ورلڈبینک کے صدر کی وزیراعظم سے ملاقات میں پاکستان کے اصلاحاتی اقدامات کی تعریف
وزیراعظم نے عالمی بینک کے صدر کو حکومت پاکستان کے جامع اصلاحاتی ایجنڈے سے آگاہ کیانیو یارک میں وزیراعظم شہباز شریف سے صدر ورلڈ بینک کی ملاقات ہوئی جس میں ورلڈ بینک کے صدر اجے بنگا نے پاکستان کے اصلاحاتی...
او آئی سی رابطہ گروپ
فوٹو جیونیوزاقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی اجلاس کےموقع پر او آئی سی کانٹیکٹ گروپ کی جانب سے مقبوضہ کشمیر میں سیاسی اور سکیورٹی صورتحال کا جائزہ لیا گیا۔ترجمان دفترخارجہ شفقت علی خان کے مطابق اقوام متحدہ جنرل اسمبلی اجلاس کے...
دریائے سندھ میں کوٹری بیراج پر پانی کی آمد میں اضا فہ، درمیانی درجے کا سیلاب
دریائے ستلج میں گنڈا سنگھ والا پر پانی کی آمد میں کمی جاری ہے جو مزید کم ہوکر 54 ہزار کیوسک پر آگیا/ فائل فوٹودریائے سندھ میں کوٹری بیراج پر پانی کی آمد میں مزید اضا فہ ہوگیا۔ جیو نیوز...
نیب اسٹیبلشمنٹ اور سیاسی مخالفین کے ہاتھوں استعمال ہو رہا ہے: عمران خان
نواز شریف اور آصف علی زرداری نے بھی توشہ خانہ سے غیر قانونی طور پر لگژری گاڑیاں حاصل کیں، صرف انہیں اور ان کی اہلیہ کو کیوں نشانہ بنایا جا رہا ہے: عمران خان۔ فوٹو فائلاسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف...
پاکستان کا غزہ میں جرائم کے مرتکب اسرائیل کو انصاف کے کٹہرے میں لانےکا مطالبہ
غزہ میں انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیاں کی جارہی ہیں، 10 لاکھ سے زیادہ لوگ بے گھر ہیں، انسانی المیہ جنم لے چکا ہے، اسحاق ڈار—فوٹو: وزارت خارجہ/ایکسپاکستان نے ایک بار پھر فلسطینیوں کے ساتھ یکجہتی اور حمایت کے...
وزیراعظم نے وفاقی وزرا کو عوامی ایکشن کمیٹی سے مذاکرات کا ٹاسک سونپ دیا
پرائم منسٹر ہاؤس—فوٹو: فائلجوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کے 29 ستمبر کے احتجاجی پر حکومت کا اہم فیصلہ سامنے آگیا۔وزیر اعظم آفس سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق حکومت پاکستان نے آزاد کشمیر احتجاجی معاملے میں کردار ادا کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ نوٹیفکیشن کے...
امریکی صدر کی وزیراعظم شہبازشریف سے ملاقات، خوشگوار ماحول میں غیر رسمی گفتگو
۔امریکی صدر کی وزیر اعظم محمد شہباز شریف سے ملاقات—فوٹو: اسکرین گریبامریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی عرب اسلامی سربراہی اجلاس کے اختتام پر وزیر اعظم شہباز شریف سے ملاقات ہوئی۔امریکی صدر اور وزیر اعظم شہباز شریف کے مابین خوشگوار ماحول...
امریکی صدر سے اسلامی مملکت کے سربراہان کی ملاقات جاری
ٹرمپ کی مسلم رہنماؤں سے ملاقات—فوٹو: اسکرین گریبامریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی عرب اور مسلم رہنماؤں سے نیو یارک میں ملاقات جاری ہے۔امریکی صدر کے ساتھ ملاقات میں وزیراعظم شہباز شریف سمیت ترکیہ، قطر، سعودی عرب، انڈونیشیا، مصر اور متحدہ...
پاکستان نے سری لنکا کو 5 وکٹوں سے شکست دیکر اہم جیت حاصل کرلی
فوٹو: اے ایف پی ابوظبی: ایشیا کپ ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ کے سپر 4 مرحلے میں پاکستان نے سری لنکا کو 5 وکٹوں سے شکست دے کر 2 اہم پوائنٹس حاصل کرلیے اور فائنل میں پہنچنے کیلئے امید کو زندہ رکھا۔پاکستان نے...
غزہ میں جنگ نہیں قبضے، نسل کُشی اور قتل عام کی اسرائیلی پالیسی جاری ہے: اردوان
فوٹو: ترک میڈیاترک صدر رجب طیب اردوان کا کہنا ہےکہ غزہ میں جنگ نہیں قبضے، نسل کُشی اور قتل عام کی اسرائیلی پالیسی جاری ہے۔اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب کرتے ہوئے ترک صدر کا کہنا تھا کہ آج...
خراب اسکیلیٹر اور ٹیلی پرامپٹر نے ٹرمپ کو اقوام متحدہ پر تنقید کا ایک اور موقع فراہم کر دیا
نیویارک: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں خطاب کے دوران دلچسپ صورتحال کا سامنا کرنا پڑگیا۔ٹرمپ منگل کی صبح مین ہیٹن میں اقوام متحدہ کے ہیڈکوارٹر پہنچے تو امریکی خاتون اول میلانیا ٹرمپ بھی ان...
ٹرمپ اقوام متحدہ اجلاس میں بھی پاک بھارت جنگ بندی کا ذکر کرنا نہ بھولے
پاک بھارت جنگ سمیت 7 جنگیں رکوائیں، یہ جنگیں ان ممالک کے قائدین سے بات کرکے رکوائیں، سب سمجھتے ہیں مجھے نوبیل انعام ملنا چاہیے: امریکی صدر— فوٹو: رائٹرزامریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی اجلاس میں...
امریکی سیکریٹ سروس نے اقوام متحدہ اجلاس سے قبل نیویارک کو ممکنہ بڑے خطرے سے بچالیا
فوٹو: فائلنیو یارک: امریکا کی سیکریٹ سروس نے کہا کہ اس نے ایک لاکھ سے زیادہ سم کارڈز کا ایسا نیٹ ورک تباہ کیا ہے جو اقوام متحدہ کے جنرل اسمبلی اجلاس سے پہلے نیو یارک کے ٹیلی کمیونیکیشن نیٹ...
دشت میں ٹریک پر دھماکے کے باعث جعفر ایکسپریس کی بوگیاں پٹری سے اتر گئیں، متعدد مسافر زخمی
فوٹو: فائل کوئٹہ: ٹریک پر دھماکے کے بعد جعفر ایکسپریس کی بوگیاں پٹری سے اتر گئیں، حادثے میں متعدد مسافر زخمی ہوئے ہیں۔ریلوے حکام کے مطابق مستونگ کے علاقے دشت میں ٹریک پر دھماکے کے بعد جعفر ایکسپریس کی ایک بوگی الٹ...
چین کا جدید J-35 طیارہ ائیرکرافٹ کیریئر سے اڑان بھرنے والا دنیا کا دوسرا اسٹیلتھ طیارہ بن گیا
بیجنگ: چین کے تیسرے ائیرکرافٹ کیریئر ’فوجیان‘ نے اپنے جدید الیکٹرو میگنیٹک کیٹاپلٹس (Electromagnetic Catapults) کے ذریعے تینوں اقسام کے فکسڈ وِنگ طیاروں کو کامیابی سے لانچ کر کے اہم سنگ میل عبور کر لیا۔چینی سرکاری نشریاتی ادارے سی سی...
عمران خان اوربشریٰ بی بی کی جیل میں حق زوجیت کی ادائیگی کیلئے دائر درخواست پر نوٹس جاری
واضح رہے کہ بانی پی ٹی آئی یا بشریٰ بی بی نا درخواست گزار اور نا ہی اس کیس میں فریق ہیں جبکہ پی ٹی آئی بھی اس درخواست سے لاتعلقی کا اظہار کر چکی ہے— فوٹو:فائلاسلام آباد ہائیکورٹ نے...
کترینہ کیف نے مداحوں کو جلد ہی ماں بننے کی خوشخبری سنادی
حال ہی میں بھارتی میڈیا رپورٹس میں دعویٰ کیا گیا تھا کترینہ اور وکی کے ہاں پہلے بچے کی پیدائش اکتوبر اور نومبر میں متوقع ہے/ فوٹو انسٹابالی وڈ جوڑی کترینہ کیف اور وکی کوشل نے گھر میں جلد ننھے مہمان...
پنجاب سے آٹے اور گندم کی بندش، خیبرپختونخوا حکومت کا سپریم کورٹ سے رجوع کرنے کا فیصلہ
صوبائی حکومت جلد سپریم کورٹ میں رٹ دائر کرے گی، خیبرپختونخوا کا گندم اور آٹے کا 83 فیصد انحصار پنجاب پر ہے: صوبائی سیکرٹری خوراک— فوٹو:فائلخیبرپختونخوا حکومت نے پنجاب سے صوبے کو آٹے اور گندم کی بندش پر سپریم کورٹ...
تکنیکی غلطی یا کچھ اور؟ فلسطین کانفرنس کے دوران عالمی رہنماؤں کا مائیک بند
فوٹو رائٹرزاقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں فلسطین کانفرنس کے دوران مختلف عالمی رہنماؤں کا مائیک بند ہوگیا۔غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق کینیڈین وزیراعظم مارک کارنی نے فلسطین کو تسلیم کرنے کا بیان دیا تو اسی دوران ان...
پنجاب حکومت نے بینظیر انکم سپورٹ کے ذریعے سیلاب متاثرین کی امداد سے انکار کردیا
جو بینظیر انکم سپورٹ پروگرام میں رجسٹرڈ ہی نہیں انہیں امداد کیسے دی جائے؟ وزیر اطلاعات عظمیٰ بخاری/ فائل فوٹولاہور: پنجاب حکومت نے بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کے ذریعے سیلاب متاثرین کی امداد سے انکار کردیا۔لاہور میں پریس کانفرنس کرتے...








