اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا مثبت دن، 100 انڈیکس میں اضافہ


اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا مثبت دن، 100 انڈیکس میں اضافہ

فوٹو: فائل

کراچی: پاکستان اسٹا ک ایکسچینج میں آج کاروبار کا مثبت دن رہا جہاں 100 انڈیکس میں اضافہ دیکھا گیا۔

کاروبار کے اختتام پر  100 انڈیکس 1067 پوائنٹس کے اضافے سے ایک لاکھ 18 ہزار 383 پوائنٹس پر بند ہوا جبکہ کاروباری دن میں 100 انڈیکس 1114 پوائنٹس کے بینڈ میں رہا۔

آج بازار میں 67 کروڑ شیئرز کےسودے 36 ارب روپے میں طے ہوئے جبکہ  مارکیٹ کیپٹلائزیشن148 ارب روپے بڑھ کر 14 ہزار 494 ارب روپے ہے۔



Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *