پاکستان کا بھارت کیخلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ

پاکستان کا بھارت کیخلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ

فوٹو: اسکرین شاٹایشیاکپ ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ 2025 کے چھٹے میچ میں پاکستان نے روایتی حریف بھارت کے خلاف  ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ایشیا کپ ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ میں گروپ اے کا ہائی وولٹیج میچ  دبئی میں کھیلا...
پنڈی میں انسدادڈینگی مہم میں کرپشن اور جعلی اعداد و شمار جاری کرنے کا انکشاف

پنڈی میں انسدادڈینگی مہم میں کرپشن اور جعلی اعداد و شمار جاری کرنے کا انکشاف

غیرحاضراہلکار گزشتہ سال کی ڈینگی مہم کی تصاویر بھیج کر حاضریاں لگواتےرہے اورتنخواہیں وصول کرتے رہے: ذرائع محکمہ صحت— فوٹو:فائلراولپنڈی میں انسداد ڈینگی مہم میں کرپشن، ناقص کارکردگی اور جعلی اعداد و شمار جاری کرنے کا انکشاف ہوا ہے۔ٹارگٹ پورا...
صدر مملکت کا J10 سی طیارے بنانے والے چینی ائیرکرافٹ کمپلیکس کا دورہ

صدر مملکت کا J10 سی طیارے بنانے والے چینی ائیرکرافٹ کمپلیکس کا دورہ

 صدر زرداری پہلے غیرملکی سربراہ ہیں جنہوں نے اس کمپلیکس کا دورہ کیا، انہوں نے کمپلیکس کا دورہ بھارت سے جنگ بندی کے 128ویں روز کیا: اعلامیہ— فوٹو:پی پی صدر آصف علی زرداری نے چین کے ایوی ایشن انڈسٹری کارپوریشن کے...
پانی آتا ہے تو نقصان ہوتا ہے لیکن ہماری تیاری مکمل ہے: وزیر اعلیٰ سندھ

پانی آتا ہے تو نقصان ہوتا ہے لیکن ہماری تیاری مکمل ہے: وزیر اعلیٰ سندھ

جلد بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کے ذریعے متاثرین کی مدد کی جائے، موسمیاتی تبدیلی کی وجہ سے ہر چند سالوں کے بعد ہمیں سیلاب کا سامنا کرنا پڑتاہے: مراد علی شاہ__فوٹو: فائلوزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کہا ہے...
کارمینوفیکچررز صارفین کو تحفظ دینے میں ناکام، آڈٹ رپورٹ میں سنسنی خیز انکشافات

کارمینوفیکچررز صارفین کو تحفظ دینے میں ناکام، آڈٹ رپورٹ میں سنسنی خیز انکشافات

کارمینوفیکچررز صارفین سےقیمت لینےکے باوجود بروقت گاڑیاں نہ دے سکے، دستاویزات/ فائل فوٹو آٹو موٹیو انڈسٹری ڈیولپمنٹ اینڈ ایکسپورٹ پالیسی سے متعلق  آڈٹ رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ کار مینوفیکچررز گاڑیوں کی برآمدات اور صارفین کا تحفظ کرنے میں ناکام رہے۔ آڈیٹر...
شاہ زیب خانزادہ کا تحریر کردہ منفرد ڈرامہ ”کیس نمبر 9″بہت جلد جیو ٹی وی کی اسکرین کی زینت بنے گا

شاہ زیب خانزادہ کا تحریر کردہ منفرد ڈرامہ ”کیس نمبر 9″بہت جلد جیو ٹی وی کی اسکرین کی زینت بنے گا

باہمت عورت کی کہانی، پاکستانی تاریخ کا منفرد ڈرامہ ”کیس نمبر 9" ایک ایسا جرم جو روزانہ ہوتا ہے مگر ایک ایسا کیس جو آپ نے پہلے کبھی نہیں دیکھا— فوٹو: جیو انٹرٹینمنٹباہمت عورت کی کہانی اور پاکستانی تاریخ کا...
سیلاب سے نقصانات کا جائزہ لینے کیلئے مردم شماری اور زراعت شماری کا ڈیٹا استعمال کرنے کا فیصلہ

سیلاب سے نقصانات کا جائزہ لینے کیلئے مردم شماری اور زراعت شماری کا ڈیٹا استعمال کرنے کا فیصلہ

وفاقی وزیرترقی ومنصوبہ بندی احسن اقبال نے ادارہ شماریات کو ملک میں سیلاب سے ہونے والے نقصانات کا تخمینہ ہدایات جاری کر دیںحکومت نے سیلاب سے ہونے والے نقصانات کا جائزہ لینے کیلئے مردم شماری اور زراعت شماری کا ڈیٹا استعمال...
پنجاب میں مون سون بارشوں کے 11ویں اسپیل کا الرٹ جاری کر دیا گیا

پنجاب میں مون سون بارشوں کے 11ویں اسپیل کا الرٹ جاری کر دیا گیا

مون سون کے 11 ویں اسپیل کے تحت 16سے 19 ستمبر تک دریاؤں کے بالائی علاقوں میں بارشوں کا امکان ہے: پی ڈی ایم اے پنجاب/ فائل فوٹولاہور: پروونشل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم اے) پنجاب نے مون سون...
افریقی ملک کانگو میں 2 کشتیوں کو حادثات، 190سے زائد افراد ہلاک

افریقی ملک کانگو میں 2 کشتیوں کو حادثات، 190سے زائد افراد ہلاک

  صوبے ایکواٹور کے علاقے بسنکسو میں ایک کشتی کے الٹنے سے کم از کم 86 افراد ہلاک ہوئے جن میں سے زیادہ تر طالب علم تھے/ فائل فوٹوافریقی ملک جمہوریہ کانگو میں 2 مختلف کشتیوں کو حادثات پیش آئے...
ایشیا کپ کرکٹ کا ہائی وولٹیج میچ پاک بھارت ٹاکرا آج ہوگا

ایشیا کپ کرکٹ کا ہائی وولٹیج میچ پاک بھارت ٹاکرا آج ہوگا

فوٹو: فائلایشیا کپ ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ  کا ہائی وولٹیج میچ پاک بھارت ٹاکرا آج ہوگا۔ کرکٹ کے سب سے بڑے حریف ایک بار پھر آمنے سامنے ہوں گے۔ پاکستان اور بھارت آج ایشیا کپ کے گروپ اے کے میچ میں...
ن لیگی قیادت نے خواجہ آصف اور حنیف عباسی میں سیز فائر کرا دی

ن لیگی قیادت نے خواجہ آصف اور حنیف عباسی میں سیز فائر کرا دی

حنیف عباسی کے تند و تیز حملوں کے جواب میں خواجہ آصف نے خاموشی کی راہ اختیار کی حالانکہ وہ اس سلسلے میں جوابی گولے داغنے اور لفظوں کی نیزہ بازی میں یہ طولیٰ رکھتے ہیں۔ فوٹو فائلاسلام آباد: پاکستان...
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا امکان

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا امکان

سرکاری اندازوں کے مطابق آئندہ 15 روز کے لیے پیٹرول، ڈیزل اور مٹی کے تیل کی قیمت میں اضافے کا امکان ہے۔  اسلام آباد: پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں چند دنوں کیلئے ایک بار پھر اضافے کا امکان ہے۔عالمی جغرافیائی سیاسی...
دریائے سندھ میں گڈو ،سکھر اور کوٹری بیراج پر پانی کی آمد میں اضافہ جاری

دریائے سندھ میں گڈو ،سکھر اور کوٹری بیراج پر پانی کی آمد میں اضافہ جاری

کوٹری بیراج پر نچلے درجے کا سیلاب ہے اور پانی کا بہاؤ 2 لاکھ 71 ہزار کیو سک ریکارڈ کیا گیا—فوٹو:فائلدریائے سندھ میں گڈو ،سکھر اور کوٹری بیراج پر پانی کی آمد میں اضافہ جاری ہے۔ فلڈ فورکاسٹنگ ڈویژن لاہور کے...
اسرائیلی فوج نے غزہ پر حملے تیز کر دیے، مزید 50 سے زائد فلسطینی شہید

اسرائیلی فوج نے غزہ پر حملے تیز کر دیے، مزید 50 سے زائد فلسطینی شہید

فوٹو: رائٹرز گائلاسرائیل نے غزہ پر حملے تیز کر دیے، شمالی غزہ میں  اسرائیلی فضائیہ نے رہائشی عمارتوں پر بم برسائے، ان حملوں میں مجموعی طور پر  مزید 50  سے زائد فلسطینی شہید ہوگئے۔ اسرائیلی فوج نے ہفتے کو غزہ میں حملے ...
شجاع آباد، رحیم یار خان، راجن پور اور وہاڑی کے سیکڑوں دیہات پانی میں ڈوب گئے

شجاع آباد، رحیم یار خان، راجن پور اور وہاڑی کے سیکڑوں دیہات پانی میں ڈوب گئے

فوٹو: فائلپنجاب میں سیلابی صورتحال برقرار ہے جس کی وجہ سے  شجاع آباد ، رحیم یار خان، احمد پور شرقیہ ، راجن پور اور وہاڑی کے سیکڑوں دیہات پانی میں ڈوب گئے۔ فیڈرل فلڈ کمیشن کے مطابق دریائے چناب میں پنجند...
امریکی وزیرخارجہ مارکو روبیوکا اسحاق ڈارکو فون، خطے اور عالمی صورتحال پر تبادلہ خیال

امریکی وزیرخارجہ مارکو روبیوکا اسحاق ڈارکو فون، خطے اور عالمی صورتحال پر تبادلہ خیال

فوٹو: فائلاسلام آباد: نائب  وزیراعظم  اور  وزیر خارجہ   اسحاق ڈار کو   امریکی  وزیر خارجہ  مارکو  روبیو   نے ٹیلی فون کیا اور  خطے اور عالمی صورتحال  پر تبادلہ خیال کیا۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق گفتگو میں  دونوں رہنماؤں نے پاک امریکا...
ایک ٹرائی اینگل بن گیا ہے جس میں پی ٹی آئی، بھارت اور افغانستان ہے: خواجہ آصف

ایک ٹرائی اینگل بن گیا ہے جس میں پی ٹی آئی، بھارت اور افغانستان ہے: خواجہ آصف

بانی پی ٹی آئی کے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پرمواد پڑھ کر اندازہ ہوتا ہے کہ بھارت سے کوئی شخص اکاؤنٹ چلا رہا ہے: وزیر دفاع— فوٹو:فائلوزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ ایک ٹرائی اینگل بن گیا ہے جس میں...
وفاقی حکومت نے سیلاب متاثرہ علاقوں میں اگست کے بجلی بل معاف کر دیے

وفاقی حکومت نے سیلاب متاثرہ علاقوں میں اگست کے بجلی بل معاف کر دیے

سیلاب زدہ علاقوں میں اگست کے وصول کردہ بجلی بل واپس ہوں گے: وفاقی وزیر پاور ڈویژن— فوٹو:فائلوفاقی حکومت نے سیلاب متاثرہ علاقوں میں اگست کے بجلی بل معاف کر دیے۔وفاقی وزیرپاور ڈویژن سردار اویس احمد لغاری کا کہنا تھاکہ وزیرِ...
وزیراعظم نے سیلاب زدہ علاقوں میں صارفین سے بجلی کے بلوں کی وصولی فوری روک دی

وزیراعظم نے سیلاب زدہ علاقوں میں صارفین سے بجلی کے بلوں کی وصولی فوری روک دی

فوٹو: اسکرین شاٹاسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف  نے سیلاب متاثرہ علاقوں میں اگست کے بجلی بلوں کی وصولی روک دی۔وزیر اعظم کی زیر صدارت سیلاب متاثرہ علاقوں میں بجلی کے بلوں سے متعلق اجلاس ہوا۔ وزیراعظم نے سیلاب متاثرہ علاقوں...
دیر میں خوارج کے ٹھکانے پرکارروائی، یرغمال بنائے گئے شہریوں کی جانیں بچاتے ہوئے 7 جوان شہید

دیر میں خوارج کے ٹھکانے پرکارروائی، یرغمال بنائے گئے شہریوں کی جانیں بچاتے ہوئے 7 جوان شہید

آپریشن کے دوران فائرنگ کے تبادلے کے بعد بھارتی اسپانسرڈ 10 خوارج ہلاک ہوگئے، خفیہ اطلاعات کے مطابق ان گھناؤنے اقدامات میں افغان شہری براہِ راست ملوث ہیں: آئی ایس پی آر—فوٹو:فائلصوبہ خیبرپختونخوا کے علاقے دیر لال قلعہ میں خوارج...