لانڈھی میں میں واٹر ٹینکر کی موٹرسائیکل کو ٹکر، ماں بیٹا جاں بحق
کراچی میں رواں سال ہیوی گاڑیوں کی ٹکر سے جاں بحق ہونے والوں کی تعداد اب 195 ہوگئی ہے، ریسکیو حکام/ فائل فوٹو کراچی میں واٹر ٹینکر کی موٹرسائیکل کو ٹکر کا ایک اور حادثہ پیش آیا جس میں ماں بیٹا...
کسٹمز میں بڑے پیمانے پر بے ضابطگیوں اور ٹیکس چوری کا انکشاف، 100 ارب روپے کا نقصان
13 ہزار 140 گڈز ڈیکلیئریشنز میں سے 2 ہزار 530 میں سنگین بے ضابطگیاں سامنے آئیں: آڈٹ رپورٹ۔ فوٹو فائلاسلام آباد: کسٹمز آڈٹ میں بڑے پیمانے پر بے ضابطگیوں اور ٹیکس چوری کا انکشاف ہوا ہے۔آڈٹ رپورٹ کے مطابق فیس...
جیو کے ڈرامے ’مہرہ‘ میں لائبہ خان کے پہنے گئے اس لہنگے کی اصل قیمت کیا ہے؟
فوٹو انسٹاگرامناظرین کے انٹرٹینمنٹ کے ذوق کی تسکین کیلئے ’جیو ٹی وی‘ پر دکھائے جانے والے ڈرامے ’مہرہ‘ کی کہانی کو بے حد پسند کیا جارہا ہے۔ ڈرامے کی ایک ایک قسط یوٹیوب پر کئی کئی ملین ویوز حاصل کررہی ہے...
سوشل میڈیا اسٹار احمد شاہ کا چھوٹا بھائی عمر انتقال کرگیا
پوسٹ میں انتقال کی وجہ نہیں بتائی گئی البتہ چاہنے والوں نے اس خبر پر احمد سے تعزیت کی__فوٹو: فیس بکپاکستان کے سوشل میڈیا اسٹار احمد شاہ کے چھوٹے بھائی عمر شاہ رضائے الٰٰہی سے انتقال کرگئے۔عمر شاہ کو اپنے...
تابش ہاشمی نے ایشیا کپ میں بھارت سے شکست کا ذمہ دار بابراعظم کو قرار دے دیا
فوٹو: فائل/ اسکرین شاٹجیو نیوز کے میزبان اورکامیڈین تابش ہاشمی نے ایشیا کپ ٹی ٹوئنٹی میں بھارت سے شکست پر سابق کپتان بابر اعظم کو ذمہ دار قرار دے دیا۔میچ کے بعد شو کے سیٹ پر تابش ہاشمی سے سوال...
شہباز حکومت نے 16مہینوں میں کتنا قرضہ لیا؟ تفصیلات سامنے آگئیں
گزشتہ ایک مالی سال 2024۔25 کےدوران ملکی قرضوں اور واجبات میں 8 ہزار 740 ارب روپے کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ فوٹو فائلاسلام آ باد: شہبازشریف حکومت کی جانب سے پہلے 16 مہینوں میں لیے جانے والے قرض کی تفصیلات...
وزیراعظم آج عرب اسلامی سربراہی کانفرنس میں شرکت کیلئے قطر جائیں گے
اجلاس دوحہ پر اسرائیل کے فضائی حملوں، فلسطین کشیدگی، فلسطینیوں کو زبردستی بےگھر کرنے کےتناظر میں بلایا گیا ہے/ فائل فوٹواسلام آباد: وزیر اعظم شہباز شریف آج قطر کا دورہ کریں گے۔ جیو نیوز کے مطابق ہنگامی طور پر عرب اسلامی...
آڈیٹر جنرل پاکستان کا یو ٹرن، 3.75 کھرب کی بےضابطگیوں کی رپورٹ سے دستبردار
ے جی پی نے ایک ترمیم شدہ رپورٹ جاری کرتے ہوئے تسلیم کیا ہے کہ پہلے ایڈیشن میں ’’ٹائپنگ کی غلطیاں‘‘ تھیں جن کی وجہ سے اعداد و شمار غیر معمولی طور پر بڑھ گئے تھے۔ فوٹو فائلاسلام آباد :...
سیلاب سے پنجاب کی معیشت کو 500 ارب روپے کا نقصان ہوا: احسن اقبال
حالیہ سیلاب ہمیں ایک بار پھر زراعت اور معیشت میں پیچھے دھکیل گیا ہے: وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی/فوٹو فائل وفاقی وزیر برائے ترقی و منصوبہ بندی احسن اقبال کا کہنا ہے کہ سیلاب سے پنجاب کی معیشت کو 500 ارب...
کھیل میں سیاست گھسیٹنا اس کی اصل روح کے منافی ہے، بھارتی ٹیم کے رویے پر محسن نقوی کا رد عمل
فوٹو: کرک انفوایشیا کپ کے پاک بھارت میچ میں بھارت کی جانب سے اسپورٹسمین شپ کی خلاف ورزی پر صدر ایشین کرکٹ کونسل ( اے سی سی) اور چئیرمین پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) محسن نقوی کا رد عمل سامنے...
قطر امریکا کا خاص اتحادی ہے، اسرائیل کو بہت محتاط رہنا ہوگا: ٹرمپ کا انتباہ
فوٹو: فائلامریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے قطر کے حوالے سے اسرائیل کو محتاط رہنے کا پیغام دیدیا۔امریکی صدر نے صحافیوں سے گفتگو کےدوران قطر کو بہترین اتحادی قرار دیتےہوئے کہا کہ قطر کے ساتھ خاص تعلقات ہیں اور قطرکے امیر ...
دریائے سندھ کے بیراجوں میں پانی کی آمد میں اضافہ، لاڑکانہ میں عاقل آگانی لوپ بند پر بڑا ریلا
فوٹو: فائلدریائے سندھ میں گڈو ،سکھر اور کوٹری بیراج پر پانی کی آمد میں اضافے کا سلسلہ جاری ہے۔فلڈ فورکاسٹنگ ڈویژن لاہور کے مطابق گڈوبیراج پر اونچے درجے کا سیلاب ہے جہاں پانی کا بہاؤ بڑھ کر 6 لاکھ 35ہزار...
اسرائیلی جارحیت خطے کے امن کیلئے خطرہ ہے، اسلامی سربراہ اجلاس کی قرارداد کا مسودہ
فوٹو: الجزیرہآج ہونے والے عرب اسلامی سربراہی اجلاس میں پیش کی جانے والی قرار داد کا مسودہ سامنے آگیا۔مجوزہ قرار داد میں کہاگیا ہےکہ قطر پر اسرائیلی حملے نے اسرائیل اور عرب ممالک کے درمیان تعلقات قائم کرنے کی کوششوں...
تقاریر سے اسرائیل کاکچھ نہیں بگڑے گا، مسلم ممالک مشترکہ آپریشن روم بنائیں، ایران
مسلمان ممالک کم از کم خود کو تباہی سے بچانے کے لیے ہی کوئی فیصلہ کرلیں، سیکرٹری سپریم نیشنل سکیورٹی کونسل—فوٹو: فائلایران نے مسلمان ممالک سے اسرائیل کے خلاف مشترکہ آپریشن روم بنانے کا مطالبہ کر دیا۔ایرانی سپریم نیشنل سکیورٹی...
پاکستان نے بھارتی ٹیم اور میچ ریفری کے نامناسب رویے پر باقاعدہ احتجاج ریکارڈ کروا دیا
فوٹو: پی سی بی بھارتی ٹیم کے نامناسب رویے پر پاکستانی ٹیم منیجر نے باقاعدہ احتجاج ریکارڈ کروا دیا۔پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے مطابق منیجر نوید اکرم چیمہ نے میچ ریفری کے رویے پر باقاعدہ احتجاج ریکارڈ کروا دیا جبکہ...
عامر خان نے اپنی فلم ‘لال سنگھ چڈھا’ کے ناکام ہونے کی وجہ بتادی
عامر خان کی 2022 میں ریلیز ہونے والی فلم 'لال سنگھ چڈھا' بری طرح ناکام ہوئی تھی/ فائل فوٹوسپر اسٹار عامر خان نے اپنی فلم 'لال سنگھ چڈھا' کے ناکام ہونے کی اصل وجہ بتادی۔بھارتی میڈیا کے مطابق مسٹر پرفیکشنسٹ...
خیبرپختونخوا میں حکومت نام کو نہیں، بیڈگورننس نہیں بلکہ مس گورننس ہے: فضل الرحمان
صوبے میں کرپشن کا بازار نہیں بلکہ مارکیٹ گرم ہے: سربراہ جمعیت علمائے اسلام— فوٹو: جے یو آئیجمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ خیبرپختونخوا میں حکومت نام کو نہیں، بیڈگورننس نہیں بلکہ مس گورننس...
اسرائیلی عزائم پر نظر رکھنے اور مربوط اقدامات کیلئے عرب اسلامی ٹاسک فورس بنائی جائے: پاکستان کی تجویز
اسحاق ڈار نے کہا کہ سلامتی کونسل اسرائیل سے فوری، غیرمشروط اورمستقل جنگ بندی کا مطالبہ کرے— فوٹو: پی آئی ڈیدوحہ: نائب وزیر اعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے اسرائیلی عزائم پر نظر رکھنے اور اس حوالے سے مربوط...
اسرائیلی حملے کا سخت اور مؤثر جواب دیا جانا چاہیے، قطری وزیراعظم
عالمی برادری اسرائیل کو اس کے تمام جرائم پر جوابدہ ٹھہرائے: شیخ محمد بن عبدالرحمان— فوٹو:فائلقطر کے وزیراعظم شیخ محمد بن عبدالرحمان نے کہا ہے کہ اسرائیلی حملے کا سخت اور مؤثر جواب دیا جانا چاہیے، اب وقت آگیا ہےکہ عالمی برادری...
سیلاب کے باعث جلال پور پیروالا کے قریب موٹروے ایم 5 کو بند کردیا گیا
ترجمان موٹروے پولیس کے مطابق ٹریفک کومتبادل راستوں سےگزارا جارہا ہے— فوٹو: موٹر وے پولیسلاہور: موٹروے ایم 5 کو جلال پورپیر والا کے قریب سیلاب کے باعث بند کردیا گیا۔ترجمان موٹروے پولیس کے مطابق ٹریفک کومتبادل راستوں سےگزارا جارہا ہے۔ترجمان...









