حکومت کا بجلی کے بلوں پر 10 فیصد سرچارج لگانے کا منصوبہ
بجلی بلوں پر سرچارج لگانے کے لیے نیپرا قانون میں ترمیم کی جائے گی/ فائل فوٹواسلام آباد: حکومت نے بجلی کے بلوں پر 10 فیصد سرچارج لگانے کا منصوبہ بنایا ہے تاکہ بڑھتے ہوئے گردشی قرضے کو قابو میں لایا...
سلیم نے شادی کیلئے کئی سال تک منایا: ماہرہ کا انکشاف
شوہر حقیقی زندگی میں بھی ایک رومانوی شخصیت ہوں ایسی شخصیت جو اپنے جذبات کا اظہار کیے بغیر نہیں رہ سکتی: مارننگ شو میں گفتگو/ فائل فوٹوپاکستان کی سپر اسٹار اداکارہ ماہرہ خان نے انکشاف کیا ہے کہ انہیں شوہر...
معروف ٹاک ٹاکر کھابے لامے کو امریکا میں حراست میں کیوں لیا گیا؟
امریکا کے ہیرے ریڈ انٹرنیشنل ائیرپورٹ پر ٹک ٹاکر کو امیگریشن قوانین کی خلاف ورزی پر حراست میں لیا گیا تھا__فوٹو: فائلدنیا بھر میں کورونا وبا کے دوران مشہور ہونے والے ٹک ٹاکر کھابے لامے کو امریکا میں کچھ وقت...
فہد مصطفیٰ نے 2 نئی فلمیں بنانے کا اشارہ دے دیا
ایک فلم 2026 اور دوسری فلم 2027 میں ریلیز کی جائے گی: انٹرویو میں گفتگو/ فائل فوٹوپاکستانی ڈرامہ اور فلم انڈسٹری کے نامور اداکار فہد مصطفیٰ نے 2 نئی فلمیں بنانے کا اشارہ دے دیا۔ایک انٹرویو میں فہد مصطفیٰ نے...
ہزاروں افراد کا غزہ پر اسرائیلی محاصرہ توڑنے کیلئے مارچ کا فیصلہ، پہلا قافلا روانہ
دنیا کے 50 ممالک سے ہزاروں افراد مصر کے دارالحکومت قاہرہ میں جمع ہونگے جہاں سے رفح بارڈر کی طرف مارچ کیا جائے گا/ فوٹو غیر ملکی میڈیاغزہ پر جاری اسرائیلی محاصرہ ختم کرانے اور دنیا کی توجہ اسرائیلی مظالم...
پچھلے سوا سال میں ملک نے بے انتہا چیلنجز کا سامنا کیا اور عام آدمی نے قربانی دی: وزیراعظم
اشرافیہ کو اس سوال کا جواب دینا ہوگا کہ انہوں نے کتنا اور تنخواہ داروں نے کتنا ٹیکس دیا: شہباز شریف/ فائل فوٹواسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہےکہ پچھلے سوا سال میں ملک نے بے انتہا چیلنجز کا سامنا...
پاک افغان بارڈر کی بندش، تجارتی حجم ڈھائی ارب ڈالرز سے کم ہو کر ایک ارب ڈالر رہ گیا
پاکستان سے افغانستان کو سیمنٹ، سریا، ادویات، سبزیاں، آٹا اور چینی سمیت دیگر اشیاء برآمد کی جاتی ہیں/ فائل فوٹوتجارتی پالیسوں میں تسلسل نہ ہونے اور پاک افغان بارڈر کی بندش سے پاکستان اور افغانستان کے درمیان تجارتی حجم ڈھائی...
حکومت کا الیکٹرک گاڑیوں کی حوصلہ افزائی کا فیصلہ
فوٹو: فائلحکومت نے ملک میں الیکٹرک گاڑیوں کی حوصلہ افزائی کا فیصلہ کیا ہے۔حکومت نے بجٹ میں پیٹرولیم مصنوعات پر فی لیٹر کاربن لیوی اس سال ڈھائی روپے اور اگلے سال 5 روپے لگانے کی تجویز دی ہے۔ بجٹ تقریر میں...
سینیٹ میں بھی بجٹ پیش، سفارشات کیلئے قائمہ کمیٹی کے سپرد
چیئرمین سینیٹ نے فنانس بل قائمہ کمیٹی برائے خزانہ کو بھیج دیا اور سینیٹرز سے بجٹ سفارشات جمعرات تک مانگ لیں— فوٹو: سینیٹ آفیشلقومی اسمبلی کے بعد سینیٹ میں بھی آئندہ مالی سال 2025-26 کا بجٹ پیش کردیا گیا۔چیئرمین سینیٹ یوسف...
پنجاب، سندھ، پختونخوا کے مختلف چیمبر آف کامرس نے بجٹ تجاویز مسترد کردیں
بجٹ میں ٹیکس نیٹ اور صنعتی پیداوار بڑھانے کی بات نہیں کی گئی، صدر کراچی چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری— فوٹو:فائلپنجاب، سندھ،خیبرپختونخوا کے مختلف چیمبر آف کامرس نے آئندہ مالی سال کی بجٹ تجاویز کو مسترد کر دیا۔کراچی چیمبر آف...
پاکستان تحریک انصاف نے وفاقی بجٹ مسترد کردیا
تحریک انصاف اور اس کے اتحادی اس بجٹ کو مسترد کرتے ہيں، جی ڈی پی کی گروتھ 2.7 فیصد ہو ہی نہیں سکتی: عمر ایوب— فوٹو:فائلاپوزیشن جماعت پاکستان تحریک انصاف نے وفاقی بجٹ مسترد کردیا۔قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر عمر...
مولانا طارق جمیل کا ردعمل
تمام وی لاگرز اور یوٹیوبرز سے گزارش ہے کہ غیر مصدقہ باتوں کو پھیلانے سے گریز کریں، طارق جمیل کے اکاؤنٹ سے وضاحت— فوٹو:فائلمعروف عالم دین مولانا طارق جمیل کے سوشل میڈیا کے آفیشل اکاؤنٹ سے وضاحت جاری کی گئی...
دفاع کیلئے 2 ہزار 550 ارب روپے رکھےگئے ہیں، بجٹ دستاویز
فوٹو: فائلاسلام آباد: وفاقی حکومت نے 175کھرب سے زائد (17 ہزار 573 ارب) کا بجٹ قومی اسمبلی میں پیش کردیا ہے۔بجٹ دستاویز کے مطابق مالی سال 26-2025 میں دفاع کے لیے 2 ہزار 550 ارب روپے رکھے گئے ہیں۔گزشتہ مالی...
آپ کی تنخواہ پر اب کتنا ٹیکس کٹے گا؟ خود کیلکولیٹ کریں
فوٹو: فائلوفاقی حکومت نے بجٹ 26-2025 میں انکم ٹیکس سلیبز میں رد و بدل کی تجاویز دی ہیں۔بجٹ تجاویزکے مطابق آپ کی تنخواہ پر اب کتنا ٹیکس کٹے گا یہ جانے کے لیے جیو انکم ٹیکس کیلکولیٹر استعمال کیجیے۔ Source...
جائیداد کی منتقلی پر عائد فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی ختم کرنے کی تجویز
فوٹو: فائلوفاقی حکومت نے بجٹ 26-2025 میں تعمیراتی شعبے کے حوالے سے اہم تجاویز پیش کردیں۔بجٹ میں جائیداد کی خریداری پر ودہولڈنگ ٹیکس کی شرح 4 فیصد سے کم کر کے 2.5 فیصد اور 3.5 فیصد سے کم کر کے...
بجٹ 2025 میں سولر پینلز کی درآمدات پر 18 فیصد ٹیکس عائد
یہ اقدام پاکستان میں سولر پینلز کی مقامی صنعت کے فروغ میں اہم کردار ادا کرے گا: وزیر خزانہ کا دعویٰ— فوٹو:فائلوفاقی حکومت کی جانب سے قومی اسمبلی میں بجٹ 2025-26 پیش کر دیا گیا۔وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے...
تنخواہ دار طبقے کیلئے انکم ٹیکس کی شرح کتنی ہوگی؟
فوٹو: فائلوفاقی حکومت نے بجٹ 26-2025 میں تنخواہ دار طبقے کے لیے انکم ٹیکس میں ریلیف تجویز کردی۔بجٹ دستاویز کے مطابق 6 لاکھ روپے سے 12 لاکھ روپے تک سالانہ تنخواہ پانے والوں کے لیے ٹیکس کی شرح 5 فیصد...
شریک حیات کے انتقال کے بعد فیملی پنشن کی مدت 10 سال تک محدود کردی گئی
فوٹو: فائلاسلام آباد: وفاقی حکومت کی جانب سے کی گئی پنشن اصلاحات بجٹ 26-2025 میں سامنے آگئیں۔وفاقی وزیر خزانہ نے بجٹ تقریر میں بتایا کہ پچھلی کچھ دہائیوں میں پنشن اسکیم میں ایگزیکٹو آڈرز کے ذریعے تبدیلیاں کی گئیں جس...
وزیرخزانہ کی قومی اسمبلی میں بجٹ 2025-26 تقریر جاری، اپوزیشن کا شورشرابہ
https://www.youtube.com/watch?v=O3DPVlynUM0 وفاقی وزیرخزانہ محمد اورنگزیب قومی اسمبلی میں بجٹ 2025-26 پیش کر رہے ہیں۔قومی اسمبلی کا اجلاس اسپیکر ایاز صادق کی سربراہی میں شروع ہوا۔ وفاقی وزیرخزانہ محمد اورنگزیب قومی اسمبلی میں بجٹ 2025-26 پیش کر رہے ہیں۔اس دوران اپوزیشن...
بجٹ سے قبل پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس تاریخی بلندی پر بند
فوٹو: فائلبجٹ سے قبل آج پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس تاریخی بلندی پر بند ہوا ہے۔100 انڈیکس 383 پوائنٹس اضافے سے 122024 پر بند ہوا ہے۔100 انڈیکس نے کاروباری دن میں 122611 کی نئی ریکارڈ بلند ترین سطح بنائی...









