بھارتی فضائیہ کے اہلکاروں کا پاکستانی پویلین کا دورہ، پاکستانی پائلٹس کی چائےکی پیشکش

بھارتی فضائیہ کے اہلکاروں کا پاکستانی پویلین کا دورہ، پاکستانی پائلٹس کی چائےکی پیشکش

فوٹو: ایکسبھارتی فضائیہ کے اہلکار بھی پاکستان  ائیر فورس اور پاکستانی طیارے جے ایف 17 تھنڈر کے فین نکلے، بھارتی فوجیوں نے جے ایف 17 تھنڈر  کے ساتھ تصاویر بھی بنوائیں۔دبئی ائیر شو 2025 میں پاکستان کا جے ایف 17 تھنڈر...
10 ویں جماعت میں اعلیٰ پوزیشن لینے والا طالبعلم ایک دن کیلئے پنجاب کا وزیر تعلیم بن گیا

10 ویں جماعت میں اعلیٰ پوزیشن لینے والا طالبعلم ایک دن کیلئے پنجاب کا وزیر تعلیم بن گیا

ابوذر نے متعدد سرکاری امور نمٹائے، ان کے زیرِ صدارت تعلیم سے متعلق مختلف اجلاس بھی ہوئے۔—فوٹو: اسکرین گریب لاہور: 10 ویں جماعت میں اعلیٰ پوزیشن لینے والا طالبعلم ایک دن کیلئے پنجاب کا وزیر تعلیم بن گیا۔وزیر تعلیم پنجاب رانا...
بھارتی حکومت کی امریکی کانگریس رپورٹ کو توڑ مروڑ کر پیش کرنیکی کوشش ناکام

بھارتی حکومت کی امریکی کانگریس رپورٹ کو توڑ مروڑ کر پیش کرنیکی کوشش ناکام

بھارت نے پاکستان کی جانب سے چینی ٹیکنالوجی کے استعمال کا منفی پروپیگنڈا کیا__فوٹو: فائلبھارتی حکومت کی پاک بھارت جنگ سے متعلق امریکی کانگریس کی رپورٹ کو توڑ مروڑ کر پیش کرنے کی کوشش ناکام ہوگئی۔بھارت نے پاکستان کی جانب...
وزیراعلیٰ کے غیر ذمہ دارانہ رویے سے انتظامیہ اور ووٹر کی جان کو خطرہ لاحق ہوگیا ہے: ترجمان الیکشن کمیشن

وزیراعلیٰ کے غیر ذمہ دارانہ رویے سے انتظامیہ اور ووٹر کی جان کو خطرہ لاحق ہوگیا ہے: ترجمان الیکشن کمیشن

فائل فوٹواسلام آباد: الیکشن کمیشن نے وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کی جانب سے سرکاری ملازمین کو دھمکیوں پر سیکرٹری دفاع اور داخلہ سے نوٹس لینے کی درخواست کردی۔ترجمان الیکشن کمیشن کے مطابق چیف ایگزیکیٹو کے غیرذمہ دارانہ رویے کی وجہ سے...
جنگ میں پاک فوج نے بھارت کو زناٹے دار تھپڑ رسید کیا جس پر امریکی کانگریس نے بھی مہرلگائی: وزیراعظم

جنگ میں پاک فوج نے بھارت کو زناٹے دار تھپڑ رسید کیا جس پر امریکی کانگریس نے بھی مہرلگائی: وزیراعظم

ہماری ائیر فورس اور بری فوج نے 4 روز میں بھارت کی فوج کو گھٹنےکے بل گرایا، شہباز شریف کا باغ میں تقریب سے خطاب/ اسکرین گریبباغ: وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ جنگ کے میدان میں افواج پاکستان...
ڈی ایس پی ٹریفک کراچی

ڈی ایس پی ٹریفک کراچی

ٹریفک قوانین کی دوسری بار خلاف ورزی پر پہلے نہ لیا جانے والا جرمانہ بھی وصول کیا جائے گا، ڈی ایس پی ٹریفک/ فائل فوٹوڈی ایس پی ٹریفک کراچی نے  سیٹ بیلٹ کے حوالے سے نئی وارننگ جاری کردی۔جیو نیوز...
مشی خان والدین کو اولڈ ایج ہوم میں چھوڑنے والے بچوں پر برس پڑیں

مشی خان والدین کو اولڈ ایج ہوم میں چھوڑنے والے بچوں پر برس پڑیں

والدین کتنے دن تک زندہ رہتے ہیں؟ ان لوگوں نے تمہیں اپنا سب دیا لیکن تم لوگ اتنے بے حس کہ انہیں خود سے دور کردیتے ہو، مشی خان/ فائل فوٹوپاکستانی اداکارہ و میزبان مشی خان نے بوڑھے والدین کو...
شوگر ملز مالکان اپنے فائدے کیلئے چینی کی برآمدات اور قیمتوں کی پالیسیوں پر اثر انداز ہوئے، آئی ایم ایف

شوگر ملز مالکان اپنے فائدے کیلئے چینی کی برآمدات اور قیمتوں کی پالیسیوں پر اثر انداز ہوئے، آئی ایم ایف

وافر ذخیرہ ہونے کے باوجود شوگرمل مالکان نے مصنوعی قلت پیداکرنے اور قیمتوں میں ہیرا پھیری کےلیے ملی بھگت کی گئی، آئی ایم ایف رپورٹ آئی ایم ایف کی رپورٹ میں شوگر ملز مالکان کے حکومتی پالیسیوں پر اثر و رسوخ کا...
ماہرہ خان نے صبا قمر سے خاموش دشمنی کے سوال پر لب کشائی کردی

ماہرہ خان نے صبا قمر سے خاموش دشمنی کے سوال پر لب کشائی کردی

فوٹو: انسٹاگرامعالمی شہرت یافتہ پاکستانی سُپر اسٹار اداکارہ ماہرہ خان نے ساتھی اداکارہ صبا قمر سے مبینہ خاموش رقابت پر لب کشائی کردی۔حال ہی میں اداکارہ اپنی نئی فلم ’نیلوفر‘ کی تشہیر کے لیے ساتھی اداکار فواد خان کے ہمراہ...
علیمہ خان 11 ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری ہونے کے بعد عدالت میں پیش

علیمہ خان 11 ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری ہونے کے بعد عدالت میں پیش

علیمہ خان کے خلاف26 نومبر کے احتجاج پر تھانہ صادق آباد میں مقدمہ درج ہے/ فائل فوٹوراولپنڈی: عمران خان کی بہن علیمہ خان 11مرتبہ ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری ہونے کے بعدعدالت میں پیش ہوگئیں۔ راولپنڈی کی انسداد دہشتگردی عدالت کے...
مہاجر قومی موومنٹ کے چیئرمین آفاق احمد بری

مہاجر قومی موومنٹ کے چیئرمین آفاق احمد بری

آفاق احمد کےخلاف لانڈھی پولیس نےمقدمہ درج کیا گیا تھا/ فائل فوٹوکراچی: انسداد دہشتگردی عدالت نے مہاجر قومی موومنٹ کے چیئرمین آفاق احمد کو بری کردیا۔کراچی کی انسدادہشت گردی عدالت میں ڈمپر جلانے اور اشتعال انگیزی کے مقدمے کی سماعت...
پاکستان میں اشرافیہ اپنی جیبیں بھرنےکیلئے معاشی ترقی میں رکاوٹ ڈال رہی ہے: آئی ایم ایف رپورٹ

پاکستان میں اشرافیہ اپنی جیبیں بھرنےکیلئے معاشی ترقی میں رکاوٹ ڈال رہی ہے: آئی ایم ایف رپورٹ

آئی ایم ایف نے اہم سرکاری اداروں کو حکومتی ٹھیکوں میں خصوصی مراعات ختم کرنے کی سفارش کردی/ فائل فوٹواسلام آباد: عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) کی رپورٹ میں کہا گیا ہےکہ پاکستان میں  سیاسی اور معاشی اشرافیہ سرکاری پالیسوں...
صدر ٹرمپ نے روس یوکرین امن منصوبے کی منظوری دیدی، امریکی میڈیا کا دعویٰ

صدر ٹرمپ نے روس یوکرین امن منصوبے کی منظوری دیدی، امریکی میڈیا کا دعویٰ

امریکی خصوصی ایلچی نے روسی سفیر اوریوکرینی صدرکےسکیورٹی ایڈوائز سے بھی منصوبے پربات چیت کی ہے، امریکی میڈیا/ فائل فوٹوواشنگٹن: امریکی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ صدر ٹرمپ نے خاموشی سے رواں ہفتے روس یوکرین امن منصوبے کی منظوری...
ٹرمپ نے میئر نیویارک ظہران ممدانی سے ملاقات طے ہونے کی تصدیق کردی

ٹرمپ نے میئر نیویارک ظہران ممدانی سے ملاقات طے ہونے کی تصدیق کردی

نیو یارک کے نئے میئر ظہران ممدانی نے ملاقات کی درخواست کی ہے، امریکی صدر/ فائل فوٹوامریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے تصدیق کی ہےکہ ان  کی میئر نیویارک سے ملاقات 21 نومبر کو ہوگی۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق...
کرم میں فورسز کی کارروائیاں، فتنہ الخوارج کے 23 دہشتگرد مارے گئے

کرم میں فورسز کی کارروائیاں، فتنہ الخوارج کے 23 دہشتگرد مارے گئے

سکیورٹی فورسز نےدو الگ الگ کارروائیوں میں بھارتی حمایت یافتہ فتنہ الخوارج کے دہشتگردوں کو نشانہ بنایا، آئی ایس پی آر/ فائل فوٹوپشاور: سکیورٹی فورسز نے ضلع کرم میں کارروائیوں کے دوران 23 دہشتگردوں کو ہلاک کردیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقاتِ...
سولر کے ذریعے مسلسل پانی نکالنے کی وجہ سے پانی کا گراف نیچے ہوا: وزیر آبپاشی بلوچستان

سولر کے ذریعے مسلسل پانی نکالنے کی وجہ سے پانی کا گراف نیچے ہوا: وزیر آبپاشی بلوچستان

صوبے میں پانی کی قلت اور بحرانی کیفیت ہے جب کہ زیر زمین پانی کی سطح روز بروز گرتی جارہی ہے، میر صادق عمرانی/ فائل فوٹوکوئٹہ: بلوچستان کے وزیر آبپاشی میر صادق عمرانی نے کہا ہے کہ سولر سے 24گھنٹے پانی...
پنجاب حکومت نے متعدد اسپیشل پراسیکیوٹرز کی تقرریاں واپس لے لیں

پنجاب حکومت نے متعدد اسپیشل پراسیکیوٹرز کی تقرریاں واپس لے لیں

ان اسپیشل پراسیکیوٹرز کی کارکردگی غیر اطمینان بخش رہی اور انہوں نے ریاستی موقف کی کمزور نمائندگی کی، رپورٹ/ فائل فوٹولاہور: پنجاب حکومت نے 9 مئی کیسز کے لیے تعینات شدہ متعدد اسپیشل پراسیکیوٹرز کی تقرریاں واپس لینے کی منظوری...
امریکا اور سعودی کمپنیوں کے درمیان 270 ارب ڈالر کے معاہدوں پر دستخط ہوگئے

امریکا اور سعودی کمپنیوں کے درمیان 270 ارب ڈالر کے معاہدوں پر دستخط ہوگئے

فوٹو: انٹرنیٹامریکا اور سعودی کمپنیوں کے درمیان 270 ارب ڈالر کے معاہدوں پر دستخط ہوگئے۔صدر ٹرمپ نے امریکا سعودی بزنس فورم سے خطاب میں کہا کہ ولی عہد محمد بن سلمان اور میں نے اتحاد کو پہلے سے زیادہ مضبوط...
امریکی ریاست ٹیکساس میں 2 بڑی مسلم تنظیموں پر پابندی عائد

امریکی ریاست ٹیکساس میں 2 بڑی مسلم تنظیموں پر پابندی عائد

گورنر گریگ ایبٹ—فوٹو: فائلامریکی ریاست ٹیکساس کے گورنر گریگ ایبٹ نے انتہائی متنازع قدم اٹھاتے ہوئے دو بڑی مسلم تنظیموں پر پابندی عائد کر دی۔گورنر نے مسلم برادر  ہُڈ اور کونسل آن امریکن اسلامی ریلیشنز  پر پابندی عائد کرکے  دونوں...
الیکشن کمیشن کا سہیل آفریدی کے سرکاری ملازمین کو دھمکی آمیز بیان پر نوٹس، آج اجلاس طلب

الیکشن کمیشن کا سہیل آفریدی کے سرکاری ملازمین کو دھمکی آمیز بیان پر نوٹس، آج اجلاس طلب

فوٹو: فائلالیکشن کمیشن نے وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی کا ضمنی انتخاب پر  مامور  سرکاری ملازمین کےخلاف دھمکی آمیز  الفاظ کا نوٹس لے لیا۔ذرائع کے مطابق الیکشن کمیشن نے آج صبح ساڑھے 11 بجے اجلاس طلب کرلیا جس میں سہیل...