پی پی نے بلدیاتی نظام پر بات نہ کی تو 18ویں ترمیم ختم ہوگی اور سندھ میں صوبہ بھی بنے گا، مصطفیٰ کمال

پی پی نے بلدیاتی نظام پر بات نہ کی تو 18ویں ترمیم ختم ہوگی اور سندھ میں صوبہ بھی بنے گا، مصطفیٰ کمال

 آنے والے مہینوں میں بلدیاتی نظام سے متعلق ترمیم آئے گی اور منظور بھی ہوگی، وفاقی وزیر صحت/ فائل فوٹوکراچی: ایم کیو ایم پاکستان کے رہنما مصطفیٰ کمال نے کہا ہے کہ پیپلزپارٹی نے بلدیاتی نظام سے متعلق بل پر  بات...
ایمی ایوارڈ یافتہ دی سمپسنز کے رائٹر چل بسے، موت کی وجہ بھی سامنے آگئی

ایمی ایوارڈ یافتہ دی سمپسنز کے رائٹر چل بسے، موت کی وجہ بھی سامنے آگئی

فوٹو: بین الاقوامی میڈیاایمی ایوارڈ یافتہ معروف اینیمیٹڈ سیریز دی سمپسنز کے مصنف اور اسٹیج ڈائریکٹر ڈینیئل انتھونی مک گراتھ المعروف ڈین مک گراتھ فالج کے باعث چل بسے۔ برطانوی خبر ایجنسی کے مطابق ڈین مک امریکی ٹی وی اور...
ہر چیز کا حساب لیا جائیگا، عدالتی فیصلے پر شیخ حسینہ واجد کا دھمکی آمیز ردعمل

ہر چیز کا حساب لیا جائیگا، عدالتی فیصلے پر شیخ حسینہ واجد کا دھمکی آمیز ردعمل

اللہ نے مجھے زندگی دی، اللہ لے گا لیکن میں اپنے ملک کے لوگوں کے لیے کام کرتی رہوں گی: سابق وزیراعظم بنگلادیش۔ فوٹو فائلبنگلادیش کی سابق وزیراعظم شیخ حسینہ واجد نے عدالت کی جانب سے انسانیت کا مجرم قرار...
‘خوارج خود کافر اور مرتد ہیں’، دہشتگرد احسان اللہ کا فتنہ الخوارج سے متعلق بیان سامنے آگیا

‘خوارج خود کافر اور مرتد ہیں’، دہشتگرد احسان اللہ کا فتنہ الخوارج سے متعلق بیان سامنے آگیا

’فتنہ الخوارج مذہب کےنام پر نوجوانوں کو ورغلاکر فوج کےخلاف اکساتے ہیں، دہشتگرد کا بیان/ اسکرین گریبخارجی دہشتگرد احسان اللہ کا فتنہ الخوارج سے متعلق بیان سامنے آگیا۔ ویڈیو بیان میں خارجی دہشتگرد نے اپنا نام احسان اللہ ولد عبدالجنان اور...
پاکستان اور افغانستان کے درمیان تجارت میں بڑی کمی

پاکستان اور افغانستان کے درمیان تجارت میں بڑی کمی

اکتوبرمیں سالانہ بنیادوں پرپاک افغان دوطرفہ تجارت میں54 فیصدکمی آئی جو ماہانہ بنیادوں پراکتوبرمیں 36 فیصد کم ہوئی__فوٹو: فائلپاکستان اور افغانستان کے بارڈرز کی بندش کے سبب دونوں ممالک کے درمیان تجارت میں بڑی کمی آگئی۔وزارت تجارت کے ذرائع کے...
مہیما چوہدری کا بریسٹ کینسر کی تشخیص سے متعلق انکشاف

مہیما چوہدری کا بریسٹ کینسر کی تشخیص سے متعلق انکشاف

2022 میں معمول کے چیک اپ کے دوران بریسٹ کینسر کی تشخیص میرے لیے حیران کن تھی : مہیما چوہدری : مہیما چوہدری/فوٹوفائلبالی وڈ اداکارہ مہیما چوہدری نے 2022 میں  معمول کے چیک اپ کے دوران بریسٹ کینسر کی تشخیص ...
علیمہ خان کے نام موجودجائیداد کی تفصیلات عدالت میں پیش، دسویں بار وارنٹ بھی جاری

علیمہ خان کے نام موجودجائیداد کی تفصیلات عدالت میں پیش، دسویں بار وارنٹ بھی جاری

پنجاب ریونیو بورڈ نے علیمہ خان کی جائیداد سے متعلق 38 اضلاع کے ڈی سیز کی رپورٹ عدالت میں جمع کرائی/ فائل فوٹوراولپنڈی: بانی پی ٹی آئی کی بہن علیمہ خان کے نام موجود جائیداد کی تفصیلات عدالت میں پیش...
بنگلا دیش کی عدالت نے شیخ حسینہ کو انسانیت کیخلاف جرائم کا مجرم قرار دیدیا

بنگلا دیش کی عدالت نے شیخ حسینہ کو انسانیت کیخلاف جرائم کا مجرم قرار دیدیا

شیخ حسینہ واجد پر 2024 میں طلبہ تحریک کے خلاف کریک ڈاؤن کے احکامات اور وسیع پیمانے پر ہلاکتوں کا الزام تھا۔ فوٹو فائلبنگلا دیش کے انٹرنیشنل کرائمز ٹربیونل نے سابق وزیراعظم شیخ حسینہ کو سزا انسانیت کے خلاف جرائم کامجرم...
زیادہ آبادی غربت کا باعث بنتی ہے، ترقی کی رفتار بڑھانے کیلئے آبادی کا کنٹرول ناگزیر ہے: وزیر خزانہ

زیادہ آبادی غربت کا باعث بنتی ہے، ترقی کی رفتار بڑھانے کیلئے آبادی کا کنٹرول ناگزیر ہے: وزیر خزانہ

بڑھتی آبادی مسائل کو جنم دیتی ہے، ہمیں آبادی کے حساب سے وسائل کا انتظام کرنا ہوتا ہے: محمد اورنگزیب۔ فوٹو فائلاسلام آباد: وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر محمد اورنگزیب کا کہنا ہے زیادہ آبادی مسائل اور غربت کا باعث بنتی...
’گلوکاری سے قبل گھر میں فاقے ہوتے تھے‘، صنم ماروی اب کانسرٹ کا کتنا معاوضہ لیتی ہیں؟

’گلوکاری سے قبل گھر میں فاقے ہوتے تھے‘، صنم ماروی اب کانسرٹ کا کتنا معاوضہ لیتی ہیں؟

صنم ماروی حال ہی میں ایک نجی ٹی وی کے پروگرام میں شریک ہوئی تھیں جہاں انہوں نے اپنے کیرئیر اور ذاتی زندگی پر گفتگو کی/فوٹوفائل پاکستانی لوک گلوکارہ صنم ماروی نے ایک کانسرٹ کا معاوضہ 25 لاکھ روپے لینے کا...
‘تصویر لو، بدتمیزی مت کرو’، بائے بولنے پر جیا بچن پاپا رازی پر پھٹ پڑیں، ویڈیو وائرل

‘تصویر لو، بدتمیزی مت کرو’، بائے بولنے پر جیا بچن پاپا رازی پر پھٹ پڑیں، ویڈیو وائرل

حال ہی میں اداکارہ کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا کی زینت بنی ہوئی ہے جس میں انہیں فوٹوگرافرز سے الجھتے دیکھا جاسکتا ہے__فوٹو: اسکرین گریببھارتی فلم انڈسٹری کی معروف اداکارہ اور سیاستدان جیا بچن نے پاپارازی کو ڈانٹ پلادی۔حال ہی...
مدینہ میں آئل ٹینکر بھارتی عمرہ زائرین کی بس سے ٹکرا گیا، 40 افراد کی ہلاکت کی اطلاعات

مدینہ میں آئل ٹینکر بھارتی عمرہ زائرین کی بس سے ٹکرا گیا، 40 افراد کی ہلاکت کی اطلاعات

 بس میں سوار افراد کا تعلق بھارتی ریاست تلنگانہ کے شہر حیدرآباد سے تھا/ فائل فوٹومدینہ: بھارت سے سعودی عرب جانے والے عمرہ زائرین کی بس آئل ٹینکر سے ٹکرا گئی جس کے نتیجے میں بڑی تعداد میں ہلاکتوں کی...
عثمان مختار نے بچپن کی تلخ یادیں شیئر کردیں

عثمان مختار نے بچپن کی تلخ یادیں شیئر کردیں

اداکار کے مطابق ان کے والد کے رویے نے انہیں بہت متاثر کیا، ویسا رویہ اپنی بیٹی کے ساتھ اختیار نہیں کرنا چاہتا__فوٹو: سوشل میڈیامعروف پاکستانی اداکار عثمان مختار کا کہنا ہے کہ جو میرے والد  نے غلطیاں کیں وہ...
وزیراعظم آزاد کشمیر کیخلاف تحریک عدم اعتماد پر رائے شماری آج، پی پی کا مزید اراکین کی حمایت کا دعویٰ

وزیراعظم آزاد کشمیر کیخلاف تحریک عدم اعتماد پر رائے شماری آج، پی پی کا مزید اراکین کی حمایت کا دعویٰ

 آزاد کشمیر کی قانون ساز اسمبلی کے اراکین مظفرآباد پہنچنا شروع ہو گئے ہیں اور شہر میں سکیورٹی کے سخت ترین انتظامات کیے گئے ہیں. فوٹو فائلمظفرآباد: وزیراعظم آزاد کشمیر چوہدری انوار الحق کے خلاف تحریک عدم اعتماد پر رائے...
ملک کی پہلی وفاقی آئینی عدالت نے مقدمات کی سماعت کا آغاز کردیا

ملک کی پہلی وفاقی آئینی عدالت نے مقدمات کی سماعت کا آغاز کردیا

وفاقی آئینی عدالت کے پہلے چیف جسٹس امین الدین خان نے آئینی عدالت کے لیے تین بینچ تشکیل دے دیے/ فائل فوٹواسلام آباد: ملک کی پہلی وفاقی آئینی عدالت نے مقدمات کی سماعت کا آغاز کردیا۔جیو نیوز کے مطابق وفاقی...
ججز کے استعفوں پر خوشی کے ڈھول پیٹنے کے بجائے فالٹ لائنز پُر کرنا مناسب عمل ہوگا: سعد رفیق

ججز کے استعفوں پر خوشی کے ڈھول پیٹنے کے بجائے فالٹ لائنز پُر کرنا مناسب عمل ہوگا: سعد رفیق

ججز کے استعفوں پر افسوس ہوا، عدالتی توازن کیلئے ان حضرات کا دم غنیمت تھا: سعد رفیق۔ فوٹو فائلمسلم لیگ ن کے مرکزی رہنما اور سابق وفاقی وزیر خواجہ سعد رفیق نے 27 ویں آئینی ترمیم کے بعد ججز کے...
وفاقی آئینی عدالت کے مزید 2 ججز نے حلف اٹھالیا، ججز کی تعداد 7 ہوگئی

وفاقی آئینی عدالت کے مزید 2 ججز نے حلف اٹھالیا، ججز کی تعداد 7 ہوگئی

وفاقی آئینی عدالت کےججز کی تقریب حلف برداری اسلام آباد ہائیکورٹ کے کانفرنس روم میں ہوئی/ فوٹو جیونیوزاسلام آباد: وفاقی آئینی عدالت کے مزید 2 ججز نے عہدے کا حلف اٹھا لیا۔ جیو نیوز کے مطابق وفاقی آئینی عدالت کےججز کی تقریب...
وفاقی حکومت کا شوگر سیکٹر کو مکمل ڈی ریگولیٹ کرنے کا فیصلہ

وفاقی حکومت کا شوگر سیکٹر کو مکمل ڈی ریگولیٹ کرنے کا فیصلہ

مارکیٹ فورس فیصلہ کرے گی کہ چینی درآمد کرنی ہے یا برآمد، وفاقی وزیر برائے غذائی تحفظ/ فائل فوٹوملک بھر میں چینی کی قیمتوں میں نہ رکنے والے اضافے کے بعد حکومت نے اہم فیصلہ کرلیا۔ کوئٹہ میں فی کلو چینی...
شدید بیمار افراد کے حج پر جانے پر پابندی عائد، کن بیماریوں میں مبتلا افراد نہیں جاسکیں گے؟

شدید بیمار افراد کے حج پر جانے پر پابندی عائد، کن بیماریوں میں مبتلا افراد نہیں جاسکیں گے؟

شدید بیمار عازمین حج پرڈی پورٹ کرنے کی پالیسی بھی لاگو کردی گئی ہے۔ فوٹو فائلاسلام آ باد: سعودی حکومت نے شدید بیمار افراد پر حج 2026 کی پاپندی عائد کردی۔شدید بیمار عازمین حج پرڈی پورٹ کرنے کی پالیسی بھی...
پیٹرول پرلیوی میں ایک روپے 60 پیسےفی لیٹرکا اضافہ

پیٹرول پرلیوی میں ایک روپے 60 پیسےفی لیٹرکا اضافہ

 دستاویزکے مطابق حکومت نےہائی اسپیڈ ڈیزل پر پیٹرولیم لیوی میں ایک روپے 60 پیسے فی لیٹرکمی کی ہے۔ فوٹو فائلاسلام آباد: وفاقی حکومت نے پیٹرول پر لیوی میں ایک 60 پیسےفی لیٹرکا اضافہ کردیا جس کے بعد پیٹرول پر لیوی...