پی ٹی آئی کے معاملے کا سیاسی حل ضروری ہے، اب بھی دیر نہیں ہوئی: بیرسٹر گوہر

پی ٹی آئی کے معاملے کا سیاسی حل ضروری ہے، اب بھی دیر نہیں ہوئی: بیرسٹر گوہر

نوبزادہ نصراللہ جیسے سیاستدان نہیں جو لوگوں کو بیٹھا کر کوئی حل نکال سکیں، چیئرمین پی ٹی آئی۔ فوٹو فائلپشاور: پی ٹی آئی کے چیئرمین بیرسٹر گوہر نے ایک بار پھر ڈیل کی خبروں کو سختی سے مسترد کرتے ہوئے...
نجی کشتی ڈوبنے کے واقعے میں مزید 2 لاشیں برآمد، درخت پر پناہ لینے والے 2 افراد ریسکیو

نجی کشتی ڈوبنے کے واقعے میں مزید 2 لاشیں برآمد، درخت پر پناہ لینے والے 2 افراد ریسکیو

کشتی حادثے میں ڈوبنے والے مزید 2ا فراد کی لاشیں نکال لی گئی ہیں جس کے بعد ہلاکتوں کی تعداد 7 ہوگئی ہے/ فوٹو انٹرنیٹملتان: جلالپور  پیروالا میں نجی کشتی ڈوبنے کے واقعے میں مزید 2 لاشیں نکال لی گئیں۔جیو...
وزیراعظم نے سیلاب زدہ علاقوں کے بجلی بلوں میں ریلیف کیلئے آئی ایم ایف سے رابطے کی ہدایت کردی

وزیراعظم نے سیلاب زدہ علاقوں کے بجلی بلوں میں ریلیف کیلئے آئی ایم ایف سے رابطے کی ہدایت کردی

فائل فوٹو رائٹرزاسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے وزارت خزانہ کو سیلاب زدہ علاقوں میں بجلی کے بلوں میں ریلیف کے لیے عالمی مالیاتی ادارے(آئی ایم ایف) سے رابطے کی ہدایت کردی۔ذرائع  کا کہنا ہےکہ وزیراعظم نے وزارت خزانہ کے...
جیل میں سنجے دت کی داڑھی بنانے کا کام کس خطرناک مجرم کو سونپا گیا؟ اداکار نے پوری کہانی سنادی

جیل میں سنجے دت کی داڑھی بنانے کا کام کس خطرناک مجرم کو سونپا گیا؟ اداکار نے پوری کہانی سنادی

66 سالہ سنجے دت نے ’ دی گریٹ انڈین کپل شو ‘ میں شرکت کے دوران جیل میں اپنی قید کا ایک ناخوشگوار واقعہ یاد کیا جو آج تک ان کو خوفزدہ کیے ہوئے ہے/ فائل فوٹوبالی وڈ اداکار سنجے...
شاہراہ بھٹو سے متعلق ٹیکنیکل ٹیم کی تجاویز پر وزیراعلیٰ فیصلہ کرینگے، ڈپٹی میئر کراچی

شاہراہ بھٹو سے متعلق ٹیکنیکل ٹیم کی تجاویز پر وزیراعلیٰ فیصلہ کرینگے، ڈپٹی میئر کراچی

آج رات یا کل صبح تک کاز وے کو کھول دیاجائےگا جب کہ بعد ازاں کاز وے کو بھی شاہراہ بھٹو کے ساتھ جوڑا جائےگا: سلمان عبداللہ مراد/ فائل فوٹوڈپٹی میئر کراچی سلمان عبداللہ مراد نے کہا ہے کہ  شاہراہ بھٹو...
قطری وزیراعظم آج امریکی صدر سے اہم ملاقات کریں گے

قطری وزیراعظم آج امریکی صدر سے اہم ملاقات کریں گے

قطری وزیراعظم کی نائب صدر جے ڈی وینس، وزیر خارجہ مارکو روبیو اور نمائندہ خصوصی اسٹیو وٹکوف کے ساتھ بھی ملاقاتیں متوقع ہیں۔ فوٹو فائلقطر کے وزیراعطم شیخ محمد بن عبدالرحمان الثانی آج امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے ملاقات کر...
‘کوئی فلسطینی ریاست نہیں بنے گی’، نیتن یاہو نے مغربی کنارے میں آبادکاری کے توسیعی منصوبے پر دستخط کردیے

‘کوئی فلسطینی ریاست نہیں بنے گی’، نیتن یاہو نے مغربی کنارے میں آبادکاری کے توسیعی منصوبے پر دستخط کردیے

 متنازع توسیعی منصوبے کے تحت اسرائیلی آباد کاروں کے لیے 3400 نئے گھر بنائے جائیں گے، عرب میڈیا/ فائل فوٹو اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نے فلسطین کے مغربی کنارے میں متنازع آبادکاری کے توسیعی منصوبے پر دستخط کردیے۔ عرب میڈیا کے مطابق اسرائیلی...
سعودی عرب کی پالیسی میں بڑی تبدیلی، تیل کی جگہ شمسی توانائی کی طاقت بن کر ابھرنے لگا

سعودی عرب کی پالیسی میں بڑی تبدیلی، تیل کی جگہ شمسی توانائی کی طاقت بن کر ابھرنے لگا

کبھی فوسل فیول کا مترادف سمجھا جانے والا یہ ملک اب اپنے وسیع صحراؤں کو سولر پینلز سے ڈھانپ رہا ہے۔ فوٹو فائلاسلام آباد: سعودی عرب نے شمسی توانائی کی طرف بڑا قدم اٹھاتے ہوئے 2030 تک 130 گیگاواٹ ہدف...
برازیل کے سابق صدربولسونارو مجرم قرار ، عدالت نے 27 سال قید کی سزا سنادی

برازیل کے سابق صدربولسونارو مجرم قرار ، عدالت نے 27 سال قید کی سزا سنادی

سپریم کورٹ برازیل-فوٹو: فائلبرازیل کی سپریم کورٹ نے سابق صدربولسونارو کو بغاوت کی سازش کا مجرم قرار دے دیا، 27 سال اور 3 ماہ قید کی سزا بھی سنادی۔ برازیل کی سپریم کورٹ کے 5 رکنی بینچ کے 4 ججز نے...
اسرائیل نے حملہ کرکے سفارتکاری کی توہین کی ہے، قطری وزیراعظم کا سلامتی کونسل سے خطاب

اسرائیل نے حملہ کرکے سفارتکاری کی توہین کی ہے، قطری وزیراعظم کا سلامتی کونسل سے خطاب

قطر کے وزیراعظم کی سلامتی کونسل اجلاس کے دوران لی گئی تصویر-فوٹو: رائٹرزقطر کے وزیراعظم محمد بن عبدالرحمان  الثانی نے دوحہ پر اسرائیلی حملہ سفارتکاری کی توہین اور  امن کوششوں کو نقصان پہنچانے کی کوشش قرار دیدیا۔قطری وزیراعظم نے سلامتی...
شجاع آباد میں دریائے چناب پر سُپربندکا شگاف پُر کرتے 3 مزدور ریلے میں بہہ گئے

شجاع آباد میں دریائے چناب پر سُپربندکا شگاف پُر کرتے 3 مزدور ریلے میں بہہ گئے

شگاف پُر کرنے کے لیے مشینری طلب کرلی گئی، بند ٹوٹنے سے بستی مٹھو ، سومن اور بستی بنگالا متاثر ہوگئے-فوٹو: اسکرین گریب ملتان کی تحصیل شجاع آباد میں دریائے چناب پر سُپربند میں 80 فٹ چوڑا شگاف پڑگیا۔شگاف پُر کرنے...
قطر سمجھتا ہے کہ اس کےساتھ دھوکا ہوا ہے اور معاملہ اب فلسطین سے آگے بڑھےگا، خواجہ آصف

قطر سمجھتا ہے کہ اس کےساتھ دھوکا ہوا ہے اور معاملہ اب فلسطین سے آگے بڑھےگا، خواجہ آصف

https://www.youtube.com/watch?v=pm4B6InBeKw وزیرِ دفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ قطر سمجھتا ہے کہ اس کے ساتھ دھوکا ہوا ہے اور قطر میں یہ احساس ہے کہ معاملہ اب فلسطین سے آگے بڑھے گا۔وزیراعظم کے ہمراہ امیر قطر سے ملاقات میں...
امریکا سمیت سلامتی کونسل کے تمام 15 ارکان کا اسرائیل کا نام لیے بغیر قطر پر حملوں کی مذمت

امریکا سمیت سلامتی کونسل کے تمام 15 ارکان کا اسرائیل کا نام لیے بغیر قطر پر حملوں کی مذمت

سلامتی کونسل نے قطر کی خود مختاری اور علاقائی سالمیت کی حمایت کی اور غزہ جنگ بندی کو اولین ترجیح رکھنے پر زور دیا-فوٹو: فائلاقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے  قطر کے دارالحکومت دوحہ پر حالیہ  اسرائیلی حملے کی مذمت...
پنجاب کے مختلف علاقوں میں گزشتہ 24گھنٹوں کے دوران سیلاب متاثرین کی 3 کشتیاں الٹ گئیں

پنجاب کے مختلف علاقوں میں گزشتہ 24گھنٹوں کے دوران سیلاب متاثرین کی 3 کشتیاں الٹ گئیں

فوٹو: روئٹرزپنجاب کے مختلف علاقوں میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران سیلاب متاثرین کی تین کشتیاں الٹنے کے واقعات پیش آئے ہیں۔جنوبی پنجاب سیلاب سے بری طرح متاثر ہے، متاثرین سیلاب جان بچانے کے لیے کشتیوں میں سوار ہوکر محفوظ...
پاک بھارت میچ کے ٹکٹس کی مانگ میں یکدم اضافہ، زیادہ تر ٹکٹس فروخت

پاک بھارت میچ کے ٹکٹس کی مانگ میں یکدم اضافہ، زیادہ تر ٹکٹس فروخت

فوٹو: فائلدبئی: ایشیا کپ 2025 میں پاکستان اور بھارت کا میچ قریب آتے ہی ٹکٹس کی مانگ میں اضافہ دیکھنے میں آرہا ہے۔منتظمین کے مطابق میچ کے 90 فیصد ٹکٹس پہلے ہی فروخت ہوچکے ہیں اور جنرل انکلوژر کے تقریباً...
یورپی ممالک کی یورو وژن میں اسرائیل کی شرکت کی مخالفت، مقابلے کے بائیکاٹ کی دھمکی

یورپی ممالک کی یورو وژن میں اسرائیل کی شرکت کی مخالفت، مقابلے کے بائیکاٹ کی دھمکی

فوٹو: فائلموسیقی کے مقابلے یورو وژن 2026 میں اسرائیل کی شمولیت پر آئرلینڈ، اسپین اور سلووینیا نے مخالفت کرتے ہوئے مقابلے کے بائیکاٹ کی دھمکی دے دی۔آئرش سرکاری نشریاتی ادارے آر ٹی ای (RTE) نے اپنے بیان میں کہا ہے...
ہر ریٹائرڈجج کو3 پولیس اہلکاروں پرمشتمل سکیورٹی فراہم کی جائے، رجسٹرار سپریم کورٹ کا وزارت داخلہ کو خط

ہر ریٹائرڈجج کو3 پولیس اہلکاروں پرمشتمل سکیورٹی فراہم کی جائے، رجسٹرار سپریم کورٹ کا وزارت داخلہ کو خط

فوٹو: فائلاسلام آباد: سپریم کورٹ کے  رجسٹرار   نے  چیف  جسٹس  پاکستان کی منظوری  سے  وزارت داخلہ کو  ریٹائرڈ  ججز کی سکیورٹی کے حوالے سے  باضابطہ خط ارسال کیا ہے،  خط میں کہا گیا ہے کہ  ملک کی موجودہ  سکیورٹی صورتحال...
ڈھاکا یونیورسٹی میں طلبا یونین الیکشن کے نتائج پر سعد رفیق کا بیان سامنے آگیا

ڈھاکا یونیورسٹی میں طلبا یونین الیکشن کے نتائج پر سعد رفیق کا بیان سامنے آگیا

فوٹو: فائلپاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما خواجہ سعد رفیق نے  ‏ڈھاکا یونیورسٹی میں طلبہ یونین  انتخابات کے نتائج کو بنگلادیش کے عام انتخابات میں پاکستان کے حامیوں کے جیت کی بنیاد قرار دیا ہے۔ ‏⁧‫سوشل میڈیا پر اپنے بیان میں...
بنگلادیش کی پاکستان کو امداد کی پیشکش، سیلاب میں ہوئے جانی و مالی نقصان پر اظہار افسوس

بنگلادیش کی پاکستان کو امداد کی پیشکش، سیلاب میں ہوئے جانی و مالی نقصان پر اظہار افسوس

وزیراعظم شہباز شریف سے بنگلادیش کےمشیربرائےمذہبی اموراے ایف ایم خالد حسین کی ملاقات—فوٹو: پی آئی ڈیاسلام آباد: بنگلادیش نے پاکستان میں سیلاب سے جانی اور مالی نقصان پر اظہار افسوس کرتے ہوئے  امداد کی پیشکش کی ہے۔جمعرات کو بنگلادیش کے...
پاکستان کا ہر قسم کی تجارت پر پابندی کے باوجود بھارت سے بالواسطہ درآمدات کا انکشاف

پاکستان کا ہر قسم کی تجارت پر پابندی کے باوجود بھارت سے بالواسطہ درآمدات کا انکشاف

فوٹو: فائلاسلام آباد: پاکستان کا ہر قسم کی تجارت  پر  پابندی کے باوجود  بھارت  سے بالواسطہ  درآمدات کا انکشاف  ہوا  ہے۔ذرائع وزارت تجارت کے مطابق اگست 2025 میں بھارت  سے پاکستان کی بالواسطہ درآمدات 3 کروڑ  20 لاکھ ڈالر  رہیں۔...