اوپن اے آئی نے اسمارٹ فون جیسی ڈیوائس تیار کرنے کیلئے اہم کمپنی خرید لی

اوپن اے آئی نے اسمارٹ فون جیسی ڈیوائس تیار کرنے کیلئے اہم کمپنی خرید لی

اوپن اے آئی نے ایک بلاگ پوسٹ میں اس کمپنی خریدنے کا اعلان کیا / فائل فوٹوچیٹ جی پی ٹی تیار کرنے والی کمپنی اوپن اے آئی نے ایپل کے سابق ڈیزائن چیف جونی آئیو اور اوپن اے آئی کے...
سندھ کے اسکولوں میں موسم گرما کی تعطیلات کا اعلان کردیا گیا

سندھ کے اسکولوں میں موسم گرما کی تعطیلات کا اعلان کردیا گیا

کراچی: سندھ کے اسکولوں میں موسم گرما کی تعطیلات کا اعلان کردیا گیا۔محکمہ اسکول ایجوکیشن سندھ نے موسم گرما کی تعطیلت کے حوالے سےنوٹیفکیشن بھی جاری کردیا۔نوٹیفکیشن کے مطابق سندھ کے اسکولوں میں یکم جون 2025 سے 31 جولائی 2025...
ملک میں سونے کی قیمت کمی آگئی

ملک میں سونے کی قیمت کمی آگئی

فوٹو: فائلملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں معمولی کمی آگئی۔آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق آج فی تولہ سونے کی قیمت 1900 روپے کمی کے بعد 3 لاکھ 47 ہزار 500 روپے ہے۔ایسوسی ایشن کے...
بھارتی شہری نے 3 ماہ میں 45 کلو وزن کم کرکے مقابلہ جیت لیا، خواتین کا مقابلہ پاکستانی خاتون کے نام

بھارتی شہری نے 3 ماہ میں 45 کلو وزن کم کرکے مقابلہ جیت لیا، خواتین کا مقابلہ پاکستانی خاتون کے نام

 امرتھ راج نے 3 ماہ میں 45 کلو سے زائد وزن کیسے کم کیا؟/فوٹوعرب میڈیا بھارتی شہری امرتھ راج نے 3 ماہ میں 45 کلو سے زائد وزن کم کرکےمتحدہ عرب امارات کی ریاست راس الخیمہ کا وزن کم کرنے کا...
برطانوی سفارتخانے کے وفد کی اڈیالہ جیل آمد، کس قیدی سے ملاقات کی؟

برطانوی سفارتخانے کے وفد کی اڈیالہ جیل آمد، کس قیدی سے ملاقات کی؟

برطانوی وفد میں 2 خواتین مس لالین،مس سنینا اور ایک مرد سیکورٹی افسر ثاقب عباسی شامل تھے: جیل ذرائع/ فائل فوٹوراولپنڈی: برطانوی سفارتخانے کے وفد نے اڈیالہ جیل کا دورہ کرکے ایک قیدی سے ملاقات کی۔جیل ذرائع کے مطابق برطانوی وفد...
2 بچوں نے 1959 سے بوتل میں موجود پیغام کو ساحل پر سیر کے دوران دریافت کرلیا

2 بچوں نے 1959 سے بوتل میں موجود پیغام کو ساحل پر سیر کے دوران دریافت کرلیا

یہ واقعہ پولینڈ میں سامنے آیا / فوٹو بشکریہ یو پی آئیتصور کریں کہ آپ کسی ساحل پر بیٹھے لہروں سے لطف اندوز ہو رہے ہوں اچانک ایک بوتل مل جائے جس میں دہائیوں پرانا ایک تحریری پیغام چھپا ہوا...
مخصوص نشستوں کا کیس، سنی اتحاد کونسل کی بینچ کی تشکیل پر اعتراضات کی درخواستیں مسترد

مخصوص نشستوں کا کیس، سنی اتحاد کونسل کی بینچ کی تشکیل پر اعتراضات کی درخواستیں مسترد

عدالت نے مخصوص نشستوں کے کیس کی سماعت 26ویں آئینی ترمیم کی درخواستوں کے فیصلے کے بعد سماعت کرنے کی درخواست بھی مسترد کردی۔ فوٹو فائلسپریم کورٹ کے آئینی بینچ نے مخصوص نشستوں کے کیس میں سنی اتحاد کونسل کی...
عمران خان نے تیسری مرتبہ پولی گراف ٹیسٹ کرانے سے انکار کردیا

عمران خان نے تیسری مرتبہ پولی گراف ٹیسٹ کرانے سے انکار کردیا

لاہور پولیس3 روز سے بانی پی ٹی آئی کا پولی گراف، فوٹو گرامیٹک اور وائس میچنگ ٹیسٹ کرنے آرہی ہے/ فائل فوٹوراولپنڈی: بانی پی ٹی آئی عمران خان نے تیسری مرتبہ پولی گراف ٹیسٹ کرانے سے انکار کردیا۔ذرائع کے مطابق لاہور...
سمندر کے زائد درجہ حرارت کی وجہ سے نیمو مچھلی کو خطرہ

سمندر کے زائد درجہ حرارت کی وجہ سے نیمو مچھلی کو خطرہ

چھوٹی اور خوبصورت دکھنے والی یہ ایک کلاؤن فِش ہے جس پر مشہور زمانہ فلم 'فائنڈینگ نیمو' بھی بنی تاہم اب اس مچھلی میں تبدیلی پیدا ہوتی جارہی ہے/ فائل فوٹوسمندر کے بڑھتے درجہ حرارت کی وجہ سے نیمو نامی...
اسرائیل کی حمایت کرنے والے برطانوی صحافی نے بھی اسرائیل کو ظالم مان لیا

اسرائیل کی حمایت کرنے والے برطانوی صحافی نے بھی اسرائیل کو ظالم مان لیا

صحافی مہدی حسن سے گفتگو کرتے ہوئے پیئرز مورگن نے کہا کہ جتنی آپ نے اسرائیل پر تنقید کی، میں اتنا ہی انکار کرتا رہا مگر اب انکار نہیں کرونگا/ فائل فوٹواسرائیل کی حمایت کرنے والے برطانوی صحافی پیئرز مورگن...
گوگل نے جیمنائی کو براہ راست کروم براؤزر کا حصہ بنا دیا

گوگل نے جیمنائی کو براہ راست کروم براؤزر کا حصہ بنا دیا

یہ فیچر سب سے پہلے امریکا میں متعارف کرایا جا رہا ہے / فوٹو بشکریہ گوگلگوگل نے اپنے مقبول ویب براؤزر کروم میں جیمنائی آرٹی فیشل انٹیلی جنس (اے آئی) ماڈل کو شامل کر دیا ہے۔کمپنی کی جانب سے سالانہ...
بھارتی پراکسیز کو باز آ جانا چاہیے اور بھارت کو جو جواب ملا اس سے سبق سیکھنا چاہیے: اسحاق ڈار

بھارتی پراکسیز کو باز آ جانا چاہیے اور بھارت کو جو جواب ملا اس سے سبق سیکھنا چاہیے: اسحاق ڈار

خضدار واقعہ ناقابل برداشت ہے، دہشتگردی کے ناسور کا خاتمہ ضروری ہے: نائب وزیراعظم کا سینیٹ میں اظہار خیال۔ فوٹو فائلاسلام آباد: نائب وزیر اعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے خضدار میں اسکول کی بس پر ہونے والے حملے...
شامی جوڑے کے ہاں بیٹے کی پیدائش، بچے نام ’ٹرمپ‘ رکھ دیا

شامی جوڑے کے ہاں بیٹے کی پیدائش، بچے نام ’ٹرمپ‘ رکھ دیا

فائل فوٹو۔دمشق: شام میں پیدا ہونے والے ایک بچے کا نام والدین نے امریکی صدر کے نام پر 'ٹرمپ' رکھ دیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے شام پر عائد پابندیوں میں نرمی کے بعد...
رینجرز اور سی ٹی ڈی کی خفیہ کارروائی، فتنہ الخوارج کے 3 انتہائی مطلوب دہشتگرد گرفتار

رینجرز اور سی ٹی ڈی کی خفیہ کارروائی، فتنہ الخوارج کے 3 انتہائی مطلوب دہشتگرد گرفتار

ملزمان کا تعلق فتنہ الخوارج کمانڈر رومان رئیس اور اسلام دین گروپ سے ہے، ترجمان سندھ حکومت۔ فوٹو فائلکراچی: سندھ رینجرز اور سی ٹی ڈی نے خفیہ اطلاعات پر کارروائی کرتے ہوئے فتنہ الخوارج کے 3 انتہائی مطلوب دہشتگردوں کو...
واشنگٹن میں فائرنگ سے اسرائیلی سفارتخانے کے 2 اہلکار ہلاک

واشنگٹن میں فائرنگ سے اسرائیلی سفارتخانے کے 2 اہلکار ہلاک

اسرائیلی سفارتخانے کے اسٹاف کے 2 اہلکاروں کو فائرنگ کرکے قتل کیا گیا جن میں ایک مرد اور ایک خاتون شامل ہے: سیکرٹری ہوم لینڈ/ فوٹو غیر ملکی میڈیاامریکی دارالحکومت واشنگٹن ڈی سی میں فائرنگ سے اسرائیلی سفارتخانے کے 2...
پاکستان اسٹاک میں کاروبار کا مثبت رجحان، 100 انڈیکس میں 550 سے زائد پوائنٹس کا اضافہ

پاکستان اسٹاک میں کاروبار کا مثبت رجحان، 100 انڈیکس میں 550 سے زائد پوائنٹس کا اضافہ

ایک موقع پر 100 انڈیکس 577 پوائنٹس کے اضافے سے 120508 پر ٹریڈ کرتا دیکھا گیا۔ فوٹو فائلپاکستان اسٹاک ایکسچینج 100 انڈیکس میں کاروبار کا مثبت رجحان دیکھا جا رہا ہے۔پی ایس ایکس 100 انڈیکس میں آج کاروبار کا آغاز...
اسرائیلی فوج نے آپریشن کی تباہ کاریوں کامعائنہ کرنے آئے یورپی وفد پر گولیاں برسادیں

اسرائیلی فوج نے آپریشن کی تباہ کاریوں کامعائنہ کرنے آئے یورپی وفد پر گولیاں برسادیں

اسرائیلی فوج کی فائرنگ کے نتیجے میں ارکان نے بھاگ کر جان بچائی/ فوٹو غیر ملکی میڈیااسرائیلی فوج  نے مقبوضہ مغربی کنارے میں یورپی سفارتی وفد پر فائرنگ کردی۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق  یورپی وفد جنین کیمپ میں...
2023 میں ہونیوالے یونان کشتی حادثے کا مرکزی ملزم گرفتار

2023 میں ہونیوالے یونان کشتی حادثے کا مرکزی ملزم گرفتار

2023 میں پیش آنے والے یونان کشتی حادثےکے مرکزی ملزم محمد سعید عرف سعید سنیارا کو گرفتار کرلیا: ایف آئی اے/ فائل فوٹواسلام آباد: وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) نے 2023 میں پیش آنے والے یونان کشتی حادثےکے مرکزی ملزم...
نئی دہلی میں طوفانی ہواؤں اور بارشوں سے نظام زندگی درہم برہم، درخت اکھڑ گئے

نئی دہلی میں طوفانی ہواؤں اور بارشوں سے نظام زندگی درہم برہم، درخت اکھڑ گئے

نئی دہلی میں طوفانی ہواؤں اور موسلا دھار بارش سے بھارتی ائیرلائن کی پرواز شدید متاثر ہوئی/ فائل فوٹوبھارت میں طوفانی ہواؤں اور موسلادھار بارش نے نظام زندگی درہم برہم کردیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق دارالحکومت نئی دہلی میں طوفانی ہواؤں...
بھارت بی ایل اے کو خونریزی کا پیسہ دیتا ہے: وزیر دفاع

بھارت بی ایل اے کو خونریزی کا پیسہ دیتا ہے: وزیر دفاع

ہم جو کہہ رہے ہیں اُسے ثابت بھی کرینگے، یہ صرف باتیں نہیں ہیں: خواجہ آصف کی پروگرام میں گفتگو/ فائل فوٹووزیردفاع خواجہ آصف نے کہا ہےکہ کالعدم بلوچ لبریشن آرمی (بی ایل اے) بھارت کی پراکسی کے طورپر لڑرہی ہے...