فیکٹری میں دھماکا کیسے ہوا؟ ابتدائی رپورٹ سامنے آگئی

فیکٹری میں دھماکا کیسے ہوا؟ ابتدائی رپورٹ سامنے آگئی

زیادہ جانی نقصان فیکٹری سے ملحقہ گھروں کے رہاشیوں کا ہوا: کمشنر فیصل آباد۔فیصل آباد: ملک پور کی کیمیکل فیکٹری میں بوائلر دھماکے کی ابتدائی تحقیقاتی رپورٹ سامنے آگئی۔کمشنر فیصل آباد راجا جہانگیر انور کا کہنا ہے کہ حادثے میں...
میری چال ڈھال اور آواز لڑکیوں کی طرح تھی، مردوں کی طرح چلنے اور بولنے کیلئے کلاسز لیں: کرن جوہر کا انکشاف

میری چال ڈھال اور آواز لڑکیوں کی طرح تھی، مردوں کی طرح چلنے اور بولنے کیلئے کلاسز لیں: کرن جوہر کا انکشاف

میرے کوچ نے مجھے بتایا کہ میری گفتگو کا انداز لڑکیوں کی طرح ہے، میری چال ڈھال حتیٰ کہ آواز بھی لڑکیوں کی طرح ہے، بالی وڈ ہدایتکار/ فائل فوٹوبالی وڈ ہدایتکار  اور فلم ساز کرن جوہر نے  اپنی نسوانی...
بنوں میں امن کمیٹی کے دفتر پر دہشتگردوں کا حملہ، 7 افراد جاں بحق

بنوں میں امن کمیٹی کے دفتر پر دہشتگردوں کا حملہ، 7 افراد جاں بحق

بنوں کے علاقے ہوید میں دہشتگردوں کی جانب سے امن کمیٹی کے دفتر پر فائرنگ کی گئی: پولیس۔ فوٹو فائلبنوں میں امن کمیٹی کے دفتر پر دہشتگردوں کے حملے میں 7 افراد جاں بحق ہو گئے۔پولیس کے مطابق بنوں کے...
ایم کیو ایم بتائے کیا پنجاب کا بلدیاتی نظام سندھ میں نافذ کردیں؟ مرتضیٰ وہاب

ایم کیو ایم بتائے کیا پنجاب کا بلدیاتی نظام سندھ میں نافذ کردیں؟ مرتضیٰ وہاب

گورنر سندھ کو اختیار نہیں کہ وہ سیاسی باتیں کریں، ایم کیو ایم والے کراچی، سکھر اور اسلام آباد میں الگ الگ باتیں کرتے ہیں، میئر کراچی/ فائل فوٹوایم کیو  ایم  پاکستان کی جانب سے نئے صوبے کے مطالبے اور...
کوئٹہ میں موبائل فون ڈیٹا انٹرنیٹ سروس بحال

کوئٹہ میں موبائل فون ڈیٹا انٹرنیٹ سروس بحال

کوئٹہ میں گزشتہ ہفتے بھی موبائل فون ڈیٹا انٹرنیٹ سروس کو معطل کیا گیا تھا/ فائل فوٹوکوئٹہ میں موبائل فون ڈیٹا انٹرنیٹ سروس بحال کردی گئی۔ جیو نیوز کے مطابق کوئٹہ میں ایک دن کی بندش کے بعد موبائل فون ڈیٹا...
پنجاب کی تمام شوگر ملوں نے کرشنگ شروع کردی، چینی کی قیمت میں کمی کا امکان

پنجاب کی تمام شوگر ملوں نے کرشنگ شروع کردی، چینی کی قیمت میں کمی کا امکان

ضلعی انتظامیہ کو مانیٹرنگ بہتر بنانا ہوگی کیونکہ مل مالکان نےکئی تاخیری حربے استعمال کیے، بالآخر کرشنگ کا آغاز کرنا پڑا: ذرائع کین کمشنر۔ فوٹو فائللاہور: پنجاب کی تمام 41 شوگر ملز نے کرشنگ کا آغاز کر دیا۔ذرائع کین کمشنر...
وزیراعظم کی پی آئی اے کی نجکاری کے مراحل تیز اور شفاف طریقے سے مکمل کرنے کی ہدایت

وزیراعظم کی پی آئی اے کی نجکاری کے مراحل تیز اور شفاف طریقے سے مکمل کرنے کی ہدایت

قومی ائیرلائن کی نجکاری کے حوالے سے 4 پارٹیوں کو پِری کوالیفائی کیا گیا ہے، جلد ہی قومی ائیرلائن کی نجکاری کے حوالے سے بڈنگ ہوگی، بریفنگ/ فائل فوٹواسلام آباد: وزیر اعظم  شہباز شریف نے قومی ائیر لائن کی نجکاری...
محمود اچکزئی کو ہٹا کر فضل الرحمان کو اپوزیشن اتحاد کا سربراہ بنائے جانے کا امکان

محمود اچکزئی کو ہٹا کر فضل الرحمان کو اپوزیشن اتحاد کا سربراہ بنائے جانے کا امکان

بطور اپوزیشن لیڈر قومی اسمبلی نامزدگی کے بعد محمود خان اچکزئی کو تحریک تحفظ آئین کی سربراہی سے ہٹانے پر غور کیا جا رہا ہے: ذرائع۔ فوٹو فائلاسلام آباد: تحریک تحفظ آئین کی سربراہی سے محمود خان اچکزئی کو ہٹا...
ملک پور میں واقع کیمیکل فیکٹری میں بوائلر پھٹ گیا، 4 افراد جاں بحق

ملک پور میں واقع کیمیکل فیکٹری میں بوائلر پھٹ گیا، 4 افراد جاں بحق

فوٹو: اسکریب گریب جیو نیوزفیصل آباد میں ملک پور کے علاقے میں کیمیکل فیکٹری میں بوائلر پھٹ گیا جس کے نتیجے میں  4 افراد جاں بحق ہوگئے۔دھماکے سے فیکڑی میں آگ لگ گئی، دھماکے سے فیکٹری اور ملحقہ مکانوں کی...
کسی کو دھمکی نہیں دی، میرے بیان کو سیاق و سباق سے ہٹ کر چلا گیا، سہیل آفریدی

کسی کو دھمکی نہیں دی، میرے بیان کو سیاق و سباق سے ہٹ کر چلا گیا، سہیل آفریدی

فوٹو: فائلوزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی کا کہنا ہے کہ ان کے بیان کو سیاق و سباق سے ہٹ کر چلایا گیا۔اڈیالا جیل کے باہر صحافیوں سےگفتگو  کرتے ہوئے سہیل آفریدی نےکہاکہ انہوں نے پولیس یا کسی ادارے کو فون...
مذاکرات اور سفارت کاری کے ذریعے تنازعات کے حل کے حامی ہیں: پاکستان

مذاکرات اور سفارت کاری کے ذریعے تنازعات کے حل کے حامی ہیں: پاکستان

فوٹو: فائلاقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب عاصم افتخار نے کہا ہے کہ پاکستان ڈائیلاگ اور سفارت کاری کے ذریعے تنازعات کے حل کا حامی ہے۔پاکستانی مندوب عاصم افتخار نے کہا کہ روس یوکرین جنگ کے خطے پر گہرے...
پی پی اور ن لیگ کے رہنماؤں نے وزیر اعلیٰ بلوچستان کی تبدیلی کی خبروں کو مستردکر دیا

پی پی اور ن لیگ کے رہنماؤں نے وزیر اعلیٰ بلوچستان کی تبدیلی کی خبروں کو مستردکر دیا

صوبائی وزیر سلیم کھوسہ  وزیراعلیٰ بلوچستان سے ملاقات کرتے ہوئے—فوٹو: فائل  کوئٹہ: پاکستان مسلم لیگ ن کے پارلیمانی رہنما اور صوبائی وزیر سلیم کھوسہ اور پیپلزپارٹی کے رہنما  اور رکن اسمبلی علی مدد جتک نے صوبے میں وزیر اعلیٰ میر سرفراز...
ہائیکورٹ نے4 دسمبر تک اسلامی نظریاتی کونسل کی انجینئر محمد علی مرزا کے بارے میں رائے معطل کردی

ہائیکورٹ نے4 دسمبر تک اسلامی نظریاتی کونسل کی انجینئر محمد علی مرزا کے بارے میں رائے معطل کردی

فوٹو: فائلاسلام آباد ہائی کورٹ نے انجینئر  محمد علی مرزا کے بیان سے متعلق اسلامی نظریاتی کونسل کی  رائے کو  4  دسمبر  تک معطل کرتے ہوئے کہا ہےکہ آئندہ سماعت پر کونسل کے  وکیل عدالت کو مطمئن کریں کہ کن...
27 ویں ترمیم کیخلاف ججز نے سپریم کورٹ میں درخواست دائرکرنےکی کوشش کی جو صحیح فورم نہیں، بیرسٹر عقیل

27 ویں ترمیم کیخلاف ججز نے سپریم کورٹ میں درخواست دائرکرنےکی کوشش کی جو صحیح فورم نہیں، بیرسٹر عقیل

فوٹو: فائلاسلام آباد:  وزیرمملکت  برائے قانون بیرسٹر عقیل ملک کا کہنا ہےکہ 27 ویں آئینی ترمیم کے خلاف ججز نے سپریم کورٹ  میں درخواست دائرکرنےکی کوشش کی ہے، ججز کی اس درخواست کے لیے سپریم کورٹ  صحیح  فورم نہیں۔جیو نیوز کے پروگرام'...
برازیل میں کوپ 30 کانفرنس کے پویلین میں آگ لگ گئی

برازیل میں کوپ 30 کانفرنس کے پویلین میں آگ لگ گئی

فوٹو: اے ایف پی اسکرین گریب برازیل میں کوپ 30 کانفرنس کے پویلین میں آگ لگ گئی۔خبر رساں ایجنسی کے مطابق جمعرات کو  برازیل کے شہر Belém میں منعقدہ  اقوامِ متحدہ کی موسمیاتی کانفرنس کوپ 30 کے پویلین میں آگ بھڑک اٹھی۔خبر رساں...
لاہور ہائیکورٹ راولپنڈی بنچ نے توہین مذہب کے4 ملزمان کو بری کردیا

لاہور ہائیکورٹ راولپنڈی بنچ نے توہین مذہب کے4 ملزمان کو بری کردیا

فوٹو: فائللاہور  ہائی کورٹ کے راولپنڈی بنچ نے توہین مذہب کے  چار ملزمان کو  بری کردیا، چاروں ملزمان کو  سیشن کورٹ  نے سزائے موت کا حکم دیا تھا۔لاہور ہائی کورٹ راولپنڈی بنچ نے توہین ناموس رسالت کے مقدمے میں سزائے...
27 ویں ترمیم پر چیف جسٹس سمیت تمام ججز کے استعفے کی تجویز کو فل کورٹ اجلاس میں پذیرائی نہ ملی

27 ویں ترمیم پر چیف جسٹس سمیت تمام ججز کے استعفے کی تجویز کو فل کورٹ اجلاس میں پذیرائی نہ ملی

فوٹو:فائل اسلام آباد: 27 ویں ترمیم پر چیف جسٹس سمیت تمام ججوں کے استعفے کی تجویز کو فل کورٹ اجلاس میں پذیرائی نہ ملی ۔14 نومبر کو ہوئے سپریم کورٹ کے فل کورٹ اجلاس کی اندرونی کہانی سامنے آگئی۔سپریم کورٹ ذرائع کے...
دوست ملک کیساتھ جے ایف17 تھنڈر کی خریداری کے معاہدے پر دستخط

دوست ملک کیساتھ جے ایف17 تھنڈر کی خریداری کے معاہدے پر دستخط

فوٹو: ایکسدبئی ائیر شو 2025 میں  جے ایف17 تھنڈر بلاک تھری طیارہ خصوصی توجہ کا مرکز رہا  اور دوست ملک کے ساتھ جے ایف17 تھنڈر کی خریداری سے متعلق ایم او یو پر دستخط ہوگئے۔آئی ایس پی آر کے مطابق پاک...
اسلام آباد ہائیکورٹ کے 4 ججز کا 27 ویں آئینی ترمیم سپریم کورٹ میں چیلنج کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد ہائیکورٹ کے 4 ججز کا 27 ویں آئینی ترمیم سپریم کورٹ میں چیلنج کرنے کا فیصلہ

فوٹو: فائل اسلام آباد ہائیکورٹ کے4 ججز  نے 27 ویں آئینی ترمیم سپریم کورٹ میں چیلنج کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ذرائع کے مطابق اسلام آباد ہائیکورٹ کے 4 ججزکی جانب سے آئینی ترمیم کے خلاف درخواست کا ڈرافٹ تیار کرلیا گیا۔ذرائع...
ایم کیو ایم کا نئے صوبےکے مطالبےکیلئے عوامی رابطہ مہم چلانے اور عدالت جانےکا اعلان

ایم کیو ایم کا نئے صوبےکے مطالبےکیلئے عوامی رابطہ مہم چلانے اور عدالت جانےکا اعلان

فوٹو: اسکرین شاٹایم کیو ایم  پاکستان نے نئے صوبے کے مطالبے  اور  بلدیاتی اداروں کی مضبوطی کے لیے عوامی رابطہ  مہم  چلانے  اور  عدالت  میں جانے کا اعلان کردیا۔کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے  ایم کیو ایم پاکستان کے چیئرمین...