ڈیلرز اور شوگر ملز مالکان میں تنازع برقرار، بازار میں چینی کی سپلائی آج بھی معطل

ڈیلرز اور شوگر ملز مالکان میں تنازع برقرار، بازار میں چینی کی سپلائی آج بھی معطل

شوگر ڈیلرز کو آج بھی چینی 165 روپے پر نہیں مل سکی اس لیے بازار میں آج بھی چینی کی سپلائی معطل رہے گی: سہیل ملک/ فائل فوٹولاہور: ڈیلرز  اور شوگر ملز مالکان کے درمیان چینی کی خرید و فروخت...
عمران خان کا کیس صرف 30 سیکنڈ کیلئے سنا گیا: علیمہ خان

عمران خان کا کیس صرف 30 سیکنڈ کیلئے سنا گیا: علیمہ خان

یہ ٹرائل کے تقاضے بھی پورے نہیں کر رہے، یہ اوپن ٹرائل ہے ہی نہیں، ہم یہی چاہتے ہیں کہ فیئر ٹرائل کے تقاضے پورے کیے جائیں: جیونیوز سے گفتگو/ فائل فوٹواسلام آباد: عمران خان کی بہن علیمہ خان نے...
سلمان خان کی باڈی گارڈ شیرا سے شادی کی خبر کی حقیقت کیا؟ یاسر کو پوسٹ کرنا مہنگا پڑگیا

سلمان خان کی باڈی گارڈ شیرا سے شادی کی خبر کی حقیقت کیا؟ یاسر کو پوسٹ کرنا مہنگا پڑگیا

 یاسر حسین کی سلمان خان کی شادی سے متعلق کی گئیانسٹاگرام اسٹوری وائرل ہوگئی/فوٹوفائلپاکستانی اداکار وہدایتکار یاسر حسین کو بالی وڈ دبنگ اسٹار سلمان خان کی باڈی گارڈ شیرا سے شادی سے متعلق اسٹوری لگانا مہنگا پڑگیا۔ اداکار یاسر حسین...
کومل میر کی شادی کروانے کی کوشش کررہی ہوں: یشما گل

کومل میر کی شادی کروانے کی کوشش کررہی ہوں: یشما گل

یشما گل نے ایک مزاحیہ شو میں شرکت کی جہاں انہوں نے میزبان کی جانب سے پوچھے گئے مختلف سوالات کے جواب دیے/ فائل فوٹو اداکارہ یشما گل نے اپنی دوست اداکارہ کومل میر کی ذاتی زندگی سے متعلق دلچسپ انکشاف...
پاک امریکا تجارتی معاہدے کو حتمی شکل دینے کیلئے وزیر خزانہ امریکا روانہ

پاک امریکا تجارتی معاہدے کو حتمی شکل دینے کیلئے وزیر خزانہ امریکا روانہ

اسلام آباد: وزیر خزانہ محمد اورنگزیب تجارتی معاہدے کو حتمی شکل دینے امریکا روانہ ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق محمد اورنگزیب تجارتی معاہدے کو حتمی شکل دینے کے لیے واشنگٹن ڈی سی روانہ ہو گئے ہیں جہاں توقع ہے کہ یکم اگست...
محسن گیلانی عائشہ خان سے متعلق اہم بات بتاتے ہوئے آبدیدہ ہوگئے

محسن گیلانی عائشہ خان سے متعلق اہم بات بتاتے ہوئے آبدیدہ ہوگئے

حال ہی میں نامور اور اداکار نے ایک انٹرویو میں بطور مہمان شرکت کی جہاں انہوں نے مختلف امور پر اپنے خیالات کا کھل کر اظہار کیا—فوٹو: اسکرین گریبپاکستان کے سینئر اداکار محسن گیلانی ساتھی اداکارہ مرحومہ عائشہ خان اور...
عمران خان کی ضمانت کی درخواستوں پر سماعت بغیر کارروائی کے ملتوی

عمران خان کی ضمانت کی درخواستوں پر سماعت بغیر کارروائی کے ملتوی

جسٹس یحییٰ آفریدی کی سربراہی میں 2 رکنی بینچ نے عمران خان کی 9 مئی مقدمات سے متعلق ضمانت کی اپیلوں پر سماعت کرنا تھی/ فائل فوٹواسلام آباد: سپریم کورٹ میں  بانی پی ٹی آئی عمران خان کی 9 مئی مقدمات...
مقبوضہ مغربی کنارے میں معروف فلسطینی کارکن اور استاد عودے محمد قتل

مقبوضہ مغربی کنارے میں معروف فلسطینی کارکن اور استاد عودے محمد قتل

عودے نے اسرائیلی فوجیوں اور آبادکاروں کے فلسطینی کمیونٹی پر حملوں سے متعلق آسکر انعام یافتہ ڈاکیومینٹری NO OTHER LAND بنانے میں بھی اہم کردار ادا کیا/ فائل فوٹواسرائیلی آباکاروں نے مقبوضہ مغربی کنارے میں معروف فلسطینی کارکن اور  استاد...
عامر خان کے گھر اچانک 20 سے زائد پولیس افسر پہنچ گئے، مداح تشویش میں مبتلا

عامر خان کے گھر اچانک 20 سے زائد پولیس افسر پہنچ گئے، مداح تشویش میں مبتلا

عامر خان کے گھر سے باہر نکلنے کی پولیس افسران کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئیں اور مداحوں نے پریشانی کا اظہار کیا  — فوٹو:بھارتی میڈیابالی وڈ اسٹار عامر خان کے گھر ممبئی میں پولیس کے 25 افسران پہنچ...
پنڈی میں خاتون کو کس طرح قتل کیا گیا؟ لاش کا پوسٹ مارٹم کرنیوالی میڈیکل ٹیم کا بیان سامنے آگیا

پنڈی میں خاتون کو کس طرح قتل کیا گیا؟ لاش کا پوسٹ مارٹم کرنیوالی میڈیکل ٹیم کا بیان سامنے آگیا

مقتولہ کے سابق شوہر ضیاء الرحمان اور جرگے کے سربراہ عصمت اللہ خان نے قبر کی نشاندہی کی—فوٹو: اسکرین گریبراولپنڈی: جرگے کے حکم پر قتل کی جانے والی شادی شدہ خاتون کی قبر کشائی مکمل کرلی گئی۔ذرائع کے مطابق میت کا...
پنجاب اور کے پی میں ممکنہ بارشوں، لینڈ سلائیڈنگ سے متعلق الرٹ جاری

پنجاب اور کے پی میں ممکنہ بارشوں، لینڈ سلائیڈنگ سے متعلق الرٹ جاری

31 جولائی تک پنجاب اور خیبرپختونخوا کے مختلف علاقوں میں ممکنہ بارشوں کے باعث سیلاب اورلینڈسلائیڈنگ کا خدشہ ہے/ فائل فوٹواسلام آباد: ملک کے بیشتر علاقوں کے لیے ممکنہ موسمی صورتحال سے متعلق الرٹ جاری کردیا گیا۔ ممکنہ موسمی صورتحال پر...
مسلح شخص کی فائرنگ سے پولیس افسر سمیت 5 افراد ہلاک

مسلح شخص کی فائرنگ سے پولیس افسر سمیت 5 افراد ہلاک

فوٹو: رائٹرزامریکا کی ریاست نیویارک میں مسلح شخص نے فائرنگ کرکے پولیس افسر سمیت 5 افراد کو موت کے گھاٹ اتار دیا،بعد میں خود کو بھی گولی مارلی۔فائرنگ کا واقعہ نیویارک شہر میں مڈٹاؤن مین ہٹن علاقے میں پیش آیا۔...
سعودی عرب کا دوٹوک اعلان

سعودی عرب کا دوٹوک اعلان

اسرائیل فلسطین بحران میں دو ریاستی حل کو عملی جامہ پہنانا ہی علاقائی استحکام کی کنجی ہے: سعودی وزیر خارجہ—فوٹو: اے ایف پیسعودی عرب کے وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان نے واضح کیا کہ جب تک فلسطینی ریاست قائم...
یو این میں فلسطین کے دو ریاستی حل سے متعلق عالمی کانفرنس، سیکرٹری جنرل کا جنگ بندی پر زور

یو این میں فلسطین کے دو ریاستی حل سے متعلق عالمی کانفرنس، سیکرٹری جنرل کا جنگ بندی پر زور

اعلیٰ سطحی بین الاقوامی کانفرنس میں شرکت کرنے والے اقوام متحدہ کے سینیئر عہدیداروں اور وزراء کی گروپ فوٹو۔— یو ایننیویارک : اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیوگوتریس نے اسرائیل فلسطین تنازع کے قابل عمل دو ریاستی حل اور فوری جنگ بندی...
پاک بھارت جنگ کے دوران مودی اور ٹرمپ کے درمیان کوئی بات نہیں ہوئی: بھارتی وزیرخارجہ کا دعویٰ

پاک بھارت جنگ کے دوران مودی اور ٹرمپ کے درمیان کوئی بات نہیں ہوئی: بھارتی وزیرخارجہ کا دعویٰ

فوٹو: فائلبھارتی وزیر خارجہ جے شنکر نے دعویٰ کیا ہے کہ پاک بھارت جنگ کے دوران  وزیر اعظم نریندر مودی اور امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے درمیان کوئی بات نہيں ہوئی۔پیر کو بھارتی لوک سبھا میں آپریشن سندور پربحث ہوئی۔بھارتی...
قصور میں بچی سے نازیبا حرکات کرنیوالا ملزم زخمی حالت میں گرفتار

قصور میں بچی سے نازیبا حرکات کرنیوالا ملزم زخمی حالت میں گرفتار

ملزم اپنے ہی پسٹل سے جسم کےنازک اعضا پر فائر لگنے سے زخمی ہوا جسے زخمی حالت میں اسپتال منتقل کردیا گیا: پولیس— فوٹو: اسکرینب گریبقصور میں  بچی کے ساتھ نازیبا حرکات کرنے والے ملزم ناصر وٹو کو  زخمی حالت...
سوات مدرسے میں تشدد سے طالبعلم کی ہلاکت، مرکزی ملزم اور اسکا بیٹا گرفتار

سوات مدرسے میں تشدد سے طالبعلم کی ہلاکت، مرکزی ملزم اور اسکا بیٹا گرفتار

واقعے میں ملوث 10 ملزمان کو پہلے ہی گرفتار کیا جا چکا ہے اور مرکزی ملزمان فرار ہوگئے تھے: ڈی پی او— فوٹو: سوات پولیسسوات میں مدرسے میں تشدد سے طالب علم کی ہلاکت کے کیس میں مرکزی ملزم عمر...
2 چینی کمپنیوں نے پاکستان سے گدھےکے گوشت کی برآمدکےلائسنس کیلئے درخواست دے دی

2 چینی کمپنیوں نے پاکستان سے گدھےکے گوشت کی برآمدکےلائسنس کیلئے درخواست دے دی

فوٹو: فائلدو چینی کمپنیوں نے پاکستان سےگدھےکےگوشت کی برآمد کی درخواست کردی ہے۔ذرائع کے مطابق  دونوں چینی کمپنیوں نے سلاٹر ہاؤس اور  برآمد کے لائسنس کے لیے اپلائی کردیا ہے۔حکام وزارت فوڈ سکیورٹی کا کہنا ہےکہ  چینی کمپنی کی لائسنس...
قابض بھارتی فوج نے جعلی مقابلے میں 3 نوجوانو ں کو شہید کردیا

قابض بھارتی فوج نے جعلی مقابلے میں 3 نوجوانو ں کو شہید کردیا

فوٹو: فائلقابض بھارتی فورسز نے مقبوضہ جموں و کمشیر  میں سرینگر کے نواحی علاقے داچھی گام میں ایک جعلی مقابلہ میں 3 نوجوانوں کو شہید کردیا۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق 3 نوجوانوں کی شناخت کے بغیر ہی بھارت کی جانب...
ٹرمپ نے بھی انسانی المیہ تسلیم کرلیا

ٹرمپ نے بھی انسانی المیہ تسلیم کرلیا

 غزہ میں امدادی سامان کی ترسیل و تقسیم کی ذمہ داری اسرائیل پر عائد ہوتی ہے، غزہ کے شہری غذائی امداد تک پہنچ نہیں پا رہے ہیں: امریکی صدر— فوٹو: رائٹرزساری دنیا کے بعد بالآخر امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے...