سکیورٹی فورسز کی کارروائیوں میں بھارتی پراکسی یافتہ 31 خوارج ہلاک
13 اور 14 ستمبرکو سکیورٹی فورسز نے ملکی مروت اور بنوں میں انٹیلی جنس بیسڈ کارروائیاں کیں: آئی ایس پی آر/ فائل فوٹوراولپنڈی: سکیورٹی فورسز نے خیبرپختونخوا میں 2 مختلف کارروائیوں کے دوران 31 دہشتگرد ہلاک کردیے۔پاک فوج کے شعبہ...
والد کے سیاسی پس منظر کے بارے میں کیوں چھپایا؟ اداکارہ تارا محمود نے وجہ بتادی
تارا محمود کے والد شفقت محمود سابق وزیر تعلیم اور پاکستان تحریک انصاف کے رکن رہ چکے ہیں__فوٹو: فائلپاکستانی اداکارہ تارا محمود نے اپنے والد سابق وزیر تعلیم شفقت محمود کے سیاسی پس منظر کو صیغہ راز میں رکھنے کی...
2 ارب لوگوں کی نظریں اسلامی سربراہی اجلاس پر ہیں، اسرائیل کیخلاف واضح روڈمیپ نہ دیا تو یہ افسوسناک ہوگا: اسحاق ڈار
2ارب لوگ یہ جاننے کے لیے منتظر ہیں کہ اس سمٹ سے کیا نکلتا ہے: وزیر خارجہ۔ فوٹو فائلنائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار کا کہنا ہے دنیا کے 2 ارب لوگوں کی نظریں قطر میں ہونے والے عرب...
پاک بھارت میچ میں نامناسب رویہ، پی سی بی نے آئی سی سی سے میچ ریفری ہٹانے کا مطالبہ کردیا
اسکرین گریبلاہور: پاک بھارت میچ کے دوران کپتانوں کے ہاتھ نہ ملانے اور میچ ریفری کے نامناسب رویے پر پی سی بی نے انٹرنیشنل کرکٹ کونسل اور میریلیبون کرکٹ کلب (ایم سی سی) کو تفصیلی خط لکھ دیا۔ ذرائع کے مطابق پی...
احمد کے چھوٹے بھائی عمر شاہ کے انتقال کی وجہ سامنے آگئی
پیر کی صبح احمد شاہ نے اپنے فیس بک اکاؤنٹ سے مداحوں کو افسوسناک خبر دی کہ ان کے چھوٹے بھائی پیر عمر شاہ کا انتقال ہوگیا ہے_فوٹو: فیس بک’پیچے تو دیکھو پیچے‘ سے راتوں رات شہرت حاصل کرنے والے...
انسداد پولیو فنڈز کی تقسیم سے متعلق آڈٹ رپورٹ میں سنگین بے ضابطگیوں کا انکشاف
آڈٹ رپورٹ میں مہم کے دوران سکیورٹی اہلکاروں کو زیادہ تعیناتی پر 64 لاکھ روپےکی غیرقانونی ادائیگی کا انکشاف ہوا ہے/ فائل فوٹوخیبرپختونخوا میں انسداد پولیو فنڈز کی تقسیم سےمتعلق آڈٹ رپورٹ 23-2022 میں سنگین بے ضابطگیوں کا انکشاف ہوا...
پنجاب میں شدید بارشوں کی پیشگوئی، ندی نالوں میں طغیانی کا خدشہ
https://www.youtube.com/watch?v=1Y1xefChHmc پنجاب میں مون سون بارشوں کا 11واں اسپیل کل سے شروع ہونے کی پیشگوئی کی گئی ہے۔ترجمان پی ڈی ایم پنجاب کے مطابق 16 سے 19ستمبر تک پنجاب کے بیشتر اضلاع میں شدید بارشوں کی پیشگوئی ہے۔پی ڈی ایم...
جلالپور پیروالا کے قریب موٹروے کا حصہ سیلاب میں بہہ گیا
ملتان: جلالپور پیر والا کے قریب موٹروے کا حصہ سیلاب میں بہہ گیا۔ پولیس حکام کے مطابق جلالپور پیروالا کے قریب سیلابی پانی میں ملتان سکھر ایم فائیو (M-5) موٹروے کا ایک حصہ بہہ گیا جس کے بعد موٹروے کو ٹریفک...
‘ارباز بغیر بتائے کہیں چلے گئے اور واپس نہیں آئے’، خوشبو نے ارباز سے علیحدگی کی تصدیق کردی
مجھے اس بات کا بہت دکھ ہے کہ مجھے کئی برسوں سے انہیں (ارباز) دیکھنے کا موقع بھی نہیں ملا، مجھے سمجھ نہیں آتی کہ وہ ہمیں چھوڑ کر کیوں چلے گئے__فوٹو: فائلماضی میں پاکستانی فلموں کی نامور اداکارہ خوشبو ...
یہ لوگ عمران خان کوایک اور مقدمے میں سزا سنانے جا رہے ہیں: علیمہ خان
جیل میں توشہ خانہ ٹو کیس کی سماعت جلدی میں کی جارہی ہے، عمران خان کو بھی معلوم ہے کہ انہیں سزا سنائی جانی ہے: علیمہ خان۔ فوٹو فائلبانی چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی بہن علیمہ خان...
لانڈھی میں میں واٹر ٹینکر کی موٹرسائیکل کو ٹکر، ماں بیٹا جاں بحق
کراچی میں رواں سال ہیوی گاڑیوں کی ٹکر سے جاں بحق ہونے والوں کی تعداد اب 195 ہوگئی ہے، ریسکیو حکام/ فائل فوٹو کراچی میں واٹر ٹینکر کی موٹرسائیکل کو ٹکر کا ایک اور حادثہ پیش آیا جس میں ماں بیٹا...
کسٹمز میں بڑے پیمانے پر بے ضابطگیوں اور ٹیکس چوری کا انکشاف، 100 ارب روپے کا نقصان
13 ہزار 140 گڈز ڈیکلیئریشنز میں سے 2 ہزار 530 میں سنگین بے ضابطگیاں سامنے آئیں: آڈٹ رپورٹ۔ فوٹو فائلاسلام آباد: کسٹمز آڈٹ میں بڑے پیمانے پر بے ضابطگیوں اور ٹیکس چوری کا انکشاف ہوا ہے۔آڈٹ رپورٹ کے مطابق فیس...
جیو کے ڈرامے ’مہرہ‘ میں لائبہ خان کے پہنے گئے اس لہنگے کی اصل قیمت کیا ہے؟
فوٹو انسٹاگرامناظرین کے انٹرٹینمنٹ کے ذوق کی تسکین کیلئے ’جیو ٹی وی‘ پر دکھائے جانے والے ڈرامے ’مہرہ‘ کی کہانی کو بے حد پسند کیا جارہا ہے۔ ڈرامے کی ایک ایک قسط یوٹیوب پر کئی کئی ملین ویوز حاصل کررہی ہے...
سوشل میڈیا اسٹار احمد شاہ کا چھوٹا بھائی عمر انتقال کرگیا
پوسٹ میں انتقال کی وجہ نہیں بتائی گئی البتہ چاہنے والوں نے اس خبر پر احمد سے تعزیت کی__فوٹو: فیس بکپاکستان کے سوشل میڈیا اسٹار احمد شاہ کے چھوٹے بھائی عمر شاہ رضائے الٰٰہی سے انتقال کرگئے۔عمر شاہ کو اپنے...
تابش ہاشمی نے ایشیا کپ میں بھارت سے شکست کا ذمہ دار بابراعظم کو قرار دے دیا
فوٹو: فائل/ اسکرین شاٹجیو نیوز کے میزبان اورکامیڈین تابش ہاشمی نے ایشیا کپ ٹی ٹوئنٹی میں بھارت سے شکست پر سابق کپتان بابر اعظم کو ذمہ دار قرار دے دیا۔میچ کے بعد شو کے سیٹ پر تابش ہاشمی سے سوال...
شہباز حکومت نے 16مہینوں میں کتنا قرضہ لیا؟ تفصیلات سامنے آگئیں
گزشتہ ایک مالی سال 2024۔25 کےدوران ملکی قرضوں اور واجبات میں 8 ہزار 740 ارب روپے کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ فوٹو فائلاسلام آ باد: شہبازشریف حکومت کی جانب سے پہلے 16 مہینوں میں لیے جانے والے قرض کی تفصیلات...
وزیراعظم آج عرب اسلامی سربراہی کانفرنس میں شرکت کیلئے قطر جائیں گے
اجلاس دوحہ پر اسرائیل کے فضائی حملوں، فلسطین کشیدگی، فلسطینیوں کو زبردستی بےگھر کرنے کےتناظر میں بلایا گیا ہے/ فائل فوٹواسلام آباد: وزیر اعظم شہباز شریف آج قطر کا دورہ کریں گے۔ جیو نیوز کے مطابق ہنگامی طور پر عرب اسلامی...
آڈیٹر جنرل پاکستان کا یو ٹرن، 3.75 کھرب کی بےضابطگیوں کی رپورٹ سے دستبردار
ے جی پی نے ایک ترمیم شدہ رپورٹ جاری کرتے ہوئے تسلیم کیا ہے کہ پہلے ایڈیشن میں ’’ٹائپنگ کی غلطیاں‘‘ تھیں جن کی وجہ سے اعداد و شمار غیر معمولی طور پر بڑھ گئے تھے۔ فوٹو فائلاسلام آباد :...
سیلاب سے پنجاب کی معیشت کو 500 ارب روپے کا نقصان ہوا: احسن اقبال
حالیہ سیلاب ہمیں ایک بار پھر زراعت اور معیشت میں پیچھے دھکیل گیا ہے: وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی/فوٹو فائل وفاقی وزیر برائے ترقی و منصوبہ بندی احسن اقبال کا کہنا ہے کہ سیلاب سے پنجاب کی معیشت کو 500 ارب...
کھیل میں سیاست گھسیٹنا اس کی اصل روح کے منافی ہے، بھارتی ٹیم کے رویے پر محسن نقوی کا رد عمل
فوٹو: کرک انفوایشیا کپ کے پاک بھارت میچ میں بھارت کی جانب سے اسپورٹسمین شپ کی خلاف ورزی پر صدر ایشین کرکٹ کونسل ( اے سی سی) اور چئیرمین پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) محسن نقوی کا رد عمل سامنے...








