کراچی کے صارفین کیلئے بجلی سستی کرنے کی درخواست نیپرا میں جمع
کےالیکٹرک نےاپریل کی فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی درخواست نیپرا میں جمع کرادی/ فائل فوٹوکراچی: کے الیکٹرک نے اپریل کی فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی درخواست نیپرا میں جمع کرادی۔جیو نیوز کے مطابق کےالیکٹرک نے اپریل کی فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کے تحت...
کسانوں کے ترقیاتی فنڈ کی 20 ارب روپے سے زائد رقم روکے جانے کا انکشاف
محکمہ خزانہ نے اربوں روپے کا فنڈ متعلقہ ڈسٹرکٹ کوآرڈینیشن آفیسرز کو جاری نہیں کیا، آڈیٹر جنرل رپورٹ/ فائل فوٹوپنجاب میں کسانوں کے ترقیاتی فنڈ کی 20 ارب روپے سے زائد رقم غیر قانونی طور پر روکے جانے کا انکشاف...
اسٹاک مارکیٹ نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا، ایک لاکھ 26 ہزار کا سنگ میل عبور کرلیا
بدھ کے روز بھی پاکستان اسٹاک ایکسچیج میں کاروبار شاندار رہا/ فائل فوٹوآئندہ مالی سال کے بجٹ کے بعد پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی برقرار ہے۔بدھ کے روز بھی پاکستان اسٹاک ایکسچیج میں کاروبار شاندار رہا اور کاروبار کے...
اسرائیل کسی بھی وقت ایران پر حملہ کرسکتا ہے: امریکی میڈیا کا دعویٰ
اسرائیل نے ایران پر حملے کی پیشگی اطلاع امریکا کو کردی ہے، امریکی میڈیا/ فائل فوٹو واشنگٹن: امریکی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ اسرائیل کسی بھی وقت ایران پر حملہ کرسکتا ہے۔امریکی میڈیا نے اپنی ایک رپورٹ میں دعویٰ کیا...
پیپلز پارٹی نے سولر پینل پر عائد ٹیکس کو مسترد کردیا
موجودہ مہنگائی میں تنخواہوں اور پنشن میں اضافہ بھی ناکافی ہے: ترجمان پی پی پی/ فائل فوٹوپیپلز پارٹی پارلیمنٹیرینز کی ترجمان شازیہ مری نے موجودہ مہنگائی میں تنخواہوں اور پنشن میں اضافہ ناکافی قرار دیدیا۔بجٹ پر ردعمل دیتے ہوئے شازیہ مری...
ایران نے امریکی حملے کی صورت میں مشرق وسطیٰ میں امریکی اڈوں پر حملے کی دھمکی دیدی
فوٹو: فائلایران نے امریکا کو خبردار کیا ہے کہ اگر امریکا کے ساتھ کوئی تنازعہ چھڑتا ہے تو وہ خطے میں موجود تمام امریکی فوجی اڈوں کو نشانہ بنائے گا۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق ایرانی وزیر دفاع عزیز ناصر...
پاکستان کا سفارتی وفد دورہ برطانیہ کے بعد برسلز پہنچ گیا
پاکستانی سفارتی وفد یورپی یونین اور بیلجیم کے اعلیٰ حکام سے ملاقاتیں کرے گا، بھارت کے پاکستان مخالف جارحانہ اقدامات سے یورپی حکام کو آگاہ کرے گا— فوٹو: پاکستان کا سفارتی وفد دورہ برطانیہ کے بعد بیلجیم کے دارالحکومت برسلز پہنچ...
امریکاچین تجارتی معاہدہ، عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت 2ماہ کی بلندترین سطح پر پہنچ گئی
فوٹو: فائللندن: امریکا چین تجارتی معاہدےکی خبروں کے بعد عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت 2 ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی۔ برطانوی خام تیل برینٹ آئل 2 ماہ بعد 68 ڈالرز فی بیرل کی سطح عبور کرگیا...
آزاد فلسطینی ریاست کا قیام اب امریکا کا ہدف نہیں رہا، اسرائیل میں امریکی سفیرکا دعویٰ
فوٹو: فائلاسرائیل میں تعینات امریکی سفیر نے دعویٰ کیا ہےکہ امریکا نے آزاد فلسطینی ریاست کے قیام کا ہدف ترک کر دیا ہے۔امریکی میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے اسرائیل میں امریکا کے سفیر مائیک ہکابی کا کہنا تھا کہ وہ سمجھتے...
آزاد فلسطینی ریاست کا قیام اب امریکا کا ہدف نہیں رہا، اسرائیل میں امریکی سفیرکا دعویٰ
فوٹو: فائلاسرائیل میں تعینات امریکی سفیر نے دعویٰ کیا ہےکہ امریکا نے آزاد فلسطینی ریاست کے قیام کا ہدف ترک کر دیا ہے۔امریکی میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے اسرائیل میں امریکا کے سفیر مائیک ہکابی کا کہنا تھا کہ وہ سمجھتے...
بیرون ملک مقیم پاکستانیوں نے مئی میں ریکارڈ 3.7 ارب ڈالرکی ترسیلات ملک بھیجیں
جولائی سے مئی کے دوران ورکرز ترسیلات زر تقریباً 29 فیصد زیادہ رہیں، پاکستانیوں نے 34 اعشاریہ آٹھ نو ارب ڈالرز پاکستان بھیجے: اسٹیٹ بینک— فوٹو:فائلبیرون ملک مقیم پاکستانیوں نے مئی میں ریکارڈ 3.7 ارب ڈالرکی ترسیلات ملک بھیجیں۔اسٹیٹ بینک آف...
پاکستان غیر معمولی انسدادِ دہشتگردی شراکت دار کے طور پر سامنے آیا ہے: کمانڈر امریکی سینٹکام
پاکستانی حکام نے انٹیلی جنس شیئرنگ کے ذریعے امریکا کو کئی اہم کامیابیاں دلائیں،پاکستان کی شراکت داری انسداد دہشت گردی کے عالمی تناظر میں انتہائی اہم اور مؤثر ثابت ہو رہی ہے: جنرل ایرک کوریلا— فوٹو:فائل/ 9 مئی 2024یونائیٹڈ اسٹیٹس...
امریکا کو بھارت کو مذاکرات کیلئے کان سے پکڑ کربھی لانا پڑا تو وہ لائیں گے: بلاول بھٹو
https://www.youtube.com/watch?v=_kY23_gvnxY لندن: چیئرمین پیپلزپارٹی اور بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ اگر امریکا کو بھارت کو مذاکرات کے لیے کان سے پکڑ کربھی لانا پڑا تو وہ لائیں گے کیوں کہ پاکستان اور بھارت کا امن دنیا کے مفاد میں ہے۔لندن...
ملک میں سونے کی قیمت میں معمولی اضافہ
عالمی بازار میں سونے کا بھاؤ 6 ڈالر اضافے سے 3345 روپے ہے/ فائل فوٹوکراچی: ملک میں سونے کی قیمت میں معمولی اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔آل پاکستان جیمز اینڈ جیولر ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں سونے کی فی تولہ...
شوہر کو شادی سے پہلے کے سارے افیئرز کا علم ہے: روبی انعم
ہماری شادی کو 17 سال ہوچکے ہیں، شوہر نے ہی مجھے فیشن کرنا سکھایا اور مجھے گروم کیا: پروگرام میں گفتگو/ فائل فوٹوپاکستان کی تھیٹر اور ڈرامہ اداکارہ روبی انعم نے انکشاف کیا ہے کہ ان کے شوہر کو شادی...
پنجاب حکومت کا بجٹ 13 جون کو پیش کرنےکا فیصلہ
آئندہ مالی سال کے بجٹ میں سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 10 فیصد اضافے کی تجویز ہے/ فائل فوٹولاہور: پنجاب حکومت نے نئے مالی سال کا بجٹ 13 جون کو پیش کرنےکافیصلہ کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق وفاقی اہداف سامنے آنےکے...
وزیر خزانہ نے وزرا اور پارلیمنٹیرینز کی بھاری بھرکم تنخواہوں پر کیا کہا؟
سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں اضافےکی بات کرتےہیں تووزرا کی بھی بڑھنی چاہیے: محمد اورنگزیب/ فائل فوٹواسلام آباد: وزیر خزانہ محمد اورنگزیب وزراءاور پارلیمنٹیرینز کی بھاری بھرکم تنخواہوں کے دفاع میں سامنے آگئے۔وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے آج پوسٹ بجٹ پریس...
عمران خان کے پولی گراف اور فوٹو گرامیٹک ٹیسٹ کیلئے پولیس کی درخواست مسترد
ملزم کو اپنے آپ کو بے گناہ ثابت کرنے کے لیے 2 چانس دیے لیکن ملزم کی ضد کی وجہ سے اس نے مواقع ضائع کردیے: عدالت/ فائل فوٹولاہور: انسداد دہشتگردی عدالت نے بانی پی ٹی آئی کے پولی گراف ٹیسٹ...
کافی، چاکلیٹ، جوسز اور منرل واٹر بھی مہنگے ہوں گے
الیکٹرانک نیٹ ورکس، میوزک،آڈیو ویڈیو اسٹریمنگ سروسز، کلاؤڈ سروسز، آن لائن سافٹ ویئر ایپلی کیشن سروسز کی فراہمی پر بھی ٹیکس کی تجویز ہے/ فائل فوٹوآئندہ مالی سال کے بجٹ میں پیش کی جانے والی تجاویز سے کئی اشیاء کی...
صبا قمر نے عید کی تصاویر سوشل میڈیا پر شیئر نہ کرنے کی وجہ بتادی
میں پچھلے کچھ مہینوں سے لگاتار کام کر رہی تھی اور مسلسل سفر میں تھی اس لیے عید پر میرے دل نے تھوڑا بریک لینے کو کہا: اداکارہ کی اسٹوری وائرل__فوٹو: انسٹاگرام/صبا قمرپاکستان کی صفِ اول کی اداکارہ صبا قمر...









