ٹرمپ نے میئر نیویارک ظہران ممدانی سے ملاقات طے ہونے کی تصدیق کردی
نیو یارک کے نئے میئر ظہران ممدانی نے ملاقات کی درخواست کی ہے، امریکی صدر/ فائل فوٹوامریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے تصدیق کی ہےکہ ان کی میئر نیویارک سے ملاقات 21 نومبر کو ہوگی۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق...
کرم میں فورسز کی کارروائیاں، فتنہ الخوارج کے 23 دہشتگرد مارے گئے
سکیورٹی فورسز نےدو الگ الگ کارروائیوں میں بھارتی حمایت یافتہ فتنہ الخوارج کے دہشتگردوں کو نشانہ بنایا، آئی ایس پی آر/ فائل فوٹوپشاور: سکیورٹی فورسز نے ضلع کرم میں کارروائیوں کے دوران 23 دہشتگردوں کو ہلاک کردیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقاتِ...
سولر کے ذریعے مسلسل پانی نکالنے کی وجہ سے پانی کا گراف نیچے ہوا: وزیر آبپاشی بلوچستان
صوبے میں پانی کی قلت اور بحرانی کیفیت ہے جب کہ زیر زمین پانی کی سطح روز بروز گرتی جارہی ہے، میر صادق عمرانی/ فائل فوٹوکوئٹہ: بلوچستان کے وزیر آبپاشی میر صادق عمرانی نے کہا ہے کہ سولر سے 24گھنٹے پانی...
پنجاب حکومت نے متعدد اسپیشل پراسیکیوٹرز کی تقرریاں واپس لے لیں
ان اسپیشل پراسیکیوٹرز کی کارکردگی غیر اطمینان بخش رہی اور انہوں نے ریاستی موقف کی کمزور نمائندگی کی، رپورٹ/ فائل فوٹولاہور: پنجاب حکومت نے 9 مئی کیسز کے لیے تعینات شدہ متعدد اسپیشل پراسیکیوٹرز کی تقرریاں واپس لینے کی منظوری...
امریکا اور سعودی کمپنیوں کے درمیان 270 ارب ڈالر کے معاہدوں پر دستخط ہوگئے
فوٹو: انٹرنیٹامریکا اور سعودی کمپنیوں کے درمیان 270 ارب ڈالر کے معاہدوں پر دستخط ہوگئے۔صدر ٹرمپ نے امریکا سعودی بزنس فورم سے خطاب میں کہا کہ ولی عہد محمد بن سلمان اور میں نے اتحاد کو پہلے سے زیادہ مضبوط...
امریکی ریاست ٹیکساس میں 2 بڑی مسلم تنظیموں پر پابندی عائد
گورنر گریگ ایبٹ—فوٹو: فائلامریکی ریاست ٹیکساس کے گورنر گریگ ایبٹ نے انتہائی متنازع قدم اٹھاتے ہوئے دو بڑی مسلم تنظیموں پر پابندی عائد کر دی۔گورنر نے مسلم برادر ہُڈ اور کونسل آن امریکن اسلامی ریلیشنز پر پابندی عائد کرکے دونوں...
الیکشن کمیشن کا سہیل آفریدی کے سرکاری ملازمین کو دھمکی آمیز بیان پر نوٹس، آج اجلاس طلب
فوٹو: فائلالیکشن کمیشن نے وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی کا ضمنی انتخاب پر مامور سرکاری ملازمین کےخلاف دھمکی آمیز الفاظ کا نوٹس لے لیا۔ذرائع کے مطابق الیکشن کمیشن نے آج صبح ساڑھے 11 بجے اجلاس طلب کرلیا جس میں سہیل...
میں نے پاک بھارت جنگ 350 فیصد ٹیرف کی دھمکی سے روکی: ٹرمپ
فوٹو: غیر ملکی میڈیاامریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک بار پھر پاک بھارت جنگ روکنے کا کریڈٹ لے لیا۔صدرٹرمپ نے سعودی بزنس فورم سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ انہوں نے پاک بھارت جنگ ساڑھے تین سو فیصد ٹیرف عائد کرنے...
علیمہ خان، عمران خان کے انارکی پھیلانے والے پیغامات لاتی رہی ہیں: رانا ثنا اللہ
فوٹو: فائلوزیراعظم کے مشیر رانا ثنا اللہ نے کہا شواہد موجود ہیں کہ علیمہ خان اپنے بھائی کے ایسے پیغامات لاتی رہی ہیں جو ملک میں انار کی اور افرا تفری پیدا کریں، انہوں نے واضح کیا کہ ایسا نہیں ہونے...
تحمل اور برداشت کو اگر بحال کرینگے تو معاشرہ دوبارہ اپنے پیروں پر کھڑا ہوگا، وزیراعظم
فوٹو: پی آئی ڈیاسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہےکہ تحمل اور برداشت کو اگر بحال کریں گے تو پاکستانی معاشرہ دوبارہ اپنے پیروں پر کھڑا ہوگا۔اسلام آباد میں برداشت کے عالمی دن کے حوالے سے تقریب سے خطاب...
اسلامک سالیڈیریٹی گیمز میں پاکستان کے ارشد ندیم نے گولڈ میڈل جیت لیا
اسلامک سالیڈیریٹی گیمز کے جیولن تھرو مقابلے میں پاکستان کے ارشد ندیم نے گولڈ میڈل جبکہ ہم وطن یاسر سلطان نے سلور میڈل جیت لیا۔—فوٹو: فائل اسلامک سالیڈیریٹی گیمز کے جیولن تھرو مقابلے میں پاکستان کے ارشد ندیم نے گولڈ میڈل...
میثاق آئین اور جمہوریت کیلئے عمران خان سے متعلق گارنٹی دینے کو تیار ہوں: محمود خان اچکزئی
فوٹو:فائل اپوزیشن اتحاد تحریک تحفظ آئین پاکستان کے سربراہ محمود خان اچکزئی نے میثاق آئین اور جمہوریت پر دستخط کرنے کی 'آفر' کر دی۔منگل کو تحریک تحفظ آئین پاکستان کی قیادت بانی پی ٹی آئی عمران خان کی بہنوں سے یکجہتی...
روس نے پاکستان، بھارت اور پاکستان، افغانستان تنازعات میں ثالثی کی پیشکش کردی
پاکستان میں روس کے سفیر البرٹ خوریف، فوٹو: فائلاسلام آباد: روس نے پاکستان، بھارت اور پاکستان، افغانستان تنازعات میں ثالثی کی پیش کش کردی۔ پاکستان میں روس کے سفیر البرٹ خوریف نے اسلام آباد میں انسٹیٹوٹ آف اسٹریٹجک اسٹڈیز کی تقریب میں...
پختونخوا میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، بھارتی پراکسی فتنہ الخوارج کے 4 دہشتگرد ہلاک
فوٹو:فائل خیبرپختونخوا کے مختلف علاقوں می سکیورٹی فورسز کی کارروائیوں میں بھارتی پراکسی فتنہ الخوارج کے4دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ( آئی ایس پی آر) کے مطابق سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں 17 اور 18 نومبرکےدوران ہوئیں جن میں بھارتی...
پاکستان کو کسی صورت بھی فوج غزہ نہیں بھیجنی چاہیے، یہ ہمیں آپس میں لڑوادیں گے: حافظ نعیم
پاکستان کو قائد اعظم والی پوزیشن میں رہنا چاہیے کہ ہم اسرائیل کو تسلیم نہیں کریں گے، پاکستان کو صرف ایک فلسطین کی آزاد ریاست کی بات کرنی چاہیے: امیر جماعت اسلامی— فوٹو:فائل جماعت اسلامی پاکستان کے امیر حافظ نعیم الرحمان...
بھارت سے تجارتی روابط بڑھانے کی کوششیں، افغان وزیر تجارت نئی دہلی پہنچ گئے
بھارت نے گزشتہ ماہ کابل میں اپنا سفارت خانہ کھولا ہے، 2021 میں افغانستان میں طالبان حکومت آنے کے بعد بھارت نے اپنا سفارتخانہ بند کردیا تھا— فوٹو: ترجمان بھارتی وزارت خارجہ افغانستان نے پاکستان سے تعلقات کشیدہ ہونے کے بعد ...
سپریم کورٹ سے مستعفی ججز آگے آکر ہماری تحریک کو لیڈ کریں، پوری قوم ان کیساتھ ہوگی: اسد قیصر
فوٹو:فائل صوابی: پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنما و سابق اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے کہا ہے کہ سپریم کورٹ سے مستعفی ہونے والے ججز آگے آکر ہماری تحریک کو لیڈ کریں، پوری قوم ان کے ساتھ ہوگی۔صوابی میں پریس کانفرنس...
پاکستان سپر لیگ میں 2 نئی ٹیموں کے ممکنہ نام سامنے آگئے
فوٹو: فائللاہور: پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) میں 2 نئی ٹیموں کے ممکنہ نام سامنے آگئے۔ذرائع کے مطابق پی ایس ایل میں فیصل آباد اورگلگت کے ناموں پر اتفاق ہونےکا امکان ہے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ نے نئی ٹیموں کے 6...
کام محنت سے ہوتا ہے جادو ٹونے سے نہیں، ان کا نام لو تو بدتمیزی کا خیال آتا ہے: مریم
مسلم لیگ ن کا خیال آتے ہی ذہن میں موٹر ویز اور ترقیاتی منصوبے آتے ہیں ، مخالفین بھی ن لیگ کے کاموں کا اعتراف کرتے ہیں: وزیراعلیٰ پنجاب— فوٹو: اسکرین گریبوزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا کہ کام...
پاکستانی فضائی حدود کی بندش، ائیر انڈیا کو 4 ہزارکروڑ بھارتی روپے کا نقصان
فوٹو: فائل بھارتی ائیرلائن ائیر انڈیا کو پاکستان کی فضائی حدود کی بندش کے باعث 4 ہزارکروڑ بھارتی روپے کا نقصان ہوگیا۔بھارتی میڈیا نے معرکہ حق میں بھارت کی پاکستان کے ہاتھوں ہزیمت کے بعد اب 4 ہزار کروڑ روپے نقصانات ...









