیں، ایرانی عوام کو یقین رکھنا چاہیے کہ ہم انصاف قائم کرنا چاہتےہیں: مسعود پزشکیان— فوٹو:فائل ایران کے صدر مسعود پزشکیان نے کہا ہے کہ امریکا اور اسرائیل اپنے مذموم مقاصد کیلئے ایران میں...
ایران میں دو ہفتے سے جاری مظاہروں میں ہلاک افرادکی تعداد 192 ہوگئی، انسانی حقوق تنظیم کا دعویٰ

ایران میں دو ہفتے سے جاری مظاہروں میں ہلاک افرادکی تعداد 192 ہوگئی، انسانی حقوق تنظیم کا دعویٰ

فوٹو: اے ایف پیایران  میں  احتجاجی مظاہروں کا 14 واں  روز  جاری ہے، ایرانی انسانی  حقوق تنظیم کے دعوے کے مطابق دو ہفتے سے جاری مظاہروں میں 192 افراد ہلاک  ہوئے  ہیں۔ناروے سے تعلق رکھنے والی ایرانی انسانی حقوق تنظیم کے...
مسائل کا حل زیادہ صوبوں میں ہے، نئے صوبے سب کے فائدے کیلئے ہیں: علیم خان

مسائل کا حل زیادہ صوبوں میں ہے، نئے صوبے سب کے فائدے کیلئے ہیں: علیم خان

اگر آپ کے پاس سندھ میں حکومت ہے تو ایک کے بجائے تین وزیراعلیٰ بنا لیں، بلوچستان میں بھی تین وزیراعلیٰ لگ جائیں تو کیا حرج ہے: وفاقی وزیر— فوٹو:علیم خان آفیشل وفاقی وزیر مواصلات و استحکام پاکستان پارٹی کے صدر ...
پنجاب فارنزک لیبارٹری نے وزیراعلیٰ سہیل آفریدی سمیت دیگر کی موجودگی کی تصدیق کردی

پنجاب فارنزک لیبارٹری نے وزیراعلیٰ سہیل آفریدی سمیت دیگر کی موجودگی کی تصدیق کردی

 یو ایس بی میں موجود 16 ویڈیوز کا فریم بہ فریم تجزیہ کیا گیا اور متعدد ویڈیوز میں کسی قسم کی ایڈیٹنگ کے شواہد نہیں ملے: رپورٹ— فوٹو:فائلپنجاب فارنزک سائنس لیبارٹری نے 9 مئی واقعات میں وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی،...
کراچی میں جلسہ مقررہ وقت اور مقام پر ہوگا، ہم نے بہت برداشت کیا اب آپ بھی 1 دن صبر کر لیں: بیرسٹر گوہر

کراچی میں جلسہ مقررہ وقت اور مقام پر ہوگا، ہم نے بہت برداشت کیا اب آپ بھی 1 دن صبر کر لیں: بیرسٹر گوہر

 پیر کو وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کی واپسی ہے، سندھ حکومت آخری دن بدمزگی پیدا نہ کرے، براہ کرم اچھے ماحول کو چلنے دیں: چیئرمین پی ٹی آئی__فوٹو: فائلچیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر کا کہنا ہے کہ آج وزیراعلیٰ خیبر...
ایران کی ٹرمپ کو وارننگ

ایران کی ٹرمپ کو وارننگ

  فوٹو: فائلایران نے اتوار کے روز امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو خبردار کیا ہے کہ ایران کسی بھی امریکی جارحیت کا بھرپور جواب دے گا۔ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر محمد باقر قالیباف نے پارلیمنٹ سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ...
پی سی بی نے بنگلادیش کے میچزکی میزبانی میں دلچسپی ظاہر کردی

پی سی بی نے بنگلادیش کے میچزکی میزبانی میں دلچسپی ظاہر کردی

 پاکستان کے تمام وینیوز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے میچز کرانے کے لیے تیار ہیں: پی سی بی__فوٹو: فائلانٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے لیے بنگلا دیش ٹیم کے بھارت نہ جانے کے معاملے پر...
ڈرامہ ’کیس نمبر 9‘ کو مسترد کردیا تھا لیکن صبا قمر نے کام کیلئے راضی کیا: گوہر رشید

ڈرامہ ’کیس نمبر 9‘ کو مسترد کردیا تھا لیکن صبا قمر نے کام کیلئے راضی کیا: گوہر رشید

گوہر رشید نے جیو کے پوڈ کاسٹ میں شرکت کی جہاں انہوں نے جیو کے مقبول ڈرامے کیس نمبر 9 کے حوالے سے گفتگو کی/ اسکرین گریباداکار گوہر رشید نے انکشاف کیا ہے کہ انہوں نے ابتدا میں ڈرامہ کیس...
ایران میں ممکنہ امریکی مداخلت پر اسرائیل میں ہائی الرٹ

ایران میں ممکنہ امریکی مداخلت پر اسرائیل میں ہائی الرٹ

فوٹو: فائلایران میں ممکنہ امریکی مداخلت کے پیشِ نظر اسرائیل ہائی الرٹ پر ہے۔غیر ملکی خبررساں ایجنسی نے ذرائع کا حوالہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ حالیہ دنوں میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے بارہا مداخلت کی دھمکیوں...
پاکستان صومالیہ کی سالمیت کی حمایت کرتا ہے، اسرائیلی وزیر خارجہ کا صومالی لینڈ کا دورہ تشویشناک ہے: اسحاق ڈار

پاکستان صومالیہ کی سالمیت کی حمایت کرتا ہے، اسرائیلی وزیر خارجہ کا صومالی لینڈ کا دورہ تشویشناک ہے: اسحاق ڈار

فوٹو: فائلنائب وزیر اعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ صومالی لینڈ صومالیہ کا غیر متنازع اور اٹوٹ علاقہ ہے، کوئی بیرونی ادارہ یا ریاست اس حقیقت کو بدلنے کا قانونی یا اخلاق حق نہیں رکھتی۔ جدہ میں...
وزیر اعلیٰ کے پی کے

وزیر اعلیٰ کے پی کے

اسکرین گریبوزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی نے الزام عائد کیا ہےکہ حیدر آباد سے کراچی واپسی پر ان کے راستے میں جگہ جگہ رکاوٹیں ڈالی گئیں، انہیں حیدر آباد سے کراچی پہنچنے میں ساڑھے 7 گھنٹے لگے۔وزیراعلیٰ خیبرپختونخواہ نے حیدرآباد سے...
شادی والے گھر میں سلنڈر دھماکا، دلہا دلہن سمیت 6 افراد دم توڑ گئے

شادی والے گھر میں سلنڈر دھماکا، دلہا دلہن سمیت 6 افراد دم توڑ گئے

فوٹو: فائلاسلام آباد: جی سیون ٹو آبپارہ میں شادی کے گھر میں سلنڈر دھماکے سے دلہا دلہن سمیت 6 افراد دم توڑ گئے۔ریسکیو حکام کے مطابق سلنڈر دھماکے سے عمارت گرگئی، ملبے تلے دب کر 8 افراد زخمی بھی ہوئے،...
وزیر داخلہ کی پی ٹی آئی کو وارننگ

وزیر داخلہ کی پی ٹی آئی کو وارننگ

پی ٹی آئی کے ساتھ شاید کراچی کے عوام نہیں ہیں اس لیے وہ میدان کے بجائے روڈ پر جلسہ کرنا چاہتی ہے: ضیا لنجار/ فائل فوٹو وزیر داخلہ سندھ ضیا لنجار  نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کو وارننگ...
ٹرمپ انتظامیہ کا ایران کیخلاف کارروائی پر غور، صدر کو فوجی حملوں کے آپشنز پر بریفنگ: امریکی اخبار کا دعویٰ

ٹرمپ انتظامیہ کا ایران کیخلاف کارروائی پر غور، صدر کو فوجی حملوں کے آپشنز پر بریفنگ: امریکی اخبار کا دعویٰ

ٹرمپ نے ایران پر حملوں کا حتمی فیصلہ نہیں کیا تاہم وہ ایرانی حکومت کی جانب سے مظاہروں کو دبانے کی کوششوں کے ردعمل میں کارروائی کی اجازت دینے پر غور کر رہے ہیں، رپورٹامریکی اخبار نیو یارک ٹائمز نے...
ٹرمپ نے فوج کو گرین لینڈ پر حملے کا منصوبہ تیار کرنے کا حکم دیدیا: برطانوی میڈیا کا دعویٰ

ٹرمپ نے فوج کو گرین لینڈ پر حملے کا منصوبہ تیار کرنے کا حکم دیدیا: برطانوی میڈیا کا دعویٰ

جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کی جانب سے اس منصوبے کی مخالفت کی جارہی ہے، ان کے نزدیک یہ عمل غیرقانونی ہوگا اور کانگریس اس کی حمایت نہیں کرے گی، رپورٹبرطانوی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ...
وزیراعلیٰ سندھ اور وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کے درمیان ملاقات پیر کو ہوگی: ناصر حسین شاہ

وزیراعلیٰ سندھ اور وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کے درمیان ملاقات پیر کو ہوگی: ناصر حسین شاہ

فوٹو: فائلوزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ اور  وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی کے درمیان ملاقات منسوخ ہوگئی۔ذرائع کے مطابق مصروفیات کی وجہ سے دونوں وزرائے اعلیٰ کے درمیان ملاقات ملتوی ہوئی۔  وزرائے اعلیٰ کے درمیان یہ ملاقات ہفتے کو  ہونا...
پاکستان کی اپنے شہریوں کو غیر ضروری سفر سے گریز کی ہدایت

پاکستان کی اپنے شہریوں کو غیر ضروری سفر سے گریز کی ہدایت

فوٹو: فائلپاکستان نے ایران میں مہنگائی کے خلاف جاری مظاہروں کے پیش نظر اپنے شہریوں کو ایران کے غیر ضروری سفر سے گریز کرنے کی ہدایت کردی۔دفتر خارجہ کی جانب سے کہا گیا کہ حالات بہتر ہونے تک پاکستانی شہری...
ایران میں پُرتشدد مظاہرے جاری، 100 مسلح فسادی گرفتار، مجموعی ہلاکتیں 65 تک پہنچ گئیں

ایران میں پُرتشدد مظاہرے جاری، 100 مسلح فسادی گرفتار، مجموعی ہلاکتیں 65 تک پہنچ گئیں

 ایران میں جاری مظاہرے تمام 31 صوبوں میں پھیل چکے ہیں جہاں مظاہرین کی جانب سے عوامی اور سرکاری املاک کو نقصان پہنچایا گیا، رپورٹایران میں پُرتشدد مظاہرے 13 ویں روز  بھی جاری ہیں جہاں  اب تک پُرتشدد واقعات میں...
ہم ایران میں مظاہرین کی مدد کیلئے تیار ہے: ٹرمپ

ہم ایران میں مظاہرین کی مدد کیلئے تیار ہے: ٹرمپ

فوٹو: فائلامریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے تازہ بیان میں کہا ہے کہ ایران آزادی کی طرف دیکھ رہا ہے جو  اس سے پہلے کبھی نہیں ہوا۔صدر ٹرمپ نے سوشل میڈیا پر جاری پیغام میں کہا کہ امریکا ایرانی مظاہرین کی...
ریاست کیخلاف ہتھیار اٹھانے والوں کیلئے قرآن پاک میں واضح ہدایت موجود ہے، محسن نقوی

ریاست کیخلاف ہتھیار اٹھانے والوں کیلئے قرآن پاک میں واضح ہدایت موجود ہے، محسن نقوی

فوٹو: اسکرین شاٹوفاقی  وزیر داخلہ  محسن نقوی  نے کہا ہےکہ  ریاست کے خلاف ہتھیار  اٹھانے والوں کے لیے قرآن پاک  میں  واضح  ہدایت  موجود  ہے  اور  ایسے اقدامات کرنے والوں کے خلاف ضروری کارروائی کی جائے گی ۔وفاقی وزیر داخلہ...
1 76 77 78 79 80 385