سکیورٹی فورسز پر خودکش حملہ ناکام،4 خوارج مارے گئے

سکیورٹی فورسز پر خودکش حملہ ناکام،4 خوارج مارے گئے

ایک خارجی نے بارود سے بھری گاڑی سکیورٹی فورسز کے کیمپ کی دیوار سے ٹکرائی جودھماکے سے پھٹ گئی: سکیورٹی ذرائع/ فائل فوٹوشمالی وزیرستان: سکیورٹی فورسز نے خودکش حملہ  ناکام بناتے ہوئے 4 خوارج کو ہلاک کردیا۔سکیورٹی ذرائع کے مطابق...
معروف اداکارہ ہانیہ عامر اقوام متحدہ کی قومی خیرسگالی کی سفیر مقرر

معروف اداکارہ ہانیہ عامر اقوام متحدہ کی قومی خیرسگالی کی سفیر مقرر

فوٹو: یو این ویمن پاکستان/انسٹاگراماقوام متحدہ پاکستان نے معروف اداکارہ ہانیہ عامر کو نیا نیشنل گُڈ وِل ایمبیسیڈر مقرر کردیا۔تنظیم کے مطابق ہانیہ خواتین کے حقوق، برابری اور بااختیاری کے لیے آگاہی پھیلانے میں اہم کردار ادا کریں گی۔انسٹاگرام پر...
مذہبی جماعت کیخلاف کریک ڈاؤن جاری، لاہور سے 600 سے زائد گرفتاریاں کرلی گئیں

مذہبی جماعت کیخلاف کریک ڈاؤن جاری، لاہور سے 600 سے زائد گرفتاریاں کرلی گئیں

فائل فوٹولاہور : مذہبی جماعت کے خلاف پولیس کا کریک ڈاؤن جاری ہے۔پنجاب پولیس کے مطابق مذہبی جماعت کے خلاف کریک ڈاؤن کے دوران لاہور سے گرفتار ملزمان کی تعداد 624 ہوگئی ہے اور لاہور کے مختلف علاقوں میں کریک...
اسرائیلی پابندیاں تباہ سرنگوں میں دفن یرغمالیوں کی لاشیں نکالنے میں رکاوٹ ہیں: حماس

اسرائیلی پابندیاں تباہ سرنگوں میں دفن یرغمالیوں کی لاشیں نکالنے میں رکاوٹ ہیں: حماس

غزہ امن معاہدے کے تحت جو وعدے کیے اس پرعملدرآمد کے لیے پرعزم ہیں، فلسطینی مزاحمتی تنظیم۔ فوٹو فائلفلسطین کی مزاحمتی تحریک حماس کا کہنا ہے کہ غزہ میں تباہ شدہ سرنگوں سے اسرائیلی یرغمالیوں کی لاشیں نکالنے میں وقت...
حالیہ سیلاب سے معیشت کو 822 ارب روپے کا نقصان، 70 اضلاع میں 65 لاکھ سے زائد افراد متاثر

حالیہ سیلاب سے معیشت کو 822 ارب روپے کا نقصان، 70 اضلاع میں 65 لاکھ سے زائد افراد متاثر

سیلابوں سے 229763 مکانات کو نقصان پہنچا، جن میں سے 59258 مکمل طور پر تباہ اور 170505 جزوی طور پر متاثر ہوئے: سرکاری دستاویزات۔ فوٹو فائلاسلام آباد: پاکستان کی معیشت کو حالیہ سیلابوں کے باعث 822 ارب روپے کے بھاری...
ہنگامی ٹیکس کیلئے سولر پینلز اور انٹرنیٹ پر ٹیکس کی شرحیں بڑھانے پر غور

ہنگامی ٹیکس کیلئے سولر پینلز اور انٹرنیٹ پر ٹیکس کی شرحیں بڑھانے پر غور

’’ہنگامی ٹیکس اقدامات‘‘آئی ایم ایف کے دوسرے جائزہ رپورٹ کا حصہ ہوں گے: ذرائع۔ فوٹو فائلاسلام آباد: کھاد اور زرعی ادویات پر ٹیکس بڑھانے کی تجویز مسترد ہونے کے بعد، پاکستان اور آئی ایم ایف اب اس بات پر غور...
پاکستان سے تنازع پر افغان تاجر پریشان، ٹرکوں پر لدے سبزیاں اور پھل خراب ہونے لگے

پاکستان سے تنازع پر افغان تاجر پریشان، ٹرکوں پر لدے سبزیاں اور پھل خراب ہونے لگے

بتایا جارہا ہے کہ ٹنوں کے حساب سے انگور خراب ہونے پر تاجروں کوبڑا نقصان ہورہا ہے/ فائل فوٹوافغان طالبان کا پاکستان سے تنازع افغان تاجروں کے لیے پریشان کا سبب بن گیا۔ پاکستان میں داخلےکے منتظر ٹرکوں پر لدی سبزیاں...
عمران خان سہیل آفریدی کو نہیں جانتے، وزیر اعلیٰ کے پی مراد سعید کا انتخاب ہیں: ذرائع

عمران خان سہیل آفریدی کو نہیں جانتے، وزیر اعلیٰ کے پی مراد سعید کا انتخاب ہیں: ذرائع

مراد سعید نے فیملی کی ایک خاتون رکن کے ذریعے بشریٰ بی بی کی فیملی کے توسط سے عمران خان تک سہیل آفریدی کا نام پہنچایا: ذرائع۔ فوٹو فائلاسلام آباد: عہدے سے ہٹائے گئے خیبر پختونخوا کے وزیراعلیٰ علی امین...
کپل شرما کے کیفے پر پھر فائرنگ، بشنوئی گینگ نے ذمہ داری قبول کرتے ہوئے حملے کی وجہ بتادی

کپل شرما کے کیفے پر پھر فائرنگ، بشنوئی گینگ نے ذمہ داری قبول کرتے ہوئے حملے کی وجہ بتادی

فوٹو: فائل کینیڈا کے شہر سرے میں بھارتی کامیڈین کپل شرما کے "کیپس کیفے" پر ایک بار پھر فائرنگ کا واقعہ پیش آیا ہے۔بھارتی میڈیا کے مطابق رواں سال جولائی میں کھلنے والے کیپس کیفے کی عمارت پر جمعرات کو  ایک...
افغان بستی پر قبضے کیخلاف کارروائی، 22 ایکڑ زمین سے قبضہ چھڑا لیاگیا

افغان بستی پر قبضے کیخلاف کارروائی، 22 ایکڑ زمین سے قبضہ چھڑا لیاگیا

https://www.youtube.com/watch?v=WMx-MIS53VA کراچی میں واقع افغان بستی میں تجاوزات کے خلاف آپریشن جاری ہے۔افغان بستی پر قبضے کےخلاف کارروائی کے دوران 22 ایکڑ  زمین سے قبضہ چھڑا لیاگیا۔انچارج اینٹی انکروچمنٹ فورس شایان انجم نے بتایا کہ افغان بستی میں 280 گھروں...
نریندر مودی ٹرمپ سے ڈرتے ہیں، اسی لیے روسی تیل نہ خریدنے کا فیصلہ کیا: راہول گاندھی

نریندر مودی ٹرمپ سے ڈرتے ہیں، اسی لیے روسی تیل نہ خریدنے کا فیصلہ کیا: راہول گاندھی

فوٹو: فائلروس سے تیل کی خریداری روکنے پر بھارتی اپوزیشن جماعت کانگریس نے وزیراعظم نریندر مودی کو  آڑے ہاتھوں لے لیا۔بھارتی اپوزیشن لیڈر  اور کانگریس کے سینئر  رہنما راہول گاندھی نے سوشل میڈیا پر  جاری پیغام میں کہاکہ  نریندر  مودی امریکی...
امریکا کے شدید دباؤ کے بعد بھارت نے روس سے تیل کی خریداری 50 فیصد کم کردی

امریکا کے شدید دباؤ کے بعد بھارت نے روس سے تیل کی خریداری 50 فیصد کم کردی

فوٹو: فائلامریکا کے شدید دباؤ  اور بھاری ٹیرف کے بعد بھارت نے روس سے تیل کی خریداری کم کردی۔وائٹ ہاؤس حکام نے برطانوی خبررساں ادارے رائٹرز سے بات کرتے ہوئے بتایا کہ بھارت نے روس سے تیل کی خریداری 50...
پنجاب پولیس نے 2016 سے 2025 تک مذہبی جماعت کے پُرتشدد مظاہروں کے دوران نقصانات کی تفصیل جاری کردی

پنجاب پولیس نے 2016 سے 2025 تک مذہبی جماعت کے پُرتشدد مظاہروں کے دوران نقصانات کی تفصیل جاری کردی

فوٹو: فائللاہور:  پنجاب پولیس نے2016 سے2025 کے دوران مذہبی جماعت کی جانب سےکیےگئے پُرتشدد مظاہروں اور احتجاج کے دوران جانی اور مالی نقصانات کی تفصیل جاری کر دیں۔پولیس ریکارڈ کے مطابق ٹی ایل پی کے مظاہرین نے پنجاب بھر میں 11...
کینسر میں مبتلا اداکارہ انجلین ملک کا مداحوں کو پیغام، کینسر کی علامات بتادیں

کینسر میں مبتلا اداکارہ انجلین ملک کا مداحوں کو پیغام، کینسر کی علامات بتادیں

سوشل میڈیا پر شیئر ایک ویڈیو میں اداکارہ انجلین ملک نے مداحوں کو اپنی صحت کے حوالے سے محتاط رہنے کا مشورہ دیا ہے/ فائل فوٹوموذی مرض کینسر میں مبتلا ڈائریکٹر، پروڈیوسر   اور  اداکارہ انجلین ملک نے مداحوں کو صحت...
مولانا فضل الرحمان نے کارکنوں کو اسلام آباد جانےکی تیاری کی ہدایت کردی

مولانا فضل الرحمان نے کارکنوں کو اسلام آباد جانےکی تیاری کی ہدایت کردی

فوٹو: فائلجمعیت علما اسلام  (جے یو آئی)  کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے  کارکنوں کو اسلام آباد جانے کی تیاری کی ہدایت کردی۔ڈی آئی خان میں  مفتی محمود کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے  مولانا فضل الرحمان کا کہنا تھا کہ...
ٹی ایل پی سے سے آخری منٹ تک مذاکرات ہوتے رہے، ہر دفعہ ان کی شرائط بڑھتی جارہی تھیں: محسن نقوی

ٹی ایل پی سے سے آخری منٹ تک مذاکرات ہوتے رہے، ہر دفعہ ان کی شرائط بڑھتی جارہی تھیں: محسن نقوی

فوٹو: اسکرین شاٹاسلام آباد: وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہےکہ ٹی ایل پی سے سے آخری منٹ  تک مذاکرات  ہوتے  رہے ، ہر دفعہ ان کی شرائط بڑھتی جارہی تھیں۔وفاقی کابینہ اجلاس کے بعد دیگر وزرا کے ساتھ...
معرکہ حق میں مؤثر ثابت ہونے پر انڈونیشیا نے بھی چین سے جے-10 لڑاکا طیارے خریدنےکا فیصلہ کرلیا

معرکہ حق میں مؤثر ثابت ہونے پر انڈونیشیا نے بھی چین سے جے-10 لڑاکا طیارے خریدنےکا فیصلہ کرلیا

فوٹو: فائلجکارتہ: انڈونیشیا نے چین سے جدید جے 10  سی لڑاکا طیارے  خریدنے کا فیصلہ کرلیا۔چینی میڈیا کے مطابق انڈونیشیا کے وزیرِ دفاع نے اعلان کیا ہے کہ ملک جلد ہی چین کے جدید جے-10 سی لڑاکا طیارے خریدنے جا...
وزیراعظم نے بلاول بھٹوکو حکومت پنجاب سے متعلق تحفظات دورکرنےکی یقین دہانی کرادی

وزیراعظم نے بلاول بھٹوکو حکومت پنجاب سے متعلق تحفظات دورکرنےکی یقین دہانی کرادی

فوٹو: پی آئی ڈیاسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف  نے چیئرمین  پیپلز  پارٹی بلاول بھٹو زرداری کو  حکومت پنجاب سے متعلق تحفظات دور کرنےکی یقین دہانی کرادی۔ چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے وفد کے ہمراہ  وزیراعظم ہاؤس میں  وزیراعظم شہباز...
وزیراعظم اور سہیل آفریدی میں ٹیلیفونک رابطہ، وزیراعظم نے وزیراعلیٰ منتخب ہونے پر مبارکباد دی

وزیراعظم اور سہیل آفریدی میں ٹیلیفونک رابطہ، وزیراعظم نے وزیراعلیٰ منتخب ہونے پر مبارکباد دی

فوٹو: فائلاسلام آباد: وزیراعظم  شہباز  شریف  اور   وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا (کے پی)  سہیل آفریدی کے درمیان ٹیلیفونک  رابطہ ہوا ہے۔وزیراعظم شہباز شریف  نے  وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی کو  وزیراعلیٰ منتخب ہونے پر مبارک باد دی۔وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا...
بھارت نے روسی تیل کی خریداری روکنے سے متعلق مودی اور ٹرمپ کے درمیان بات چیت کی تردید کردی

بھارت نے روسی تیل کی خریداری روکنے سے متعلق مودی اور ٹرمپ کے درمیان بات چیت کی تردید کردی

بھارت کی وزارت خارجہ نے بھارت کی جانب سے روسی تیل کی خریداری روکنے کے حوالے سے مودی اور ٹرمپ کے درمیان بات چیت کی تردید کردی۔بھارتی وزارت خارجہ کے ترجمان نے آج میڈیا کے سوالات کے جواب دیتے ہوئے...