ٹرمپ نے یکم جون سے یورپی یونین پر 50 فیصد ٹیرف عائد کرنے کی سفارش کردی

ٹرمپ نے یکم جون سے یورپی یونین پر 50 فیصد ٹیرف عائد کرنے کی سفارش کردی

فوٹو: فائلامریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے یکم جون سے یورپی یونین پر 50 فیصد تجارتی ٹیرف عائد کرنے کی تجویز دے دی۔اپنے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ٹروتھ سوشل پر جاری اپنے بیان میں ٹرمپ نے کہا کہ یورپی یونین کے...
12 ویں منزل سے نیچے گرنے والی خاتون کرشماتی طور پر زندہ بچ گئی

12 ویں منزل سے نیچے گرنے والی خاتون کرشماتی طور پر زندہ بچ گئی

اس شامیانے سے ٹکرا کر خاتون زمین سے ٹکرائی تھی / اسکرین شاٹچین میں ایک 44 سالہ خاتون 12 منزلہ عمارت سے گر جانے کے باوجود کرشماتی طور پر بچ گئی۔درحقیقت زمین سے ٹکرانے کے بعد اس کی حالت اتنی...
10 مئی کو قوم نے اتحاد سے دشمن کو تاریخی شکست دی جسے وہ قیامت تک یاد رکھے گا: وزیراعظم

10 مئی کو قوم نے اتحاد سے دشمن کو تاریخی شکست دی جسے وہ قیامت تک یاد رکھے گا: وزیراعظم

فائل فوٹواسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہےکہ 10 مئی کو پاکستانی قوم نے اپنے اتحاد و اتفاق سے دشمن کو تاریخی شکست دی جسے وہ قیامت تک یاد رکھے گا۔وزیراعظم شہباز شریف نے اسلام آباد میں جناح اسکوائر انٹرچینج...
توقع ہے پاکستان اور بھارت حالیہ کشیدگی کا پر امن حل تلاش کرلیں گے: آئی ایم ایف

توقع ہے پاکستان اور بھارت حالیہ کشیدگی کا پر امن حل تلاش کرلیں گے: آئی ایم ایف

پاکستان کی معاشی کارکردگی ایسی تھی کہ قسط جاری کرنے میں کوئی مشکل نہیں ہوئی: ڈائریکٹر آئی ایم ایف کمیونیکشن/ فائل فوٹوعالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف)  کا کہنا ہے کہ توقع ہے پاکستان اور بھارت حالیہ کشیدگی کا پر...
1900 روپے کی کمی کے اگلے ہی روز سونے کی قیمت میں دگنا اضافہ

1900 روپے کی کمی کے اگلے ہی روز سونے کی قیمت میں دگنا اضافہ

گزشتہ روز فی تولہ سونے کی قیمت 1900 روپے کمی کے بعد 3 لاکھ 47 ہزار 500 روپے ہوگئی تھی/فوٹوفائلکراچی: ملک  بھر  میں سونے کی فی تولہ قیمت میں  ایک بار پھر بڑا اضافہ دیکھا گیا ہے۔آل پاکستان جیمز اینڈ...
سندھ کو پاکستان سےعلیحدہ کرنیکی سازش کب کی گئی ؟ حامد میر کی تحقیق میں سنسنی خیز انکشافات

سندھ کو پاکستان سےعلیحدہ کرنیکی سازش کب کی گئی ؟ حامد میر کی تحقیق میں سنسنی خیز انکشافات

کئی سوالات کے جواب دیکھیے کیپیٹل ٹاک اسپیشل میں آج رات 7 بجے صرف جیو نیوز پر__فائل فوٹوپاکستان کے سینئر صحافی او رتجزیہ کار حامد میر آج اپنی تحقیق میں سنسنی خیز انکشافات کریں گے۔بھارت کی ریاستی دہشتگردی کے ناقابل...
پاکستان کو رواں مالی سال ملنے والے بیرونی قرضوں اور گرانٹس کی تفصیلات سامنے آگئیں

پاکستان کو رواں مالی سال ملنے والے بیرونی قرضوں اور گرانٹس کی تفصیلات سامنے آگئیں

پاکستان کو رواں مالی سال 10 ماہ میں 6 ارب ڈالر سے زائد کے فنڈز ملے ہیں: دستاویزات/ فائل فوٹواسلام آباد: پاکستان کو رواں مالی سال ملنے والے بیرونی قرضوں اور گرانٹس کی تفصیلات سامنے آگئیں۔جیو نیوز کو موصول دستاویزات...
معروف گلوکارہ شکیرا کے کانسرٹ کے باعث خسرہ پھیلنے کا خدشہ

معروف گلوکارہ شکیرا کے کانسرٹ کے باعث خسرہ پھیلنے کا خدشہ

گزشتہ ہفتے شکیرا کے کانسرٹ میں خسرہ سے متاثر شخص شریک ہوا: محکمہ صحت__فوٹو: فائلنیو جرسی میں معروف پاپ گلوکارہ شکیرا کے کانسرٹ کے باعث خسرہ پھیلنے کا خدشہ پیدا ہوگیا۔نیوجرسی کے محکمہ صحت نے خبردار کرتے ہوئے کہا کہ...
حکومت سندھ کا خواتین کوای وی اسکوٹیز دینےکیلئے اگلے ماہ قرعہ اندازی کا فیصلہ

حکومت سندھ کا خواتین کوای وی اسکوٹیز دینےکیلئے اگلے ماہ قرعہ اندازی کا فیصلہ

پہلے مرحلے میں ایک ہزار خواتین کو ای وی اسکوٹیز دینےکی تیاریاں مکمل کرلی گئی ہیں: ترجمان/ فائل فوٹوکراچی: حکومت سندھ نے خواتین کو ای وی اسکوٹیز دینے کیلئے اگلے ماہ قرعہ اندازی کا فیصلہ کرلیا۔سندھ کے سینئر وزیر شرجیل...
ڈی جی آئی ایس پی آر اور سیکرٹری داخلہ کی پریس بریفنگ

ڈی جی آئی ایس پی آر اور سیکرٹری داخلہ کی پریس بریفنگ

https://www.youtube.com/watch?v=2XGkiOxGgyM اسلام آباد: ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف اور سیکرٹری داخلہ آفتاب درانی میڈیا کو بریفنگ دے رہے ہیں۔نوٹ: اس خبر میں مزید تفصیلات شامل کی جارہی ہیں Source link
مؤثر شخصیات کا برطانوی وزیراعظم سے مطالبہ

مؤثر شخصیات کا برطانوی وزیراعظم سے مطالبہ

برطانیہ اور آئر لینڈ سے تعلق رکھنے والی با اثر شخصیات نے برطانیہ سے عالمی فوجداری عدالت کی تحقیقات میں تعاون کرنے کا مطالبہ بھی کیا ہے/فوٹوفائلبرطانیہ اور آئر لینڈ کی فلم، ٹی وی  اور  کری ایٹیو  انڈسٹری   سے تعلق...
کراچی میں کورونا وائرس پھر پھیلنے لگا، روزانہ متعدد کیس رپورٹ ہونے لگے

کراچی میں کورونا وائرس پھر پھیلنے لگا، روزانہ متعدد کیس رپورٹ ہونے لگے

کورونا کی علامات میں بخار، کھانسی، نزلہ اور جسم درد شامل ہے، شہری احتیاطی تدابیراختیار کریں: ماہر ڈاکٹر جاوید خان/ فائل فوٹوکراچی میں روزانہ کی بنیاد پر کورونا وائرس کے کئی کیسز رپورٹ ہونے لگے۔نجی اسپتال کے سانس کی بیماری...
سلامتی کونسل کی خضدار بس حملے کی شدید مذمت، تمام ریاستوں سے پاکستان سے تعاون کی اپیل

سلامتی کونسل کی خضدار بس حملے کی شدید مذمت، تمام ریاستوں سے پاکستان سے تعاون کی اپیل

سلامتی کونسل نے حملے کے ذمہ داروں، مالی مددگاروں اور منصوبہ سازوں کو انصاف کے کٹہرے میں لانے کا مطالبہ کیا/ فائل فوٹونیو یارک: اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے خضدار میں ہونے والے بس حملے کی شدید الفاظ میں...
ائیرپورٹ پر اسکینر مشین خاتون کو زیادہ میک اپ کی وجہ سے شناخت نہ کرسکی، ویڈیو وائرل

ائیرپورٹ پر اسکینر مشین خاتون کو زیادہ میک اپ کی وجہ سے شناخت نہ کرسکی، ویڈیو وائرل

فوٹو اسکرین گریبچینی خاتون کو ائیرپورٹ پر بھاری بھرکم میک اپ کرکے جانا مہنگا پڑگیا۔سوشل میڈیا پر شنگھائی ائیرپورٹ سے ایک ویڈیو وائرل ہو رہی ہے جس میں ایک چینی خاتون اپنا میک اپ صاف کرتی نظر آ رہی ہیں۔خاتون...
بھارت کی جانب سے سندھ طاس معاہدے کی یکطرفہ معطلی پر سری لنکا میں بھی تشویش کی لہر

بھارت کی جانب سے سندھ طاس معاہدے کی یکطرفہ معطلی پر سری لنکا میں بھی تشویش کی لہر

اگر بھارت پاکستان کے ساتھ سندھ طاس معاہدہ جیسے اہم معاہدے کو یکطرفہ طور پر معطل کر سکتا ہے تو بھارت کے ساتھ بجلی اور ایندھن کے معاہدے کرنا بےوقوفی ہوگی: سابق سری لنکن سفیر۔ فوٹو فائلبھارت کی جانب سے...
واٹس ایپ وائس چیٹ کا فیچر اب تمام گروپس کیلئے دستیاب

واٹس ایپ وائس چیٹ کا فیچر اب تمام گروپس کیلئے دستیاب

کمپنی نے اس کا اعلان کیا / فوٹو بشکریہ میٹاواٹس ایپ نے وائس چیٹ فیچر تمام گروپس کے لیے متعارف کرانے کا اعلان کیا ہے چاہے ان کا حجم جتنا بھی ہو۔وائس چیٹ گروپ کالز سے مختلف فیچر ہے جسے...
غیر منتخب ڈپٹی کمشنرز کے وسیع اختیارات ، منتخب نمائندے نظرانداز

غیر منتخب ڈپٹی کمشنرز کے وسیع اختیارات ، منتخب نمائندے نظرانداز

 بلدیاتی حکومت ڈپٹی کمشنر کے ماتحت دیہی علاقوں میں اعلیٰ سطح کی کونسل کو ”تحصیل کونسل“ کہا جائے گا/فوٹوفائللاہور:  پنجاب میں پیش کیے گئے ایک نئے مقامی حکومت کے بل کے تحت غیر منتخب ڈپٹی کمشنرز (DCs) کو وسیع اختیارات...
اسرائیلی فوج کے سابق عہدیدار کا انکشاف

اسرائیلی فوج کے سابق عہدیدار کا انکشاف

ایک سمجھدار ملک عام شہریوں کے خلاف جنگ نہیں کرتا، بچوں کو تفریح کے طور پر نہیں قتل کرتا: سابق اسرائیلی ڈپٹی چیف آف اسٹاف/ فائل فوٹواسرائیلی فوج کے سابق ڈپٹی چیف آف اسٹاف اور اسرائیلی اپوزیشن لیڈر یائرگولن غزہ...
خیبر میں جنگل سے 3 افراد کی لاشیں برآمد

خیبر میں جنگل سے 3 افراد کی لاشیں برآمد

تینوں افراد کو گزشتہ روز مسلح افراد اغوا کرکے لے گئے تھے: پولیس/ فائل فوٹوخیبر: ملک دین خیل میں جنگل سے 3 افراد کی لاشیں ملی ہیں۔پولیس کے مطابق پختونخوا کے قبائلی علاقے خیبر میں ملک دین خیل کے جنگلات...
بنیان مرصوص بھارت کیخلاف متحدہ مزاحمت تھی، ابھی افواج نے مکمل طاقت استعمال ہی نہیں کی: ترجمان پاک فوج

بنیان مرصوص بھارت کیخلاف متحدہ مزاحمت تھی، ابھی افواج نے مکمل طاقت استعمال ہی نہیں کی: ترجمان پاک فوج

معرکہ حق میں پاکستان نے جھوٹ، فریب، جبر اور بھارتی جارحیت کا پردہ چاک کیا: لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری۔ فوٹو فائلپاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے ڈائریکٹر جنرل لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری کا...