ہاؤسنگ فراڈ روکنے کیلئے نیب اصلاحات، خریدار سوسائٹی کی قانونی حیثیت فوراً معلوم کرسکے گا
یہ نظام عام شہری کو بااختیار بنائے گا اور جعلساز ڈویلپرز سے کھوکھلے وعدے بیچنے کی صلاحیت چھین لے گا، نیب افسر۔ فوٹو فائلاسلام آباد: قومی احتساب بیورو (نیب) نے ایک ’’ڈیجیٹل ون کلک ڈسکلوژر‘‘ نظام کی تجویز دی ہے...
طلاق 90 روز کی مدت پوری ہونے تک مؤثر نہیں ہوسکتی: سپریم کورٹ
اگر خاوند نے بیوی کو طلاق کا حق بلا شرط تفویض کیا ہو تو بیوی کو طلاق واپس لینے کا حق بھی مکمل طور پر حاصل ہے: عدالت۔ فوٹو فائلاسلام آباد: سپریم کورٹ نے قرار دیا ہے کہ مسلم...
یکم دسمبر سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں نمایاں کمی کا امکان
متوقع ریلیف کا سبب عالمی سپلائی میں اضافہ بتایا جا رہا ہے،/فوٹوفائلاسلام آباد : پاکستان میں یکم دسمبر 2025 سے اگلے 15 روز کے لیے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں نمایاں کمی کا امکان ظاہر کیا گیا ہے۔ صنعتی...
وزیراعظم کی ہدایت، تنخواہ دار طبقے کو ٹیکسوں میں ریلیف پر کام شروع
ملک میں ٹیکس دینے والوں کی تعداد جتنی بڑھے گی، ٹیکس ریٹ اتنا ہی کم کیا جا سکے گا، چیئرمین ایف بی آر۔ فوٹو فائلاسلام آباد: چیئرمین فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) راشد محمود لنگڑیال کا کہنا ہے...
امریکا نے افغان پاسپورٹ ہولڈرز کو ویزے جاری کرنا بند کردیے، پناہ گزینوں سے متعلق تمام فیصلے روکنےکا اعلان
امریکی محکمہ خارجہ—فوٹو: فائلامریکا نے افغان پاسپورٹ پر سفر کرنے والے تمام افراد کو ویزوں کا اجرا روک دیا ۔امریکی محکمہ خارجہ نے اعلان کیا کہ افغان پاسپورٹ رکھنے والے افراد کو ویزے جاری کرنے کا عمل فوری طور پر...
نور مقدم کیس میں جسٹس باقر کا نوٹ سوشل میڈیا پر موضوع بحث بن گیا
فوٹو: فائلنور مقدم کیس میں سپریم کورٹ کے جسٹس علی باقر نجفی کا نوٹ سوشل میڈیا پر بحث کا موضوع بن گیا۔مجرم ظاہر جعفر کے ہاتھوں اس کی دوست نور مقدم کے اغوا، ریپ اور قتل کے مقدمہ میں جسٹس...
عمران خان سے منگل کو ملاقات کی اجازت دی جاسکتی ہے: بیرسٹر عقیل ملک
اڈیالا جیل میں صرف قیدی نمبر 804 نہیں ہے دیگر قیدی بھی ہیں، سب کی سکیورٹی کا خیال رکھنا ہوتاہے: بیرسٹر عقیل ملک— فوٹو:فائلوزیر مملکت برائے قانون بیرسٹر عقیل ملک نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی)...
عمران خان سے ملاقات کیلئے سوشل میڈیا پر ہتھکنڈے استعمال کیے جارہے ہیں: عطا تارڑ
فوٹو: فائلوفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ نے خیبر پختونخوا حکومت کا رویہ افسوس ناک اور قابلِ مذمت قرار دیدیا۔ایک بیان میں وفاقی وزیراطلاعات نے سوال کیا کہ اگر یہ دھرنے دیتے رہے تو صوبے پر کون توجہ دے گا؟عطا تارڑ ...
تاجکستان کو مکمل تعاون کی یقین دہانی کراتے ہیں، افغان طالبان کا چینیوں کی ہلاکت پر ردعمل
اس واقعے کی ذمہ داری ان حلقوں پر عائد ہوتی ہے جو خطے کے ممالک کے درمیان انتشار، عدم استحکام اور عدم اعتماد پیدا کرنے کی کوشش کر رہے ہیں: افغان وزارت خارجہ— فوٹو:فائلافغانستان کی طالبان حکومت نے تاجکستان کے...
حزب اللہ کا اسرائیل سے سینیئر کمانڈر کی شہادت کا بدلہ لینے کا اعلان
سینیئر کمانڈر طبطبائی کے قتل کا بدلہ لینے کیلئے اسرائیل پر حملے کے وقت کا تعین کریں گے: سربراہ حزب اللہ—فوٹو: فائل بیروت: لبنان کی مزاحمتی تنظیم حزب اللہ نے اسرائیل سے سینیئر کمانڈر طبطبائی کے قتل کا بدلہ لینے کا...
وزیراعلیٰ کے پی کو اس وقت تک بھوک ہڑتال کرنی چاہیے جب تک وہ عشق عمران خان میں مرے نہ، رانا ثنا
جلاؤ گھیراؤ، اسلام آباد کی طرف چڑھائی کی باتیں نہیں ہونی چاہیے، کوئی قانون اجازت نہیں دیتا کہ کوئی جیل میں بیٹھ کر باہر کوئی تحریک چلائے: رانا — فوٹو:فائلوزیراعظم شہباز شریف کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثنا اللہ...
وزیراعلیٰ پختونخوا کی عمران خان سے ملاقات نہ کرانے پر پارلیمنٹ کی کارروائی نہ چلنے دینے کی دھمکی
فوٹو: فائل وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی نے بانی پی ٹی آئی عمران خان سے ملاقات نہ کرانے پر پارلیمنٹ کی کارروائی نہ چلنے دینے کی دھمکی دے دی۔جمعہ کو اڈیالہ جیل کے باہر رات بھر کے دھرنے کے بعد عدالت...
اڈیالہ جیل کے اطراف امن وامان کی صورتحال کے پیش نظر سکیورٹی ہائی الرٹ، 5 اضافی پکٹس قائم
فوٹو:فائل راولپنڈی: امن وامان کی صورتحال کے پیش نظر اڈیالہ جیل کے اطراف سکیورٹی ہائی الرٹ کر دی گئی۔پولیس ذرائع کے مطابق اڈیالہ جیل کے اطراف اضافی سکیورٹی کیلئے خصوصی سکیورٹی پلان جاری کر دیا گیا۔ یہ اضافی سکیورٹی پلان غیر...
معیشت بتدریج استحکام کی راہ پر گامزن ہے، وزارت خزانہ کی نومبرکی ماہانہ آؤٹ لک رپورٹ جاری
وزارت خزانہ نے نومبرمیں مہنگائی کی شرح 5 سے 6 فیصد تک رہنے کا امکان ظاہرکردیا— فوٹو:فائلوزارت خزانہ نے نومبرکی ماہانہ آؤٹ لک رپورٹ جاری کردی۔وزارت خزانہ نے نومبرمیں مہنگائی کی شرح 5 سے 6 فیصد تک رہنے کا امکان...
کراچی میں ڈاکوؤں نے 7 سالہ بچے کو موبائل فون نہ دینے پر گولی مار دی
ملزمان نے 7سالہ بچے سے موبائل فون چھیننے کی کوشش کی اور موبائل نہ دینے پرڈاکوؤں نے گولی ماری، زخمی حالت میں اسپتال منتقل کردیا گیا: پولیس— فوٹو:فائلکراچی کے علاقے گڈاپ میں فائرنگ سے 7 سال کا بچہ زخمی ہوگیا۔پولیس...
اے این پی نے 28 ویں ترمیم کیلئے تجاویز ارسال کردیں
تمباکو کاشتکاروں پرتمام ٹیکس ختم کیےجائیں اور کچے تمباکو کا ٹیکس مکمل طور پرصوبوں کو دیاجائے: اے این پی کی تجویز— فوٹو:فائلعوامی نیشنل پارٹی (اے این پی) نے 28 ویں آئینی ترمیم کیلئے تجاویز وفاقی حکومت کو ارسال کردیں۔اے این...
نتائج کی شفافیت میں خلا اور تشویشناک حد تک کم ووٹر ٹرن آؤٹ سامنےآیا، ضمنی الیکشن پر فافن رپورٹ جاری
فوٹو:فائل اسلام آباد: 23 نومبرکو ہونے والے ضمنی الیکشن کے حوالے سے فافن نے رپورٹ جاری کر دی۔فافن رپورٹ کے مطابق ضمنی انتخابات مجموعی طور پر مناسب طریقے سے منظم تھے، مبصرین نے پولنگ بوتھس پر پولنگ کو منظم اور پُرامن...
وفاقی آئینی عدالت نے صحافی ارشد شریف قتل کیس سماعت کیلئے مقرر کر دیا
فوٹو:فائل اسلام آباد: وفاقی آئینی عدالت نے صحافی ارشد شریف قتل کیس سماعت کیلئے مقرر کر دیا۔جسٹس عامرفاروق اور جسٹس روزی خان پر مشتمل دو رکنی بینچ 3 دسمبر کو صحافی ارشد شریف قتل کیس کی سماعت کرے گا۔سپریم کورٹ نے...
پاکستان نے جن حملوں کا سامنا کیا انکے روابط واضح طور پر افغانستان سے ملتے ہیں: ترجمان دفتر خارجہ
واشنگٹن کا واقعہ عالمی سطح پر دہشتگردی کی پریشان کن واپسی کو ظاہر کرتا ہے، عالمی برادری انسدادد ہشتگردی کےلیے مشترکہ کوششوں کو تیز کرے: طاہر اندرابی۔ فوٹو فائلترجمان دفتر خارجہ نے واشنگٹن ڈی سی میں فائرنگ کے واقعے کی...
آکسفورڈ یونیورسٹی، پاک بھارت مباحثہ پاکستانی طلبا نے دو تہائی اکثریت سے جیت لیا
فوٹو: اسکرین گریبلندن: آکسفورڈ یونیورسٹی میں ہونے والا پاک بھارت مباحثہ پاکستانی طلبا نے دو تہائی اکثریت سے جیت لیا۔دونوں ممالک کے آکسفورڈ یونیورسٹی کے طلبانے 'پاکستان کے لیے بھارتی پالیسی واقعی قومی سکیورٹی کے لیے ہے یا عوامی جذبات...









