امریکی وزیرخارجہ مارکو روبیوکا اسحاق ڈارکو فون، خطے اور عالمی صورتحال پر تبادلہ خیال

امریکی وزیرخارجہ مارکو روبیوکا اسحاق ڈارکو فون، خطے اور عالمی صورتحال پر تبادلہ خیال

فوٹو: فائلاسلام آباد: نائب  وزیراعظم  اور  وزیر خارجہ   اسحاق ڈار کو   امریکی  وزیر خارجہ  مارکو  روبیو   نے ٹیلی فون کیا اور  خطے اور عالمی صورتحال  پر تبادلہ خیال کیا۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق گفتگو میں  دونوں رہنماؤں نے پاک امریکا...
ایک ٹرائی اینگل بن گیا ہے جس میں پی ٹی آئی، بھارت اور افغانستان ہے: خواجہ آصف

ایک ٹرائی اینگل بن گیا ہے جس میں پی ٹی آئی، بھارت اور افغانستان ہے: خواجہ آصف

بانی پی ٹی آئی کے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پرمواد پڑھ کر اندازہ ہوتا ہے کہ بھارت سے کوئی شخص اکاؤنٹ چلا رہا ہے: وزیر دفاع— فوٹو:فائلوزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ ایک ٹرائی اینگل بن گیا ہے جس میں...
وفاقی حکومت نے سیلاب متاثرہ علاقوں میں اگست کے بجلی بل معاف کر دیے

وفاقی حکومت نے سیلاب متاثرہ علاقوں میں اگست کے بجلی بل معاف کر دیے

سیلاب زدہ علاقوں میں اگست کے وصول کردہ بجلی بل واپس ہوں گے: وفاقی وزیر پاور ڈویژن— فوٹو:فائلوفاقی حکومت نے سیلاب متاثرہ علاقوں میں اگست کے بجلی بل معاف کر دیے۔وفاقی وزیرپاور ڈویژن سردار اویس احمد لغاری کا کہنا تھاکہ وزیرِ...
وزیراعظم نے سیلاب زدہ علاقوں میں صارفین سے بجلی کے بلوں کی وصولی فوری روک دی

وزیراعظم نے سیلاب زدہ علاقوں میں صارفین سے بجلی کے بلوں کی وصولی فوری روک دی

فوٹو: اسکرین شاٹاسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف  نے سیلاب متاثرہ علاقوں میں اگست کے بجلی بلوں کی وصولی روک دی۔وزیر اعظم کی زیر صدارت سیلاب متاثرہ علاقوں میں بجلی کے بلوں سے متعلق اجلاس ہوا۔ وزیراعظم نے سیلاب متاثرہ علاقوں...
دیر میں خوارج کے ٹھکانے پرکارروائی، یرغمال بنائے گئے شہریوں کی جانیں بچاتے ہوئے 7 جوان شہید

دیر میں خوارج کے ٹھکانے پرکارروائی، یرغمال بنائے گئے شہریوں کی جانیں بچاتے ہوئے 7 جوان شہید

آپریشن کے دوران فائرنگ کے تبادلے کے بعد بھارتی اسپانسرڈ 10 خوارج ہلاک ہوگئے، خفیہ اطلاعات کے مطابق ان گھناؤنے اقدامات میں افغان شہری براہِ راست ملوث ہیں: آئی ایس پی آر—فوٹو:فائلصوبہ خیبرپختونخوا کے علاقے دیر لال قلعہ میں خوارج...
سرکلر اس لیے جاری کیا کہ ضرورت سے زیادہ فورس کی تعیناتی نہ ہو، سپریم کورٹ کی مراسلے پر وضاحت

سرکلر اس لیے جاری کیا کہ ضرورت سے زیادہ فورس کی تعیناتی نہ ہو، سپریم کورٹ کی مراسلے پر وضاحت

فوٹو: فائلاسلام آباد:  ترجمان  سپریم کورٹ کی جانب  سے  ریٹائرڈ  ججز کی سکیورٹی سے  متعلق   مراسلے  پر  وضاحت  سامنے  آگئی۔ترجمان سپریم کورٹ کی نے وضاحتی بیان میں کہا ہےکہ عوامی وسائل کے دانش مندانہ استعمال کے عزم  سے چیف جسٹس...
کم وسائل میں 5 گنا بڑے دشمن کو شکست دی، امت مسلمہ کوپاکستان کو فالو کرناچاہیے: وزیر دفاع

کم وسائل میں 5 گنا بڑے دشمن کو شکست دی، امت مسلمہ کوپاکستان کو فالو کرناچاہیے: وزیر دفاع

پوری مسلم امہ کے سامنے صرف ایک مثال ہے اور وہ پاکستان ہے، پاکستان کے پاس وسائل کم ہیں لیکن اپنے سے پانچ گنا بڑے دشمن کو شکست دی: خواجہ آصف— فوٹو:فائلوزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ مسلم...
9 مئی گاڑی جلانے کے کیس کا فیصلہ جاری

9 مئی گاڑی جلانے کے کیس کا فیصلہ جاری

پی ٹی آئی کے کارکن بانی چیئرمین کو ریڈلائن اور روحانی شخصیت گردانتے ہیں، تفصیلی فیصلہ، عدالت نے صنم جاوید، محمد صدیق، طیب علی، سید فیصل اختر اور ظریف خان کے دائمی وارنٹ گرفتاری جاری کردیے— فوٹو:فائللاہور میں انسداد دہشت...
پختونخوا حکومت افغان زلزلہ متاثرین کی ہر ممکن مدد کیلئے تیار ہے: وزیراعلیٰ علی امین

پختونخوا حکومت افغان زلزلہ متاثرین کی ہر ممکن مدد کیلئے تیار ہے: وزیراعلیٰ علی امین

حکومت افغانستان واپس جانے والے افغان مہاجرین کو سہولیات فراہم کر رہی ہے: وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کی گفتگو— فوٹو: افغان سفارتخانہصوبہ خیبرپختونخوا کے وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور نے اسلام آباد میں افغان سفارتخانے کا دورہ کیا۔وزیر اعلیٰ نے افغان سفیر سے...
نیٹو ممالک روس سے ایندھن خریدنا بند کردیں تو بڑی پابندیوں کیلئے تیار ہیں: ٹرمپ

نیٹو ممالک روس سے ایندھن خریدنا بند کردیں تو بڑی پابندیوں کیلئے تیار ہیں: ٹرمپ

جیسا میں کہہ رہا ہوں نیٹو ویسا کرے تو یوکرین جنگ جلد ختم ہوجائے گی، نیٹو ایسا نہیں کرتا تو میرا وقت اور امریکیوں کا پیسہ ضائع کرے گا: امریکی صدر— فوٹو:فائلامریکی صدر ٹرمپ نے کہا ہے کہ نیٹو ممالک...
ٹک ٹاکر سامعہ حجاب اور حسن زاہدکے درمیان صلح ہوگئی

ٹک ٹاکر سامعہ حجاب اور حسن زاہدکے درمیان صلح ہوگئی

فوٹو: فائلٹک ٹاکر  سامعہ  حجاب  اور  حسن زاہد کے درمیان صلح ہوگئی، عدالت نے ملزم  حسن  زاہد کی ضمانت کی درخواستوں پر فریقین کو نوٹس جاری کر دیے۔ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد میں ٹک ٹاکر سامعہ حجاب کیس میں...
بالی وڈ اداکارہ دیشا پٹانی کے گھر کے باہر اندھا دھند فائرنگ، حملہ کیوں ہوا؟ گروپ نے ذمہ داری قبول کرلی

بالی وڈ اداکارہ دیشا پٹانی کے گھر کے باہر اندھا دھند فائرنگ، حملہ کیوں ہوا؟ گروپ نے ذمہ داری قبول کرلی

 جمعہ کی شب 3:30 بجے کے قریب دیشا پٹانی کے بریلی میں واقع گھر پر فائرنگ کا واقعہ پیش آیا تھا/فوٹوبھارتی میڈیا بالی وڈ اداکارہ دیشا پٹانی کے گھر کے باہر نامعلوم حملہ آوروں نے  اندھا دھند  فائرنگ کردی جس میں...
افغانستان کو واضح کردیا ہے خارجیوں اور پاکستان میں سے ایک کا انتخاب کرلیں: وزیراعظم

افغانستان کو واضح کردیا ہے خارجیوں اور پاکستان میں سے ایک کا انتخاب کرلیں: وزیراعظم

جو بھی خارجیوں اور بھارتی پراکسیوں کی سہولت کاری اورمعاملہ فہمی کی بات کرتا ہے وہ انہی کا آلہ کار ہے، اُسے بھی اسی زبان میں جواب دیا جائے گا جس کا وہ حق دار ہے: وزیر اعظم— فوٹو: آئی...
بی سی سی آئی عہدیدار پاک بھارت میچ سے قبل ہی رفو چکر ہوگئے

بی سی سی آئی عہدیدار پاک بھارت میچ سے قبل ہی رفو چکر ہوگئے

پاکستان کے خلاف میچ کے بائیکاٹ کی مہم کی وجہ سے بی سی سی آئی کے زیادہ تر آفیشلز میچ سے خود کو دور رکھ رہے ہیں: بھارتی میڈیا۔ بھارت میں پاکستان کے خلاف میچ کی بائیکاٹ مہم کے باعث ایشیا...
فیلڈ مارشل کا بنوں کا اہم دورہ، وزیراعظم بھی بنوں روانہ

فیلڈ مارشل کا بنوں کا اہم دورہ، وزیراعظم بھی بنوں روانہ

وزیراعظم اور آرمی چیف کے دورے کے دوران دہشتگردی کے خلاف جاری آپریشنزکا جائزہ لیاجائےگا، سکیورٹی ذرائع/ فائل فوٹوآرمی چیف فیلڈ مارشل عاصم منیر بنوں کے اہم دورے پر ہیں۔سکیورٹی ذرائع کے مطابق فیلڈ مارشل سید عاصم منیر بنوں کے...
فورسز کے آپریشنز میں فتنہ الہندوستان کے 35 دہشتگرد ہلاک، 12 جوان شہید

فورسز کے آپریشنز میں فتنہ الہندوستان کے 35 دہشتگرد ہلاک، 12 جوان شہید

ہلاک خوارج کے قبضے سے اسلحہ اور گولہ بارود بھی برآمد کیا گیا: آئی ایس پی آر۔ سکیورٹی فورسز نے خیبر پختونخوا کے مختلف علاقوں میں آپریشنز کے دوران فتنہ الہندوستان کے 35 دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا جبکہ کارروائیوں...
سوشل میڈیا پر ریاست مخالف مہم چلانے والوں کے خلاف حکومتی کریک ڈاؤن تیز

سوشل میڈیا پر ریاست مخالف مہم چلانے والوں کے خلاف حکومتی کریک ڈاؤن تیز

آن لائن پلیٹ فارمز کا غلط استعمال روکنے کیلئے کئی مشترکہ تحقیقاتی ٹیمیں تشکیل دی گئی ہیں/ فائل فوٹواسلام آباد: سوشل میڈیا پر ریاست مخالف مہم چلانے والوں کے خلاف حکومتی کریک ڈاؤن تیز ہوگیا۔دی نیوز کے ایڈیٹر انویسٹی گیشن...
ضروریات پوری نہ ہونے پر بھارتی فوجی پھٹ پڑے، احتجاج کا دائرہ ملک بھر میں پھیلانے کی دھمکی دیدی

ضروریات پوری نہ ہونے پر بھارتی فوجی پھٹ پڑے، احتجاج کا دائرہ ملک بھر میں پھیلانے کی دھمکی دیدی

بھارتی فوجیوں نے ضروریات پوری نہ ہونے اور مراعات نہ ملنے پر ریاست بہار کے مختلف شہروں میں احتجاج کا سلسلہ شروع کر رکھا ہے۔ اسکرین گریببھارتی فوجیوں نے ضروریات پوری نہ ہونے اور مراعات نہ ملنے پر احتجاج شروع...
سیلاب سے 4.3 فیصد زرعی رقبہ متاثر،13 لاکھ ایکڑ زمین زیرِ آب آگئی

سیلاب سے 4.3 فیصد زرعی رقبہ متاثر،13 لاکھ ایکڑ زمین زیرِ آب آگئی

سب سے زیادہ نقصان دریائے راوی، چناب اور ستلج کے کنارے آباد 28 اضلاع میں ہوا : رپورٹ/ فوٹو رائٹرزلاہور: پنجاب میں حالیہ سیلاب سے 4.3 فیصد زرعی رقبہ متاثرہوا اور  13 لاکھ ایکڑ زمین زیرِ آب آگئی۔دی نیوزمیں شائع...
’ججوں کے میٹر چالو رہتے‘، خواجہ آصف اور سعد رفیق اشرافیہ کی مراعات پر پھٹ پڑے

’ججوں کے میٹر چالو رہتے‘، خواجہ آصف اور سعد رفیق اشرافیہ کی مراعات پر پھٹ پڑے

خواجہ آصف اور سعد رفیق نے سوشل میڈیا پر اپنے خیالات کا اظہار کیا ہے۔ فوٹو فائل وزیر دفاع خواجہ آصف اور مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما خواجہ سعد رفیق نے ریٹائرڈ ججز کی سکیورٹی کے لیے سپریم کورٹ کی...