صدر زرداری نے سندھ میں بارشوں کے پیش نظر تمام اداروں کو تیار رہنے کی ہدایت کردی

صدر زرداری نے سندھ میں بارشوں کے پیش نظر تمام اداروں کو تیار رہنے کی ہدایت کردی

شہری علاقوں خصوصاً نشیبی اورساحلی مقامات پر پیشگی انتظامات کو یقینی بنایا جائے، صدر پاکستان کی ہدایت/فائل فوٹوکراچی: صدر مملکت  آصف زرداری نے سندھ میں بارشوں کے  پیش نظر تمام اداروں کو  تیار  رہنے کی ہدایت کردی۔جیو نیوز کے مطابق...
پی ایس ایکس 100 انڈیکس نے ایک اور سنگ میل عبور کرلیا

پی ایس ایکس 100 انڈیکس نے ایک اور سنگ میل عبور کرلیا

کاروباری ہفتے کے پہلے روز آغاز سے ہی مارکیٹ میں زبردست تیزی دیکھنے میں آ رہی ہے۔ فوٹو فائلکراچی: پاکستان اسٹاک ایکسچینج کے 100 انڈیکس میں آج بھی کاروبار کے دوران مثبت تیزی دیکھنے میں آ رہی ہے۔کاروباری ہفتے کے...
وفاقی وزیرداخلہ نے وزرا کی موبائل سمز کے ڈیٹا لیک کا نوٹس لے لیا

وفاقی وزیرداخلہ نے وزرا کی موبائل سمز کے ڈیٹا لیک کا نوٹس لے لیا

نیشنل سائبرکرائمز انویسٹی گیشن ایجنسی نے وزیرداخلہ محسن نقوی کی ہدایت پر خصوصی انویسٹی گیشن ٹیم تشکیل دی ہے/ فائل فوٹواسلام آباد: وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نےموبائل سمزکا ڈیٹا لیک ہونے سے متعلق نشر ہونے والی خبرکا فوری نوٹس لے...
آپریشن سومناتھ کی فتح آج بھی جوانوں کے جذبہ دفاع وطن کو تازہ کرتی ہے، شہباز شریف کا یوم بحریہ پر پیغام

آپریشن سومناتھ کی فتح آج بھی جوانوں کے جذبہ دفاع وطن کو تازہ کرتی ہے، شہباز شریف کا یوم بحریہ پر پیغام

وزیراعظم شہباز شریف نے یوم بحریہ کے موقع پر پاک بحریہ کے جوانوں، افسران اور  اہلکاروں کو خراج تحسین پیش کیا، انہوں نے کہا کہ پاک بحریہ کی پیشہ ورانہ خدمات نے ہمیشہ قوم کا سر فخر سے بلند کیا...
کراچی میں صبح سویرے ہلکی بارش، اگلے 2 روز گرج چمک کیساتھ تیز بارش کا امکان

کراچی میں صبح سویرے ہلکی بارش، اگلے 2 روز گرج چمک کیساتھ تیز بارش کا امکان

صدر، آئی آئی چندریگر روڈ، شاہراہ فیصل سمیت مختلف علاقوں میں بادل برسے—فوٹو: فائل کراچی کے مختلف علاقوں میں  علی الصبح ہلکی بارش ہوئی، صدر، آئی آئی چندریگر روڈ، شاہراہ فیصل سمیت مختلف علاقوں میں بادل برسے۔ڈیفنس،قیوم آباد،کورنگی روڈ، برنس روڈ،...
جلال پور پیروالا میں مقامی بند ٹوٹ گیا، درجنوں بستیاں زیر آب، شہر میں ایمرجنسی نافذ

جلال پور پیروالا میں مقامی بند ٹوٹ گیا، درجنوں بستیاں زیر آب، شہر میں ایمرجنسی نافذ

https://www.youtube.com/watch?v=EYbUwmefXVY پنجاب کے دریائے چناب میں انتہائی اونچے درجے کا سیلاب برقرار ہے، ہیڈ پنجند کے مقام پر پانی کی آمد اور اخراج 5 لاکھ 17  ہزار کیوسک ریکارڈ کیا گیا۔حکام کے مطابق جلالپور پیروالا میں مقامی بند میں شگاف...
ٹرمپ کی حماس کو شرائط قبول کرنے کی آخری وارننگ، بات نہ ماننے پر سنگین نتائج سے خبردار کردیا

ٹرمپ کی حماس کو شرائط قبول کرنے کی آخری وارننگ، بات نہ ماننے پر سنگین نتائج سے خبردار کردیا

فوٹو: فائلامریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے فلسطینی مزاحمتی تنظیم حماس کو  آخری وار ننگ دیدی۔امریکی صدر نے سوشل میڈیا پرجاری پیغام میں کہاکہ  ہر کوئی یرغمالیوں کی رہائی اور جنگ کا خاتمہ چاہتا ہے۔ انہوں نے کہاکہ  اسرائیلی میری شرائط...
ایران نے بین الاقوامی پابندیاں اٹھانے کے بدلے جوہری پابندیاں قبول کرنے پر آمادگی ظاہر کردی

ایران نے بین الاقوامی پابندیاں اٹھانے کے بدلے جوہری پابندیاں قبول کرنے پر آمادگی ظاہر کردی

فوٹو: فائلایران نے عندیہ دیا ہے کہ اگر اس پر عائد بین الاقوامی پابندیاں ختم کر دی جائیں تو وہ اپنے جوہری پروگرام پر کو محدود کرنے اور یورینیم افزودگی میں کمی قبول کرنے کے لیے تیار ہے۔ ایرانی وزیر خارجہ...
گجرات کے متعدد علاقوں سے تاحال پانی نہ نکالاجاسکا

گجرات کے متعدد علاقوں سے تاحال پانی نہ نکالاجاسکا

پانی سے متاثرہ 50 فیصد حصہ کلیئر کر لیا گیا ہے، گجرات شہر میں کل سے اسکول اور کالج کھل جائیں گے: ڈپٹی کمشنر— فوٹو: ڈپٹی کمشنر گجراتبارشوں کے باعث پانچ دن سے پانی میں گھرے گجرات شہر سے نکاسی...
مبینہ طورجنات کے ہاتھوں اغوا خاتون کےکیس کی تحقیقات، دم کرنیوالا پیر بھی شامل تفتیش

مبینہ طورجنات کے ہاتھوں اغوا خاتون کےکیس کی تحقیقات، دم کرنیوالا پیر بھی شامل تفتیش

فوٹو: فائللاہور   پولیس نے 6  سال قبل مبینہ  طور جنات کے ہاتھوں   اغوا  ہونے  والی خاتون کے کیس کی تحقیقات کا  آغاز  کردیا۔لاہور ہائی کورٹ کے حکم پر اسپیشل پولیس ٹیم نے تحقیقات کا آغاز کرتے ہوئے خاتون فوزیہ کی...
پاکستان سمیت مختلف ممالک میں چاند گرہن کا آغاز ہوگیا

پاکستان سمیت مختلف ممالک میں چاند گرہن کا آغاز ہوگیا

فوٹو: فائلپاکستان سمیت دنیا کے مختلف حصوں میں رواں سال کے دوسرے مکمل چاند گرہن کا آغاز ہوگیا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق چاندگرہن کامشاہدہ یورپ، ایشیا، آسٹریلیا، افریقا، شمالی اور جنوبی امریکا میں کیاجاسکے گا۔  پاکستانی وقت کے مطابق  رات 8 بج...
فلسطین کے حق میں ہونیوالے مظاہرے میں 890 افراد گرفتار

فلسطین کے حق میں ہونیوالے مظاہرے میں 890 افراد گرفتار

فوٹو: رائٹرزلندن: برطانوی پولیس نے گزشتہ روز فلسطین کے حق میں ہونے والے ایک احتجاجی مظاہرے میں 890 افراد کی گرفتاری کی تصدیق کردی۔گزشتہ روز لندن میں ہونے والے مظاہرے میں مظاہرین نے ’فلسطین ایکشن‘ نامی تنظیم پر عائد پابندی ختم...
وینس فلم فیسٹیول میں فلسطینی بچی کی کہانی پر بنی فلم نے دوسرا بڑا ایوارڈ جیت لیا

وینس فلم فیسٹیول میں فلسطینی بچی کی کہانی پر بنی فلم نے دوسرا بڑا ایوارڈ جیت لیا

تیونس کی ہدایت کار کی غزہ فلم "دی وائس آف ہند رجب" نے Silver Lion prize جیوری ایوارڈ جیت لیا/ فوٹو غیر ملکی میڈیا وینس فلم فیسٹیول میں فلسطینی بچی کی رونگٹے کھڑے کر دینے والی کہانی پر بنی فلم نے...
بھارت نے دریائے ستلج میں مزید پانی چھوڑ دیا، اونچے درجے کے سیلاب کا الرٹ جاری

بھارت نے دریائے ستلج میں مزید پانی چھوڑ دیا، اونچے درجے کے سیلاب کا الرٹ جاری

پی ڈی ایم اے پنجاب نے دریائے ستلج میں اونچے درجے کے سیلاب سے متعلق الرٹ جاری کردیا— فوٹو:فائل/رائٹرزبھارت نے دریائے ستلج میں مزید پانی چھوڑے جانے کے حوالے سے پاکستان کو آگاہ کردیا۔پاکستان میں بھارتی ہائی کمیشن نے دریائے...
بند ٹوٹنے کا خطرہ، جلالپور پیر والا شہر کو خالی کرنے کا حکم دے دیاگیا

بند ٹوٹنے کا خطرہ، جلالپور پیر والا شہر کو خالی کرنے کا حکم دے دیاگیا

فوٹو: سوشل میڈیا ملتان: بند ٹوٹنے کے خطرے کے باعث جلالپور پیروالا شہرکو خالی کرنےکا حکم دے دیا گیا ہے۔سی پی او صادق علی ڈوگر کے مطابق  پانی کا دباؤ بہت زیادہ بڑھ چکا ہے، چناب کا پانی شہرکے قریب بنائے...
امید ہے8لاکھ کیوسک کا ریلاخیریت سےگزار لینگے،کراچی میں بارش کی بھی تیاری ہے: وزیراعلیٰ سندھ

امید ہے8لاکھ کیوسک کا ریلاخیریت سےگزار لینگے،کراچی میں بارش کی بھی تیاری ہے: وزیراعلیٰ سندھ

فوٹو: فائلوزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کا کہنا ہےکہ  آئندہ  24 گھنٹوں میں پنجند  میں  تقریباً  سات لاکھ کیوسک  تک  ریلا  جانےکا امکان ہے، ہم تیار  ہیں، کچےکے عوام ہم سے زیادہ تجربہ کار ہیں، کچے کے لوگ جانتے ہیں...
قومی ائیرلائن کی ہزار سے زائد پروازیں صرف 1یا 2 مسافروں کیساتھ آپریٹ ہوئیں، آڈٹ رپورٹ میں انکشاف

قومی ائیرلائن کی ہزار سے زائد پروازیں صرف 1یا 2 مسافروں کیساتھ آپریٹ ہوئیں، آڈٹ رپورٹ میں انکشاف

 قومی ائیرلائن کی 816 پروازیں صرف ایک مسافر کے ساتھ روانہ ہوئیں جبکہ 302 پروازیں صرف 2 مسافروں کے ساتھ اڑیں، 2 سالہ آڈٹ رپورٹ/ فائل فوٹو اسلام آباد: قومی ائیرلائن کی آڈٹ رپورٹ برائے 23-2021 میں 1118 پروازوں کا صرف...
پوری دنیا سے رشتہ داری نہیں کرسکتا، عاطف اسلم کا والد کے انتقال کے بعد تنقید کرنیوالوں کو جواب

پوری دنیا سے رشتہ داری نہیں کرسکتا، عاطف اسلم کا والد کے انتقال کے بعد تنقید کرنیوالوں کو جواب

عاطف اسلم نے گزشتہ ماہ والد کے انتقال کے اگلے ہی روز کراچی میں یوم آزادی کی مناسبت سے منعقد کیے گئے کانسرٹ میں پرفارم کیا تھا/ فائل فوٹوعالمی شہرت یافتہ پاکستانی گلوکار عاطف اسلم نے والد کے انتقال کے...
ہوا کا کم دباؤ شدت اختیار کرگیا، کراچی میں گرج چمک کیساتھ بارش کا امکان، اربن فلڈنگ کا خدشہ

ہوا کا کم دباؤ شدت اختیار کرگیا، کراچی میں گرج چمک کیساتھ بارش کا امکان، اربن فلڈنگ کا خدشہ

سسٹم کے زیر اثر سندھ میں مضبوط مون سون ہوائیں داخل ہورہی ہیں: محکمہ موسمیات/ فائل فوٹوکراچی: ہوا کا کم دباؤ شدت اختیار کر گیا جس کے زیر اثر سندھ سمیت کراچی میں بارش کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات کی جانب سے بتایا...
پنجاب میں اونچے درجے کے سیلاب کا الرٹ جاری، جلال پور پیروالا میں صورتحال خراب، فوج طلب

پنجاب میں اونچے درجے کے سیلاب کا الرٹ جاری، جلال پور پیروالا میں صورتحال خراب، فوج طلب

بھارت نے پاکستان کو سیلابی صورتحال پر معلومات فراہم کی ہیں جس کے مطابق دریائے ستلج پر پانی کے بہاؤ میں مزید اضافہ ہو گا: پی ڈی ایم اے۔ فوٹو فائلبھارت کی جانب سے پاکستان کو سیلاب سے متعلق نئی...