ٹرمپ نے وائٹ ہاؤس میں ملاقات کے دوران ترک صدر اردوان کی تعریفوں کے پُل باندھ دیے
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے وائٹ ہاؤس میں ترک صدر رجب طیب اردوان سے ملاقات میں ان کی تعریفوں کے پُل باندھ دیے۔ترک صدر رجب طیب اردوان کے وائٹ ہاؤس پہنچنے پر صدر ٹرمپ نے ان کا پرتپاک استقبال کیا۔بعد...
مسلم رہنماؤں کو پیش کیےگئے ٹرمپ کے غزہ جنگ بندی منصوبےکی تفصیلات سامنے آگئیں
فوٹو: فائلامریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے رواں ہفتے نیویارک میں اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس کے موقع پر عرب اور اسلامی ممالک کے رہنماؤں کے ساتھ غزہ میں امن کے لیے ایک نیا منصوبہ پیش کیا ہے۔یہ منصوبہ...
بنگلادیش کیخلاف پاکستان مشکلات کا شکار، 6 کھلاڑی آؤٹ
فوٹو: اسکرین گریبدبئی: ایشیا کپ ٹی ٹوئنٹی کے سپر 4 مرحلے میں بنگلادیش نے پاکستان کے خلاف اہم میچ میں ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے۔دبئی میں کھیلے جارہے میچ میں بنگلادیش نے ٹاس جیت کر پاکستان کو...
پاک بھارت میچ کے بعد پریزنٹیشن میں متنازع گفتگو، آئی سی سی کیجانب سے بھارتی کپتان کی سرزنش، سزا کا امکان
فوٹوؒ اسکرین گریبانٹرنیشنل کرکٹ کونسل( آئی سی سی) نے ایشیا کپ میں پاک بھارت میچ کے بعد پریزنٹیشن میں متنازع اور سیاسی بیان بازی کے ذریعے ہیرو بننے کی کوشش پر بھارتی کپتان سوریا کمار یادیو کی سرزنش کر دی۔14...
سیلاب متاثرین کا بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کے 10ہزار سےکچھ نہیں بنےگا، مریم نواز
فوٹو: فیس بکوزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نےکہا ہےکہ جس کا لاکھوں کا نقصان ہوا اس کا بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کے 10 ہزار رو پے سےکیا ہوگا، افسوس ہے پیپلزپارٹی نے پنجاب میں سیلاب پر سیاست کی، ہم سیلاب...
عدالت نے سابق فرانسیسی صدر نکولس سرکوزی کو 5 سال قید کی سزا سنادی
فوٹو: رائٹرزپیرس: فرانس کے سابق صدر نکولس سرکوزی کو لیبیا کے سابق صدر معمر قذافی سے 2007 کی انتخابی مہم کے لیے غیر قانونی فنڈنگ اسکیم میں ملوث ہونے پر 5 سال قید کی سزا سنا دی گئی۔غیر ملکی خبررساں...
صدرکو ہائیکورٹ کےایک جج کو دوسری ہائیکورٹ ٹرانسفرکرنےکا اختیار ہے، ججز ٹرانسفر اور سینیارٹی کیس کا تفصیلی فیصلہ جاری
فوٹو: فائلاسلام آباد: سپریم کورٹ نے ججز ٹرانسفر اور سینیارٹی کیس کا تفصیلی فیصلہ جاری کردیا ہے۔اسلام آباد ہائی کورٹ کے 5 ججوں نے سپریم کورٹ میں ججوں کی ٹرانسفر اور سینیارٹی کو چیلنج کیا تھا۔کیس کی سماعت جسٹس محمد...
چاغی میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی، فتنہ الہندوستان کے 2 دہشتگر ہلاک، ایک گرفتار
پریس کانفرنس میں وزیر اعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی نے گرفتار دہشت گرد جہانزیب کی ویڈیو اور اعترافی بیان میڈیا کے سامنے پیش کر دیا—فوٹو: اسکرین گریب چاغی میں سکیورٹی فورسز کی بھارتی پراکسی تنظیم فتنہ الہندوستان کے دہشت گردوں کے...
لگژری لائف اسٹائل اور گوشواروں کے فرق والے ٹیکس دینے کی تیاری کرلیں: فیصل واوڈا
سخت کریک ڈاؤن کی تیاری ہے، 30 فیصد میں بھی جان نہیں چھوٹے گی، سینیٹر فیصل واوڈا۔ فوٹو فائلسینیٹر فیصل واوڈا کا کہنا ہے بڑے کریک ڈاؤن کی تیاری کر لی گئی ہے، لگژری لائف اسٹائل اور گوشواروں کے فرق والے...
گوشوارے جمع کرانے کی ڈیڈ لائن سے چند روز قبل ٹیکس فارم میں اہم تبدیلی
ایف بی آر کی جانب سے انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی آخری تاریخ 30 ستمبر بتائی گئی ہے۔ فوٹو فائلاسلام آباد: انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی تاریخ ختم ہونے سے چند روز قبل ٹیکس فارم میں تبدیلی کر...
سابق وزیراعظم آزاد کشمیر تنویر الیاس پر فرد جرم عائد
سردار تنویر الیاس نے صحت جرم سے انکار کردیا جس پر عدالت نے آئندہ سماعت پر گواہان کو طلب کرلیا/ فائل فوٹواسلام آباد: عدالت نے آزاد کشمیر کے سابق وزیراعظم سردار تنویر الیاس پر ڈپلومیٹک پاسپورٹ کے استعمال کے کیس...
بی آئی ایس پی کے ذریعے سیلاب متاثرین کی مدد وفاقی حکومت کی ذمہ داری ہے: بلاول
بی آئی ایس پی کیخلاف بیانات دینے والوں کو اس پروگرام کے بارے میں معلوم بھی نہیں ہوگا: چیئرمین پی پی کی پریس کانفرنس/ اسکرین گریبکراچی: چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے بی آئی ایس پی کے ذریعے سیلاب متاثرین...
بے نظیر انکم سپورٹ کو بے نظیر روزگار اسکیم میں تبدیل کردیا جائے: رانا ثنااللہ
بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام چل رہاہے اور اچھا پروگرام ہے، ہم چاہتے ہیں اس پروگرام کو مزید مؤثر بنایا جائے: مشیر وزیراعظم/ فائل فوٹووزیراعظم کے مشیر رانا ثنا اللہ نے کہا ہےکہ بے نظیر انکم سپورٹ کو بے نظیر...
‘میں اپنے ملک کو نہیں پہچان پارہی’، انجلینا جولی نے ایسا کیوں کہا؟
کوئی بھی چیز جو تقسیم کرتی ہے یا آزادی اظہار رائے کو محدود کرتی ہے تو یہ بہت خطرناک ہے، انجلینا جولی/ غیر ملکی میڈیا ہالی وڈ اداکارہ انجلینا جولی نے کہا ہےکہ وہ اپنے ملک سے محبت کرتی ہیں تاہم اس...
گردشی قرضہ تمام وسائل نگل رہا تھا، اس مسئلے سے نمٹنا بہت بڑی کامیابی ہے: وزیراعظم
بجلی کے شعبے میں لائن لاسز بھی ایک بڑا چیلنج ہے، اگلے مرحلے میں لائن لاسز کے مسئلے پر توجہ دی جائے: شہباز شریف کا نیویارک میں خطاب/ اسکرین گریبنیویارک: وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہےکہ بجلی کے شعبے میں...
دھماکے سے متاثرہ ریلوے ٹریک کلیئر نہ ہوسکا، ٹرین آپریشن آج بھی بند
جمعرات کو کوئٹہ سے پشاور جانے والی اور پشاور سے کوئٹہ آنے والی جعفر ایکسپریس کو منسوخ کردیا گیا/فائل فوٹومستونگ کے علاقے دشت میں ریلوے ٹریک پر دھماکے کے 28 گھنٹوں بعد بھی ٹریک تاحال بحال نہیں ہوسکا۔ جیو نیوز کے...
میئر لندن کی امریکی صدر پر جوابی گولہ باری، نسل پرست، خواتین اور اسلام مخالف قرار دیدیا
https://www.youtube.com/watch?v=JELxX0-gRJg لندن کے میئر سر صادق خان نے امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو نسل پرست، جنس پرست، خواتین اور مسلمان مخالف قرار دیتے ہوئے کہا یوں محسوس ہوتا ہے کہ میں ٹرمپ کے دماغ میں بغیر کرائے کے موجود...
ٹک ٹاکر سحر حیات نے شوہر سمیع رشید سے علیحدگی کی تصدیق کردی
سحر حیات نے دسمبر 2022 میں گلوکار سمیع رشید سے نکاح کیا تھا/فوٹوفائل پاکستانی ٹک ٹاکر سحر حیات نے گلوکار سمیع رشید سے علیحدگی کی تصدیق کردی۔ٹک ٹاکر سحر حیات نے دسمبر 2022 میں گلوکار سمیع رشید سے نکاح کیا تھا...
نیب کا فراڈ متاثرین کو آن لائن رقوم منتقلی کا فیصلہ
اس سے قبل نیب پے آرڈرز کے ذریعے ایک وقت میں محدود تعداد میں متاثرین کو رقم ادا کرتا تھا، جس میں کافی وقت لگتا تھا۔ فوٹو فائلاسلام آباد: قومی احتساب بیورو (نیب) نے ڈیجیٹلائزیشن کی جانب اہم قدم اٹھاتے...
حکومت نے 5 سال پرانی گاڑیوں کے درآمد کی اجازت دیدی
5 سال سے کم پرانی گاڑیوں پر 40 فیصد ریگولیٹری ڈیوٹی عائد ہوگی، وزارت خزانہ اعلامیہ/ فائل فوٹواسلام آباد: حکومت نے 5 سال پرانی گاڑیوں کی کمرشل درآمد کی اجازت دے دی۔وزارت خزانہ کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق اقتصادی...










