دودھ کے نمونے مضرصحت اور انسانی استعمال کے ناقابل قرار، رپورٹ پیش
سندھ ہائیکورٹ کے حکم پر ممبر انسپکشن ٹیم نے دودھ کے نمونوں کی کوالٹی کے متعلق رپورٹ عدالت میں پیش کردی/ فائل فوٹوکراچی : سندھ ہائیکورٹ کے حکم پر ممبر انسپکشن ٹیم نے دودھ کے نمونوں کی کوالٹی کے متعلق...
پانچ روز سےلاپتہ آسٹریا کی بیوٹی انفلوئنسرکی لاش سلووینیا کے جنگل سے سوٹ کیس میں برآمد
فوٹو: اسٹیفنی پیپر/ انسٹا گرامپانچ روز سے لاپتہ آسٹریا کی بیوٹی انفلوئنسر اسٹیفنی پیپر کی لاش سلووینیا کے جنگل سے مل گئی۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق 31 سالہ آسٹریائی بیوٹی انفلوئنسر اسٹیفنی پیپر ہالیڈے پارٹی کے بعد سے لاپتہ تھیں ...
نیپا واقعے کی تحقیقات کا حکم دیا ہے، ذمہ دار جماعت اسلامی کو کہوں تو لوگ ناراض ہونگے، میئر کراچی
بچے کی تلاش کا کام جاری ہے، سی سی ٹی وی فوٹیج بھی نکلوا رہا ہوں کہ معاملہ کیا ہوا ہے، واٹر کارپوریشن کے عملے کی کوتاہی ثابت ہوئی تو سخت کارروائی کی جائے گی: مرتضیٰ وہاب۔ اسکرین گریبمیئر کراچی...
انسداد دہشتگردی عدالت کا شوکت خانم اور نمل یونیورسٹی کے اکاؤنٹس ڈی فریز کرنے کا حکم
پراسیکیوشن کو شوکت خانم اور نمل یونیورسٹی کے اکاؤنٹ ڈی فریز کرنے پر کوئی اعتراض نہیں ہے: پراسیکیوٹر ظہیر شاہ۔ فوٹو فائلانسداد دہشتگردی عدالت راولپنڈی نے علیمہ خان کے خلاف 26 نومبر کے احتجاج پر درج مقدمے کی سماعت جج...
کئی گھنٹے گزرگئے، مین ہول میں گرنیوالے بچے کا پتا نہ چل سکا، ریسکیو آپریشن جاری، شہری مشتعل
کراچی: نیپا چورنگی پر 3 سالہ بچے کے گٹر میں گرنے کے کئی گھنٹوں بعد بھی بچہ کا تاحال کچھ پتا نہ چل سکا۔گزشتہ رات پیش آنے والے واقعے کے بعد مشتعل افراد نے احتجاج کیا اور سڑکوں پر ٹائر جلا...
پاکستان اور افغانستان فوجی تصادم کی نئی لہر کی طرف بڑھ رہے ہیں، امریکی میڈیا
بھارت کے طالبان کے ساتھ بڑھتے رابطوں نے افغانستان اور پاکستان کے درمیان کشیدگی میں مزید اضافہ کر دیا ہے: واشنگٹن پوسٹ۔ فوٹو فائلامریکی اخبار واشنگٹن پوسٹ کی رپورٹ کے مطابق پاکستان اور افغانستان فوجی تصادم کی نئی لہر کی...
چیف آف ڈیفنس فورسز کے نوٹیفکیشن کے اجراء کی مدت مقرر نہیں، تاخیر سے آئینی یا انتظامی خلا نہیں ہوتا
پاک فوج کی کمان مکمل طور پر اور بدستور موجودہ چیف آف آرمی اسٹاف کے پاس ہے، جو اس وقت 27ویں آئینی ترمیم کے تحت فیلڈ مارشل کے عہدے پر بھی فائز ہیں۔ فوٹو فائلاسلام آباد: حکومت کی جانب سے...
پناہ گزینوں کی درخواستوں پر پابندی طویل عرصے تک برقرار رہ سکتی ہے: ٹرمپ
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ تمام پناہ گزین درخواستوں پر فیصلوں کی معطلی غیر معینہ مدت تک برقرار رہ سکتی ہے۔ انہوں نے واضح الفاظ میں کہا کہ اس معطلی کے لیے کوئی وقت مقرر نہیں، یہ...
گلشن اقبال نیپا چورنگی کے قریب کمسن بچہ مین ہول میں گرگیا، ہیوی مشینری سے مین ہول کی لائنوں کی کھدائی جاری
فوٹو: اسکرین گریبکراچی کے علاقے گلشن اقبال نیپا چورنگی کے قریب کمسن بچہ کھلے مین ہول میں گرگیا۔ریسکیو حکام بچے کو تلاش کرنے میں مصروف ہے، ریسکیو 1122 کا کہناہے کہ بچہ ابھی تک نہیں ملا، تلاش جاری ہے، ہیوی...
ایم کیو ایم پاکستان نے کراچی کو وفاقی علاقہ قرار دینے کا مطالبہ کر دیا
ملیر میں ایم کیو ایم کا جلسہ—فوٹو: اسکرین گریبایم کیو ایم پاکستان نے کراچی کو وفاقی علاقہ قرار دینے کا مطالبہ کر دیا۔کراچی کے علاقے ملیر میں جلسے سے خطاب میں ایم کیو ایم پاکستان کے سینئر رہنما و رکن...
حکومت نے آئندہ 15 روز کیلئے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کا اعلان کردیا
فوٹو: فائلحکومت نے آئندہ 15 روز کے لیے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کا اعلان کردیا۔پٹرولیم ڈویژن کی جانب سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔نوٹیفکیشن کے مطابق پٹرول کی فی لیٹر قیمت میں...
گور نرراج لگانا چاہتے ہیں تو آج ہی لگا دیں، ردعمل انہیں پتا چل جائےگا: شفیع جان
فوٹو: فائلپشاور: وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا کے معاون خصوصی برائے اطلاعات شفیع جان نے صوبے میں گورنر راج کے حوالے سے خبروں پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ گورنرراج لگانا چاہتے ہیں تو آج ہی لگا دیں۔جیو نیوز سے...
‘نوٹیفکیشن کی ضرورت نہیں’،27 ویں ترمیم کےتحت چیف آف ڈیفنس فورسز اور آرمی چیف کےعہدے2030 تک ساتھ چلیں گے، ماہرقانون
فوٹو: فائلماہر قانون احمد بلال محبوب نےکہا ہےکہ آرمی چیف کی مدت ملازمت 26 ویں آئینی ترمیم کے نتیجے میں پہلے ہی 2027 تک بڑھائی جاچکی ہے۔سوشل میڈیا پر جاری بیان میں ماہر قانون احمد بلال محبوب کا کہنا تھا کہ ...
فواد خان کی پرانی وائرل تصویر کی حقیقت کیا؟ جیو پوڈکاسٹ میں ماہرہ اور فواد کی دلچسپ گفتگو
https://www.youtube.com/watch?v=bbJs1g8SOEQ پاکستانی سپر اسٹارز ماہرہ خان اور فواد خان نے جیو پوڈکاسٹ میں کافی دلچسپ موضوعات پر گفتگو کی۔ماہرہ اور فواد دونوں ہی ان دنوں اپنی فلم نیلوفر کی نمائش میں مصروف ہیں جو اب ریلیز ہو چکی ہے۔جیو پوڈکاسٹ...
دہشتگردی اور سرحد کی صورتحال کے باعث کے پی میں گورنر راج پر غور کیا جارہا ہے: وزیر مملکت
فوٹو: فائلوزیر مملکت برائے قانون بیرسٹر عقیل ملک کا کہنا ہے کہ خیبرپختونخوا میں گورنر راج سے متعلق معاملہ زیر غور ہے۔جیو نیوز کے پروگرام نیاپاکستان میں گفتگو کرتے ہوئے بیرسٹر عقیل ملک نے کہا کہ دہشتگردی اور سرحد کی صورتحال...
کہا جاتا تھا عمران خان مغربی ایجنڈے پرکام کررہے تھے لیکن مغرب کے اصل ایجنڈے پر موجودہ حکومت عملدرآمد کر رہی ہے: فضل الرحمان
ملک کی معیشت تباہ ہو چکی، پاکستان وہ نہیں جس کی عوام نے امیدیں لگائی تھیں: سربراہ جے یو آئی— فوٹو:اسکرین گریبجمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ کہا جاتا تھا عمران خان مغربی ایجنڈے پرکام...
گردی جنگل کیمپ سے تمام 70 ہزار افغان مہاجرین کو افغانستان بھیج دیا گیا، خالی گھر مسمار کرنے کا عمل شروع
https://www.youtube.com/watch?v=0LWP6dc_Xgg چاغی: ضلعی انتظامیہ چاغی اور دالبندین رائفلز نےگردی جنگل کیمپ میں تمام مہاجرین کورجسٹریشن کے بعد افغانستان روانہ کردیا۔ذرائع کے مطابق انتظامیہ نےکیمپ میں خالی ہونے والے گھروں اور دکانوں کو گرانے کا عمل بھی شروع کردیا ہے، اس...
اٹھارہویں ترمیم اور این ایف سی ایوارڈ کے ساتھ کھیلنے والے آگ کے ساتھ کھیل رہے ہیں: بلاول
فوٹو: اسکرین شاٹچیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہےکہ اٹھارہویں ترمیم اور این ایف سی ایوارڈ کے ساتھ کھیلنے والے آگ کے ساتھ کھیل رہے ہیں، پیپلز پارٹی ایسےکسی فیصلے میں ساتھ نہیں دے گی جس سے وفاق...
امریکا نے سنگین جرائم میں ملوث افغان شہریوں کی تصاویر جاری کردیں، ملک بدر کرنے کا بھی اعلان
فوٹو: سوشل میڈیا/ فائلامریکا کے محکمہ ہوم لینڈ سکیورٹی کے مطابق سابق صدر جو بائیڈن کے دور حکومت میں امریکا میں داخل ہونے والے متعدد افغان شہریوں نے سنگین جرائم کا ارتکاب کیا۔محکمہ ہوم لینڈ سکیورٹی نے سنگین جرائم میں...
عمران خان کو 4 نومبر سے آئیسولیشن میں رکھا گیا ہے، عالمی میڈیا سے تشویشناک خبریں آرہی ہیں: سہیل آفریدی
ہمیں تصادم کی طرف لے جانے کی کوشش ہورہی ہے لیکن ہم نہیں جائیں گے، صوبے کے وزیر اعلیٰ کا نام اسٹاپ لسٹ میں ڈالا گیا، امتیازی سلوک کیا جا رہا ہے: وزیراعلیٰ کے پی— فوٹو: اسکرین گریبصوبہ خیبرپختونخوا کے...









