375 ٹریلین کی بے ضابطگیوں کی رپورٹ حکومت کو بدنام کرنے کی سازش قرار

375 ٹریلین کی بے ضابطگیوں کی رپورٹ حکومت کو بدنام کرنے کی سازش قرار

سرکاری حلقوں کا الزام ہے کہ یہ سب ایک اعلیٰ افسر کی منصوبہ بندی تھی جو ایک مخصوص سیاسی جماعت سے ہمدردی رکھتا ہے/ فائل فوٹوحکومت نے آڈیٹر جنرل کی حالیہ رپورٹ میں مبینہ 375 ٹریلین روپے (تین لاکھ 75...
بھارت اور امریکا کے درمیان تجارت کے حوالے سے اہم مذاکرات ناکام

بھارت اور امریکا کے درمیان تجارت کے حوالے سے اہم مذاکرات ناکام

 امریکا کے ساتھ کئی سطحوں پر بات چیت جاری ہے لیکن کچھ مسائل پر تاحال اتفاق نہیں ہو سکا، بھارتی وزیر تجارت۔ فوٹو فائلبھارت اور امریکا کے درمیان تجارت کے حوالے سے گزشتہ روز نئی دہلی میں اہم مذاکرات ناکام...
دریائے ستلج میں پانی کم ہونے کے باوجود بہاولپور کی درجنوں بستیوں میں کئی کئی فٹ پانی موجود

دریائے ستلج میں پانی کم ہونے کے باوجود بہاولپور کی درجنوں بستیوں میں کئی کئی فٹ پانی موجود

 سیلاب میں پھنسے لوگوں کوکشتیوں کے ذریعےکھانے کی فراہمی کی جارہی ہے /فوٹوسوشل میڈیا دریائے ستلج کے سیلاب میں کمی کے بعد بہاولپور کی دریائی تحصیلوں میں پانی کی سطح کم ہونے لگی مگر اب بھی بعض مقامات پر کئی کئی...
ٹی ٹی پی اور ’’را‘‘ کی افغانستان میں موجودگی، پاکستان کا طالبان حکومت کو سخت پیغام

ٹی ٹی پی اور ’’را‘‘ کی افغانستان میں موجودگی، پاکستان کا طالبان حکومت کو سخت پیغام

پاکستان نے افغان طالبان حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ عالمی سطح پر تسلیم شدہ دہشت گرد تنظیم تحریک طالبان پاکستان سے دوری اختیار کرے: فوٹو فائلاسلام آباد : پاکستان نے افغان سفیر کو طلب کر کے طالبان حکومت...
بنوں اور کرک میں دہشت گردوں کے حملے ناکام بنادیےگئے، 3 دہشت گرد ہلاک، 4 زخمی

بنوں اور کرک میں دہشت گردوں کے حملے ناکام بنادیےگئے، 3 دہشت گرد ہلاک، 4 زخمی

مزنگ چوکی—فوٹو: رپورٹرخیبرپختونخوا کے اضلاع بنوں اور کرک میں دہشت گردوں کے حملے ناکام بنا دیے گئے۔بنوں میں دہشت گردوں نے پہلے میریان تھانے اور  پھر مزنگ چوکی کو نشانہ بنایا تاہم پولیس نے دلیری اور حکمت عملی سے دونوں...
ضلع شیرانی میں تھانوں پر دہشت گردوں کا حملہ، پولیس اور لیویز اہلکار شہید

ضلع شیرانی میں تھانوں پر دہشت گردوں کا حملہ، پولیس اور لیویز اہلکار شہید

فوٹو: فائلبلوچستان کے ضلع شیرانی میں دہشت گردوں نے پولیس اور لیویز کے تھانوں پر حملہ کر دیا۔دہشتگردوں کے حملے کے نتیجے میں ایک پولیس اور  ایک لیویز  اہلکار شہید جبکہ 6 اہلکار  زخمی ہوگئے۔  سول اسپتال ژوب میں ایمرجنسی...
بنوں کے 23 ماہی گیر عمان کی سمندری حدود میں ڈوب گئے

بنوں کے 23 ماہی گیر عمان کی سمندری حدود میں ڈوب گئے

فوٹو: اسکرین گریب جیو نیوزبنوں کے گاؤں خوجڑی کے 23 ماہی گیر عمان کی سمندری حدود میں ڈوب گئے، ایک ماہی گیر کو  بچا لیا گیا ہے جبکہ 22 افراد تاحال لاپتہ ہیں۔بنوں سے منتخب ہونے والے رکن قومی اسمبلی...
پی سی بی کا مطالبہ تسلیم، آئی سی سی نے میچ ریفری اینڈی پائیکرافٹ کو ہٹا دیا

پی سی بی کا مطالبہ تسلیم، آئی سی سی نے میچ ریفری اینڈی پائیکرافٹ کو ہٹا دیا

فوٹو: فائلبھارتی میڈیا کا کہنا ہےکہ  انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے پاکستان کے مطالبے پر میچ ریفری اینڈی پائی کرافٹ کو  پاکستان کے بقیہ ایشیا کپ میچز سے ہٹا دیا ہے۔پی سی بی نے واضح مؤقف اختیار کیا تھا کہ...
سیلاب سے ایم 5 موٹروے 5 مقامات پر متاثر، ملتان تا جھانگڑہ انٹرچینج بند، گیس پائپ لائن کو خطرہ

سیلاب سے ایم 5 موٹروے 5 مقامات پر متاثر، ملتان تا جھانگڑہ انٹرچینج بند، گیس پائپ لائن کو خطرہ

فوٹو: اسکرین گریبملتان کی تحصیل جلال پور پیروالا کے قریب سیلاب سے متاثرہ ایم 5 موٹروے 5 مقامات پر متاثر ہوگئیں۔موٹر وے ملتان سے جھانگڑہ انٹرچینج تک اب تک ٹریفک کے لیے بند ہے ، ترجمان موٹر وے کے مطابق...
ایشیا کپ کے حوالے سے فیصلہ پاکستان کے مفاد کو مدنظر رکھ کرکیا جائے گا: پی سی بی

ایشیا کپ کے حوالے سے فیصلہ پاکستان کے مفاد کو مدنظر رکھ کرکیا جائے گا: پی سی بی

فوٹو: فائلپاکستان کرکٹ بورڈ نے پاک بھارت میچ کے تنازع کے بعد  ایشیا کپ کے حوالے سے ابھی تک کوئی حتمی فیصلہ نہیں کیا۔ترجمان پی سی بی کا کہنا ہے کہ مشاورت جاری ہے اور کل تک حتمی فیصلہ کر...
آزاد کشمیر کے حالات خراب کرنے میں بھارت ملوث ہے، سازش کا ڈٹ کر مقابلہ کیا جائیگا: اے پی سی

آزاد کشمیر کے حالات خراب کرنے میں بھارت ملوث ہے، سازش کا ڈٹ کر مقابلہ کیا جائیگا: اے پی سی

کسی بھی فورم یا پریشر گروپ کو مفاد عامہ کے فیصلے کا اختیار نہیں دیا جائے گا: وزیراعظم آزاد کشمیر کی سیاسی جماعتوں کے رہنماؤں کے ساتھ پریس کانفرنس— فوٹو: اسکرین گریبآزاد جموں و کشمیر ہاؤس میں آل پارٹیز کانفرنس...
مسلم دنیا کو سمجھنا چاہیے، اپنے دوست نما دشمن میں تفریق کرلیں: خواجہ آصف

مسلم دنیا کو سمجھنا چاہیے، اپنے دوست نما دشمن میں تفریق کرلیں: خواجہ آصف

فوٹو: فائلوزیردفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ قطر میں اسرائیلی حملہ امریکی کی مرضی سے ہوا، مسلم دنیا کو سمجھنا چاہیے، اپنے دوست نما دشمن میں تفریق کرلیں۔وزیر دفاع خواجہ آصف نے جیو نیوز کے پروگرام آج شاہ زیب...
ہالی وڈ اداکار اور آسکر ایوارڈ یافتہ ہدایتکار رابرٹ ریڈ فورڈ انتقال کر گئے

ہالی وڈ اداکار اور آسکر ایوارڈ یافتہ ہدایتکار رابرٹ ریڈ فورڈ انتقال کر گئے

1980 میں فیملی ڈرامہ "Ordinary People" کی بہترین ہدایت کاری پر انہیں آسکر ایوارڈ سے نوازا گیا۔—فوٹو: اے ایف پی فائلہالی وڈ اداکار اور آسکر ایوارڈ یافتہ ہدایت کار رابرٹ ریڈ فورڈ 89 برس کی عمر میں انتقال کر گئے۔ترجمان...
‘پی ٹی آئی کے اندر منافق موجود ہیں’، علی امین گنڈا پور آج پھر اپنی ہی جماعت پر برس پڑے

‘پی ٹی آئی کے اندر منافق موجود ہیں’، علی امین گنڈا پور آج پھر اپنی ہی جماعت پر برس پڑے

فوٹو: فائلوزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور آج پھر اپنی ہی جماعت پر برس پڑے اور کہا کہ پی ٹی آئی کے اندر منافق موجود ہیں، پارٹی کی اندرونی تقسیم عمران خان سے ملاقاتوں میں رکاوٹ ہے۔راولپنڈی میں ...
یورپی ملک لکسمبرگ کا فلسطین کو بطور ریاست تسلیم کرنے کا فیصلہ

یورپی ملک لکسمبرگ کا فلسطین کو بطور ریاست تسلیم کرنے کا فیصلہ

حالیہ مہینوں میں زمینی حالات شدید بگڑ چکے ہیں، دنیا بھر میں دو ریاستی حل کے حق میں نئی تحریک ابھر رہی ہے: وزیر اعظم لکسمبرگ—فوٹو: فائلیورپی ملک لکسمبرگ نے فلسطین کو بطور ریاست تسلیم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔غیر...
این سی سی آئی اے کی جیل میں تفتیش، سوشل میڈیا اکاؤنٹس سے متعلق سوالات پر عمران خان مشتعل ہوگئے

این سی سی آئی اے کی جیل میں تفتیش، سوشل میڈیا اکاؤنٹس سے متعلق سوالات پر عمران خان مشتعل ہوگئے

اگر بتایا سوشل میڈیا اکاؤنٹس کون چلاتا ہے تو وہ اغوا ہو جائے گا: عمران خان کا این سی سی آئی اے کو جواب— فوٹو:فائلسابق وزیراعظم و پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران خان سے اڈیالہ جیل میں سوشل میڈیا...
خیبرپختونخوا کے محکمہ پبلک ہیلتھ انجینیئرنگ میں کروڑوں کی بےقاعدگیوں کا انکشاف

خیبرپختونخوا کے محکمہ پبلک ہیلتھ انجینیئرنگ میں کروڑوں کی بےقاعدگیوں کا انکشاف

قبائلی اضلاع میں ترقیاتی اسکیموں میں کنٹریکٹرز کو 5 کروڑ70 لاکھ روپے کی اضافی ادائیگیاں کی گئیں: آڈٹ رپورٹ 2024-25— فوٹو:فائلخیبرپختونخوا کے محکمہ پبلک ہیلتھ انجینیئرنگ کی آڈٹ رپورٹ 25-2024 میں کروڑوں روپے کی بےقاعدگیوں کا انکشاف ہوا ہے۔آڈٹ رپورٹ...
چیئرمین پی ٹی اے نے عہدے سے ہٹانے کے عدالتی فیصلے کیخلاف انٹرکورٹ اپیل دائر کر دی

چیئرمین پی ٹی اے نے عہدے سے ہٹانے کے عدالتی فیصلے کیخلاف انٹرکورٹ اپیل دائر کر دی

چیئرمین پی ٹی اے کو پہلے 24 مئی 2023 کوممبر پی ٹی اے اور25 مئی 2023 کو چیئرمین پی ٹی اے تعینات کیا گیا: اپیل میں مؤقف— فوٹو:فائلپاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) کے چیئرمین میجر جنرل (ر) حفیظ...
تربت میں نجی سکیورٹی کمپنی کی کیش وین لوٹ لی گئی، مسلح افراد 22کروڑ سے زائد لوٹ کرفرار

تربت میں نجی سکیورٹی کمپنی کی کیش وین لوٹ لی گئی، مسلح افراد 22کروڑ سے زائد لوٹ کرفرار

نجی سکیورٹی کمپنی کی کیش وین 2 نجی بینکوں کا کیش لےکرتربت سےگوادر جارہی تھی: لیویز حکام— فوٹو:فائلبلوچستان کے شہر تربت میں نامعلوم مسلح افراد نے نجی سکیورٹی کمپنی کی کیش وین لوٹ لی۔لیویز حکام کے مطابق تربت کے نواحی...
آسمان پر ستارے کا نام رکھ دیا

آسمان پر ستارے کا نام رکھ دیا

فوٹو:بھارتی میڈیارواں سال جولائی میں ریلیز ہونے والی بالی وڈ فلم 'سیارہ' کے مداحوں نے فلم کے ہیرو ہیروئن کو ایک انوکھا تحفہ دیا ہے۔ فلم سیارہ بلا شبہ سال 2025 کی سب سے مشہور بالی وڈ فلموں میں سے ایک...