کراچی میں جمعرات کو وقفے وقفے سے گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان
آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران شہر کا کم سے کم درجہ حرارت 14 سے 16ڈگری سینٹی گریڈ تک رہنے کا امکان ہے: محکمہ موسمیات/ فائل فوٹوکراچی: محکمہ موسمیات نے شہر میں جمعرات کو وقفے وقفے سے گرج چمک کے ساتھ...
آخری لاپتا شخص کے ملنے تک عمارت نہیں گراسکتے، ڈی سی ساؤتھ
فوٹو: رائٹرزکراچی: ڈپٹی کمشنر ساؤتھ جاوید نبی کھوسو نے کہا ہے کہ جب تک ایک بھی لاپتا شخص ہے اس وقت تک عمارت کو نہیں گراسکتے اور جب سب مکمل ہو جائے گا تب پوری عمارت کو گرائیں گے۔کراچی میں...
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کا آج تمام فائر سسٹمز کے آڈٹ کا اعلان
نئے ایس او پیز تیار ہوں گے اور فائر سیفٹی سسٹمز کو مضبوط کیا جائے گا: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز/ فائل فوٹووزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے آج تمام فائر سسٹمز کا آڈٹ کر نے کا اعلان کیا ہے۔ مریم نواز نے...
کینیڈا نےگرین لینڈ سے متعلق ممکنہ امریکی ٹیرف کی مخالفت کردی
کینیڈا گرین لینڈ اور ڈنمارک کے ساتھ مضبوطی سے کھڑا ہے: کینیڈین وزیراعظم مارک کارنی/ فائل فوٹوکینیڈا نے گرین لینڈ سے متعلق ممکنہ امریکی ٹیرف کی مخالفت کردی۔ ورلڈاکنامک فورم سے خطاب میں کینیڈین وزیراعظم مارک کارنی نے کہا کہ گرین...
گرین لینڈ سے متعلق کچھ ایسا کریں گے کہ نیٹو بھی خوش ہو اور ہم بھی: ٹرمپ
اگر میں ساتھ نہ دیتا تو آج نیٹو موجود ہی نہ ہوتا اور تاریخ میں راکھ کا ڈھیر بن جاتا: امریکی صدر__فوٹو: فائلامریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ گرین لینڈ سے متعلق کچھ ایسا کریں گے کہ نیٹو...
سعودی عرب، امریکا اور چین کی جانب سے سانحہ گل پلازہ پر اظہارِ افسوس
سعودی عرب نے متاثرہ خاندانوں،حکومت پاکستان اور عوام سےاظہار ہمدردی کیا ہے__فوٹو: فائلسعودی عرب، امریکا اور چین کی جانب سے سانحہ گل پلازہ پر اظہارِ افسوس کیا گیا ہے۔سعودی عرب نے متاثرہ خاندانوں، حکومت پاکستان اور عوام سےاظہار ہمدردی کیا...
پولیس حراست میں لڑکی سے مبینہ اجتماعی زیادتی، کیس ایف آئی اے کے سپرد
فائل فوٹوجیکب آباد: پولیس حراست میں لڑکی سے مبینہ اجتماعی زیادتی کرنے والے 6 پولیس اہلکاروں کیخلاف تفتیش کے لیے کیس ایف آئی اے کے سپرد کر دیا گیا۔جیکب آباد کی عدالت نے گرفتار 6 اہلکاروں کا 2 روزہ ریمانڈ دیا...
3 دن میں کراچی کی تمام عمارتوں میں فائر سیفٹی آلات نصب کرنا ممکن نہیں: چیئرمین آباد
رپورٹ میں جن عمارتوں کی نشاندہی کی گئی ہےان میں سے بہت سی عمارتیں 30 سے 35 سال پرانی ہیں: حسن بخشی/ فائل فوٹوکراچی: ایسوسی ایشن آف بلڈرز اینڈ ڈیولپر (آباد) کے چیئرمین محمد حسن بخشی نے کہا ہے کہ...
سانحہ گل پلازہ میں جاں بحق مزید 3 افراد کی لاشوں کی شناخت کرلی گئی
فوٹو اے پی پیکراچی: سانحہ گل پلازہ میں جاں بحق مزید 3 افراد کی لاشوں کی شناخت کرلی گئی۔جیو نیوز کے مطابق سانحے میں شناخت کی جانے والی لاشوں کی تعداد 11 ہو گئی ہے جب کہ لاشوں کی شناخت...
گل پلازہ سے متصل رمپا پلازہ غیر محفوظ قرار، انتظامیہ کو نوٹس جاری
گل پلازہ میں تیسرے درجے کی آتشزدگی کے باعث رمپا پلازہ کے ستون بری طرح متاثر ہوئے ہیں: ایس بی سی اے__فوٹو: فائلکراچی میں آتشزدگی کا شکار ہونے والے گل پلازہ سے متصل عمارت کے ستون بھی متاثر ہوگئے۔سندھ بلڈنگ کنٹرول...
بدلتا ’سیاسی مزاج‘ اور سماج
ہماری اشرافیہ اور ہائبرڈ نظام کے حامیوں نے بڑی کوشش کی کہ ہائبرڈنظام کو ’جمہوریت کا لبادہ‘ پہنا کر قبول کرلیا جائے مگر جو اس’نظام‘ کی پیداوار تھے انہوں نے ہی اس کو چیلنج کیا اور نتیجے میں معتوب بھی...
‘والد کو واپس آنے دیا جائے’، امریکا سے ڈی پورٹ پاکستانی کی بیٹیوں کی دردمندانہ اپیل
امریکی ریاست الی نوائے سے ڈی پورٹ ہونے والے آصف امین چیمہ فوٹو: فائلامریکی ریاست الی نوائے سے ڈی پورٹ آصف امین چیمہ کی بیٹیوں نے دعویٰ کیا ہے کہ ان کے والد امریکا میں قانونی طور پر مقیم تھے...
سزا کا بڑا حصہ کاٹنے والے قیدیوں کی اپیلوں کی ترجیحی سماعت کا فیصلہ
فوٹو: فائلاسلام آباد: ملک کی جیلوں میں سزا کا بڑا حصہ کاٹنے والے قیدیوں کی اپیلوں کی ترجیحی سماعت کا فیصلہ کیا گیا ہے جبکہ 80 سال یا زائد عمر کے قیدیوں کی اپیلیں بھی فوری سنی جائیں گی ۔ منگل...
پی ایس ایل 11 کی پلیئرز آکشن سے پہلے لوکل کھلاڑیوں کی ممکنہ نئی کیٹیگریز کی فہرست سامنے آ گئی
فوٹو: فائل لاہور: پاکستان سپر لیگ ( پی ایس ایل) سیزن 11 کی پلیئرز آکشن سے قبل لوکل کھلاڑیوں کی ممکنہ نئی کیٹیگریز کی فہرست سامنے آ گئی۔ذرائع کے مطابق اسلام آباد یونائیٹڈ کے شاداب خان، عماد وسیم اور نسیم شاہ...
عمارتوں میں فائر سیفٹی سسٹم نصب ہونا چاہیے تاکہ حادثات نہ ہوں: میئرکراچی مرتضیٰ وہاب
فوٹو: فائل کراچی: میئر کراچی مرتضیٰ وہاب کا کہنا ہے کہ گل پلازہ کی عمارت دو تہائی کلیئر ہوچکی، مزید لاشیں نہیں ملی، لاشوں کی شناخت کا عمل جاری ہے، ابھی حتمی تعداد نہیں بتاسکتا۔مرتضیٰ وہاب نے میڈیا سے گفتگو کرتے...
امریکی فوج نے وینزویلاکے تیل سے منسلک ایک اور جہاز قبضے میں لے لیا
فوٹو:فائل واشنگٹن: امریکی فوج نے کیریبین میں وینزویلا کے تیل سے منسلک ایک اور جہاز قبضے میں لے لیا۔ امریکی میڈیا کے مطابق امریکی فوجی دستوں نے منگل کو وینزویلا کے تیل سے منسلک ساتواں جہاز قبضے میں لیا۔ یہ اقدام ٹرمپ انتظامیہ کی...
غزہ بورڈ آف پیس کو اقوام متحدہ کا متبادل بنانے کا ارادہ نہیں: امریکی صدر ٹرمپ
فوٹو: اے پی واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ غزہ بورڈ آف پیس کو اقوام متحدہ کا متبادل بنانے کا ارادہ نہیں ہے، اقوام متحدہ کو اپنا کام جاری رکھنے دینا چاہیے۔امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے عہدہ صدارت کو...
شدید دھند کے باعث کئی مقامات پر موٹرویز ٹریفک کیلئے بند
فوٹو: فائل پنجاب کے کئی شہروں میں شدید دھند کی وجہ سے حدنگاہ متاثر ہونے پر کئی مقامات پر موٹرویز بند کردی گئیں۔موٹروے پولیس کے مطابق موٹروے ایم 3،فیض پور سے سمندری تک دھندکی وجہ سے بند کردی گئی ہے۔موٹروے ایم...
بحرین نے غزہ امن بورڈ میں شمولیت کی امریکی دعوت قبول کرلی
فوٹو: فائل متحدہ عرب امارات کے بعد بحرین نے بھی غزہ امن بورڈ میں شمولیت کی امریکی دعوت قبول کرلی۔بحرینی وزارت خارجہ کے مطابق امریکا نے غزہ امن بورڈ میں شمولیت کی دعوت دی جسے شاہِ بحرین حماد بن عیسیٰ آل...
این ڈی ایم اے نے ملک میں بارشوں اور برفباری کے حوالے سے الرٹ جاری کر دیا
فوٹو: فائل اسلام آباد: نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) نے شمالی علاقوں میں متوقع بارشوں اور برفباری کے حوالے سے الرٹ جاری کردیا۔این ڈی ایم اے کا کہناہے کہ 21 سے 24 جنوری تک شمالی علاقہ جات میں...











