بلاول بھٹو کا سیلاب متاثرہ علاقوں میں کسانوں کے بجلی بل معاف کرنے کا مطالبہ

بلاول بھٹو کا سیلاب متاثرہ علاقوں میں کسانوں کے بجلی بل معاف کرنے کا مطالبہ

چیئرمین پیپلز پارٹی نے ایک بار پھر حکومت سے زرعی ایمرجنسی نافذ کرنے کا مطالبہ بھی کیا/ فائل فوٹومظفرگڑھ: چیئرمین پی پی بلاول بھٹو نے سیلاب متاثرہ علاقوں میں کسانوں کے بجلی بل معاف کرنے کا مطالبہ کردیا۔  مظفر گڑھ کے...
سیٹ پر جھگڑے کے بعد کپل شرما شو چھوڑنے کی خبریں، کیکو شاردا نے خاموشی توڑ دی

سیٹ پر جھگڑے کے بعد کپل شرما شو چھوڑنے کی خبریں، کیکو شاردا نے خاموشی توڑ دی

چند رپورٹس میں بتایا گیا کہ کیکو نے نے ایمازون پر نشر ہونے والے شو کو سائن کرلیا ہے جس کی وجہ سے وہ کامیڈی شو چھوڑ رہے ہیں__فوٹو: فائلمعروف بھارتی کامیڈین کیکو شاردا نے ساتھی اداکار و کامیڈین کرشنا...
خیبر پختونخوا میں ای پنشن سسٹم کے اجرا کی منظوری، یہ نظام کیسے کام کریگا؟

خیبر پختونخوا میں ای پنشن سسٹم کے اجرا کی منظوری، یہ نظام کیسے کام کریگا؟

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور نے احساس ای پنشن سسٹم کے اجرا کی منظوری دی/ فائل فوٹوپشاور: وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور نے احساس ای پنشن سسٹم کے اجرا کی منظوری دے دی۔ سرکاری حکام کے مطابق ای پنشن سسٹم  یکم...
بھارت کے معروف کامیڈین نے اسٹیج شو سے دوری اختیار کرنے کا اعلان کردیا

بھارت کے معروف کامیڈین نے اسٹیج شو سے دوری اختیار کرنے کا اعلان کردیا

38 سالہ کامیڈین کے مطابق وہ گزشتہ ایک برس سے صحت میں تبدیلی محسوس کر رہے تھے تاہم کچھ مجبوریوں کی وجہ سے کام جاری رکھے ہوئے تھے__فوٹو: فائلبھارت کے معروف اسٹینڈ اپ کامیڈین ذاکر خان نے اسٹیج شوز سے...
بھارت نے دریائے ستلج میں مزید پانی چھوڑ دیا، فلڈ الرٹ جاری

بھارت نے دریائے ستلج میں مزید پانی چھوڑ دیا، فلڈ الرٹ جاری

پاکستان میں بھارتی ہائی کمیشن نے دریائے ستلج میں پانی چھوڑنےکی اطلاع دی/ فائل فوٹواسلام آباد: بھارت نے دریائے ستلج میں مزید پانی چھوڑ دیا۔پاکستان میں بھارتی ہائی کمیشن نے دریائے ستلج میں پانی چھوڑنےکی اطلاع دی۔وزارت آبی وسائل کے...
کراچی میں کل شدید موسلادھار بارش سے شہر کی صورتحال خراب ہوسکتی ہے: محکمہ موسمیات

کراچی میں کل شدید موسلادھار بارش سے شہر کی صورتحال خراب ہوسکتی ہے: محکمہ موسمیات

بشکریہ weather updates کراچی: محکمہ موسمیات نے شہر میں کل شدید موسلا دھار بارش کی پیشگوئی کرتے ہوئے اربن فلڈنگ کا خدشہ ظاہر کیا ہے۔ترجمان محکمہ موسمیات انجم نذیر کے مطابق  کراچی میں مون سون سسٹم ڈیپ ڈپریشن کی شدت کے...
سمندر میں پانی کی سطح بلند ہے، شہر میں تیز بارش ہوئی تو نمٹنا چیلنج ہوگا: میئر کراچی

سمندر میں پانی کی سطح بلند ہے، شہر میں تیز بارش ہوئی تو نمٹنا چیلنج ہوگا: میئر کراچی

سمندر میں پانی کی سطح بلند ہونے سے کریک کا پانی نہرِ خیام میں جا رہا ہے: مرتضیٰ وہاب/ فائل فوٹومیئر کراچی مرتضیٰ وہاب نے شہر میں تیز بارش سے نمٹنے کو چیلنج قرار دے دیا۔ایک بیان میں مرتضیٰ وہاب...
سیلاب پر کسی کا اختیار نہیں، بارشیں بھی غضب ڈھارہی ہیں، پنجاب میں صورتحال بگڑرہی ہے: عظمیٰ بخاری

سیلاب پر کسی کا اختیار نہیں، بارشیں بھی غضب ڈھارہی ہیں، پنجاب میں صورتحال بگڑرہی ہے: عظمیٰ بخاری

سیلاب میں اب تک 60 افراد جاں بحق ہو چکے، 42 لاکھ افراد متاثر ہیں، 21 لاکھ افراد کو محفوظ مقامات پر منتقل کیا گیا: وزیر اطلاعات پنجابوزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری کا کہنا ہے پنجاب میں سیلابی صورتحال بگڑ...
گلوکارہ قرۃ العین بلوچ پر ریچھ نے حملہ کیسے کیا؟ ٹیم نے بیان جاری کردیا

گلوکارہ قرۃ العین بلوچ پر ریچھ نے حملہ کیسے کیا؟ ٹیم نے بیان جاری کردیا

قرۃ العین بلوچ کے انسٹاگرام پر جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ گلوکارہ حال ہی میں بلتستان کے سیلاب متاثرین کی بحالی کے لیے کام کرنے گئی تھیں__فوٹو: انسٹاگرام/قراۃ العین بلوچپاکستان کی مقبول ترین گلوکارہ قرۃ العین بلوچ کی...
دریائے چناب میں اونچے درجے کا سیلاب، مظفر گڑھ میں سیکڑوں دیہات ڈوب گئے

دریائے چناب میں اونچے درجے کا سیلاب، مظفر گڑھ میں سیکڑوں دیہات ڈوب گئے

9 ستمبر تک پنجاب کے دریاؤں میں انتہائی اونچے درجے کے سیلاب کا خدشہ ہے، ترجمان پی ڈی ایم اےدریائے چناب میں اونچے درجے کے سیلاب کے باعث مظفر گڑھ میں سیکڑوں دیہات پانی میں ڈوب گئے جبکہ بڑی تعداد...
پاکستان موسمیاتی تبدیلی سے سب سے زیادہ متاثر ہونیوالے ملکوں میں شامل ہے: برطانوی ہائی کمشنر

پاکستان موسمیاتی تبدیلی سے سب سے زیادہ متاثر ہونیوالے ملکوں میں شامل ہے: برطانوی ہائی کمشنر

موسمیاتی تبدیلی میں پاکستان کا حصہ ایک فیصد سے بھی کم ہے: برطانوی ہائی کمشنر جین میریٹ__فوٹو: فائلپاکستان میں برطانوی ہائی کمشنر جین میریٹ نے بھی پاکستان کو موسمیاتی تبدیلی سے سب سے زیادہ متاثر ہونے والے ممالک میں سے...
سپریم کورٹ رولز بنانے کیلئے ججز سے رائے لی، جن کو اعتراض ہے وہ تحریری رائے دیں: چیف جسٹس

سپریم کورٹ رولز بنانے کیلئے ججز سے رائے لی، جن کو اعتراض ہے وہ تحریری رائے دیں: چیف جسٹس

پہلے آئے کیسز کو پہلے دیکھ رہے ہیں، ہم یہ نہیں کریں گے سب سے نیچےسے کوئی کیس اٹھا کر اوپر لے آئیں: جسٹس یحییٰ آفریدی/ فوٹو: اسکرین گریب اسلام آباد: چیف جسٹس پاکستان جسٹس یحییٰ آفریدی نے کہا ہے کہ...
آٹے کی قیمتوں میں مسلسل اضافہ، 3 ہفتوں میں 20 کلو کا تھیلا 1050 روپے تک مہنگا

آٹے کی قیمتوں میں مسلسل اضافہ، 3 ہفتوں میں 20 کلو کا تھیلا 1050 روپے تک مہنگا

ملک میں آٹےکے 20کلو تھیلے کی زیادہ سے زیادہ قیمت 2500 روپےتک پہنچ گئی ہے۔ فوٹو فائلاسلام آباد: پنجاب میں شدید بارشوں اور سیلاب کے باعث ملک بھر میں آٹےکی قیمتوں میں مسلسل اضافہ د یکھنےمیں آ رہا ہے۔ ادارہ شماریات...
ریلوے اسٹیشن پر راتیں گزارنے والا وہ بھارتی اداکار جو اب کروڑوں کا مالک ہے

ریلوے اسٹیشن پر راتیں گزارنے والا وہ بھارتی اداکار جو اب کروڑوں کا مالک ہے

وہ اداکار دن بھر 95 بھارتی روپے کی دیہاڑی لگاتا تھا اورممبئی کی چھترپتی شیواجی ٹرمینل ریلوے اسٹیشن پر راتیں گزارتا تھاا— فوٹو:فائلبھارت کی ٹی وی انڈسٹری میں ایک ایسا اداکار بھی ہے جس کی آمدنی نے سب کو چونکا...
ایشیا کپ سے قبل پاک بھارت کرکٹرز میں تناؤ، اکٹھے پریکٹس کے باوجود ملنے سے گریز

ایشیا کپ سے قبل پاک بھارت کرکٹرز میں تناؤ، اکٹھے پریکٹس کے باوجود ملنے سے گریز

پاکستان اور بھارت کی ٹیمیں تین گھنٹے تک ایک ہی گراؤنڈ میں دو الگ الگ سمتوں میں نیٹ پریکٹس کرتی رہیں۔ شارجہ: ایشیا کپ کرکٹ سے قبل پاکستان اور بھارتی کرکٹرز کے درمیان کشیدگی دکھائی دے رہی ہے۔بھارتی کرکٹ بورڈ نے...
صدر زرداری نے سندھ میں بارشوں کے پیش نظر تمام اداروں کو تیار رہنے کی ہدایت کردی

صدر زرداری نے سندھ میں بارشوں کے پیش نظر تمام اداروں کو تیار رہنے کی ہدایت کردی

شہری علاقوں خصوصاً نشیبی اورساحلی مقامات پر پیشگی انتظامات کو یقینی بنایا جائے، صدر پاکستان کی ہدایت/فائل فوٹوکراچی: صدر مملکت  آصف زرداری نے سندھ میں بارشوں کے  پیش نظر تمام اداروں کو  تیار  رہنے کی ہدایت کردی۔جیو نیوز کے مطابق...
پی ایس ایکس 100 انڈیکس نے ایک اور سنگ میل عبور کرلیا

پی ایس ایکس 100 انڈیکس نے ایک اور سنگ میل عبور کرلیا

کاروباری ہفتے کے پہلے روز آغاز سے ہی مارکیٹ میں زبردست تیزی دیکھنے میں آ رہی ہے۔ فوٹو فائلکراچی: پاکستان اسٹاک ایکسچینج کے 100 انڈیکس میں آج بھی کاروبار کے دوران مثبت تیزی دیکھنے میں آ رہی ہے۔کاروباری ہفتے کے...
وفاقی وزیرداخلہ نے وزرا کی موبائل سمز کے ڈیٹا لیک کا نوٹس لے لیا

وفاقی وزیرداخلہ نے وزرا کی موبائل سمز کے ڈیٹا لیک کا نوٹس لے لیا

نیشنل سائبرکرائمز انویسٹی گیشن ایجنسی نے وزیرداخلہ محسن نقوی کی ہدایت پر خصوصی انویسٹی گیشن ٹیم تشکیل دی ہے/ فائل فوٹواسلام آباد: وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نےموبائل سمزکا ڈیٹا لیک ہونے سے متعلق نشر ہونے والی خبرکا فوری نوٹس لے...
آپریشن سومناتھ کی فتح آج بھی جوانوں کے جذبہ دفاع وطن کو تازہ کرتی ہے، شہباز شریف کا یوم بحریہ پر پیغام

آپریشن سومناتھ کی فتح آج بھی جوانوں کے جذبہ دفاع وطن کو تازہ کرتی ہے، شہباز شریف کا یوم بحریہ پر پیغام

وزیراعظم شہباز شریف نے یوم بحریہ کے موقع پر پاک بحریہ کے جوانوں، افسران اور  اہلکاروں کو خراج تحسین پیش کیا، انہوں نے کہا کہ پاک بحریہ کی پیشہ ورانہ خدمات نے ہمیشہ قوم کا سر فخر سے بلند کیا...
کراچی میں صبح سویرے ہلکی بارش، اگلے 2 روز گرج چمک کیساتھ تیز بارش کا امکان

کراچی میں صبح سویرے ہلکی بارش، اگلے 2 روز گرج چمک کیساتھ تیز بارش کا امکان

صدر، آئی آئی چندریگر روڈ، شاہراہ فیصل سمیت مختلف علاقوں میں بادل برسے—فوٹو: فائل کراچی کے مختلف علاقوں میں  علی الصبح ہلکی بارش ہوئی، صدر، آئی آئی چندریگر روڈ، شاہراہ فیصل سمیت مختلف علاقوں میں بادل برسے۔ڈیفنس،قیوم آباد،کورنگی روڈ، برنس روڈ،...