پاک بھارت دیرینہ تنازعات حل ہونے کا امکان پیدا ہوا ہے: امریکا

پاک بھارت دیرینہ تنازعات حل ہونے کا امکان پیدا ہوا ہے: امریکا

امریکی شمولیت اور معاونت کے سبب پاکستان اور بھارت کےدرمیان جنگ بندی ہوئی: ترجمان محکمہ خارجہ/ فائل فوٹوواشنگٹن: امریکی محکمہ خارجہ کی ترجمان ٹیمی بروس نے کہا ہے کہ یہ بات امید افزا ہے کہ امریکی شمولیت اور معاونت کے...
سندھ طاس معاہدے کی غیر قانونی معطلی کے خلاف قرارداد منظور

سندھ طاس معاہدے کی غیر قانونی معطلی کے خلاف قرارداد منظور

حکومت بھارت کے غیر قانونی اور یک طرفہ اقدامات کی روک تھام کے لیے فوری اقدامات کرے: قرارداد/ فائل فوٹواسلام آباد: قومی اسمبلی میں بھارت کے سندھ طاس معاہدے کی غیر قانونی معطلی کے خلاف قرارداد متفقہ طور پر منظور...
صدر مملکت سے آئی ایم ایف وفد کی ملاقات، صدر کا پاکستان سے تعاون پر اظہار تشکر

صدر مملکت سے آئی ایم ایف وفد کی ملاقات، صدر کا پاکستان سے تعاون پر اظہار تشکر

آئی ایم ایف پروگرام پاکستان میں معاشی استحکام لانے میں مددگار ثابت ہوا: صدر مملکت/ فوٹو جیونیوزاسلام آباد: صدر مملکت آصف زرداری سےجہاد اظہور کی قیادت میں عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) کے وفد نے ملاقات کی جس میں...
بیرسٹر سیف کی رات دیر گئے عمران خان سے اہم ملاقات، حکومت کیساتھ مذاکرات کے حوالے سے اہم ہدایات لیں

بیرسٹر سیف کی رات دیر گئے عمران خان سے اہم ملاقات، حکومت کیساتھ مذاکرات کے حوالے سے اہم ہدایات لیں

بانی پی ٹی آئی نے بیرسٹر سیف کو ہدایت کی کہ وہ ان کا مؤقف متعلقہ فورمز تک پہنچائیں: ذرائع. فوٹو فائلخیبر پختونخوا کے مشیر اطلاعات بیرسٹر محمد علی سیف نے اڈیالہ جیل میں بانی پی ٹی آئی سے رات...
سی ٹی ڈی سے مقابلے میں 3 دہشتگرد ہلاک

سی ٹی ڈی سے مقابلے میں 3 دہشتگرد ہلاک

مارےگئے دہشتگردوں سے رائفلیں ،3 دستی بم ،گولیاں اور بارودی مواد برآمد ہوا: ترجمان سی ٹی ڈی/ فائل فوٹومیانوالی میں سکیورٹی فورسز کے ہاتھوں تین دہشتگرد مارے گئے۔ترجمان سی ٹی ڈی کے مطابق دہشتگردوں سے فائرنگ کا تبادلہ ہوا جس...
خضدار اسکول بس پر دہشتگرد حملے میں زخمی طالبہ دم توڑ گئی، 5 بچوں کی حالت تشویشناک

خضدار اسکول بس پر دہشتگرد حملے میں زخمی طالبہ دم توڑ گئی، 5 بچوں کی حالت تشویشناک

دہشتگرد حملے کا مقدمہ پولیس کی مدعیت میں سی ٹی ڈی تھانے میں درج کرلیا گیا/ فوٹو انٹرنیٹخضدار میں اسکول بس پر دہشتگرد حملے میں زخمی ہونے والی ایک اور طالبہ دم توڑ گئی جب کہ 5 بچوں کی حالت...
ملک میں شدید گرمی کی لہر، سب سے زیادہ پارہ کہاں رہنے کی پیشگوئی کی گئی؟

ملک میں شدید گرمی کی لہر، سب سے زیادہ پارہ کہاں رہنے کی پیشگوئی کی گئی؟

صحت کے مسائل سے بچنے کے لیے مضر صحت مشروبات سے گریز کریں: ماہرین__فائل فوٹوآج پھر ملک کے بیشتر میدانی علاقے شدید گرمی کی لہر کے زیر اثر رہنے کی پیشگوئی کی گئی ہے۔شدید گرمی کی لہر کے دوران دادو...
آئی ایم ایف نے تنخواہ دار طبقے کو ریلیف حکومتی اخراجات میں کمی سے مشروط کردیا

آئی ایم ایف نے تنخواہ دار طبقے کو ریلیف حکومتی اخراجات میں کمی سے مشروط کردیا

بجٹ میں تنخواہوں اور پنشن میں اضافہ نہ ہونے کے برابر ہوگا کیونکہ سرکاری ملازمین کی تعداد میں کمی کی مہم اب ماند پڑ چکی ہے۔ فوٹو فائلاسلام آباد: بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کی جانب سے تنخواہ...
بنوں میں پولیس چوکی پر نامعلوم افراد کا حملہ ،کانسٹیبل شدید زخمی

بنوں میں پولیس چوکی پر نامعلوم افراد کا حملہ ،کانسٹیبل شدید زخمی

فوٹو: فائلبنوں کی پولیس چوکی فتح خیل پر رات گئے عسکریت پسندوں نے بھاری ہتھیاروں سے حملہ کیا جس میں ایک اہلکار زخمی ہوگیا۔ریجنل پولیس آفیسرسجاد خان کے مطابق پولیس چوکی فتح خیل پر رات گئےعسکریت پسندوں نے بھاری ہتھیاروں...
امریکی صدر ٹرمپ نے ہارورڈ یونیورسٹی کو غیر ملکی طلبا کو داخلہ دینے سے روک دیا

امریکی صدر ٹرمپ نے ہارورڈ یونیورسٹی کو غیر ملکی طلبا کو داخلہ دینے سے روک دیا

فوٹو: فائلامریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ہارورڈ یونیورسٹی کو غیرملکی طلبا کو داخلہ دینے سے روک دیا۔غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق ڈونلڈ ٹرمپ کی انتظامیہ نے جمعرات کو ہارورڈ یونیورسٹی کا غیر ملکی طلبا کو داخلہ دینے کا اختیار...
بھارتی وزیر خارجہ نے پاک بھارت کشیدگی کم کرانے میں امریکی کردار تسلیم کر لیا

بھارتی وزیر خارجہ نے پاک بھارت کشیدگی کم کرانے میں امریکی کردار تسلیم کر لیا

فوٹو: فائلبھارتی وزیر خارجہ جے شنکر نے پاک بھارت کشیدگی کم کرانے میں امریکی کردار تسلیم کر لیا۔ایک انٹرویو میں بھارتی وزیر خارجہ جے شنکر نے کہا کہ امریکا کے پاکستان اور بھارت دونوں سے رابطے تھے ، کئی اور...
میڈیا ہمارا فخر ہے، اس نے ہمارے ساتھ ملکر جنگ لڑی: فیلڈ مارشل عاصم منیر

میڈیا ہمارا فخر ہے، اس نے ہمارے ساتھ ملکر جنگ لڑی: فیلڈ مارشل عاصم منیر

فوٹو: آئی ایس پی آر فائلاسلام آباد: فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے بھارت کے خلاف حالیہ جنگ میں پاکستانی میڈیا کے کردار کی تعریف کرتے ہوئے کہا ہے کہ میڈیا ہمارا فخر ہے، اس نے ہمارے ساتھ مل کر...
خیبر پختونخوا میں رواں سال کے پہلے 4 ماہ کے دوران 116 خواتین قتل ہوئیں

خیبر پختونخوا میں رواں سال کے پہلے 4 ماہ کے دوران 116 خواتین قتل ہوئیں

فوٹو: فائلخیبر پختونخوا میں رواں سال کے پہلے 4 ماہ کے دوران گھریلو جھگڑوں، دیرینہ دشمنیوں اور دیگر تنازعات کے باعث 116 خواتین قتل ہوئیں۔جیو نیوز کو موصول پولیس رپورٹ کے مطابق خیبر پختونخوا میں جنوری سے اپریل 2025 کے...
سی آئی اے ہیڈکوارٹر کے باہر سکیورٹی اہلکار کی مشکوک گاڑی پر فائرنگ، خاتون زخمی

سی آئی اے ہیڈکوارٹر کے باہر سکیورٹی اہلکار کی مشکوک گاڑی پر فائرنگ، خاتون زخمی

سی آئی اے ہیڈ کوارٹر—فوٹو: فائلامریکی خفیہ ایجنسی سی آئی اے کے ہیڈکوارٹر کے باہر سیکورٹی اہلکار کی جانب سے مشکوک گاڑی پر فائرنگ سے ایک خاتون زخمی ہوگئیں۔امریکی میڈیا کے بتانا ہے کہ خاتون اپنی گاڑی لے کر داخلی...
پاکستان دہشتگردوں کیخلاف اقدامات اٹھائے، چین مدد فراہم کرےگا: چینی قونصل جنرل

پاکستان دہشتگردوں کیخلاف اقدامات اٹھائے، چین مدد فراہم کرےگا: چینی قونصل جنرل

فوٹو: فائلکراچی: چینی قونصل جنرل نےکہا ہےکہ پاکستان دہشت گردوں کے خلاف اقدامات اٹھائے، چین دہشت گردوں کے خلاف پاکستان کو مدد بھی فراہم کرےگا۔بلوچستان اکنامک فورم کو 33 اور سی پیک کو 12 سال مکمل ہونے پر کراچی میں...
آئی ایم ایف کا پاکستان کے معاشی استحکام و ترقی میں تعاون جاری رکھنےکے عزم کا اظہار

آئی ایم ایف کا پاکستان کے معاشی استحکام و ترقی میں تعاون جاری رکھنےکے عزم کا اظہار

فوٹو: پی آئی ڈیاسلام آباد:  آئی ایم ایف نے پاکستان کے معاشی استحکام و ترقی میں تعاون جاری رکھنے کے عزم کا اظہار کیا ہے۔وزیراعظم شہبازشریف سےآئی ایم ایف کے وفد نے ملاقات کی اور  آئی ایم ایف پروگرام پر...
پیکا ترمیمی ایکٹ کے تحت پولیس FIR درج نہیں کر سکتی

پیکا ترمیمی ایکٹ کے تحت پولیس FIR درج نہیں کر سکتی

پنجاب پولیس کا دعویٰ ہے کہ جنوری میں قانون میں ترمیم کے بعد بھی اُن کے پاس پریوینشن آف الیکٹرانک کرائمز ایکٹ (PECA) کے تحت سائبر کرائم کے مقدمات درج کرنے اور اُن کی تفتیش کرنے کا قانونی اختیار موجود...
عمران خان سے ہمارے لوگوں کو نہ ملایا تو آئی ایم ایف شرائط پر ساتھ نہیں دینگے: علی امین

عمران خان سے ہمارے لوگوں کو نہ ملایا تو آئی ایم ایف شرائط پر ساتھ نہیں دینگے: علی امین

https://www.youtube.com/watch?v=t8ZfqI5QO2o راولپنڈی: وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور نےکہا ہےکہ بانی پی ٹی آئی عمران خان سے ہمارے لوگوں کی ملاقات نہیں ہونے دی گئی تو  آئی ایم ایف کی شرائط پر ساتھ نہیں دیں گے۔اڈیالہ جیل میں عمران خان سے...
غزہ میں حالیہ دنوں میں بھوک کے باعث 29 بچے اور بزرگ شہید ہوئے، فلسطینی وزیر صحت

غزہ میں حالیہ دنوں میں بھوک کے باعث 29 بچے اور بزرگ شہید ہوئے، فلسطینی وزیر صحت

فوٹو: فائلفلسطینی وزیر صحت ماجد ابو رمضان نے کہا ہے کہ حالیہ دنوں میں غزہ میں بھوک کے باعث کم از کم 29 بچے اور بزرگ افراد جان کی بازی ہار چکے ہیں، جبکہ ہزاروں دیگر افراد کی جانوں کو...
صبح اٹھنے کے لیے الارم استعمال کرنے کا یہ نقصان جانتے ہیں؟

صبح اٹھنے کے لیے الارم استعمال کرنے کا یہ نقصان جانتے ہیں؟

یہ بات ایک تحقیق میں سامنے آئی / فائل فوٹویہ کہنے کی ضرورت نہیں کہ موجودہ عہد میں بیشتر افراد صبح اٹھنے کے لیے موبائل فون کے الارم کا سہارا لیتے ہیں۔مگر زیادہ تر افراد ایسے الارم کا استعمال کرتے...