بھارت نے دریائے سندھ کا پانی روکنے کیلئے ماسٹر پلان شروع کر دیا

بھارت نے دریائے سندھ کا پانی روکنے کیلئے ماسٹر پلان شروع کر دیا

بھارت نے دریائے سندھ کے بہاؤ کو روکنے کے اپنے ماسٹر پلان کے تحت، نے لداخ میں 10 نئے میگا ہائیڈرو پاور پروجیکٹس کے منصوبے کا اعلان کیا ہے۔ فوٹو فائلاسلام آباد:  بھارت، جو اقوام متحدہ کی قرارداد کے تحت...
پاک ترک اعلیٰ عسکری قیادت کی ملاقات، ترک وزارت دفاع نے پاکستان کو ’برادر ملک‘ قرار دیا

پاک ترک اعلیٰ عسکری قیادت کی ملاقات، ترک وزارت دفاع نے پاکستان کو ’برادر ملک‘ قرار دیا

فیلڈ مارشل عاصم منیر کے ساتھ ملاقات میں ترکش لینڈ فورسز کے کمانڈر جنرل سلچک بائرکتار اولو بھی ملاقات میں شریک تھے، ترک وزارت دفاع— فوٹو: ترک میڈیااستنبول: فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے ترک وزیر دفاع یاشار گولر سے...
پیوٹن کو لیجانے والے ہیلی کاپٹر پر یوکرینی ڈرون حملہ، ہیلی کاپٹر نے ڈرونز مار گرائے

پیوٹن کو لیجانے والے ہیلی کاپٹر پر یوکرینی ڈرون حملہ، ہیلی کاپٹر نے ڈرونز مار گرائے

فوٹو: فائلماسکو: روسی صدر ولادیمیر پیوٹن کے ہیلی کاپٹر کو 20 مئی کو کرسک ریجن کے دورے کے دوران ایک بڑے یوکرینی ڈرون حملے کا سامنا کرنا پڑا۔برطانوی اخبار کے مطابق روس کے فضائی دفاعی ڈویژن کے کمانڈر یوری داشکن...
وزیراعظم کی استنبول میں ترک صدر سے ملاقات، علاقائی اور عالمی امور پر تبادلہ خیال

وزیراعظم کی استنبول میں ترک صدر سے ملاقات، علاقائی اور عالمی امور پر تبادلہ خیال

نائب وزیر اعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار، فیلڈ مارشل سید عاصم منیر، وزیر اطلاعات عطا تارڑ اور معاون خصوصی طارق فاطمی بھی ملاقات میں شریک تھے— فوٹو: پی آئی ڈیوزیراعظم شہباز شریف نے استنبول میں ترک صدر رجب طیب...
خیبر پختونخوا میں سکیورٹی فورسز کی مختلف علاقوں میں کارروائیاں، 9 خوارج ہلاک

خیبر پختونخوا میں سکیورٹی فورسز کی مختلف علاقوں میں کارروائیاں، 9 خوارج ہلاک

سکیورٹی فورسز نے ڈیرہ اسماعیل خان، ٹانک اور خیبر میں کارروائیاں کی، مارے گئے خوارج سے اسلحہ اور گولہ بارود بھی برآمد کیا گیا: آئی ایس پی آر— فوٹو: آئی ایس پی آرخیبر پختونخوا کے مختلف علاقوں میں سکیورٹی فورسز...
شہری نے اغوا کے 3 سال بعد خریداری کیلئے موبائل مارکیٹ آئے کچے کے ڈاکو کو پکڑوا دیا

شہری نے اغوا کے 3 سال بعد خریداری کیلئے موبائل مارکیٹ آئے کچے کے ڈاکو کو پکڑوا دیا

کچے کا ڈاکو خاتون اور ایک ساتھی کے ساتھ سم خریدنے سکھر کی موبائل مارکیٹ پہنچا تھا: پولیس— فوٹو: اسکرین گریبکچے کا مبینہ ڈاکو خریداری کیلئے سکھر آنے پر پکڑا گیا۔پولیس کے مطابق 3 سال قبل اغوا کیے گئے شہری...
اسرائیلی فوج نے غزہ کے 77 فیصد رقبے پر قبضہ کرلیا

اسرائیلی فوج نے غزہ کے 77 فیصد رقبے پر قبضہ کرلیا

فوٹو: فائلغزہ کے سرکاری میڈیا آفس نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ اسرائیلی فوج اب تک غزہ پٹی کے کل جغرافیائی رقبے کے 77 فیصد حصے پر قبضہ کر چکی ہے۔غزہ میڈیا آفس کے مطابق یہ قبضہ براہ راست...
آواران میں سینئر صحافی لطیف بلوچ کو اپنے گھر میں قتل کردیا گیا

آواران میں سینئر صحافی لطیف بلوچ کو اپنے گھر میں قتل کردیا گیا

بلوچستان کےسینئر صحافی لطیف بلوچ کے قتل کی مذمت کرتے ہیں: نائب جماعت اسلامی__فوٹو: فائلبلوچستان کے ضلع آواران کے علاقے مشک میں سینئر صحافی لطیف بلوچ کو قتل کردیا گیا۔پولیس نے صحافی لطیف بلوچ کے قتل کی تصدیق کرتے ہوئے...
2 سالوں میں پاکستان کا ریونیو تقریباً دگنا ہوگیا ہے: آئی ایم ایف

2 سالوں میں پاکستان کا ریونیو تقریباً دگنا ہوگیا ہے: آئی ایم ایف

ریونیو میں اضافہ مصنوعی ہے، گزشتہ 2سالوں میں ٹیکس نیٹ میں کوئی بڑی تبدیلی نہیں آئی: معاشی ماہرین۔ فوٹو فائلاسلام آباد: عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کا کہنا ہے گزشتہ 2 سالوں میں پاکستان کا ریونیو تقریباً دگنا ہو...
گزشتہ روز کی آندھی اور بارش سے ہونے والے نقصانات کی تفصیلات سامنے آگئیں

گزشتہ روز کی آندھی اور بارش سے ہونے والے نقصانات کی تفصیلات سامنے آگئیں

وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے آندھی،بارش کے سبب حادثات میں قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پر افسوس کا اظہار کیا__فوٹو: فائلگزشتہ روز پنجاب کے مختلف حصوں میں آنے والی آندھی اور  طوفانی بارش سے ہونے والے نقصانات کی تفصیلات...
وزیراعظم ترکیہ، آذربائیجان، ایران اور تاجکستان کے 6 روزہ دورے پر روانہ

وزیراعظم ترکیہ، آذربائیجان، ایران اور تاجکستان کے 6 روزہ دورے پر روانہ

وزیر اعظم دوست ممالک کے رہنمائوں کے ساتھ دو طرفہ تعلقات اور علاقائی اور بین الاقوامی اہمیت کے معاملات کے حوالہ سے تبادلہ کریں گے/ فائل فوٹووزیراعظم شہباز شریف ترکیہ، آذربائیجان، ایران اور تاجکستان کے 6 روزہ دورے پر روانہ...
نیب کی 88 ارب روپے سے زائد کی وصولیاں، 86 ارب اداروں کو واپس

نیب کی 88 ارب روپے سے زائد کی وصولیاں، 86 ارب اداروں کو واپس

احتساب بیورو نے سال 2025 کی پہلی سہ ماہی (جنوری تا مارچ) کے دوران 88 ارب روپے سے زائد رقم برآمد اور تقسیم کی۔ فوٹو فائلاسلام آباد: نیب نے سہ ماہی وصولیوں کی تفصیلات جاری کرتے ہوئے بتایا کہ قومی...
عمران خان نے کہا ہے اسٹیبلشمنٹ بات کرنا چاہتی ہے تو براہ راست ان سے کر لے: سینیٹر علی ظفر

عمران خان نے کہا ہے اسٹیبلشمنٹ بات کرنا چاہتی ہے تو براہ راست ان سے کر لے: سینیٹر علی ظفر

بانی پی ٹی آئی نے پارٹی کو کسی سے بھی مذاکرات سے منع کر دیا ہے: پی ٹی آئی رہنما سینیٹر علی ظفر/ فائل فوٹو پی ٹی آئی کے سینئر رہنما سینیٹر علی ظفر کا کہنا ہے بانی پی ٹی آئی...
اسرائیلی بمباری سے خاتون ڈاکٹر کے 9 بچے شہید

اسرائیلی بمباری سے خاتون ڈاکٹر کے 9 بچے شہید

خان یونس کی رہائشی ڈاکٹر عالہ النجار 10 بچوں کی ماں تھیں جن میں سے 9 بچے شہید ہوگئے جبکہ ان کے شوہر بھی زخمی ہیں/ فوٹو: غیر ملکی میڈیا غزہ میں اسرائیلی کے وحشیانہ حملوں میں ایک ہی خاتون کے...
بلوچستان ٹین بلین ٹری منصوبے میں 16ارب 80 کروڑ روپےکی بے قاعدگیاں سامنے آگئیں

بلوچستان ٹین بلین ٹری منصوبے میں 16ارب 80 کروڑ روپےکی بے قاعدگیاں سامنے آگئیں

فوٹو: فائلکوئٹہ: بلوچستان میں ٹین بلین ٹری منصوبےمیں 16ارب 80 کروڑ  روپےکی بے قاعدگیاں سامنے آگئیں۔ٹین بلین ٹری سونامی پروگرام بلوچستان کی اسپیشل آڈٹ رپورٹ کے مطابق پروجیکٹ افسران کے مسلسل تبادلوں سے منصوبے کی رفتار سست رہی اور 10کروڑ...
مقبوضہ کشمیر میں آپریشن بنیان مرصوص کے پوسٹرز آویزاں، فیلڈ مارشل اور J10C کی تصاویر موجود

مقبوضہ کشمیر میں آپریشن بنیان مرصوص کے پوسٹرز آویزاں، فیلڈ مارشل اور J10C کی تصاویر موجود

پوسٹرز پر رافیل سمیت بھارتی جنگی طیاروں کو مار گرانے والے J-10C لڑاکا طیارے کی تصاویر موجود ہیں— فوٹو: کشمیر میڈیا سروسمقبوضہ کشمیر میں آپریشن بنیان مرصوص سے بھارت کو منہ توڑ جواب کے پوسٹرز آویزاں کردیے گئے۔کشمیر میڈیا سروس...
جناح ہاؤس حملہ کیس میں پی ٹی آئی کے 254 رہنماؤں اورکارکنوں پر فرد جرم عائد

جناح ہاؤس حملہ کیس میں پی ٹی آئی کے 254 رہنماؤں اورکارکنوں پر فرد جرم عائد

فوٹو: فائلانسداد دہشت گردی عدالت لاہور نے جناح ہاؤس حملہ کیس میں پی ٹی آئی کے 254 رہنماؤں اور کارکنوں پر فرد جرم عائد کردی۔انسداد دہشت گردی عدالت لاہور میں جناح ہاؤس حملہ کیس کی سماعت ہوئی۔ انسداد دہشت گردی...
وزیراعظم ویڈیو لنک کے ذریعے عدالت میں پیش

وزیراعظم ویڈیو لنک کے ذریعے عدالت میں پیش

کیس کی سماعت کے آغاز پر وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا کہ جج صاحب آپ سمیت کمرہ عدالت میں موجود تمام افراد کو فتح مبارک ہو/ فائل فوٹولاہور: وزیراعظم شہباز شریف بانی پی ٹی آئی کے خلاف 10 ارب...
ڈی پورٹ پاکستانیوں کے پاسپورٹ منسوخ کرنے اور ان کیخلاف مقدمات درج کرنے کا فیصلہ

ڈی پورٹ پاکستانیوں کے پاسپورٹ منسوخ کرنے اور ان کیخلاف مقدمات درج کرنے کا فیصلہ

https://www.youtube.com/watch?v=aXhQzRYgfUc اسلام آباد: حکومت نے  بیرون ملک سے نکالے گئے پاکستانیوں کے پاسپورٹ منسوخ کرنے اور ان کے خلاف مقدمات درج کرنے کا فیصلہ  کرلیا۔وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی زیرصدارت اجلاس ہوا جس میں بیرون ملک سے نکالے گئے...
جنوبی ایشیا کی تاریخی تبدیلی رپورٹ کا اجرا

جنوبی ایشیا کی تاریخی تبدیلی رپورٹ کا اجرا

پاکستان چائنا انسٹی ٹیوٹ کی رپورٹ میں 3نکاتی جامع حکمت عملی تجویز دی گئی ہے__فوٹو: غیر ملکی میڈیاپاکستان چائنا انسٹی ٹیوٹ نے 16 گھنٹےمیں جنوبی ایشیا کی تاریخی تبدیلی رپورٹ کا اجرا کردیا۔پاکستان چائنا انسٹی ٹیوٹ کی رپورٹ میں 3...