اماراتی ریاستوں کو ملانے کیلئے ٹرین سروس منصوبہ

اماراتی ریاستوں کو ملانے کیلئے ٹرین سروس منصوبہ

فوٹو: اتحاد ریلابوظبی:  متحدہ عرب امارات کی تمام ساتوں ریاستوں کو ملانے کیلئے الاماراتی ٹرین نیٹ ورک اتحاد ریل نے اعلان کیا ہے کہ سن 2026 میں مسافر سروس شروع کی جا رہی ہے۔ دبئی کی مشہور میٹرو سروس کے...
متحدہ عرب امارات اور امریکا کے درمیان آرٹیفیشل انٹیلی جنس شراکت داری کا آغاز

متحدہ عرب امارات اور امریکا کے درمیان آرٹیفیشل انٹیلی جنس شراکت داری کا آغاز

جمعرات کو ابوظہبی کے صدارتی محل میں صدر ٹرمپ اماراتی صدر شیخ محمد بن زاید کے ساتھ۔ موجود ہیں—فوٹو: نیو یارک ٹائمزابوظبی: متحدہ عرب امارات اور امریکا نے 5 گیگاواٹ صلاحیت کے آرٹیفیشل انٹیلی جنس (AI) کیمپس کے پہلے مرحلے...
خدشہ ہے بھارت کے منفی طرز عمل کی وجہ سے سیز فائر جاری نہیں رہے گا: بلاول

خدشہ ہے بھارت کے منفی طرز عمل کی وجہ سے سیز فائر جاری نہیں رہے گا: بلاول

فوٹو: جیو نیوز اسکرین گریبپیپلز پارٹی  کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ خدشہ ہے بھارت کے منفی طرز عمل کی وجہ سے سیز فائر جاری نہیں رہے گا جو نہ صرف اِس خطے بلکہ پوری دنیا کیلئے...
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کر دیا

حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کر دیا

حکومت نے آئندہ 16 روز کیلئے پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کر دیا۔حکومت نے پیٹرول کی قیمتیں برقرار رکھیں ہیں  جبکہ ڈیزل سستا کیا گیا ہے۔وزارت خزانہ کے مطابق پیٹرول کی قیمت 252روپے 63 پیسے فی لیٹر برقرار...
بنگلادیش کے شکیب الحسن لاہور قلندرزکا حصہ بن گئے

بنگلادیش کے شکیب الحسن لاہور قلندرزکا حصہ بن گئے

شکیب الحسن 17 مئی کو اسلام آباد میں لاہور قلندرز کے اسکواڈ میں شامل ہوں گے۔بنگلادیش کے شکیب الحسن لاہور قلندرکا حصہ بن گئے، وہ پی ایس ایل 10 کے بقیہ میچز میں لاہور قلندرز کی نمائندگی کریں گے۔شکیب الحسن...
ٹرمپ کے ایران سے معاہدےکے عندیےکے بعد عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں نمایاں کمی

ٹرمپ کے ایران سے معاہدےکے عندیےکے بعد عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں نمایاں کمی

فوٹو: فائلٹرمپ کے ایران سے جوہری معاہدے کے عندیےکے بعد عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں نمایاں کمی دیکھی جارہی ہے۔عالمی منڈی میں تیل کی قیمت میں 2 فیصد سے زائدکمی ہوئی ہے۔ برطانوی خام تیل برینٹ آئل64 ڈالر...
ڈی جی آئی ایس پی آر

ڈی جی آئی ایس پی آر

فوٹو: فائلڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نےکہا ہےکہ  جو  بھی ہماری سرزمین  اور سالمیت کی خلاف ورزی کی کوشش کرےگا ہمارا جواب  بے رحمانہ ہوگا۔بھارت کے ساتھ جنگ ​​بندی کے چار دن بعد برطانوی...
امریکی صدر نے ایک بار پھر ’ٹرمپ ڈانس‘ کا جلوہ دکھا دیا

امریکی صدر نے ایک بار پھر ’ٹرمپ ڈانس‘ کا جلوہ دکھا دیا

اسکرین گریبامریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک بار پھر اپنے مشہور زمانہ ’ٹرمپ ڈانس‘ کا جلوہ دکھا دیا۔اپنے دورہ مشرق وسطیٰ کے دوران ٹرمپ نے قطر کی العدید ائیر بیس پر امریکی فوجیوں سے خطاب کیا۔خطاب کے اختتام پر صدر...
آخر لوگوں کے منہ میں عقل داڑھیں کیوں ہوتی ہیں؟

آخر لوگوں کے منہ میں عقل داڑھیں کیوں ہوتی ہیں؟

اس کی وجہ کافی دلچسپ ہے / فوٹو بشکریہ mental flossدانت کھانا ہضم کرنے کے عمل کا لازمی جزو ہیں مگر ہماری 4 داڑھیں اکثر بہت زیادہ تکلیف دہ ثابت ہوتی ہیں۔عقل داڑھ اکثر 18 سال کی عمر کے بعد نکلنا...
فلسطینی مزاحمت کاروں نے اسرائیلی فوج پر حملوں کی نئی ویڈیو جاری کردی

فلسطینی مزاحمت کاروں نے اسرائیلی فوج پر حملوں کی نئی ویڈیو جاری کردی

اسکرین گریبغزہ: القسام بریگیڈز  نے قابض اسرائیلی فوج پر حملوں کی نئی ویڈیو جاری کردی۔فلسطینی مزاحمتی تنظیم حماس کے عسکری ونگ القسام بریگیڈز کی جانب سے جاری کی گئی ویڈیو میں 25 اپریل کو غزہ شہر کے مشرقی علاقے الشجاعیہ...
افغانستان کی بگرام ائیربیس اپنے پاس رکھیں گے، اسے کسی کو نہیں دیں گے، ٹرمپ

افغانستان کی بگرام ائیربیس اپنے پاس رکھیں گے، اسے کسی کو نہیں دیں گے، ٹرمپ

فوٹو: رائٹرزامریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ  ہم افغانستان کی بگرام ائیربیس اپنے پاس رکھیں گے اور اسے کسی کو نہیں دیں گے۔قطرکے العدید ائیربیس پر امریکی فوجیوں سے خطاب کرتے ہوئے ٹرمپ نے کہا کہ تنازعات کا...
آذربائیجان نے دنیا کو دکھا دیا کہ ہم حقیقی بھائی ہیں، وزیراعظم شہباز شریف

آذربائیجان نے دنیا کو دکھا دیا کہ ہم حقیقی بھائی ہیں، وزیراعظم شہباز شریف

فوٹو: فائلاسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نےکہا ہےکہ آذربائیجان کی قیادت اور عوام کی حمایت  نے دنیا کو دکھا دیا کہ ہم حقیقی بھائی ہیں۔ایک بیان میں وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا تھا کہ صدر الہام علیوف سے آج دوپہر...
یوٹیوب میں ایک ایسی تبدیلی جو آپ کو بالکل پسند نہیں آئے گی

یوٹیوب میں ایک ایسی تبدیلی جو آپ کو بالکل پسند نہیں آئے گی

کمپنی نے اس کا اعلان کیا / فوٹو بشکریہ یوٹیوبدنیا کی مقبول ترین ویڈیو شیئرنگ سروس یوٹیوب میں ایک ایسی تبدیلی کی جا رہی ہے جو آپ کو بالکل پسند نہیں آئے گی۔یوٹیوب میں کافی عرصے سے صارفین کو اشتہارات...
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تاریخ ساز دن، 100 انڈیکس نئی بلند ترین سطح پر بند

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تاریخ ساز دن، 100 انڈیکس نئی بلند ترین سطح پر بند

فوٹو: فائلکراچی: پاکستان اسٹاک  ایکسچینج کا 100 انڈیکس آج  تاریخ  کی  بلند ترین سطح پر بند ہوا ہے۔ بجٹ میں تعمیراتی شعبے پر توجہ دیے جانے کی امیدوں پر پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروبار کا آغاز مثبت رجحان سے ہوا...
ایران کے ساتھ ڈیل کرنے کے بہت قریب آگئے ہیں: ڈونلڈ ٹرمپ

ایران کے ساتھ ڈیل کرنے کے بہت قریب آگئے ہیں: ڈونلڈ ٹرمپ

ہم روس اور یوکرین کے ساتھ اچھا کام کرنے جا رہے ہیں، امید ہے کہ روس، یوکرین کچھ کریں: امریکی صدر__فوٹو: فائلدوحہ: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دورہ قطر کے دوران کہا ہے کہ میں سمجھتا ہوں ہم ایران کے...
پاکستان نے بھارتی ایٹمی تنصیبات اور مواد کی سکیورٹی کا جائزہ لینے کا مطالبہ کردیا

پاکستان نے بھارتی ایٹمی تنصیبات اور مواد کی سکیورٹی کا جائزہ لینے کا مطالبہ کردیا

ترجمان دفتر خارجہ نے بھارتی وزیر دفاع کے پاکستانی ایٹمی اثاثوں سے متعلق بیان کی شدید مذمت کی ہے/ فائل فوٹواسلام آباد: پاکستان نے بھارت میں ایٹمی تنصیبات اور مواد کی سکیورٹی کا جائزہ لینے کا مطالبہ کردیا۔ترجمان دفتر خارجہ...
عراق میں پالتو شیر نے اپنے مالک کو مار ڈالا

عراق میں پالتو شیر نے اپنے مالک کو مار ڈالا

یہ واقعہ عراق کے شہر کوفہ میں پیش آیا جہاں 50 سالہ شخص نے اپنے گھر میں شیر کو پالتو جانور کے طور پر رکھا ہوا تھا/ فوٹو غیر ملکی میڈیاعراق میں پالتو شیر نے حملہ کرکے اپنے ہی مالک...
ملک میں سونے کی قیمت میں مسلسل دوسرے روز کمی، ہزاروں روپے سستا ہوگیا

ملک میں سونے کی قیمت میں مسلسل دوسرے روز کمی، ہزاروں روپے سستا ہوگیا

عالمی بازار میں سونے کا بھاؤ 67 ڈالر کمی سے 3168 ڈالر فی اونس ہے/ فائل فوٹوکراچی: ملک بھر میں سونے کی قیمت میں مسلسل دوسرے روز کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔آل پاکستان جیمز اینڈ جیولر ایسوسی ایشن کے مطابق سونے...
گوگل کے ہوم پیج پر برسوں بعد بڑی تبدیلی

گوگل کے ہوم پیج پر برسوں بعد بڑی تبدیلی

  کمپنی نے اس فیچر کی آزمائش کی تصدیق کی ہے/ فائل فوٹو گوگل نے اپنے سرچ انجن کے ہوم پیج پر ایک بڑی تبدیلی کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔اگر آپ گوگل سرچ انجن کے ہوم پیج پر آئی ایم فیلنگ...
ریاستی اداروں کیخلاف نفرت انگیز اور گمراہ کن پروپیگنڈے میں ملوث ملزمان کیخلاف مقدمات درج

ریاستی اداروں کیخلاف نفرت انگیز اور گمراہ کن پروپیگنڈے میں ملوث ملزمان کیخلاف مقدمات درج

نامزد ملزمان سوشل میڈیا پر ریاستی اداروں کے خلاف گمراہ کن پروپیگنڈے میں ملوث ہیں، ترجمان نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسیریاستی اداروں کے خلاف نفرت انگیز اور گمراہ کن پروپیگنڈے میں میں ملوث 5 ملزمان کے خلاف سائبر کرائم...