ہتک عزت کیس میں فلمساز جمشید محمود عرف جامی کو 2 سال کی سزا
جمشید محمود کے خلاف ڈائریکٹر سہیل جاوید نے پرائیویٹ کمپلین کی تھی/ فائل فوٹوکراچی کی مقامی عدالت نے فلم ڈائریکٹرجمشید محمود عرف جامی کو 2 سال کی سزا سنادی۔ کراچی کے ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج جنوبی نے فلم ساز جمشید محمود عرف جامی...
اداکارہ حمیرا سے رابطہ کب منقطع ہوا؟ آخری شوٹ کرنیوالے اسٹائلسٹ کا بیان سامنے آگیا
کراچی ڈیفنس فیز 6 میں فلیٹ میں مردہ پائی گئی اداکارہ حمیرا اصغر کے ساتھ فوٹو شوٹ میں کام کرنے والے اسٹائلسٹ دانش مقصود نے اہم انکشافات کیے ہیں۔جیو ڈیجیٹل سے خصوصی گفتگو میں اسٹائلسٹ دانش مقصود نے بتایا کہ انہوں...
فلم ساز جمشید عرف جامی نے سزا کے خلاف ہائیکورٹ سے رجوع کرلیا
جس جرم میں سزا سنائی گئی وہ قابلِ ضمانت ہے: درخواست میں مؤقف/ فائل فوٹوکراچی: فلم پروڈیوسر رائٹر اور ڈائریکٹر جمشید محمود عرف جامی نے سزا کے خلاف سندھ ہائیکورٹ سے رجوع کرلیا۔تفصیلات کے مطابق فلم ساز جامی نے ہتک...
حمیرا اصغر کی لاش کتنی پرانی ہے؟ پولیس حکام کا بیان سامنے آگیا
لاش’ ڈی کمپوز کے انتہائی ایڈوانس اسٹیج ‘ پر ہے : پولیس سرجن ڈاکٹر سمیہ سید/فوٹوفائل کراچی: ڈیفنس فیز 6 میں فلیٹ میں مردہ پائی گئی اداکارہ حمیرا اصغر کی لاش 6 ماہ پرانی ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔ڈی آئی جی...
عمران خان نے جیل سے پارٹی کیلئے کیا سخت پیغام بھیجا؟ علیمہ خان نے بتادیا
عمران خان مشکل حالت میں ہے ، پارٹی اس پر بات کرے: علیمہ خان/ فائل فوٹو راولپنڈی: بانی پی ٹی آئی عمران خان کی بہن علیمہ خان نےکہا ہےکہ عمران خان کی زندگی خطرے میں ہے اور اس کے لیے ہم سپریم...
حمیرا اصغر کے گھر والے آج میت لینے پہنچیں گے، والد کا بیان بھی سامنے آگیا
لاش ڈی کمپوز اسٹیج کے ایڈوانس اسٹیج پر ہے ،لاش اس قابل نہیں ہےجس سے وجہ موت بتائی جاسکے: ایم ایل او—فوٹو: فائلکراچی: ڈیفنس فیز 6 کے فلیٹ سے ملنے والی اداکارہ حمیرا اصغر علی کا پوسٹ مارٹم مکمل کرلیا...
حمیرا اصغر کے فون کا فارنزک مکمل، آخری رابطہ کب اور کس سے ہوا؟
اداکارہ کی سوشل میڈیا پروفائل کا جائزہ لیں تو پتا چلتا ہے کہ گزشتہ 9 ماہ سے حمیرا اصغر سوشل میڈیا پر بھی ایکٹو نہیں تھیں/ فائل فوٹوکراچی : ڈیفنس فیز 6 میں فلیٹ میں مردہ پائی گئی اداکارہ حمیرا...
ہتک عزت کیس میں ڈائریکٹر جامی کی سزا معطل، ضمانت پر رہائی کا حکم
سندھ ہائیکورٹ میں فلم پروڈیوسر، رائٹر، ڈائریکٹر جمشید محمود کی سزا کےخلاف اپیل کی سماعت ہوئ—فوٹو: فائلکراچی: سندھ ہائیکورٹ نے جمشید محمود عرف جامی کی سزا معطل کردی۔سندھ ہائیکورٹ میں فلم پروڈیوسر، رائٹر، ڈائریکٹر جمشید محمود کی سزا کےخلاف اپیل...
اداکارہ مومنہ اقبال نے اپنی صنفی شناخت سے متعلق پھیلی افواہوں پر خاموشی توڑ دی
حال ہی میں اداکارہ نے ایک انٹرویو دیا جس میں ان سے اس حوالے سے بھی سوالات کیے گئے—فوٹو: انسٹاگرام/مومنہ اقبالپاکستانی اداکارہ مومنہ اقبال نے اپنی صنفی شناخت سے متعلق جعلی ویڈیو پر شدید ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ کسی...
ترقی کے اہل افسر کو ریٹائرمنٹ کے بعد بھی پروموشن دی جاسکتی ہے: سپریم کورٹ
پرفارمنس پروموشن کے لیے زیرِ غور لایا جانا ہر سرکاری ملازم کا حق ہے، سپریم کورٹ/ فائل فوٹو اسلام آباد: سپریم کورٹ نے سرکاری ملازمین کی ترقی سے متعلق کیس کا فیصلہ جاری کردیا۔سپریم کورٹ کے جسٹس محمد علی مظہر...
یاسر اورسونیا حسین کا حمیرا اصغر کی تدفین کی ذمہ داری لینے کا اعلان
ماڈل اور اداکارہ حمیرا اصغر کی درد ناک موت نے شوبز انڈسٹری اور ان کے مداحوں کو شدید صدمے میں مبتلا کر دیا—فوٹو: انسٹاگرامپاکستانی اداکار سونیا حسین اور یاسر حسین اداکارہ حمیرا اصغر کی تدفین کی ذمہ داری اٹھانے کے...
عالیہ بھٹ کے ساتھ 77 لاکھ کا فراڈ کرنے والی سابقہ اسسٹنٹ گرفتار
ویدیکا فراڈ کی رقم پہلے اپنے دوست کے اکاؤنٹ میں ڈلواتی تھی اور پھر اپنے اکاؤنٹ میں منتقل کرتی تھی/ فائل فوٹوبالی وڈ اداکارہ عالیہ بھٹ کی سابقہ پرسنل اسسٹنٹ کو لاکھوں روپے کی دھوکا دہی کے الزام میں گرفتار...
24 گھنٹوں کے دوران آندھی اوربارشوں سے حادثات میں 12 افراد جاں بحق
صوبے میں بارش سے ہونے والے مختلف حادثات میں 92 افراد زخمی بھی ہوئے: ترجمان/ فوٹو جیونیوزپنجاب کے مختلف علاقوں میں 24 گھنٹوں کے دوران آندھی اوربارشوں سے حادثات میں 12 افراد جاں بحق ہوگئے۔ترجمان پنجاب ریسکیو کے مطابق لاہورکے...
اداکارہ حمیرا اصغر کی میت لینے اہل خانہ کراچی پہنچ گئے، قانونی کارروائی جاری
فوٹو: انسٹاگرامکراچی کے علاقے ڈیفنس میں فلیٹ سے ملنے والی ماڈل و اداکارہ حمیرا اصغر کی لاش لینے کےلیے بھائی اور دیگر رشتہ دار کراچی پہنچ گئے۔حمیرا اصغر کے بھائی اور بہنوئی لاش لینے کے لیے ایس ایس پی ساؤتھ...
حمیرا اصغر کے بھائی نے بہن کی میت وصول کرلی
فوٹو: فائلکراچی کے علاقے ڈیفنس فیز 6 میں فلیٹ میں مردہ پائی گئی اداکارہ و ماڈل حمیرا اصغر کے بھائی نے بہن کی میت وصول کرلی۔حمیرا اصغر کے بھائی نوید اصغر اور بہنوئی لاش لینےکے لیے ایس ایس پی ساؤتھ...
برطانیہ نے پاکستانی ائیر لائنز پر عائد پابندیاں ختم کردیں
برطانیہ نے پاکستانی ائیر لائنز پر طویل عرصے سے عائد پابندیاں ختم کر دیں۔برطانوی ہائی کمیشن کا کہنا ہے کہ پاکستانی ائیر لائنز اب برطانیہ کے لیے پروازوں کے لیے درخواست دے سکتی ہے۔برطانوی ہائی کمیشن کے مطابق ائیرلائنز کو...
اداکارہ حمیرا اصغر کے اہل خانہ ضابطے کی کارروائی کے بعد میت لے کر لاہور روانہ
قریبی عزیزہ کے انتقال کی وجہ سےکراچی آنے اور میت وصول کرنے میں تاخیر ہوئی، اہل خانہ- فوٹو: فائلکراچی: ڈیفنس فیز 6 میں فلیٹ میں مردہ پائی گئی اداکارہ و ماڈل حمیرا اصغر کی لاش ورثا کے حوالے کردی گئی...
حمیرا کی لاش لینے سے والد نے کیوں انکار کیا اور اہلخانہ تاخیر سے کیوں آئے؟ اداکارہ کے بھائی نے ساری کہانی سنادی
حمیرا اصغر کے بھائی نے ان سوالات کے جواب دیے جو لوگوں کے ذہنوں میں گردش کررہے تھے—فوٹو: اسکرین گریبکچھ روز قبل کراچی میں ڈیفنس سے ملنے والی اداکارہ حمیرا اصغر کی لاش ان کے بھائی کے حوالے کردی گئی۔10...
حمیرہ اصغر کی لاش 6 ماہ سے بھی زیادہ پرانی نکلی، پوسٹ مارٹم رپورٹ سامنے آگئی
لاش ڈی کمپوز کے بالکل آخری اسٹیج تھی اور لاش میں تھوڑے کیڑے پڑ چکے تھے: رپورٹ/ فائل فوٹوکراچی : چند روز قبل ڈیفنس فیز 6 کے فلیٹ میں مردہ پائی جانے والی اداکارہ حمیرا اصغر کی ابتدائی پوسٹ مارٹم...
کپل شرما کے کینیڈا میں کھولے گئے نئے کیفے پر فائرنگ، وجہ سامنے آگئی
حملہ آور ایک گاڑی میں آئے اور کئی گولیاں چلانے کے بعد فرار ہو گئے لیکن خوش قسمتی سے واقعے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا—فوٹو: بھارتی میڈیابھارتی کامیڈین کپل شرما کے کینیڈا میں کیفے پر فائرنگ کا واقعہ پیش...











