لندن میں چاہت فتح علی خان کے سر پر انڈے مارے جانے کی ویڈیو وائرل

لندن میں چاہت فتح علی خان کے سر پر انڈے مارے جانے کی ویڈیو وائرل

وائرل ویڈیو میں دو افراد کو چاہت فتح علی خان کے سر پر انڈے مار کر بھاگتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے/ فوٹو اسکرین گریبلندن: سوشل میڈیا پر مزاحیہ انداز  میں گلوکاری سے شہرت پانے والے چاہت فتح علی خان...
فیڈرل کانسٹیبلری کا ہیڈکوارٹر پشاور سے اسلام آباد منتقل کرنے کا فیصلہ

فیڈرل کانسٹیبلری کا ہیڈکوارٹر پشاور سے اسلام آباد منتقل کرنے کا فیصلہ

فیڈرل کانسٹیبلری ہیڈکوارٹر کے لیے دارالحکومت میں موزوں جگہ کو مختص کیا جائے: محسن نقوی/ فائل فوٹواسلام آباد: وفاقی حکومت نے فیڈرل کانسٹیبلری کا ہیڈکوارٹر پشاور سے اسلام آباد منتقل کرنے کا فیصلہ کرلیا۔وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی زیرصدارت...
پنجاب میں سیلاب سے اموات 100 سے تجاوز کر گئیں

پنجاب میں سیلاب سے اموات 100 سے تجاوز کر گئیں

پنجاب کی تاریخ کا سب سے بڑا سیلاب آیا جس میں تقریباً 5 ہزار دیہات متاثر ہوئے: ڈی ج پی ڈی ایم اے۔ فوٹو فائل اے ایف پیبہاولپور: پنجاب میں سیلاب کے باعث مختلف حادثات میں اموات 100 سے تجاوز...
امریکا نے چین کے 23 اداروں پر تجارتی پابندیاں عائد کردیں

امریکا نے چین کے 23 اداروں پر تجارتی پابندیاں عائد کردیں

امریکا نے 32 اداروں کو تجارتی پابندیوں کی فہرست شامل کیا ہے: خبر ایجنسی/ فائل فوٹوامریکا نے مزید درجنوں اداروں کو تجارتی پابندیوں کی فہرست میں شامل کردیا۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق امریکا نے 32 اداروں کو تجارتی پابندیوں کی...
ریاست ہرسال سیلاب میں قیمتی جانوں اور املاک کے نقصان کی متحمل نہیں ہو سکتی، فیلڈ مارشل

ریاست ہرسال سیلاب میں قیمتی جانوں اور املاک کے نقصان کی متحمل نہیں ہو سکتی، فیلڈ مارشل

عوام کو بار بار آنے والے سیلاب کی تباہ کاریوں سے بچانے کے لیے درکار تمام ضروری اقدامات، انفرا اسٹرکچر کی ترقی کو تیز کیا جانا چاہیے: آرمی چیف سید عاصم منیر۔ فوٹو آئی ایس پی آر آرمی چیف فیلڈ مارشل...
مریم نواز کا رحیم یار خان کے سیلاب زدہ علاقوں کا دورہ، گھروں کی بحالی کی یقین دہانی

مریم نواز کا رحیم یار خان کے سیلاب زدہ علاقوں کا دورہ، گھروں کی بحالی کی یقین دہانی

مریم نواز نے ریلیف کیمپوں میں موجود بچوں میں کھانے پینے کی چیزیں تقسیم کیں/ اسکرین گریبوزیر اعلیٰ  پنجاب  مریم  نواز  نے رحیم یار خان کے سیلاب زدہ علاقوں کے دورے کے دوران متاثرین کیلئے امداد کا اعلان کیا۔مریم نواز...
پنجاب حکومت فوٹو سیشن سے نکل کر ہنگامی بنیادوں پر اقدامات اٹھائے: بیرسٹر گوہر

پنجاب حکومت فوٹو سیشن سے نکل کر ہنگامی بنیادوں پر اقدامات اٹھائے: بیرسٹر گوہر

اس وقت سیاست کو پسِ پشت ڈال کر سیلاب متاثرین کی مدد کے لیے متحد ہونا وقت کی اہم ضرورت ہے: چیئرمین پی ٹی آئی/ فائل فوٹوتحریک انصاف کے چیئرمین بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ پنجاب حکومت فوٹو سیشن سے...
خیبر پختونخوا کے ورلڈ بینک منصوبے میں 10 کروڑ 60 لاکھ روپے کا بڑا فراڈ

خیبر پختونخوا کے ورلڈ بینک منصوبے میں 10 کروڑ 60 لاکھ روپے کا بڑا فراڈ

رقوم 3جولائی 2025کو سرکاری اکاؤنٹ سے نکالی گئیں، حالانکہ صوبائی محکمہ خزانہ نے 25 جون 2025 کو تمام منصوبوں کے فنڈز منجمد کر دیے تھے/ فائل فوٹوپشاور: خیبر پختونخوا میں عالمی بینک کے ایک سرکاری منصوبے سے 10 کروڑ 60...
پنجاب کے بعد سیلاب سندھ میں زور پکڑنے لگا، گڈوبیراج پر پانی کی آمد میں اضافہ، اونچے درجےکا سیلاب

پنجاب کے بعد سیلاب سندھ میں زور پکڑنے لگا، گڈوبیراج پر پانی کی آمد میں اضافہ، اونچے درجےکا سیلاب

فوٹو: فائلپنجاب کے بعد سیلاب سندھ میں زور  پکڑنے لگا۔ دریائے سندھ میں گڈو بیراج پر پانی کی آمد میں اضافے سے اونچے درجے کا سیلاب آ گیا۔گڈوبیراج پر پانی کا بہاؤ بڑھ کر  5 لاکھ37 ہزار کیوسک ہوگیا۔ فلڈ...
ٹرمپ سے ملاقات سے قبل قطری وزیراعظم کی اعلیٰ امریکی حکام سے ملاقات، دوحہ حملے اور دوطرفہ تعلقات پر گفتگو

ٹرمپ سے ملاقات سے قبل قطری وزیراعظم کی اعلیٰ امریکی حکام سے ملاقات، دوحہ حملے اور دوطرفہ تعلقات پر گفتگو

 ملاقات میں قطر اور امریکا کے سکیورٹی تعلقات اور انہیں مزید مضبوط کرنے کے طریقوں پر تبادلہ خیال کیا گیا—فوٹو: گلف ٹائمز قطر کے وزیراعظم اور وزیر خارجہ شیخ محمد بن عبدالرحمان بن جاسم الثان نے واشنگٹن میں امریکی نائب صدر...
بھارت نے سیلاب سے متعلق تفصیلی معلومات فراہم نہیں کیں، ترجمان دفتر خارجہ

بھارت نے سیلاب سے متعلق تفصیلی معلومات فراہم نہیں کیں، ترجمان دفتر خارجہ

فوٹو: فائلترجمان دفتر خارجہ شفقت علی خان کا کہنا ہے کہ  بھارت نے دریاؤں میں سیلاب سے متعلق سفارتی ذرائع سے کچھ معلومات دیں جو تفصیلی نہیں تھیں۔ترجمان دفتر خارجہ  نے بتایا کہ بھارت نے انڈس واٹر کمشنر کا طے شدہ...
حکومت مخالف پُرتشدد مظاہروں کے بعد نیپال کی پارلیمنٹ تحلیل، آئندہ سال عام انتخابات کا اعلان

حکومت مخالف پُرتشدد مظاہروں کے بعد نیپال کی پارلیمنٹ تحلیل، آئندہ سال عام انتخابات کا اعلان

احتجاج کے دوران پارلیمنٹ پر حملے کے بعد لی گئی تصویر—فوٹو: اے ایف پی نیپال میں حکومت مخالف پُرتشدد احتجاج کے بعد پارلیمنٹ تحلیل کر دی گئی اور ملک میں آئندہ سال عام انتخابات کا اعلان کردیا گیا ۔یہ اعلان صدر...
برساتی ریلوں سے تباہی، کئی علاقے زیر آب، بجلی وگیس معطل، شہریوں کا سامان ڈوب گیا

برساتی ریلوں سے تباہی، کئی علاقے زیر آب، بجلی وگیس معطل، شہریوں کا سامان ڈوب گیا

فوٹو: اسکرین گریب جیو نیوزدریائے سندھ کے پاس واقع شہر جام شورو کے قریب پہاڑی نالوں سے آنے والے برساتی ریلوں نے تباہی مچادی، تحصیل بولاخان کے کئی علاقے زیر آب آگئے۔برساتی ریلوں کے باعث شہریوں کی  آمدورفت متاثر ہوگئی،...
قومی ائیرلائن نے ٹورنٹو کینیڈا کیلئے اپنی تمام پروازیں 13 سے 27 ستمبر تک معطل کر دیں

قومی ائیرلائن نے ٹورنٹو کینیڈا کیلئے اپنی تمام پروازیں 13 سے 27 ستمبر تک معطل کر دیں

وجہ طیاروں کی کمی اور فاضل پرزہ جات کی عدم فراہمی بتائی جاتی ہے، اس کے علاوہ پی آئی اے کے ائیرکرافٹ انجینئرز بھی 10 سال سے تنخواہیں نہ بڑھنے کے خلاف احتجاج پر ہیں— فوٹو:فائلپاکستان انٹرنیشنل ائیرلائنز (پی آئی...
امریکی ادارے نے غزہ میں امدادی مراکز کی سکیورٹی کیلئے اسلام مخالف امریکی بائیکر گینگ کو تعینات کردیا

امریکی ادارے نے غزہ میں امدادی مراکز کی سکیورٹی کیلئے اسلام مخالف امریکی بائیکر گینگ کو تعینات کردیا

جونی ’ٹیز‘ مَلفورڈ— فوٹو: بی بی سی غزہ: امریکا کی زیر سرپرستی غزہ میں امداد تقسیم کرنے والے ادارے غزہ ہیومینیٹیریئن فاؤنڈیشن کے امدادی مراکز غزہ پر امریکی ٹھیکیداروں نے اسلام مخالف بائیکر گینگ کے ارکان کو سکیورٹی پر مامور کیے...
اقوام متحدہ جنرل اسمبلی نے مسئلہ فلسطین کے دو ریاستی حل کی قرارداد بھاری اکثریت سے منظور کرلی

اقوام متحدہ جنرل اسمبلی نے مسئلہ فلسطین کے دو ریاستی حل کی قرارداد بھاری اکثریت سے منظور کرلی

فوٹو: ایکسنیویارک: اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی نے مسئلہ فلسطین کے دو ریاستی حل کی قرارداد بھاری اکثریت سے پاس کرلی۔اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی نے جمعہ کو فرانس اور سعودی عرب کی جانب سے پیش کی گئی  مسئلہ فلسطین...
بلاول کا حکومت سے سیلاب متاثرین کی امداد کیلئے عالمی اداروں سے اپیل کرنے کا مطالبہ

بلاول کا حکومت سے سیلاب متاثرین کی امداد کیلئے عالمی اداروں سے اپیل کرنے کا مطالبہ

فوٹو:فائلپاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے وفاقی حکومت سے سیلاب متاثرین کی امداد کے لیے عالمی اداروں سے اپیل کرنے کا مطالبہ کردیا۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر پیغام دیتے ہوئے چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو نے کہا...
ملتان کی ایک اور بڑی آبادی سیلاب کے نرغے میں، شجاع آباد کی درجنوں بستیاں پانی میں ڈوب گئيں

ملتان کی ایک اور بڑی آبادی سیلاب کے نرغے میں، شجاع آباد کی درجنوں بستیاں پانی میں ڈوب گئيں

موضع دھوندو کے مقام پر فلڈ بند میں 80 فٹ چوڑا شگاف پڑنے سے سیلابی ریلا ان بستیوں میں آیا— فوٹو:فائلملتان کی ایک اور بڑی آبادی سیلاب کے نرغے میں آگئی اور تحصیل شجاع آباد کی درجنوں بستیاں پانی میں ڈوب...
بھارت کا چین کے ساتھ سرحد پر سیکڑوں کلومیٹر طویل ریلوے لائن بچھانے کا منصوبہ

بھارت کا چین کے ساتھ سرحد پر سیکڑوں کلومیٹر طویل ریلوے لائن بچھانے کا منصوبہ

فوٹو: فائلنئی دہلی: بھارت نے اپنی شمال مشرقی سرحد تک رسائی بہتر بنانے کے لیے ایک بڑے ریلوے انفراسٹرکچر منصوبے کی منظوری دی ہے۔اس منصوبے کا مقصد دور دراز علاقوں تک رسائی کو بہتر بنانا، لاجسٹکس کو تیز کرنا اور...
طالبان مخالفین سے ملاقاتوں کا الزام، افغان حکومت نے سینیئر بھارتی سفارتکار کو ملک بدر کردیا

طالبان مخالفین سے ملاقاتوں کا الزام، افغان حکومت نے سینیئر بھارتی سفارتکار کو ملک بدر کردیا

فوٹو: فائلکابل: افغانستان کی طالبان حکومت نے بھارت کے سینیئر سفارت کار ہریش کمار کو ملک سے بےدخل کر دیا۔افغان میڈیا کے مطابق ہریش کمار پر الزام ہے کہ وہ طالبان کے مخالفین سے ملاقاتیں کر رہے تھے اور انہیں منظم...