Skip to content
  • Monday, 2 March 2026
  • 10:30 AM
Dailymithan news logo
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • کاروبار
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • Home
  • امریکا کے چڑیا گھر سے مور بھاگ نکلا، انتظامیہ کی دوڑیں لگ گئیں

حالیہ پوسٹس

  • جامعہ کراچی میں تدریسی عمل معطل، آج ہونیوالے تمام امتحانات ملتوی
  • جامعہ کراچی میں تدریسی عمل معطل، آج ہونیوالے تمام امتحانات ملتوی
  • ٹرمپ کی مذاکرات کی پیشکش مسترد، ایران کا امریکا کے ساتھ مذاکرات سے صاف انکار
  • ایرانی حملوں کے بعد یو اے ای نے تہران میں سفارتخانہ بند کرنے کا اعلان کردیا
  • حساس تنصیبات، سی پیک منصوبوں، غیر ملکی مشنز کی سیکورٹی بڑھانے کا حکم
پاکستان

امریکا کے چڑیا گھر سے مور بھاگ نکلا، انتظامیہ کی دوڑیں لگ گئیں

DAILY MITHAN May 8, 2025 0


امریکا کے چڑیا گھر سے مور بھاگ نکلا، انتظامیہ کی دوڑیں لگ گئیں

چڑیا گھر کی انتظامیہ کی جانب سے مور کے فرار ہونے کی اطلاع سوشل میڈیا پر دی گئی تھی/ فوٹو سوشل میڈیا

امریکا کے چڑیا گھر سے مور  کے فرار ہونے کے بعد انتظامیہ کی دوڑیں لگ گئیں جس کے بعد مور کو  ایک شہری کے گھر سے پکڑ لیا گیا۔

غیر ملکی میڈیا کے مطابق امریکی ریاست ٹینیسی کے شہر چٹانوگا کے چڑیا گھر سے 2 مور فرار ہو گئے تھے۔

انتظامیہ کا بتانا ہے  2 آزاد گھومنے والے مور باڑ سے نکل کر چڑیا گھر کی حدود سے فرار ہوگئے تھے تاہم ان میں سے ایک مور کو عملے نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے پکڑ لیا جبکہ دوسرا مو ر چڑیا گھر سے بھاگنے میں کامیاب ہوگیا۔

جس کے بعد  چڑیا گھر کی انتظامیہ کی جانب سے سوشل میڈیا پر مورکے فرار ہونے کی اطلاع دی گئی تھی۔

تاہم اب بتایا گیا ہے کہ  فرار ہونے والے مور کو اگلے ہی روز چڑیا گھر کے قریب رہائشی ایرک اسپیئر کے  بیک یارڈ  سے پکڑ کر واپس چڑیا گھر منتقل کیا گیاہے،  انتظامیہ نے مور کی اطلاع دینے پرایرک اسپیئر کاشکریہ ادا بھی کیا۔

مزید برآں انتظامیہ نے  بتایا کہ مور کو چڑیا گھر میں قائم  موروں کے  باڑ میں آزادانہ طور پر گھومنے کی اجازت ہے، یہ ایک غیر معمولی واقعہ ہے کیونکہ پرندوں نے 40 سالوں میں شاذ و نادر ہی باڑ سے نکل کر فرار ہونے کی کوشش کی۔



Source link

DAILY MITHAN

Website: https://dailymithan.com

متعلقہ کہانی
پاکستان
جیو نیوز کی نشریات کو مسلسل رکاوٹ کا سامنا، اسکرین ہیک کرکے نشر کیے گئے پیغام کا جیو سے کوئی تعلق نہیں
DAILY MITHAN Mar 1, 2026
پاکستان
احتجاج کا خدشہ، اسلام آباد میں دفعہ 144 نافذ، ہرقسم کے اجتماع پر پابندی عائد
DAILY MITHAN Mar 1, 2026
پاکستان
چیف جسٹس یحییٰ آفریدی نے چیئرمین پی ٹی آئی کو کیا بتایا؟
DAILY MITHAN Mar 1, 2026
پاکستان
پاکستان سے مشرق وسطیٰ جانے والی 100 پروازیں منسوخ
DAILY MITHAN Mar 1, 2026
پاکستان
ایران میں مقیم پاکستانی نقل و حرکت محدود رکھیں اور محتاط رہیں: دفتر خارجہ
DAILY MITHAN Feb 28, 2026
پاکستان
پولیس اسٹیشن اور چوکی پردستی بم حملے، 2 پولیس اہلکاروں سمیت 8 افراد زخمی
DAILY MITHAN Feb 28, 2026
پاکستان
خیبر پختونخوا میں اینٹی ڈرون سسٹمز فعال، سکیورٹی ہائی الرٹ
DAILY MITHAN Feb 28, 2026
پاکستان
اٹلی کے بعد 5 دیگر یورپی ممالک کا پاکستانیوں کو نوکریاں دینے کا فیصلہ
DAILY MITHAN Feb 27, 2026
پاکستان
افغانستان بھارت کی پراکسی بن کر خطے کے امن کو غیرمستحکم کررہا ہے: ایاز صادق
DAILY MITHAN Feb 27, 2026
پاکستان
افغان طالبان ہوش کے ناخن لے ورنہ انہیں صفحہ ہستی سےمٹادیں گے: گورنر سندھ
DAILY MITHAN Feb 27, 2026
پاکستان
پاک فضائیہ کے افغانستان پر حملے شروع ، ننگرہار میں بڑا ایمونیشن ڈیپو تباہ کردیا
DAILY MITHAN Feb 27, 2026
پاکستان
رمضان میں دہشتگردی کے واقعات میں اضافہ، 20 سے زائد اہلکار شہید
DAILY MITHAN Feb 26, 2026
پاکستان
وزیراعلیٰ کیلئے جیمر گاڑیوں کی ضرورت پڑنے پر علی امین سے گاڑیاں لی گئیں: سرکاری ذرائع
DAILY MITHAN Feb 25, 2026
پاکستان
سینیٹ میں اسرائیل بھارت گٹھ جوڑ کیخلاف قرار داد منظور
DAILY MITHAN Feb 25, 2026
پاکستان
پاکستان کا سفارتکاری سے روس یوکرین جنگ کا پُر امن حل نکالنے پر زور
DAILY MITHAN Feb 25, 2026
پاکستان
جیل مینول میں یہ درج نہیں کہ قیدی کا علاج اس کی منشا کے مطابق ہو: وزیر قانون
DAILY MITHAN Feb 24, 2026
پاکستان
پاکستان کا کمزور پاور ٹرانسمیشن نظام صارفین کیلئے بجلی مہنگی کر رہا ہے، نیپرا کا انتباہ
DAILY MITHAN Feb 24, 2026
پاکستان
عمران خان کو آنکھ کے علاج کے فالو اپ کیلئے اسپتال لایا گیا، پمز
DAILY MITHAN Feb 24, 2026
پاکستان
پی ٹی آئی ارکان پارلیمنٹ کا سپریم کورٹ کے باہر احتجاج، عمران خان کی اہلخانہ سے ملاقات کا مطالبہ
DAILY MITHAN Feb 23, 2026
پاکستان
افغانستان میں کی گئی کارروائیوں میں 70 کے قریب دہشت گرد مارے گئے: طلال چوہدری
DAILY MITHAN Feb 22, 2026

Leave a Reply
Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

حالیہ نیوز
پاکستان
جیو نیوز کی نشریات کو مسلسل رکاوٹ کا سامنا، اسکرین ہیک کرکے نشر کیے گئے پیغام کا جیو سے کوئی تعلق نہیں
DAILY MITHAN Mar 1, 2026
پاکستان
احتجاج کا خدشہ، اسلام آباد میں دفعہ 144 نافذ، ہرقسم کے اجتماع پر پابندی عائد
DAILY MITHAN Mar 1, 2026
پاکستان
چیف جسٹس یحییٰ آفریدی نے چیئرمین پی ٹی آئی کو کیا بتایا؟
DAILY MITHAN Mar 1, 2026
پاکستان
پاکستان سے مشرق وسطیٰ جانے والی 100 پروازیں منسوخ
DAILY MITHAN Mar 1, 2026