ریلوے کا عید الاضحیٰ پر 5 خصوصی ٹرینیں چلانے کا اعلان

ریلوے کا عید الاضحیٰ پر 5 خصوصی ٹرینیں چلانے کا اعلان

فوٹو: فائلوزیراعظم شہباز شریف کی ہدایت پر وزیریلوےحنیف عباسی نے عید الاضحیٰ پر 5 اسپیشل ٹرینیں چلانےکا اعلان کیا ہے۔ریلوے ترجمان کے مطابق  پہلی عید اسپیشل ٹرین 2 جون کو دوپہر ایک بجے کراچی سے لاہور روانہ ہوگی۔ دوسری عید اسپیشل...
غزہ میں اسرائیلی مظالم دیکھ کر اذیت میں ہوں، ملالہ کی عالمی رہنماؤں سے نسل کشی رکوانے کی اپیل

غزہ میں اسرائیلی مظالم دیکھ کر اذیت میں ہوں، ملالہ کی عالمی رہنماؤں سے نسل کشی رکوانے کی اپیل

فوٹو: فائلسماجی کارکن اور نوبل انعام یافتہ ملالہ یوسف زئی نے ایک بار پھر غزہ میں فوری، مستقل جنگ بندی اور نسل کشی کو روکنے کا مطالبہ کر دیا۔ملالہ یوسف زئی نے سوشل میڈیا پر غزہ میں اسرائیل کی ظلم...
امریکی صدر ٹرمپ نے نئے دفاعی نظام ‘گولڈن ڈوم’ کے منصوبے کا اعلان کر دیا

امریکی صدر ٹرمپ نے نئے دفاعی نظام ‘گولڈن ڈوم’ کے منصوبے کا اعلان کر دیا

فوٹو: رائٹرزامریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے امریکا کے لیے ایک  نئے میزائل دفاعی نظام 'گولڈن ڈوم' کے منصوبے کا اعلان کر دیا۔غیرملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے غیر ملکی حملوں سے امریکا کو بچانے کے...
پاکستان سے جنگ میں رافیل طیارے گرنے پر مودی کی رافیل ڈیل کا تنازع ایک بار پھر کھڑا ہوگیا

پاکستان سے جنگ میں رافیل طیارے گرنے پر مودی کی رافیل ڈیل کا تنازع ایک بار پھر کھڑا ہوگیا

فوٹو: فائلپاکستان کے ساتھ جنگ میں بھارت کے رافیل طیارے گرانے پر بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کی رافیل ڈیل کا تنازع ایک بار پھر کھڑا ہو گیا ہے۔ فرانس سے رافیل جنگی جہازوں کی خریداری کا معاہدہ حالیہ بھارتی تاریخ...
غزہ میں شدید غذائی قلت، اگلے 48 گھنٹے میں امداد نہ پہنچی تو 14 ہزار بچے مرسکتے ہیں: اقوام متحدہ

غزہ میں شدید غذائی قلت، اگلے 48 گھنٹے میں امداد نہ پہنچی تو 14 ہزار بچے مرسکتے ہیں: اقوام متحدہ

غزہ میں انسانیت سسک رہی ہے، ہمیں امداد سے پورا غزہ بھر دینا ہوگا، اقوام متحدہ— فوٹو:فائلاقوام متحدہ نے خبردار کیا ہے کہ مقبوضہ فلسطین کے علاقے غزہ میں غذائی قلت شدت اختیار کرگئی ہے اور اگلے 48 گھنٹے میں...
یو اے ای اور امریکا کے درمیان بڑا دفاعی معاہدہ

یو اے ای اور امریکا کے درمیان بڑا دفاعی معاہدہ

فوٹو: اسکرین شاٹابوظبی: متحدہ عرب امارات (یو اے ای) اور امریکا کے درمیان بڑا دفاعی معاہدہ ہوگیا۔ اماراتی وزیرِ مملکت برائے امور دفاع محمد المزروعی اور امریکی وزیر دفاع پیٹ ہیگستھ نے معاہدے پر دستخط کیے۔اماراتی وزارت دفاع کی جانب سے...
غیرقانونی تارکین وطن کو برطانیہ اور یورپ لانیوالے ملزم کو 25 سال قیدکی سزا سنادی گئی

غیرقانونی تارکین وطن کو برطانیہ اور یورپ لانیوالے ملزم کو 25 سال قیدکی سزا سنادی گئی

فوٹو: این سی اےلندن: غیرقانونی تارکین وطن کو برطانیہ اور  یورپ لانے والے ملزم کو 25 سال قید کی سزا سنادی گئی۔برطانوی میڈیا کے مطابق ملزم پر الزام ہےکہ اس نے بحیرہ روم کے ذریعے 3,000 سے زائد افرادکو یورپ...
نوشہروفیروز میں کینال منصوبے کیخلاف احتجاج، مظاہرین نے صوبائی وزیرداخلہ کے گھر کو آگ لگا دی

نوشہروفیروز میں کینال منصوبے کیخلاف احتجاج، مظاہرین نے صوبائی وزیرداخلہ کے گھر کو آگ لگا دی

مظاہرین لنجار ہاؤس میں گھس گئے، وہاں توڑ پھوڑ کی اور سامان کوبھی آگ لگا دی، مظاہرین نے قومی شاہراہ کے قریب کھڑے دو ٹریلر کوبھی جلادیا— فوٹو: اسکرین گریبنوشہروفیروز میں کینال منصوبے کے خلاف مظاہرہ کرنے والے مشتعل مظاہرین...
پنجاب کے تعلیمی اداروں میں موسم گرما کی چھٹیوں کا اعلان کردیا گیا

پنجاب کے تعلیمی اداروں میں موسم گرما کی چھٹیوں کا اعلان کردیا گیا

فوٹو: فائللاہور: پنجاب کے تعلیمی اداروں میں موسم گرما کی چھٹیوں کا اعلان کردیا گیا۔ہیٹ ویو کی وجہ سے سرکاری اسکولوں کی سیکنڈ شفٹ میں کل سے ہی گرمیوں کی چھٹیوں کا اعلان کردیا گیا ہے۔محکمہ تعلیم کی جانب سے...
وفاقی حکومت اور کے پی حکومت کے درمیان این ایف سی ایوارڈ پر معاملات طے پاگئے

وفاقی حکومت اور کے پی حکومت کے درمیان این ایف سی ایوارڈ پر معاملات طے پاگئے

فوٹو: فائلاسلام آباد: وفاقی حکومت  اور  خیبرپختونخوا حکومت کے درمیان این ایف سی ایوارڈ  پر معاملات  طے پاگئے۔ذرائع کے مطابق اگست میں این ایف سی  ایوارڈ پر نظرثانی ہوگی، تمام صوبوں کو خطوط جاری کردیےگئے ہیں۔ذرائع کا کہنا ہےکہ وزیراعلیٰ...
غزہ کی ناکا بندی، برطانیہ نے اسرائیل کے ساتھ تجارتی مذاکرات معطل کر دیے

غزہ کی ناکا بندی، برطانیہ نے اسرائیل کے ساتھ تجارتی مذاکرات معطل کر دیے

برطانیہ کے وزیر خارجہ ڈیوڈ لیمی نے غزہ کی ناکا بندی کو 'اخلاقی طور پر غلط' اور 'غیر معقول' قرار دیا— فوٹو:فائلبرطانیہ نے اسرائیل کے ساتھ تجارتی مذاکرات معطل کر دیے۔برطانیہ کے وزیر خارجہ ڈیوڈ لیمی نے غزہ کی ناکا...
سونے کی فی تولہ قیمت مزید بڑھ گئی

سونے کی فی تولہ قیمت مزید بڑھ گئی

10 گرام سونے کا بھاؤ 257 روپے اضافے سے 2 لاکھ 93 ہزار 895 روپے ہے— فوٹو:فائلملک میں سونے کی فی تولہ قیمت مزید بڑھ گئی۔آل پاکستان جیمز اینڈ جیولر ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت 300...
فیلڈ مارشل کیا ہوتا ہے؟

فیلڈ مارشل کیا ہوتا ہے؟

فیلڈ مارشل آرمی میں جنرل کے رینک سے اوپر سب سے بڑا عہدہ ہے، فیلڈ مارشل آرمی افسران میں سب سے زیادہ سینیئر فائیو اسٹار افسر ہوتا ہے— فوٹو:فائلفیلڈ مارشل (Field Marshal) ایک اعلیٰ ترین فوجی عہدہ ہوتا ہے جو...
جان لیوا امراض قلب کو آپ سے دور رکھنے میں مددگار 9 آسان عادات

جان لیوا امراض قلب کو آپ سے دور رکھنے میں مددگار 9 آسان عادات

ہر سال اوسطاً ایک کروڑ 79 لاکھ افراد امراض قلب کے باعث ہلاک ہوتے ہیں / فائل فوٹودنیا بھر میں سب سے زیادہ اموات امراض قلب کے نتیجے میں ہوتی ہیں۔دل کی صحت سے جڑے مسائل بشمول ہارٹ اٹیک، دل...
یہ اعزاز قوم کی امانت ہے جس کو نبھانےکیلئے لاکھوں عاصم بھی قربان، فیلڈ مارشل عاصم منیر

یہ اعزاز قوم کی امانت ہے جس کو نبھانےکیلئے لاکھوں عاصم بھی قربان، فیلڈ مارشل عاصم منیر

فوٹو: فائلفیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا کہنا ہےکہ فیلڈ مارشل کا اعزاز  ملنے پر اللّٰہ تعالیٰ کا شکر گزار ہوں۔آئی ایس پی آر کے مطابق ایک بیان میں فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا کہنا تھا کہ  یہ اعزاز پوری...
مریضوں کا معائنہ کرنے والا دنیا کا پہلا اے آئی ڈاکٹر کس مسلم ملک میں کام کر رہا ہے؟

مریضوں کا معائنہ کرنے والا دنیا کا پہلا اے آئی ڈاکٹر کس مسلم ملک میں کام کر رہا ہے؟

اے آئی ڈاکٹر،  ڈاکٹر ہیوا / فوٹو بشکریہ Synyi AIایک چینی کمپنی نے دنیا کا پہلا اے آئی کلینک سعودی عرب میں کھولا ہے جہاں آرٹی فیشل انٹیلی جنس ٹیکنالوجی مریضوں کے امراض کی تشخیص کرتی ہے۔یہ طب کے شعبے میں...
عظمیٰ بخاری نے فیصل واوڈا کو ’ذہنی مریض‘ اور ’سستا شاہ رخ خان‘ قرار دیدیا

عظمیٰ بخاری نے فیصل واوڈا کو ’ذہنی مریض‘ اور ’سستا شاہ رخ خان‘ قرار دیدیا

 ابھی تو وہ سینیٹر ہے مگر اس کی سیاسی پارٹی کوئی نہیں، اس کے بیان پر کچھ نہیں کہنا چاہتی/ فائل فوٹو لاہور: وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے سینیٹر فیصل واوڈا کو ذہنی مریض اور سستا شاہ رخ خان قرار...
سعودی فرمانروا نے فلسطینی حجاج کیلئے بڑا اعلان کردیا

سعودی فرمانروا نے فلسطینی حجاج کیلئے بڑا اعلان کردیا

سعودی وزارت نے بتایا کہ وہ ان مہمانوں کے لیے حج کے تمام انتظامات کی جامع منصوبہ بندی کر چکی ہے__فوٹو: فائلسعودی فرماں روا شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے ایک ہزار فلسطینی مرد و خواتین کے لیے خصوصی اعلان کیا...
مجرم ظاہر جعفر کی اپیل مسترد، سزائے موت برقرار

مجرم ظاہر جعفر کی اپیل مسترد، سزائے موت برقرار

سپریم کورٹ نے مجرم ظاہر جعفر کے مالی اور چوکیدار کی سزائیں کم کردیں/ فائل فوٹواسلام آباد: سپریم کورٹ نے نورمقدم کیس میں مجرم ظاہر جعفر کی اپیل مسترد کرتے ہوئے سزائے موت برقرار رکھی۔سپریم کورٹ میں نور مقدم قتل...
لاہور پولیس عمران خان کا پولی گرافک ٹیسٹ لینے اڈیالہ جیل پہنچ گئی

لاہور پولیس عمران خان کا پولی گرافک ٹیسٹ لینے اڈیالہ جیل پہنچ گئی

بانی پی ٹی آئی کا 9 مئی کے کیسز میں پولی گرافک ٹیسٹ کیا جائے گا، ذرائع/ فائل فوٹو راولپنڈی: بانی پی ٹی آئی عمران خان کے پولی گرافک ٹیسٹ کے لیے لاہور پولیس اڈیالہ جیل پہنچ گئی۔ذرائع کے مطابق لاہور...