کراچی ایکسپورٹ پروسیسنگ زون میں گارمنٹس فیکٹری میں آتشزدگی سے فیکٹری کی عمارت گرگئی
فوٹو: اسکرین شاٹکراچی کے علاقے لانڈھی میں ایکسپورٹ پروسیسنگ زون میں گارمنٹس فیکٹری میں لگی آگ شدید ہوگئی ہے ، آگ سے فیکٹری کی عمارت گرگئی ہے۔ترجمان ریسکیو 1122 کے مطابق آگ نے 3 منزلہ فیکٹری کو اپنی لپیٹ میں...
وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی کو اشتہاری قرار دینے کی کارروائی کا آغاز
فوٹو:فائل اسلام آباد: وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی کو اشتہاری قرار دینے کی کارروائی کا آغاز ہوگیا۔انسداد دِہشتگردی عدالت اسلام آباد کے جج ابو الحسنات ذوالقرنین نے سہیل آفریدی کو اشتہاری قرار دینے کی استدعا منظور کرلی۔مینا آفریدی اور ڈاکٹرامجد کے...
سعودیہ نے پاکستان کیلئے 3 ارب ڈالرز ڈپازٹ کی مدت میں ایک بار پھر توسیع کردی
سعودی عرب کے 3 ارب ڈالرز اسٹیٹ بینک پاکستان کے پاس موجود ہیں/ فائل فوٹواسلام آباد: سعودی عرب نے پاکستان کے 3 ارب ڈالرزکے ڈپازٹ کی مدت میں ایک بار پھر توسیع کردی۔اسٹیٹ بینک ذرائع کے مطابق سعودی ڈیولپمنٹ فنڈ...
انجینئر محمد علی مرزا کو گستاخی کا مرتکب قرار دینے کی اسلامی نظریاتی کونسل کی رائے پر حکمِ امتناع برقرار
اٹارنی جنرل سے کہیں کہ وہ عدالت میں پیش ہوکر ریاست کا مؤقف پیش کریں یہ بہت اہم معاملہ ہے: اسلام آباد ہائیکورٹ/ فائل فوٹواسلام آباد ہائیکورٹ نے انجینئر محمدعلی مرزا کو گستاخی کامرتکب قرار دینے کی اسلامی نظریاتی کونسل...
پاکستان نے برطانیہ سے عادل راجہ اور شہزاد اکبر کی حوالگی کی درخواست کردی
فائل فوٹو/ عادل راجہ، شہزاد اکبراسلام آباد: حکومت پاکستان نے برطانیہ سے شہزاد اکبر اور عادل راجہ کی حوالگی کی درخواست کردی۔وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی سے برطانوی ہائی کمشنر جین میریٹ نے ملاقات کی جس میں پاک برطانیہ تعلقات،...
بلوچستان حکومت کا بیرون ملک موجود کالعدم تنظیموں کیخلاف گھیرا تنگ کرنے کا فیصلہ
وفاقی وزارت داخلہ اور خارجہ کی مدد سے انٹرپول کے ذریعے ریڈ نوٹسز کی کارروائی تیزکرنےکی بھی ہدایت جاری کردی گئی/ اسکرین گریبکوئٹہ: حکومت بلوچستان نے بیرون ملک موجود کالعدم تنظیموں کے خلاف گھیرا تنگ کرنے کا فیصلہ کرلیا۔وزیراعلیٰ بلوچستان سرفراز...
ملک میں اسٹیبلشمنٹ کے ساتھ رابطے استوار کیے بغیر سیاست نہیں کی جا سکتی: بیرسٹر سیف
میرے اسٹیبلشمنٹ کے ساتھ تعلقات ہیں لیکن میں اسرائیل اور بھارت کے ساتھ تعلقات کی بات نہیں کر رہا ہوں: پی ٹی آئی رہنما/ فائل فوٹوپشاور: تحریک انصاف کے رہنما بیرسٹر محمد علی سیف نے کہا ہےکہ اسٹیبلشمنٹ کے ساتھ رابطے...
وزیر خزانہ کی سربراہی میں 11 ویں این ایف سی کا افتتاحی اجلاس، صوبوں اور وفاق کی مالی صورتحال پر بریفنگ
فوٹو: جیو نیوزاسلام آباد: وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہےکہ این ایف سی کے حوالے سے قیاس آرائیوں، خدشات کا حل مخلصانہ اور شفاف مکالمہ ہے۔وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کی سربراہی میں گیارہویں قومی مالیاتی کمیشن کا اجلاس ہوا جس...
ڈرائیونگ کی عمر 16 سال مقرر، مستقبل میں ای چالان مزید سخت کرنے کا فیصلہ
نابالغ بچے گاڑی چلائیں گے تو یہ خودکشی کے مترادف ہے، اگر والدین بچوں کو گاڑی دیں گے تو قانون سخت کارروائی کرے گا: مریم اورنگزیب/ فائل فوٹولاہور: پنجاب کی سینئر وزیر مریم اورنگزیب نے کہا ہےکہ ڈرائیونگ کی عمر 16سال...
ہر لڑکی شادی پر ہیروئن والی اینٹری چاہتی ہے لیکن شادی کے بعدکی زندگی زیادہ اہم ہے: فضیلہ قاضی
اب لڑکیاں خود کو ہیروئن سمجھ کر شادی پر اینٹری چاہتی ہیں جبکہ شادی کے بعد کی زندگی اہم ہونا ضروری ہے: فضیلہ قاضی/فوٹوفائل پاکستان شوبز انڈسٹری کی سینئر اداکارہ فضیلہ قاضی نے جدید دور کی دلہنوں کو نت نئے ٹرینڈز ...
پنجاب حکومت کا گندگی پھیلانے والوں پر بھی جرمانے عائد کرنےکا فیصلہ
صوبے میں اب کوڑے کرکٹ سے بھی انرجی پیدا کی جائے گی: وزیراعلیٰ پنجاب/ فائل فوٹو لاہور : پنجاب حکومت نے گندگی پھیلا نے والوں پر بھی جرمانے عائد کیے جانے کا فیصلہ کیا ہے۔وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی زیر صدارت ستھرا...
بھارت کا امریکا کو بلیک باکس ڈیٹا تک رسائی دینے سے انکار
بلیک باکس ڈیٹا ظاہر کرتا ہے کہ کاک پٹ میں موجود کسی نے فیول سپلائی سسٹم خود بند کیا ہے: امریکی جریدہ/ فوٹو بھارتی میڈیابھارت نے امریکا کو ائیر انڈیا حادثے کی تحقیقات کیلئے بلیک باکس ڈیٹا تک رسائی دینے...
کرپشن پر آئی ایم ایف رپورٹ چارج شیٹ قرار، حکومت نے ایکشن پلان تیار کرنے کیلئے 31 دسمبر کی ڈیڈ لائن دیدی
گورننس اینڈ کرپشن ڈائیگناسٹک رپورٹ کی 15سفارشات پر عملدرآمد کےلیے 31دسمبر تک ایکشن پلان تیار کر لیاجائےگا: وزیر خزانہ/ فائل فوٹوکرپشن پر آئی ایم ایف رپورٹ چارج شیٹ قرار دی گئی ہے اور حکومت کا کہنا ہے ایکشن پلان تیار کرنے...
ہائی اسپیڈ انٹرنیٹ اور فائبر آپٹیکل کیبل کیلئے 13ارب کے پروجیکٹس منظور
ان منصوبوں کی تکمیل سے 55 لاکھ سے زائد افراد کو انٹرنیٹ اور موبائل کنیکٹیویٹی سہولیات فراہم ہوں گی/ فائل فوٹواسلام آباد وزارت آئی ٹی کے ادارے یونیورسل سروس فنڈ کے بورڈ آف ڈائریکٹرز نے 13 ارب روپے مالیت کے...
پاکستان میں ائیرپورٹس کی بڑی تعداد غیر فعال، 3 پر بین الاقوامی آپریشن بند
پاکستان میں مجموعی طور پر چھوٹے بڑے 151 ائیرپورٹس یا لینڈنگ اسٹرپس موجود ہیں لیکن فعال یا بین الاقوامی ائیرپورٹس کی تعداد 10 بتائی گئی ہے/ فائل فوٹوپاکستان میں ائیرپورٹس کی بڑی تعداد غیر فعال ہوگئی اور 3 ائیرپورٹس پر...
موٹروہیکل آرڈیننس ترامیم کیخلاف درخواست مسترد
عمر بچے موٹرسائیکل تیز رفتاری سے چلاتے ہیں اور جرمانہ زیادہ اس لیے رکھا گیا کہ لوگ خلاف ورزی نہ کرے: چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ/ فائل فوٹولاہور ہائیکورٹ نے صوبائی حکومت کی جانب سے کی جانے والی موٹر وہیکل آرڈیننس...
پاکستان اور بنگلادیش کے درمیان فضائی رابطہ کاری کے معاملے میں پیشرفت
بنگلادیشی طیارے بھارت کی فضائی حدود کے اوپر سے پاکستان آئیں گے: بنگلادیشی ہائی کمشنر کا بیان__فوٹو: فائلپاکستان اور بنگلادیش کے درمیان فضائی رابطہ کاری کے معاملے میں پیشرفت ہوئی ہے۔بنگلادیشی ہائی کمشنر کا کہنا ہے کہ پاکستان سے فضائی...
پاکستان اور بنگلادیش کے درمیان فضائی رابطہ کاری کے معاملے میں پیشرفت
بنگلادیشی طیارے بھارت کی فضائی حدود کے اوپر سے پاکستان آئیں گے: بنگلادیشی ہائی کمشنر کا بیان__فوٹو: فائلپاکستان اور بنگلادیش کے درمیان فضائی رابطہ کاری کے معاملے میں پیشرفت ہوئی ہے۔بنگلادیشی ہائی کمشنر کا کہنا ہے کہ پاکستان سے فضائی...
حکومت نے اقوام متحدہ کے امدادی اداروں کو افغانستان میں خوراک پہنچانے کی اجازت دیدی
اس حوالے سے وزارت تجارت نے ڈی جی افغان ٹرانزٹ ٹریڈ اور ممبر کسٹمز آپریشن ایف بی آر کو خط لکھ دیا ہے/فوٹوفائلحکومت نے اقوام متحدہ کے امدادی اداروں کو افغانستان میں خوراک پہنچانے کی اجازت دے دی۔غیر ملکی...
این ایف سی اجلاس آج ہوگا، صوبے مالی صورت حال پر بریفنگ دیں گے
اجلاس میں صوبوں کی بات سنیں گے اور اپنی صورتِ حال صوبوں کے سامنے رکھیں گے، وزیرِ خزانہ محمد اورنگزیب—فوٹو: فائل گیارہویں قومی مالیاتی کمیشن (این ایف سی) کا اجلاس آج ہو گاجس میں چاروں صوبے اپنی مالی صورتِ حال پر...









