مکمل اختیار ملے تو بیرسٹر گوہر عمران خان کیلئے سیاسی گنجائش حاصل کر سکتے ہیں
بیرسٹر گوہر صرف اسی وقت فیصلہ کن کردار ادا کر سکتے ہیں جب عمران خان انہیں واضح اختیار اور سیاسی سطح پر جگہ دیں۔ فوٹو فائلاسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین بیرسٹر گوہر علی خان کو...
ٹرمپ کے قریبی ساتھی ‘چارلی کرک’ قاتلانہ حملے میں ہلاک
چارلی کرک اس وقت فائرنگ کا نشانہ بنایا گیا جب وہ یوٹاہ ویلی یونیورسٹی میں ایک تقریب سے خطاب کر رہے تھےامریکی ریاست یوٹاہ میں صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے قریبی ساتھی سمجھے جانے والے قدامت پسند رہنما چارلی کرک قاتلانہ...
جلالپور پیر والا میں سیلاب متاثرین کی کشتی الٹ گئی، 18 افرادکو بچا لیا گیا، ایک شخص کی تلاش جاری
https://www.youtube.com/watch?v=t4rtcpUxfQs ملتان کی تحصیل جلالپور پیر والا میں سیلاب متاثرین کی کشتی الٹ گئی،کشتی میں 19 افراد سوار تھے، 18 افراد کو بچا لیا گیا جبکہ ایک شخص کی تلاش جاری ہے۔ کشتی اوباڑو جنوبی قائد ملت اسکول کے قریب حادثے...
گڈاپ کونکر ندی میں 7 افراد ڈوب گئے، 4 لاشیں نکال لی گئیں
کونکر ندی میں حادثہ دو گاڑیوں کے ڈوبنے کی وجہ سے پیش آیا، ڈوبنے والے دیگر افراد کی تلاش جاری ہے۔کراچی کے علاقے گڈاپ کی کونکر ندی میں 7 افراد ڈوب گئے جن میں سے 4 کی لاشیں مل گئیں۔ریسکیو...
کوئی ملک خوش فہمی میں نہ رہے آج غزہ تو کل سب کی باری آئےگی: خواجہ آصف
فوٹو: فائلوزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا ہےکہ کوئی ملک خوش فہمی میں نہ رہے آج غزہ تو کل سب کی باری آئےگی۔جیو نیوز کے پروگرام ' آج شاہ زیب خانزادہ کیساتھ' میں گفتگو کرتے ہوئے خواجہ آصف کا کہنا تھا...
نیتن یاہو نے قطر پر حملے کو پاکستان میں اسامہ بن لادن کو نشانہ بنانے کے امریکی آپریشن سے تشبیہ دیدی
تل ابیب: اسرائیلی وزیر اعظم بن یامین نیتن یاہو نے قطر پر اسرائیلی حملے کو پاکستان میں اسامہ بن لادن کو نشانہ بنانے کے امریکی آپریشن سے تشبیہ دے دی۔اپنے ایک ویڈیو بیان میں نیتن یاہو نے کہا کہ کل 11...
‘ایسی افواہوں کو سنجیدہ نہیں لیتی’، سڑک حادثے میں اپنی موت کی خبروں پر اداکارہ کا ردعمل
فوٹو: فائلجنوبی بھارت اور بالی وڈ فلموں کی معروف اداکارہ کاجل اگروال کے بارے میں گزشتہ 2 روز کے دوران سوشل میڈیا پر افواہیں گرم تھیں کہ وہ ایک سڑک حادثے میں جان سے ہاتھ دھوبیٹھی ہیں جس کے بعد...
پاکستان کی قطر پر اسرائیلی حملے کیخلاف سلامتی کونسل کا اجلاس طلب کرنے کی درخواست
فوٹو: فائلپاکستان نے قطر پر اسرائیلی حملے کے خلاف الجزائر صومالیہ کے ساتھ سلامتی کونسل کا اجلاس طلب کرنے کی درخواست کردی ۔ نائب وزیر اعظم اسحاق ڈار کا کہنا ہے کہ اسرائیل کی قطر پر بلااشتعال اور غیرقانونی جارحیت کے...
اوچ شریف روڈ پر شگاف ڈالنے کا فیصلہ، پانی بستی لانگ،بستی کنہوں اور بہادر پور کیجانب موڑاجائےگا
اسکرین گریبملتان میں سیلاب کی تباہ کاریاں جاری ہیں اور حکام نے اوچ شریف روڈ پر شگاف ڈالنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ سی پی او صادق علی ڈوگر کے مطابق شہر کو بچانے کے لیے سیلاب کا رخ بستی لانگ، بستی...
شاہ رخ خان پرنسپل کے ساتھ کس ناخوشگوار واقعے کی وجہ سے تعلیم مکمل نہ کرسکے؟
ماضی میں بھارتی میڈیا کو دیے گئے ایک انٹرویو کے دوران شاہ رخ نے انکشاف کیا تھا کہ ان کی تعلیم ایک لڑائی کے نتیجے میں ختم ہوئی تھی/فوٹوفائلشاہ رخ خان کو بالی وڈ کنگ کے طور پر تو سب...
اداکارہ حمیرا اصغرکی فائنل میڈیکولیگل رپورٹ تیار، موت پر مزید شکوک و شبہات پیدا ہوگئے
فوٹو: فائلکراچی کے علاقے ڈیفنس فیز 6 کے فلیٹ سے مردہ پائی جانے والی ماڈل و اداکارہ حمیرا اصغر کی فائنل میڈیکولیگل رپورٹ تیار ہوگئی ہے جس نے ان کی موت پر شکوک و شبہات پیدا کردیے ہیں۔میڈیکو لیگل رپورٹ کے...
نازیہ ملک موٹروے پر سہیلیوں کے ہمراہ خوفناک واقعہ سے بال بال کیسے بچیں؟ اداکارہ کا انکشاف
نازیہ ملک نے حال ہی میں نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں گفتگو کی__فوٹو: نازیہ ملکپاکستانی اداکارہ و میزبان نازیہ ملک نے اپنے اور اپنی دوستوں کے ساتھ موٹروے پر پیش آنے والے دل دہلا دینے والے واقعے کا...
پی ٹی آئی اراکین کا عمران خان کی جیل سے پیغام رسانی اور سوشل میڈیا بیانات پر تشویش کا اظہار
فوٹو: فائلاسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بعض اراکین نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کی جیل سے پیغام رسانی اور سوشل میڈیا پوسٹوں پر اظہار تشویش کیا ہے۔ذرائع کے مطابق تحریک انصاف کے بعض اراکین...
سری دیوی نے اپنی آخری فلم کی شوٹنگ کے دوران شوہر بونی کپور کیساتھ کمرہ شیئر کیوں نہیں کیا تھا؟
2017 میں ریلیز ہونے والی فلم ’مام‘ میں سری دیوی نے ایک مضبوط ما ں کا کردار ادا کیا تھا/فوٹوفائلبھارت کے معروف پروڈیوسر اور آنجہانی اداکارہ سری دیوی کے شوہر بونی کپور نے انکشاف کیا ہے کہ ان کی اہلیہ...
نیپال میں مظاہروں کے دوران 13 ہزار سے زائد قیدی جیلوں سے فرار ہوگئے
کٹھمنڈو: نیپال میں رواں ہفتے ہونے والے حکومت مخالف احتجاج کے دوران 13 ہزار 500 قیدی جیلوں سے فرار ہوگئے۔نیپالی پولیس کے ترجمان بینود گھمائرے نے خبر رساں ایجنسی اے ایف پی کو بتایا کہ مظاہروں کے دوران 3 پولیس...
فحش مواد کیلئے تصاویر اور آواز کا استعمال، ایشوریہ رائے عدالت پہنچ گئیں
اداکارہ نے ابتدائی طور پر کسی پلیٹ فارم پر ہرجانے کا دعویٰ دائر نہیں کیا__فوٹو: فائلبالی وڈ کی خوبرو اداکارہ ایشوریہ رائے آرٹیفیشل انٹیلی جنس (اے آئی) پلیٹ فارمز کے خلاف عدالت پہنچ گئیں۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق اداکارہ کے...
ٹرمپ کا یوٹرن، تجارتی رکاوٹیں دور کرنے کیلئے بھارت سے مذاکرات کا اعلان
فوٹو: فائلواشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اعلان کیا ہے کہ تجارتی رکاوٹیں دورکرنےکیلئے بھارت اور امریکا کی بات چیت جاری ہے۔گزشتہ دنوں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے بھارتی وزیراعظم مودی کو کئی بار تنقید کا نشانہ بنانے کے بعد...
معروف گلوکارہ حدیقہ کیانی سیلاب متاثرین کی مدد کو پہنچ گئیں
فوٹو سوشل میڈیاپاکستان کی معروف گلوکارہ حدیقہ کیانی سیلاب متاثرین کی مدد کو پہنچ گئیں۔رواں مون سون کے سیزن میں شدید بارشوں اور سیلاب نے ملک کے بیشتر حصے خاص طور پر خیبرپختونخوا اور پنجاب میں تباہی مچائی ہوئی ہے۔پنجاب...
پاکستان میں لاکھوں افراد کے فون ٹیپ ہونے اور انٹرنیٹ فائر وال کے ذریعے نگرانی کیے جانے کا انکشاف
فوٹو: فائلانسانی حقوق کی عالمی تنظیم ایمنسٹی انٹرنیشنل نے پاکستان میں لاکھوں لوگوں کے فون ٹیپ ہونے اور انٹرنیٹ فائر وال کے ذریعے نگرانی کیے جانے کا انکشاف کیا ہے۔ایمنسٹی انٹرنیشنل نے اپنی ایک رپورٹ میں الزام عائد کیا ہے...
وزیر اعظم شہباز شریف کا ملک میں زرعی اور موسمیاتی ایمرجنسی نافذ کرنے کا اعلان
بدھ کو وزیراعظم کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس ہوا—فوٹو: حکومت پاکستان ایکس اکاؤنٹاسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے ملک میں زرعی اور موسمیاتی ایمرجنسی نافذ کرنے کا اعلان کر دیا۔بدھ کو وزیراعظم کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا...










