Skip to content
  • Wednesday, 4 February 2026
  • 4:53 PM
Dailymithan news logo
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • کاروبار
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • Home
  • وزیراعظم کا سیاسی قیادت سے رابطہ، ’ بھارت کو منہ توڑ جواب دیا اور بے گناہوں کے خون کا بدلہ لے لیا’، شہباز شریف

حالیہ پوسٹس

  • دبئی میں ٹریفک جام کے مسئلے سے نجات کیلئے ایک منفرد منصوبہ متعارف
  • وزیراعلیٰ کے پی نے ضلع کرم میں آپریشن متاثرین کیلئے امدادی رقم بڑھادی
  • صائم ایک بار پھر نمبر 1 آل راؤنڈر بن گئے، بیٹرز میں بابراعظم کی تنزلی
  • ہر قسم کے حالات میں عوام کی خدمت کریں گے، دشمن کبھی حوصلے پست نہیں کرسکتا، اسسٹنٹ کمشنر نوشکی
  • پاکستان کا بھارت سے میچ نہ کھیلنے کا فیصلہ بی سی سی آئی کے منہ پر طمانچہ ہے: بھارتی رکنِ پارلیمنٹ
تازہ ترین

وزیراعظم کا سیاسی قیادت سے رابطہ، ’ بھارت کو منہ توڑ جواب دیا اور بے گناہوں کے خون کا بدلہ لے لیا’، شہباز شریف

DAILY MITHAN May 10, 2025 0


اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے بھارتی حملوں کے نتیجے میں پاکستان کے کامیاب آپریشن پر  سیاسی قیادت سے رابطہ کیا اور قوم کو مبارکباد بھی پیش کی۔

وزیر اعظم شہباز شریف نے چیئرمین پی پی  بلاول بھٹو زرداری، جے یو آئی (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان، بیرسٹر گوہر، خالد مقبول ، حافظ نعیم، خالد مگسی اور چوہدری سالک  سے ٹیلی فونک رابطہ کیا جس دوران وزیراعظم نے سیاسی رہنماؤں کو بھارت کے خلاف جوابی کارروائی کے سلسلے میں اعتماد میں لیا۔

وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا تھا ہے کہ ’ الحمدللہ افواج پاکستان نے مربوط طریقے سے طاقتور جواب دیا ہے، پہلگام واقعے پرحقائق جاننے کیلئے غیر جانبدارانہ تحقیقات کو بھارت نے ٹھکرا دیا،بھارت نے پاکستان پر میزائل اور ڈرون حملے کیے، ان جارحانہ اقدامات کے باوجود پاکستان نے انتہائی تحمل سے کام لیا۔

انہوں نے کہا کہ بھارتی حملوں میں نہتے اور معصوم شہریوں کو نشانہ بنایا گیا تاہم بھارت کی ان پے در پے کارروائیوں کا ہماری بہادر افواج نے بھرپور جواب دیا،آج ہم نے بھارت کو منہ توڑ جواب دیا ہے اور بے گناہوں کے خون کا بدلہ لے لیا ہے، ہمیں اپنی افواج پر فخر ہے، آپ سمیت پوری قوم کو میں اس کامیاب آپریشن پر مبارکباد پیش کرتا ہوں، ہم بھارت کی مذموم کوششوں کو ناکام بنانے کے لیے پر عزم ہیں۔

وزیراعظم کے رابطے میں سیاسی رہنماؤں کی جانب سے بھی  پاک فوج کے جوانوں کےتدبر، حوصلے اور پیشہ ورانہ مہارت کو خراج تحسین پیش کیا گیا جب کہ سیاسی رہنماؤں نے مشکل گھڑی میں اپنے اور پوری قوم کے تعاون اوریکجہتی کا یقین دلایا۔

سیاسی قیادت کا کہنا تھا کہ  مادر وطن کے دفاع کے لیے ہماری بہادر افواج کی مہارت قابل تحسین ہے۔

بعد ازاں  وزیراعظم شہبازشریف نے  ملکی سیاسی قیادت کے  واشگاف الفاظ میں ساتھ دینے پر اظہار تشکر کیا۔

اس کے علاوہ آج وزیراعظم شہباز شریف قوم سے خطاب بھی کریں گے۔



Source link

DAILY MITHAN

Website: https://dailymithan.com

متعلقہ کہانی
Headline تازہ ترین
دبئی میں ٹریفک جام کے مسئلے سے نجات کیلئے ایک منفرد منصوبہ متعارف
DAILY MITHAN Feb 4, 2026
Headline تازہ ترین
وزیراعلیٰ کے پی نے ضلع کرم میں آپریشن متاثرین کیلئے امدادی رقم بڑھادی
DAILY MITHAN Feb 4, 2026
Headline تازہ ترین
صائم ایک بار پھر نمبر 1 آل راؤنڈر بن گئے، بیٹرز میں بابراعظم کی تنزلی
DAILY MITHAN Feb 4, 2026
Headline تازہ ترین
ہر قسم کے حالات میں عوام کی خدمت کریں گے، دشمن کبھی حوصلے پست نہیں کرسکتا، اسسٹنٹ کمشنر نوشکی
DAILY MITHAN Feb 4, 2026
Headline تازہ ترین
پاکستان کا بھارت سے میچ نہ کھیلنے کا فیصلہ بی سی سی آئی کے منہ پر طمانچہ ہے: بھارتی رکنِ پارلیمنٹ
DAILY MITHAN Feb 4, 2026
Headline تازہ ترین
چیٹ جی پی ٹی صارفین کو جیمنائی کی جانب کھینچنے کیلئے گوگل کا نیا فیچر
DAILY MITHAN Feb 4, 2026
تازہ ترین
لیسکو نے نیٹ میٹرنگ صارفین کیلئے ایکسپورٹ ریٹ میں کمی کردی
DAILY MITHAN Feb 4, 2026
Headline تازہ ترین
آن لائن گیم کھیلنے سے منع کرنے پر 3 بہنوں نے خودکشی کرلی
DAILY MITHAN Feb 4, 2026
تازہ ترین
افغانستان میں چھوڑا گیا امریکی اسلحہ پاکستان میں دہشتگردی کیلئے استعمال ہو رہا ہے: امریکی نشریاتی ادارہ
DAILY MITHAN Feb 4, 2026
Headline تازہ ترین
گوگل نے یوٹیوب کے مفت صارفین کیلئے ایک بہترین فیچر کی رسائی روک دی
DAILY MITHAN Feb 4, 2026
Headline تازہ ترین
اسلام آباد یونائیٹڈ میں ری ٹین کیے جانیوالے کھلاڑیوں کی رقم کا اعلان
DAILY MITHAN Feb 4, 2026
تازہ ترین
پاکستان اور قازقستان کے درمیان پیٹرولیم، ریلوے اور مصنوعی ذہانت سمیت کئی شعبوں میں تعاون پر اتفاق
DAILY MITHAN Feb 4, 2026
Headline تازہ ترین
لاہور میں 3 روز کے دوران 54 کروڑ روپے سے زائد کی ڈور اور گڈی فروخت
DAILY MITHAN Feb 4, 2026
Headline تازہ ترین
بچوں کی آن لائن سرگرمیاں، پی ٹی اے نے والدین سے پیرنٹل کنٹرول سافٹ وئیر کے استعمال کی سفارش کردی
DAILY MITHAN Feb 4, 2026
تازہ ترین
پنجاب میں 6 اور7 فروری کو عام تعطیل کا اعلان
DAILY MITHAN Feb 4, 2026
Headline تازہ ترین
شاہد خٹک کی 8 فروری کے لاک ڈاؤن اور سڑکوں کی بندش کی مخالفت، پی ٹی آئی پارلیمانی کے اجلاس کی اندرونی کہانی
DAILY MITHAN Feb 4, 2026
Headline تازہ ترین
4 سالہ بچی سے مبینہ زیادتی، ملزمان نیم بے ہوشی حالت میں نالے میں پھینک کر فرار
DAILY MITHAN Feb 4, 2026
تازہ ترین
کمبوڈیا لےجا کر پاکستانیوں کو فروخت کرنے والا گروہ گرفتار
DAILY MITHAN Feb 4, 2026
Headline تازہ ترین
حکومت کا مہاجرینِ جموں و کشمیر کیلئے فی کس گزارہ الاؤنس 5 ہزار روپے کرنے کا فیصلہ
DAILY MITHAN Feb 4, 2026
Headline تازہ ترین
اپرچترال میں 40 انچ کی سینگوں والے ہمالین آئی بیکس کا شکار
DAILY MITHAN Feb 4, 2026

Leave a Reply
Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

حالیہ نیوز
پاکستان
محمود اچکزئی کا وزیراعظم کو خط، عمران خان کا مکمل طبی معائنہ ذاتی ڈاکٹروں سے کرانے کا مطالبہ
DAILY MITHAN Feb 4, 2026
پاکستان
وزیر خزانہ نے الیکشن کمیشن سے بلدیاتی انتخابات کیلئے فنڈز پر وضاحت طلب کرلی
DAILY MITHAN Feb 4, 2026
پاکستان
ججز کو جذبات نہیں قانون کے مطابق فیصلے کرنے ہوں گے: وفاقی آئینی عدالت
DAILY MITHAN Feb 3, 2026
پاکستان
بھارت میں ہندوتوا کے بے قابو جن نے کھیلوں کو بھی سیاست زدہ کردیا ہے: مصدق ملک
DAILY MITHAN Feb 3, 2026